You are on page 1of 4

‫‪Name‬‬

‫‪Roll #‬‬

‫ہر سوال کے سامنے چار دائرے دے گے ہیں صرف صحیح جواب واال دائرہ بھر دیں ‪1.‬‬

‫دائرے کو بھرنے کے لیے نیلے رنگ کا مارکر یا پین استعمال کریں ‪2.‬‬

‫جواب میں ایک سے زائد دائرے بھرنے سے جواب غلط تصور ہو گا ‪3.‬‬

‫‪Total Marks: 75‬‬ ‫‪Total Time Allowed: 03 Hours‬‬

‫‪Marks: 15‬‬ ‫سیکشن (الف)‬

‫سوال نمبر ‪ :١‬درست جواب کی نشاندہی کریں‬

‫‪١‬۔ سبق انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا کے مصنف کا نام ہے؟‬

‫حالی‬ ‫اقبال محمد احسن آزاد‬ ‫سر سید‬

‫‪٢‬۔غرض وہ سارا انبار عورتوں اور۔۔۔۔۔میں تقسیم ہو گیا‬

‫غالموں‬ ‫مردوں بیماروں‬ ‫بوڑھوں‬

‫‪٣‬۔ چنانچہ بڈھے نے کہا کہ برائے خدا میرا درد بھی پھیر دیجیے‬

‫کمر‬ ‫سر‬ ‫دل‬ ‫قو لنج‬

‫‪٤‬۔ سبق اخالق نبوی کے مصنف کا نام ہے؟‬

‫میر تقی میر‬ ‫حالی‬ ‫موالنا شبلی نعمانی اکبر نذیر‬

‫‪٥‬۔ وہ شخص کثرت سے اپنے لیے ۔۔۔۔۔۔ دوزخ طلب کرتا ہے۔‬

‫پھول آتش دولت سکون‬

‫‪٦‬۔ صاحبزادوں کے ہاتھ سے ۔۔۔۔۔ اتار لیے‬

‫کنگن گھڑی‬ ‫چوڑیاں انگوٹھی‬


‫سوال نمبر ‪٢‬۔ درج ذیل خالی جگہ پر کریں‬

‫‪١‬۔ ہر جان خدا ہی کی ۔۔۔۔۔۔ پر پیدا ہوتی ہے‬

‫‪٢‬۔ سب نے سر و چشم ۔۔۔۔۔۔ کیا۔‬

‫‪٣‬۔ خدا کے نزدیک تمہارے ۔۔۔۔۔ زیادہ ہیں۔‬

‫‪٤‬۔ جس شخص نے آہلل تعالی کے نام پر سوال کیا‪ ،‬وہ ۔۔۔۔۔ ہے۔‬

‫‪٥‬۔ حضرت عمر نے سائل سے فرمایا تو سائل نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ ہے‬

‫‪٦‬۔ بھیک مانگنے کا بدترین پیشہ قرض متعدی کی طرح افراد کو دو اقوام میں ۔۔۔۔۔۔ کرتا ہے۔‬

‫‪٧‬۔ ایک رات نصوح کو بھی ۔۔۔۔ ہو گیا۔‬

‫‪٨‬۔ دوڑ کر قدموں پر۔۔۔۔۔۔‬

‫‪٩‬۔ میاں کی آنکھ کھلی‪ ،‬تو اس کی ۔۔۔۔۔۔‬

‫‪١٠‬۔ دنیا کی ۔۔۔۔ باتیں مجھے غاروں میں یاد آتی تھیں۔‬

‫سیکشن (ب)‬

‫نمبر‬ ‫سوال نمبر ‪٣‬۔ مندرجہ ذیل سواالت مین سے کوئی سے نو (‪ )٩‬جوابات تحریر کریں‬

‫‪١‬۔ گداگری سے کون سی انفرادی اور اجتماعی برائیاں جنم لیتی ہیں؟‬

‫‪٢‬۔ مصنف نے اخالق کا سب سے مقدم اور ضروری پہلو کیا بتایا ہے؟‬

‫‪٣‬۔ جب لوگ آپ کی تعظیم کے لئے کھڑے ہوئیے تو آپ نے کیا فرمایا؟‬

‫‪٤‬۔ حضرت امام حسین کے متعلق آپ نے کیا فرمایا؟‬

‫‪٥‬۔ عالمہ مقری نے تاریخ اندلس میں سائلوں کے بارے میں کیا فرمایا؟‬

‫‪٦‬۔ درج ذیل واحد کے جمع لکھیں‬


‫سوال‪ ،‬حاجت‪ ،‬احسان‪ ،‬تاجر‪ ،‬اقوام‬

‫‪٧‬۔ درج ذیل الفاظ کو جملوں میں استعمال کریں‬

‫گڑگڑانا‪ ،‬بد اخواری‪ ،‬درد قو لنج‪ ،‬سورنا‪ ،‬لطیفہ‬

‫‪٨‬۔ سبق نصوح کا خواب کا مرکزی خیال لکھیں‬

‫‪٩‬۔ درج ذیل الفاظ کے معنی لکھیں‬

‫سوا‪ ،‬مقدم‪ ،‬محرم‪ ،‬بھید‪ ،‬مکن‬

‫سیکشن (ج)‬

‫نوٹ؛ کوئی سے تین سواالت کے جوابات تحریر کریں۔‬

‫کل نمبر ‪٨‬‬ ‫سوال نمبر ‪٣‬۔ متن اور سیاق و سباق کے حوالے سے کسی ایک جزو کی تشریح کریں۔‬
‫( متن=‪ ،٢‬تشریح=‪ ،٤‬سیاق و سباق=‪)٢‬‬

‫‪١‬۔ ایک پیر مرد کہ نہایت معزز محترم معلوم ہوتا تھا درد قو لنج سے جان بلب تھا اور الولدی کے سبب‬
‫سے اپنے مال و امالک کے لئے ایک وارث چاہتا تھا اس نے درد مذکور کو پھینک کر ایک خوبصورت‬
‫نوجوان لڑکے کو لیا مگر لڑکے نا بکار کو نافرمانی اور سر شوری کے سبب سے دق ہو کر اس کے‬
‫باپ نے چھوڑ دیا تھا۔ چنانچہ اس ناالئق نوجوان نے آتے ہی جھٹ بڈھے کی ڈاڑھی پکڑ لی اور سر‬
‫توڑنے کو تیار ہوا۔‬

‫‪٢‬۔ ان ہم وطن بھائیوں میں بھی دو حصے ہیں۔ ایک میں انکا تعلق خدا سے ہے اور ایک میں ابنائے‬
‫جنس کا خدا کا حصہ خدا کے لیے چھوڑ دیا اور جو حصہ ان میں ابنائے جنس کا ہے۔ اس سے غرض‬
‫رکھو ۔ تمام امور انسانیت میں جو تمدن و معاشرت سے تعلق رکھتے ہیں‪ ،‬ایک دوسرے کے مدد گار‬
‫رہو۔ آپس میں سچی محبت‪ ،‬سچی دوستی اور دوستانہ بردباری رکھو۔‬

‫سوال نمبر ‪٤‬۔ شاعر اور نظم کا حوالہ دیتے ہوئیے کسی ایک نظم پارے کی تشریح کریں۔‬
‫کل نمبر ‪٨‬‬

‫سوئے طیبہ بن کر ہم زائر چلے )الف(‬


‫تشکر کی جائے دن اپنے ھر چلے‬

‫یا رسول ہللا! جلدی آئیے‬

‫لشکر اندودہ میں ہم گھر چلے‬

‫قبضہ ہو دلوں پر کیا اور اس سے سوا تیرا )ب(‬

‫اک بندہ نافر ماں ہے حمدو ثنا تیرا‬

‫گو سب سے مقدم ہے حق تیرا ادا کرنا‬

‫بندے سے مگر ہو گا حق کیونکہ ادا تیرا‬

‫کل نمبر ‪٨‬‬ ‫سوال نمبر ‪٦‬۔ بحوالہ شاعر کسی ایک جزو کی تشریح کریں۔‬

‫اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا )الف(‬

‫لہو آتا ہے جب نہیں آتا‬

‫ہوش جاتا نہیں رہا لیکن‬

‫جب وہ آتا ہے تب نہیں آتا‬

‫فقیرانہ آئے صدا کر چلے )ب(‬

‫کہ میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے‬

‫جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم‬

‫سو اس عہد کو اب وفا کر چلے‬

‫سوال نمبر ‪٧‬۔ چچا کے نام تحفہ ملنے پر شکر ادا کرنے کے لیے خط لکھیں ۔‬

‫یا‬

‫درخواست بنام پرنسپل برائے فیس معافی لکھیں‬

You might also like