You are on page 1of 5

First Term

MaximumtMarks:50 TimetAllowed:1:45
th
Name: Grade:9
Subject: Pakistan
Date: studies

INSTRUCTIONS

1: Count the total number of printed pages.


2: Read carefully and attempt all questions.
3: No additional page will be given for writing.
4: Students are allowed to use blue/black ink only.
5: Check your answer paper before you hand it over. Make sure your name,
section and school are filled in.

-------------------------------------------------------Do not write below this line-----------------------------

Objective Paper-II Paper-II Total


10 24 16 50
Q.No 1 2 3 4

Max mark
Marks
obtained

Percentage
Grade

Invigilated by ………………. Marked by………….. Rechecked by …………….


‫‪ 1.‬سوال نمبر‬
‫ہر سوال کے چار ممکنہ جواب دیئے گئے ہیں درست جواب پر دائرہ لگائیں۔جوابی کاپی پر ہر سوال‬
‫کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابك متعلمہ دائرہ کو پین سے بھر‬
‫دیجیے۔ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے کی صورت میں مزکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔‬

‫‪ (1‬اسالم کے چوتھے رکن کا نام ہے۔‬


‫ب) زکوۃ‬ ‫الف) حج‬
‫د) روزہ‬ ‫ج) نماز۔‬
‫‪ (2‬جنگ آزادی کس سال میں لڑی گئی۔‬
‫ب)‪5511‬‬ ‫الف) ‪5511‬‬
‫ر) ‪5515‬‬ ‫ج) ‪5511‬‬
‫لفظ پاکستان سب سے پہلے کس نے استعمال کیا۔‬ ‫‪(3‬‬
‫ب) رحمت علی‬ ‫الف) سر آغا خان‬
‫د) سر سید احمد خان‬ ‫ج) عالمہ البال‬
‫‪: (4‬کانگریس وزارتوں کا دور رہا‬
‫ب)‪5151-15‬‬ ‫الف) ‪5155-51‬‬
‫د) ‪5151-51‬‬ ‫ج) ‪5115-15‬‬
‫‪ (5‬لرارداد الہور ‪ 5111‬میں خطبہ صدارت دیا۔‬
‫ب) لائد اعظم‬ ‫الف) ظفر علی خاں‬
‫د) مولوی فضل الحك‬ ‫ج)لیالت علی خان‬
‫اورنگزیب عالمگیر نے وفات پائی۔‬ ‫‪(6‬‬

‫ب) ‪5115‬‬ ‫الف) ‪5111‬‬


‫د)‪5155‬‬ ‫ج)‪5151‬‬
‫‪1906 (7‬میں لائم کی گئی۔‬
‫ب) مسلم لیگ‬ ‫الف) کانگریس‬
‫مجلس احرار‬
‫ِ‬ ‫د)‬ ‫ج)انجمن اسالم‬
‫پہلی جنگ عظیم میں ترکی نے ساتھ دیا۔‬ ‫‪(8‬‬
‫ب) امریکہ کا‬ ‫الف) روس کا‬
‫د) جاپان کا‬ ‫ج) جرمنی کا‬
‫نہرو رپورٹ پیش کی گئی۔‬ ‫‪(9‬‬
‫ب) ‪5195‬‬ ‫الف) ‪5155‬‬
‫د)‪5115‬‬ ‫ج)‪5155‬۔‬
‫نظریہ پاکستان کی بنیاد ہے۔‬ ‫‪(10‬‬
‫ب) دو لومی نظریہ‬ ‫الف) اجتماعی نظام‬
‫د) اسالمی نظریہ حیات‬ ‫ج) ترلی پسندیت‬
‫پرچہ‪( :‬انشائیہ (‬

‫‪ (2c‬کوئی سے چھ سواالت کے جوابات تحریر کریں۔‬

‫‪)" (Now or never) ".1‬کے عنوان سے شہرہ آفاق کتابچہ کب اور کس نے جاری کیا؟‬
‫‪ .2‬زکوۃ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‬
‫‪ .3‬لائد اعظم نے یکم جوالئی ‪ 5115‬کو سٹیٹ بینک کا ا فتتاح کرتے ہوئے کیا فرمایا؟‬
‫‪ .4‬تہریک ہجرت کا کیا سبب تھا؟‬
‫‪ .5‬دو لومی نظریہ کی اصطالح سب سے پہلے کب اور کس نے کی؟‬
‫‪ . 6‬تہریک خالفت کے مماصد تحریر کریں؟‬
‫تہریر کیجیے۔‬ ‫‪ . 7‬اخوت کے بارے میں حضور اکرم ملسو ہلآو ہیلع ہللا یلص کا ارشاد پا‬
‫‪ .8‬لائد اعظم نے "سفیر امن" کا خطاب کیسے پایا؟‬

‫‪ ( 3‬کوئی سے چھ سواالت کے جوابات تحریر کریں۔‬


‫‪ .1‬عمیدہ رسالت کی تعریف کریں؟‬
‫‪ .2‬ریڈ کلف ایوارڈ کا اہم ترین فیصلہ کیا تھا؟‬
‫‪ .3‬ہندوستان میں ایسٹ انڈیا کمپنی لائم کرنے کا ممصد کیا تھا؟‬
‫‪ .4‬نظریہ کے کوئی سے دو ماخز تہریر کریں؟‬
‫‪ .5‬مسلم لیگ کے پس منظر میں کیا مہر کات شامل تھے؟‬
‫‪.6‬کئ اہم شخصیات نے بر صغیر کو تمسیم کرنے کی رائے پیش کی۔کوئی سے دو کا نام تحریر کریں؟‬
‫‪ .7‬تمسیم کے بعد ہندوستان نے کئی اہم ریاستوں پر لبضہ کر لیا۔کوئی دو ریاستوں کے نام لکھئیے؟‬
‫‪ .8‬سر سید نے مسلم لومیت کے بارے میں کیا کہا؟رو سطور لکھیں؟‬
‫حصہ دوم‬
‫کوئی سے دو سواالت کے جوابات تحریر کر یں۔‬
‫‪ (4‬لیام پاکستان کے بعد پیش آنے والی ابتدائی مشکالت کا جائزہ لیں ‪-‬‬

‫‪ (5‬لائد اعظم کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کریں۔۔‬

‫‪(6‬ان اسالمی الدار کا جائزہ لیں جو نظریہ پاکستان کی اساس ہیں۔۔‬

You might also like