You are on page 1of 1

‫‪Allied School Khudian Campus‬‬

‫)‪Class :(9th‬‬ ‫‪Subject: Pak Study‬‬ ‫‪Total Marks 50‬‬ ‫‪Time: 1hr45min‬‬
‫______ ‪Student’s Name: _________________Father Name:___________ Class __________ section:‬‬

‫(‪ 15‬منٹ)‬ ‫حصہ اول‬


‫سوال نمبر‪ :01‬ہر سوال کے چار جوابات دیے گئے ہیں ۔ درست جواب پر دائرہ لگائیں۔‬
‫‪10‬‬
‫‪1867‬‬ ‫‪1864‬‬ ‫‪1864‬‬ ‫اردو ہندی تنازعہ کب شروع ہوا۔‬ ‫‪.i‬‬
‫‪1869‬‬
‫‪1857‬‬ ‫‪1854‬‬ ‫‪1852‬‬ ‫جنگ آزادی کب لڑی گئی؟‬ ‫‪.ii‬‬
‫‪1859‬‬
‫صدر‬ ‫پارلیمینٹ‬ ‫ہللا ٰ‬
‫تعالی‬ ‫اسالم میں اقتدار اعلی کا مالک کون ہے؟‬ ‫‪.iii‬‬
‫عوام‬
‫لیاقت علی‬ ‫موالنا جوہر علی خان‬ ‫قائد اعظم‬ ‫قرار داد الہور ‪23‬مارچ ‪ 1940‬میں خطبہ صدارت کس نے دیا؟‬ ‫‪.iv‬‬
‫اے‪ -‬کے فضل الحق‬ ‫خان‬
‫چودھری‬ ‫عالمہ محمد اقبال‬ ‫سر آغا خان‬ ‫‪ 1930‬میں مسلمانوں کو الگ ریاست کا تصور دینے والی شخصیت ہے‪:‬‬ ‫‪.v‬‬
‫سرسید احمد خان‬ ‫رحمت علی‬
‫اکیسویں‬ ‫بیسویں‬ ‫انیسویں‬ ‫قیام پاکستان کس صدی کا واقعہ ہے؟‬ ‫‪.vi‬‬
‫بائیسویں‬
‫‪14‬اگست ‪1948‬‬ ‫یکم جوالئی ‪1948‬‬ ‫‪ 5‬مئی ‪1948‬‬ ‫سٹیٹ بنک آف پاکستان کا افتتاح ہوا‪:‬‬ ‫‪.vii‬‬
‫یکم اکتوبر ‪1949‬‬
‫چودھری رحمت علی‬ ‫عالمہ محمد اقبال‬ ‫سر آغا خان‬ ‫‪:‬‬ ‫لفظ پاکستان کے خالق ہیں‬ ‫‪.viii‬‬
‫سرسید احمد خان‬
‫‪1933‬‬ ‫‪1930‬‬ ‫‪1940‬‬ ‫عالمہ محمد اقبال نے خطبہ الہ آباد کب دیا؟‬ ‫‪.ix‬‬
‫‪1929‬‬
‫روزہ‬ ‫ٰ‬
‫زکوۃ‬ ‫حج‬ ‫نماز‬ ‫اسالم کا تیسرا رکن ہے‪:‬‬ ‫‪.x‬‬

‫ایک گھنٹہ ‪30‬منٹ)‬ ‫(‬ ‫حصہ دوم‬


‫سوال نمبر‪ :02‬مختصر جوابات دیں۔‬
‫‪12‬‬
‫‪1‬۔ نظریہ سے کیا مراد ہے؟ ‪2‬۔ لفظ پاکستان کب اور کس نے تجویز کیا؟ ‪3‬۔ عالمہ اقبال نےاپنے خطبہ الہ آباد میں کیا ارشاد فرمایا؟ ‪4‬۔ پاکستان میں‬
‫اقلیتوں کے حقوق کے بارے میں قائد اعظم نے کیا فرمایا؟‪5‬۔برصغیر کے تاریخی تناظر میں دو قومی نظریے سے کیا مراد ہے؟ ‪6‬۔ قائد اعظم نے‬
‫قومینت کے بارے میں کیا فرمایا؟‬
‫سوال نمبر‪ :03‬مختصر جوابات دیں۔‬
‫‪12‬‬
‫‪1‬۔ توحید سے کیا مراد ہے؟ ‪2‬۔ نظریہ پاکستان سے کیا مراد ہے؟ ‪3‬۔ قائد اعظم نے سٹیٹ بنک کا افتتاح کرتے ہوئے کیا فرمایا؟ ‪4‬۔ اخوت کے بارے‬
‫میں حضور اکرام ﷺ نے کیا فرمایا؟ ‪5‬۔ عقیدہ رسالت سے کیا مراد ہے؟ ‪6‬۔عالمہ اقبال نے ملت کی اسا س کے حوالے سے کیا فرمایا؟‬
‫‪8x2=16‬‬ ‫انشائیہ‬
‫سوال نمبر‪ :04‬دوقومی نظریہ کی وضاحت کریں۔‬
‫سوال نمبر‪ :05‬عالمہ اقبا ل کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کریں۔‬

You might also like