You are on page 1of 1

‫‪1‬‬

‫‪AL-NAQEEB EDUCATIONAL COMPLEX‬‬


‫‪Unit :2 and 4‬‬ ‫مطالعہ پاکستان‬ ‫نام‪ :‬ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ‬
‫کثیر النتخاب سواالت کے جوابات‬
‫سندھ مسلم لیگ نے کب سساالنہ اجالس میں تقسیم کے حق میں قرار منظور کی ؟‬
‫د)‪1938‬‬ ‫ج)‪1928‬‬ ‫ب)‪1918‬‬ ‫الف)‪1908‬‬
‫قائد اعظم نے اپنے مشہور نکات کب پیش کیے ؟‬
‫د)‪1939‬‬ ‫ج)‪1929‬‬ ‫ب)‪1919‬‬ ‫الف) ‪1909‬‬
‫کابینہ مشن میں کتنے برطانوی وزرا پر مشتمل تھا ؟‬
‫د) ‪2‬‬ ‫ج)‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫ب)‬ ‫الف) ‪3‬‬
‫تقسیم ہند کے وقت کون وائسرائے ہند تھا ؟‬
‫د) الرڈ منٹو‬ ‫ج) الرڈ ویول‬ ‫ب)الرڈ لنٹن‬ ‫الف)الرڈ ماونٹ بیٹن‬
‫جناح گاندھی مذاکرات کا آ غاز کب ہوا ؟‬
‫د) ‪1914‬‬ ‫ج)‪1924‬‬ ‫ب)‪1944‬‬ ‫الف)‪1934‬‬
‫کس نے سول نا فرمانی اور ہندوستا ن چھوڑ دو تحریکیں چالئیں ؟‬
‫د) سر سید‬ ‫ج)عالمہ اقبال‬ ‫ب)قائد اعظم‬ ‫الف)گاندھی‬
‫پاکستان اوربھارت کے درمیان سند طاس کا معاہدہ کس کی مدد سے ہوا؟‬
‫د) عالمی بنک کی‬ ‫ج) عالمی عدالت‬ ‫ب) سالمتی کونسل‬ ‫الف)تولیتی کونسل‬
‫‪1970‬ء انتخابات میں مغربی پاکستان سے کس سیاسی پارٹی نے اکثرت حاصل کی‬
‫د) عوامی لیگ‬ ‫ب) جمیت العمائے اسالم ج)پیپلز پارٹی‬ ‫الف) بیپ‬
‫قیام پاکستان کے بعد کس زبان کو قومی زبان قرار پایا ؟‬
‫د)اردو‬ ‫ج)انگریزی‬ ‫ب)پنجابی‬ ‫الف)بنگالی‬
‫قرار داد مقاصد کب منظور ہوئی ؟‬
‫د)‪1949‬‬ ‫ج)‪1946‬ء‬ ‫ب)‪1940‬ء‬ ‫الف)‪1930‬ء‬
‫حصہ انشا ئیہ‬
‫مختصر سواالت کے جوابات‬

‫‪3‬جون ‪ 1947‬کے منصوبے کے تحت کل جماعتی کانفرنس‬ ‫‪.2‬‬ ‫رولٹ ایکٹ پر قائداعظم کا موقف بیا ن کر یں ؟‬ ‫‪.1‬‬
‫کا انقعاد بیان کریں ؟‬
‫‪1945-46‬عام انتخابات میں کانگرس اور مسلم لیگ کا‬ ‫‪.4‬‬ ‫کرپس مشن کی تین تجاویز بیان کریں ؟‬ ‫‪.3‬‬
‫منشور بیان کریں؟‬
‫کن اہم پانچ شخصیات نے برصغیر کو تقسیم کرنے کی پیش‬ ‫‪.6‬‬ ‫‪1956‬ءکے آئین کی پانچ اسالمی دفعات تحریر کریں ؟‬ ‫‪.5‬‬
‫کی ؟‬
‫مسلم فیملی ال ز آرڈی نینس‪196 1‬کے کو ئی سے پانچ‬ ‫‪.8‬‬ ‫قرار داد پاکستان کا متن بیان کریں؟‬ ‫‪.7‬‬
‫نکات تحریر کریں ؟‬
‫پاکستان کی پہلی آئین سازاسمبلی کی تشکیل کیسے ہوئی ؟‬ ‫ایوب خاں کی زرعی اصالحات کے کوئی سے پانچ نکات‪.10‬‬ ‫‪.9‬‬
‫بیان کریں ؟‬
‫دوسرے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کے اہداف کیا تھے ؟‬ ‫‪.12‬‬ ‫‪1965‬کی جنگ کے دو اسباب بیان کریں ؟‬ ‫‪.11‬‬
‫تفصیل سے جواب دیں‬
‫‪ 1945-46 ‬کے انتخا بات کا انعقا د کیوں کیا گیا ؟ان نتا ئج سے مسلمانوں کو کس طرح فا ئد ہ پہچا؟‬
‫ْپاکستان کے پہلے وز یر اعظم کی حیثیت سے لیا قت علی خاں کا کردار وا ضح کیجیے ؟‬

‫‪Composed By .Mr.Ghulam Yaseen‬‬

You might also like