You are on page 1of 1

‫آئی‪-‬سی‪-‬ایم‪-‬ایس اسکول سسٹم نوشہرہ‬

‫مضمون ‪ :‬اسالمیات۔‬ ‫موسم گرما کی چھٹیوں کا کام (‪۲۳-۲۰۲۲‬‬


‫جماعت‪:‬ہفتم‬
‫۔‬ ‫نام‪:‬۔‬
‫۔‬
‫کل نمبر‪100 :‬‬
‫نوٹ‪:‬‬
‫تمام دیا گیا کام لوز شیٹ پر کرنا ہے۔‬
‫اسباق‪ )1( :‬ایمانیات (‪ )2‬عبادات (‪ )3‬دعا کی اہمیت و فضیلت۔‬

‫سوال‪ )1‬اوپر دیے گئے ہر سبق سے ‪ ۱۰ ,۱۰‬درست ‪ /‬غلط بنا کر لوز شیٹ پر لکھیں۔‬
‫سوال‪ )2‬اوپر دیے> گئے ہر سبق سے ‪" ،۱۰ ،۱۰‬درست جواب کا انتخاب کیجئے " بنا کر لوز شیٹ پر لکھیں۔‬
‫سوال‪ )3‬اوپر دیے> گئے ہر سبق سے ‪ ۱۰,۱۰‬مشکل الفاظ ڈھونڈ کے ان کے معانی لوز شیٹ پر لکھیں۔‬
‫سوال‪ )4‬اوپر تینوں اسباق کے سواالت‪ /‬جوابات اچھی اور پیاری خوشخطی سے لکھیں۔‬
‫سوال‪ )5‬قرآن مجید کے ‪ ۱۱۴‬سورتوں کے نام ترتیب سے لکھیں۔‬

‫حصہ‪ -‬ب‬
‫سوال‪ )1‬اپنے قاری صاحب سےحضرت یوسف علیہ السالم کا قصہ سن کر اپنے الفاظ میں لکھیں۔‬
‫سوال‪ )2‬اسالم نے ہمیں رشتہ داروں سے حسن سلوک کے متعلق جو تعلیمات دی ہے اس پر چند کملے‬
‫لکھیے۔‬
‫سوال‪ )3‬اسالم میں عبارت تمام زندگی پر محیط ہیں وضاحت کریں۔‬
‫سوال‪ )4‬حضرت ابوبکر صدیق رضی ہللا عنہ کے دور خالفت کے بارے میں چند کملے لکھیے۔‬
‫سوال‪ )5‬آپ اپنی روز مرہ زندگی میں حضرت محمّد صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم کی کون کون سی سنتوں پر‬
‫عمل کرتے ہیں؟ ایک فہرست تیار کریں۔‬
‫سوال‪ )6‬کوئی سے آٹھ احادیث خوشخط لکھیے۔‬
‫سوال‪ )7‬آپ کی زندگی کا مقصد کیا ہے اپنے الفاظ میں لکھیں۔‬
‫سوال‪ )8‬کوئی سے پچاس اسما ء الحسنی چارٹ پر خوشخط لکھیں۔‬
‫زکوۃ کے کوئی سے پندرہ فوائد لکھیں۔‬‫زکوۃ کا چارٹ بنائیں اور ٰ‬
‫سوال‪ )9‬مصارف ٰ‬
‫سوال‪ )10‬اپنے قاری صاحب سے حضرت بالل حبشی رضي هللا عنه کے ایمان النے کا قصہ سن کر اپنے‬
‫الفاظ میں لکھیے۔‬

You might also like