Professional Documents
Culture Documents
مقدس شہزادیاں
مقدس شہزادیاں
مقدس شہزادیاں
نوٹ ( :کہانی بہت آسان الفاظ میں لکھی گئی ہے اور مشکل الفاظ الل رنگ سے لکھے گئے ہیں
ان الفاظ کے معنی بھی اس سطر کے آخر میں الل رنگ سے لکھے گئے ہیں ۔اس لئے کہانی کو دو
سے تین دفعہ ضرور پڑھیں ۔)
سوال :1اپنی معلومات جانچیے۔
سبق پڑھنے کے بعد کتاب کے صفحہ نمبر 14اور 15پر دیے گئے جوابات میں سے درست جواب پر پنسل
سے صحیح کا نشان لگائیے۔
نوٹ( :دیا گیا کا م کتاب پر ہی کیا جائے گا )
سوال :2حضرت بی بی فاطمہ� کے خاندان کا شجرہ مکمل کیجیے۔
نوٹ( :دیا گیا کا م کتاب پر ہی کیا جائے گا ) ( صفحہ )16#
سوال :3مندرجہ ذیل الفاظ اور محاورات کو اپنے جملوں میں استعمال کیجیے ۔ ( کاپی پر کریں)
الفاظ اور محاورات کے معنی آپ کی آسانی کے لیے دیے جا رہے ہیں ۔
سوال : 5دیے گئے جملوں میں موجود غلطیاں تالش کریں ۔ ان کی تصحیح کیجیے اورجملے درست کر
کے دوبارہ کاپی میں تحریر کیجیے ۔
مثال :ہم سیر کرنے جائیں گیں۔ ( غلط)
ہم سیر کرنے جائیں گے۔ ( درست)
لڑکیاں کھیل رہے ہیں۔ میں نے کھانا کھا لی ہے۔
آج ہمارے گھر میں دعوت ہے۔ ہم بھی تمھارے ساتھ کھیلے گے۔
میں اپنی نانی کے ہاں گیا وا تھا۔ میں نے اپنا کام ختم کرنا ہے۔
میرے نانے کے گھر میں مور ہیں۔ اتا کھاؤ جتی بھوک ہے۔
قواعد
سوال :6ان الفاظ میں جو الفاظ واحد ہیں ان کی جمع اور جمع کی واحد بنائیے۔( کاپی پر کریں)
اخالق خواتین وقت عبادت خدمت سبق ضرورت اطوار عادات صفات
HOMEWORK
Student Name: _____________________________________ Roll No. ______________