T 1.1

You might also like

You are on page 1of 2

‫دی سمارٹ سکول‬

‫رائیونڈ سٹی کیمپس‬

‫ٹیسٹ سیشن(‪)2023-2022‬‬
‫س‬

‫جماعت‪ :‬نہم‬ ‫‪T-1.1‬‬ ‫نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬


‫کل نمبر‪40 :‬‬ ‫مضمون‪ :‬مطالعہ پاکستان‬

‫سوال نمبر‪ :1‬درست جواب کی نشاندہی‬ ‫‪A‬‬ ‫‪B‬‬ ‫‪C‬‬ ‫‪D‬‬


‫کریں‬
‫‪ .i‬ایمان کہتے ہیں۔‬ ‫رسالت‬ ‫نماز‬ ‫توحید‬ ‫عقائدکے‬
‫مجموعےکو‬
‫‪ .ii‬آبادی کے لحاظ سے مسلمان‬ ‫اقلیت‬ ‫اکثریت‬ ‫کفیت‬ ‫کمیت‬
‫برصغیر پاک و ہند میں ________‬
‫تھے۔‬
‫‪ .iii‬اسالم کا پانچواں رکن ہے‬ ‫رسالت‬ ‫نماز‬ ‫توحید‬ ‫حج‬
‫‪ .iv‬پاکستان کا قیام کس صدی کا اہم‬ ‫اٹھارہویں‬ ‫اکیسویں‬ ‫بیسویں‬ ‫انیسویں‬
‫واقعہ ہے۔‬
‫‪ .v‬ہمارے مذہب کی بنیادی باتیں ہیں۔‬ ‫ثقافت و‬ ‫نظریہ کی‬ ‫بھائی چارہ‬ ‫ملکی سالمیت‬
‫تہذیب‬ ‫وضاحت‬ ‫مساوات اور‬
‫انسان دوستی‬
‫‪ .vi‬آج کی نسل کو نظریہ پاکستان اور‬ ‫حصول‬ ‫مقاصد‬ ‫جذبے‬ ‫رشتے‬
‫قیام پاکستان کے _______ سے پوری‬
‫طرح آگاہ رکھنے کی ضرورت ہے۔‬
‫‪ .vii‬عقیدہ رسالت کا الزمی جزو ہے۔‬ ‫نماز پڑھنا‬ ‫زکوۃ ادا کرنا‬ ‫حضورﷺ کو‬ ‫ان میں سے‬
‫آخری نبی ماننا‬ ‫کوئی نہیں‬
‫‪ .viii‬جنگ آزای لڑی گئی ۔‬ ‫‪1775‬‬ ‫‪1857‬‬ ‫‪1947‬‬ ‫‪1957‬‬

‫جماعت‪ :‬نہم‬ ‫ٹیسٹ ۔‪1‬‬ ‫مضمون‪ :‬مطالعہ پاکستان‬


‫حصہ ا ّول‬

‫سوال نمبر"‪ :2‬درج ذیل سواالت کے مختصر" جوابات تحریر کریں۔(‪)16‬‬


‫‪ .i‬نظریہ پاکستان سے کیا مراد ہے۔‬
‫‪ .ii‬عقیدہ رسالت کی تعریف کریں۔‬
‫‪ .iii‬عقیدہ توحیدکی تعریف کریں۔‬
‫‪ .iv‬نظریہ کے لیے انگریزی میں کونسا لفظ استعمال ہوتا ہے؟‬
‫‪ .v‬مسلمان مصلحین کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‬
‫حکومت کب تک رہا۔‬‫کانگرسی دور ت‬
‫ن‬ ‫‪.vi‬‬
‫ظ ری ہ کی عریف کری ں۔‬ ‫‪.vii‬‬
‫برہمو سماج کا بانی کون تھا۔‬ ‫‪.viii‬‬

‫کوئی سے دوسواالت کے تفصیل" سے جواب دیں۔(‪)16‬‬


‫نظریہ پاکستان کے عناصر بیان کریں ۔‬ ‫‪.1‬‬
‫عالمہ اقبال کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کریں۔‬ ‫‪.2‬‬
‫نظریہ کے ماخذ اور اس کی اہمیت بیان کریں۔‬ ‫‪.3‬‬

You might also like