You are on page 1of 3

‫‪Islamiat Important short questions‬‬

‫عقیدہ کا لغوی اور اصطالحی مفہوم‬


‫عقیدہ توحید سے کیا مراد ہے؟‬
‫شرک کا مفہوم لکھیں۔‬
‫شرک کی اقسام کے نام لکھیں۔‬
‫سورۃ اخالص کا ترجمہ لکھیں۔‬
‫رسالت کا مفہوم بیان کریں۔‬
‫ختم نبوت سے کیا مراد ہے؟‬ ‫عقیدہ ِ‬
‫ختم نبوت کے بارے میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں۔‬ ‫عقیدہ ِ‬
‫رسول کے معنی کیا ہیں؟‬
‫انبیاء کی چار خصوصیات لکھیں۔‬
‫ت محمدی کی چار خصوصیات لکھیں۔‬ ‫رسال ِ‬
‫چار مشہور فرشتوں کے نام اور ان کے کام لکھیں۔‬
‫چار مشہور آسمانی کتابیں کونسی ہیں اور یہ کن انبیاء پر نازل ہوئیں؟‬
‫قرآن مجید کی چار خصوصیات لکھیں۔‬
‫عقیدہ آخرت کے انسانی زندگی پر دو اثرات لکھیں۔‬
‫منکرین آخرت کا قرآن نے کیا جواب دیا ہے؟ ایک آیت کا حوالہ دیں۔‬ ‫ِ‬
‫کلمہ شہادت کا ترجمہ لکھیں۔‬
‫نماز کے دو فوائد لکھیں۔‬
‫نماز کی اہمیت کے بارے میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں۔‬
‫نماز کے بارے میں ایک حدیث بمع ترجمہ لکھیں۔‬
‫بے روح نمازوں سے کیا مراد ہے؟‬
‫روزے کے بارے میں ایک حدیث بمع ترجمہ لکھیں۔‬
‫زکوۃ کے لغوی اور اصطالحی معنی لکھیں۔‬ ‫ٰ‬
‫زکوۃ کے مصارف کے نام لکھیں۔‬ ‫قرآن کی روشنی میں ٰ‬
‫زکوۃ کے دو معاشرتی فائدے لکھیں۔‬ ‫ٰ‬
‫زکوۃ کا نصاب لکھیں۔‬‫زکوۃ کے نصاب سے کیا مراد ہے؟ ٰ‬ ‫ٰ‬
‫حج کے فائدے لکھیں۔‬
‫مقبول حج سے کیا مراد ہے؟‬
‫سعی سے کیا مراد ہے؟‬
‫ماں کی عظمت کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں۔‬
‫والدین کے دو حقوق لکھیں۔‬
‫اوالد کے دو حقوق لکھیں۔‬
‫ہمسائیوں کے دو حقوق لکھیں۔‬
‫استاد کے دو حقوق لکھیں۔‬
‫غیر مسلموں کے دو حقوق لکھیں۔‬
‫محاسن اخالق کے نام لکھیں۔‬
‫ِ‬ ‫چار‬
‫ب حالل سے کیا مراد ہے؟‬ ‫کس ِ‬
‫غیبت اور اتہام میں کیا فرق ہے؟‬
‫ب حالل کی اہمیت کے بارے میں ایک حدیث لکھیں۔‬ ‫کس ِ‬
‫یتیموں کی نگہداشت کے بارے میں آپﷺ نے کیا ارشاد فرمایا؟‬
‫رشتہ مواخات سے کیا مراد ہے؟‬
‫صبر واستقالل کے لغوی اور اصطالحی معنی لکھیں۔‬
‫نبی اکرم ﷺ کی زندگی سے عفو و در گزر کی کوئی مثال دیں۔‬
‫حضور اکرم ﷺ کافروں کے لیے بھی رحمت تھے۔ کیسے؟‬
‫ذکر کے لغوی اور اصطالحی معنی لکھیں۔‬
‫تسبیح فاطمہ سے کیا مراد ہے؟‬
‫ِ‬
‫مکی اور مدنی سورتوں کی دو خصوصیات لکھیں۔‬
‫قرآن مجید کے چار اسماء گرامی لکھیں۔‬
‫قران مجید کے ھفاظت کے بارے میں ایک آیت بمع ترجمہ لکھیں۔‬
‫حدیث کے لغوی اور اصطالحی معنی لکھیں۔‬
‫صحاح ستہ سے کیا مراد ہے؟ اس میں شامل کتابوں کے نام لکھیں۔‬
‫اسماء الربال کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‬
‫کتاب االثار اور موطا کے موئلفین کے نام لکھیں۔‬
‫ب توقیفی سے کیا مراد ہے؟‬ ‫ترتی ِ‬
‫لقد کان لکم فی رسول ہللا اسوۃ حسنہ کا ترجمہ لکھیں۔‬
‫ان ہللا یامرو بالعدل واالحسان کا ترجمہ لکھیں۔‬
‫واعتصمو بحبل ہللا جمیعا وال تفرقو کا ترجمہ لکھین۔‬
‫ان اکرمکم عندہللا واتقکم کا ترجمہ لکھیں۔‬
‫انما بعثت ال تممہ حسن االخالق کا ترجمہ لکھیں۔‬
‫الصدق ینجی ولکذب یھلک کا ترجمہ لکھیں۔‬
‫علی المسلم حرام دمہ و مالہ و عرضہ کا ترجمہ لکھیں۔‬ ‫کل المسلم ٰ‬
‫دہشت گردی کیا ہے؟ اس کے معاشرے پر دو اثرات لکھیں۔‬
‫دہشت گردی کے دو اسباب‪ /‬وجوہات لکھیں۔‬
‫دہشت گردی سے بچنے کے د و طریقے‪ /‬حفاطتی انتظامات لکھین۔‬
‫‪Islamic Study Important Long Questions‬‬

‫عقیدہ توحید سے کیا مراد ہے؟ اس کے انسانی زندگی پر اثرات لکھیں۔‬


‫ت محمدی ﷺ کی خصوصیات لکھیں۔‬ ‫رسال ِ‬
‫عقید ِہ آخرت کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟‬
‫شرک کی اقسام کی وضاحت کریں۔‬
‫زکوۃ کے معاشی اور معاشرتی فوائد لکھیں۔‬ ‫ٰ‬
‫ب حالل کی اہمیت قرآن اور حدیث کی روشنی میں بیان کریں۔‬ ‫کس ِ‬
‫رشتہ داروں کے حقوق تفصیل سے بیان کریں۔‬
‫اخوت سے کیا مراد ہے؟ اس کی اہمیت بیان کریں۔‬
‫ذکر کی اہمیت اور مختلف صورتیں بیان کریں۔‬
‫قرآن مجید کی خصوصیات بیان کریں۔‬
‫قرآن مجید کی حفاظت پر نوٹ لکھیں۔‬
‫مکی اور مدنی صورتوں کی خصوصیات لکھیں۔‬
‫تدوین قرآن پر نوٹ لکھیں۔‬
‫ِ‬
‫جہا د کی اہمیت اور اقسام نیان کریں۔‬

You might also like