You are on page 1of 2

‫‪The Scope Academy‬‬

‫‪Lasani Garden FSD‬‬


‫‪Name‬‬ ‫‪Class 2nd year‬‬ ‫‪Obtained marks‬‬
‫‪Sign‬‬ ‫‪Urdu‬‬ ‫‪Total marks 55‬‬
‫درست جواب کے گرد دائرہ لگائیں۔۔‬
‫ن‬
‫عبارت‬ ‫شمب ر‬
‫)‪(iv‬‬ ‫)‪(iii‬‬ ‫)‪(ii‬‬ ‫)‪(I‬‬ ‫مار‬

‫مرزا ادیب۔‬ ‫سید امتیاز علی‬ ‫ڈاکٹر حفیظ‬ ‫شاہد احمد‬ ‫سبق مواصالت کے جدید ذرائع کے مصنف کا‬ ‫‪1‬‬
‫تاج‬ ‫الرحمٰ ن‬ ‫دہلوی‬ ‫نام۔‬

‫ابن اشاہد احمد‬ ‫ڈاکٹر ناصر‬ ‫شبلی نعمانی‬ ‫ابن انشا‬ ‫سبق مولوی نذیر احمد دہلوی کس مصنف کی۔‬ ‫‪2‬‬
‫دہلوی‬ ‫امروہی‬ ‫تخلیق ہے‬

‫مختصر کرنا‬ ‫بات ختم کرنا‬ ‫وقفہ زیادہ ٹھہرنا‬ ‫رابطہ کرنا‬ ‫رابطہ کی تعریف ہے۔‬ ‫‪3‬‬

‫احسان دانش‬ ‫اسرار الحق‬ ‫اکبر الہ آبادی‬ ‫موالنا ظفر‬ ‫‪:‬نظم تغیر کے شاعر کا نام ہے‬ ‫‪4‬‬
‫مجاز‬ ‫علی خان‬

‫گھوڑے۔‬ ‫شیر‬ ‫کبوتر‬ ‫کتے‬ ‫مغل فرمانروا جہانگیر نے بھی اس کام کے‬ ‫‪5‬‬
‫‪:‬لئے پال رکھے تھے‬

‫منقبت‬ ‫قصیدہ‬ ‫نعت‬ ‫حمد۔‬ ‫رموز اوقاف کا آغاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کےعلما نے‬ ‫‪6‬‬
‫کیا۔‬

‫۔ ‪2001‬‬ ‫‪1947‬‬ ‫‪1857 1984‬‬ ‫موبائل فون ایجاد ہو گیا جسے کارفون بھی کہا‬ ‫‪7‬‬
‫‪:‬جاتا ہے‬

‫؛‬ ‫‪،‬‬ ‫‪:‬‬ ‫۔‪:‬‬ ‫سیالکوٹ کی مشہور مصنوعات درج ذیل ہیں۔۔۔‬ ‫‪8‬‬
‫کھیلوں کا سامان لکڑی کا سامان اور جراحی‬
‫سامان‬

‫لکھنوی کالج‬ ‫انبالہ کالج‬ ‫علی گڑھ‬ ‫دلی کالج‬ ‫‪:‬ڈپٹی نذیر احمد صاحب فارغ التحصیل تھے‬ ‫‪9‬‬
‫یونیورسٹی‬

‫خط‬ ‫امدادی فعل‬ ‫الحقہ‬ ‫سابقہ‬ ‫‪:‬ہم مکتب میں ہم لفظ ہے‬ ‫‪10‬‬
‫سبق کے مصنف اور اس کے متن کا مختصر حوالہ دیتے ہوے نثر پارے کی تشریح‬
‫مولوی نذیر احمد‬ ‫کریں۔ ‪10‬‬
‫بڑے غیور آدمی تھے۔ سسرال والے خاصے مر فہ الحال تھے‪ ،‬مگر انہوں نے اسے‬
‫گوارا نہ کیا کہ سسرال والوں کے ٹکڑوں پر پڑ رہیں۔ جب ان کی شادی ہوئی تو غالب‬
‫نے ‪ 15‬روپے کے مالزم تھے۔ اسی میں الگ ایک کھنڈ ال لے کر رہتے تھے۔ میں نے‬
‫بڑی بوڑھیوں سے سنا ہے کہ ان کے گھر میں صرف ایک ٹوٹی ہوئی جوتی تھی۔ کبھی‬
‫بیوی ان لتیروں کو ہلگا لیتی کبھی میاں۔‬
‫درج ذیل نصابی قرطبہ کا قاضی کا خالصہ تحریرکریں ‪10‬‬

‫درج ذیل موضوع قدرتی آفات پر مضمون تحریر کریں‪10‬‬

‫درج ذیل نظم تغیر کاخالصہ تحریر کریں۔‪5‬‬

‫درج ذیل اشعار کی تشریح کریں۔‪5‬‬


‫شہروں میں انقالب بیاباں میں انقالب‬
‫محفل میں انقالب‪ ،‬شبستاں میں انقالب‬
‫کس پر یہاں تغیر نو کا فسوں نہیں‬
‫اس بزم میں نصیب کسی کو سکون نہیں‬

‫درج ذیل غزل کے اشعار کی تشریح کریں‪5‬‬

‫ت جاوداں نکلی‬ ‫حیات چند روزہ بھی حیا ِ‬


‫متاع عارضی کب تھی‬
‫ِ‬ ‫جو کام آئی جہاں کے وہ‬

‫سکون درکار ہے لیکن سکوں حاصل نہیں ہوتا‬


‫ذرا جو دل کو ٹھیرا دے وہ درد دل نہیں ہوتا‬

You might also like