مطالعہ پاکستان

You might also like

You are on page 1of 2

‫مطالعہ پاکستان‬

‫وقت ‪ 55:‬منٹ‬ ‫کل نمبر ‪20 :‬‬

‫حصہ دوم‬

‫مندرجہ ذیل میں سے چار سوالوں کے مختصر جواب تحریر کریں [‪]3x4=12‬‬ ‫سوال نمبر ‪۰۲‬‬

‫نظریہ پاکستان کا مفہوم مختصرا ً بیان کریں۔‬ ‫‪.i‬‬


‫شملہ وفد پر مختصر نوٹ لکھیے۔‬ ‫‪.ii‬‬
‫قیام کے وقت مسلم لیگ کے لیے کن مقاصد کا تعین کیا گیا۔‬ ‫‪.iii‬‬
‫قانون آزادی ہند کے اہم نکات کیا تھے۔‬ ‫‪.iv‬‬
‫اقلیتیون کے حقوق کے بارے میں قائداعظم کا قول تحریر کیجئیے۔‬ ‫‪.v‬‬

‫حصہ سوم‬

‫کل نمبر‪08 :‬‬

‫تحریک خالفت کے پس منظر اور واقعات پر روشنی ڈالئیے۔‬

‫مطالعہ پاکستان‬

‫ایچ ایچ ایس سی – ‪۲‬‬

‫منٹ ‪05 :‬‬ ‫کل نمبر ‪5 :‬‬

‫حصہ ّاول‬

‫مندرجہ ذیل میں سے درست جواب کا انتخاب کیجئیے۔‬ ‫سوال نمبر ‪01:‬‬

‫شملہ وفد میں مسلمان شامل رہنمائوں کی تعداد _________ تھی۔‬ ‫‪.i‬‬
‫‪20 (d‬‬ ‫‪13 (c‬‬ ‫‪35 (b‬‬ ‫‪80 (a‬‬
‫کانگریسی وزارتیں ________ میں قائم ہعءیں‬ ‫‪.ii‬‬

‫‪1945 (d‬‬ ‫‪1937 (c‬‬ ‫‪1906 (b‬‬ ‫‪1885 (a‬‬

‫اردو ہندی تنازعہ سن _________ میں شروع ہوا‬ ‫‪.iii‬‬


‫‪1866 (d‬‬ ‫‪1897 (c‬‬ ‫‪1867 (b‬‬ ‫‪1857 (a‬‬
‫مسلم لیگ نے __________ ‪ 1946‬کو راست اقدام کے چن کی حیثیت سے منایا‬ ‫‪.iv‬‬
‫‪15 (d‬اگست‬ ‫‪6 (c‬ستمبر‬ ‫‪14 (b‬اگست‬ ‫‪16 (a‬اگست‬
‫کرپس مشن کا منصوبہ ‪ 30‬مارچ _________ کو شائع ہوا‬ ‫‪.v‬‬
‫‪1944 (d‬‬ ‫‪1947 (c‬‬ ‫‪1946 (b‬‬ ‫‪1942 (a‬‬

You might also like