You are on page 1of 10

‫چ‬ ‫ب‬

‫و‬
‫کم ں‬
‫ک‬ ‫و‬‫ز‬
‫ک یا ر یو ـ‬
‫جا ں ی‬
‫ت‬ ‫ک‬
‫ـ‬ ‫ئ‬
‫ے ۔ و کی ع یل‬
‫تحقیق و ترتیب‪:‬‬
‫م‬
‫۔؟ سے ی‬ ‫۔‬
‫سید مسعود ہادی‬
‫تقوی ماڈل اسکول‬
‫گلشن کیمپس‬
‫بشکریہ‪:‬‬ ‫ور‬ ‫د‬
‫محترم جناب الیاس صاحب (ڈائریکٹر (‬
‫محترم جناب سلیم صاحب (پرنسپل)‬
‫محترم جناب منور صاحب ( ایچ او ڈی (‬
‫والدین کا کردار‬
‫• پڑھاـئی کے درست طریقۂ کار سے واقفیت‬
‫• بچےکی حالت کی تشخیص‬
‫• بچوں کے مسائل کی نوعیت کاـ علم‬
‫• سیکھنے اور سمجھنے کے لیے موزوں‬
‫ماحول فراہم کرنا‬
‫• بچوں کی حوصلہ افزائی‬
‫• کھیل کود اور پڑھائی کے علیحدہ علیحدہ‬
‫اوقات مرتب کریں‬
‫• بچوں کو وقفہ لینے کی اجازت دیں‬
‫• بچے کے اساتذہ سےرابطہ رکھیں‬
‫بچوں کو درپیش مسائل‬
‫کی نشاندہی‬
‫• پڑھنے میں مشکالت کا سامنا‬
‫• لکھنے میں مشکالت کا سامنا‬
‫• گرامر میں مشکالت کا سامنا‬
‫• اپنا مؤقف پیش کرنے میں مشکالت کا سامنا‬
‫• دوسروں کی گفتگو سمجھنے میں مشکالت‬
‫کا سامنا‬
‫• ہر ماں باپ کی خواہش ؟؟؟‬
‫• کند ذہن بچوں کے ساتھ عام برتاؤ‬
‫• بے جا ڈانٹ ڈپٹ کا انجام‪:‬‬
‫• اگر بچہ کند ذہن ہے تو کیا کریں ؟؟؟‬
‫• آموزشی دشواریاں‬
‫• پڑھائی کے متعلق چند دشواریاں‬
‫• اب کیا کریں ؟؟؟؟‬
‫• صرف تھوڑی سی توجہ‪........‬‬
‫• بچے کے کند ذہن ہونے کی ایک وجہ‬
‫• کند ذہن بچوں کی تعلیم‪:‬‬
‫• امید کا دامن کبھی نہ چھوڑیں ۔۔۔‬
‫بچوں کے بگاڑ میں ماں باپ کا کردار‬
‫اپنی غلطـی دوسروں کے سر تھوپنا‬
‫پڑھائی میں دشواری کی بنیادی وجہ‬
‫کیا بچہ کتاب سے دوستی کرے گا ؟؟؟‬
‫بچوں کے سا منے انکی کتابیں پڑھنا‬
‫پڑھائی کے لیے نامناسب وقت‬
‫حل کیا ہے ؟‬
‫دوسروں سے موازنہ نہ کریں ۔‬
‫بچوں کی ہوم ورک میں مدد کب اور کیسے کی‬
‫جائے؟‬
‫بچے کےاساتذہ سےرابطہ رکھیں۔‬
‫امتحانات کی تاریخیں‬
‫ہوم ورک کا شیڈول بنائیں‬
‫اگر کام میں دشواری ہو تو کیا‬
‫کریں ؟‬
‫بچوں کے لیے اچھی مثال بنیں۔‬
‫• پڑھنے میں دشواریوں پر کیسے‬
‫اساتذہ کا کردار‬
‫• خود کو محض نصاب تک محدود نہ رکھیں‬
‫• طلبـا کـے سـامنے صـاف اور تیـز آواز سـے بات کرنـا اور زبان پـر کوئـی غلـط لفـظ النـے سے‬
‫اجتناب ضروری ہے‬
‫• حروف کی قریب کی آوازوں کے مابین تمیز کرنے کی تربیت کرنا‬
‫• الفاظ اور پھـر جملوں کـی تشکیـل کـے لیـے حرفوں کـو مربوط کرنـے کـی تربیـت کرنـا‪ ،‬پھر‬
‫لفظ کو پڑھنا‬
‫• بچـے کـو گھـر یـا کالس روم میـں ایسـی مشقیـں دینـا جـو پڑھنـے کـے عمـل کے دوران دماغ‬
‫کـو مشغول کرنـے پـر مرکوز ہوں۔ اس کـے عالوہ ایسـی سـرگرمیاں جـو بصری ادراک‪،‬‬
‫بصری میموری‪ ،‬سمعی ادراک اور سمعی میموری پر منحصر ہوں۔‬
‫• سـپیڈ ریڈنـگ کـی مشـق کرنـے کـی کوشـش کرنـا‪ ،‬جہاں مخصـوص وقـت میـں پڑھنـے کے‬
‫لیے کسی متن کا انتخاب کیا جا سکتا ہے۔‬
‫• بچوں کی حوصلہ افزائی کرنا‬
‫• پیچیدگیوں سے دور براہراست سواالت پوچھنا‬
‫• طلبا کے لیے واضح الفاظ اور پڑھے جانے کے قابل عبارتیں لکھنا۔‬
‫• بچوں کے والدین کے ساتھرابطے میں رہنا‬
‫بچوں کے بگاڑ میں اساتذہ کا کردار‬
‫نتیجہ‬
‫کنویں کے مینڈک‬
‫•پڑھنے میں دشواری کا عالج‬

You might also like