You are on page 1of 2

‫پرچہ اسالمیات جماعت سوم پہلی سہ ماہی امتحان ‪2023‬‬

‫حصہ اول معروضی ‪24‬‬

‫۔ درست جواب کا انتخاب کریں ‪۱10‬‬

‫۔ دین اسالم میں تمام عقائد کی بنیاد ہے توحید نماز دسالت‪۱‬‬

‫۔ ہللا تعالی کو ایک ماننا اور یکتا جاننا کہالتا ہے عقیدہ اخرت عقیدے توحید شہادت‪۲‬‬

‫۔ نبی کا لغوی معنی ہے سچا پیغام دینے واال واال خبر دینے واال‪۳‬‬

‫۔ ہللا تعالی معاجزے عطا کرتا ہے فرشتوں کو نبیوں کو صحابیوں ک‪۴‬‬

‫۔ اسالم کی عمارت کتنے ستونوں پر قائم ہے تین چار پان‪۵‬‬

‫۔ مسجد نبوی صلی ہللا علیہ والہ وسلم کے پہلے موذن ہیں حضرت بالل رضی ہللا تعالی عنہ حضرت زید رضی ہللا تعالی عنہ ‪۶‬‬
‫حضرت انس رضی ہللا تعالی عن‬

‫۔ وضو کے لغوی معنی ہیں غسل خوبصورت ہی روشن‪۷‬‬

‫۔ نماز کا حکم نازل ہوا شب قدر کو شب معراج کو شب برات کو‪۸‬‬

‫۔ قبلہ سے کیا مراد ہے خانہ کعبہ مسجد نبوی مسجد قبا‪۹‬‬

‫۔ مسجد کس زبان کا لفظ ہے اردو عربی فارسی‪۱۰‬‬

‫۔ خالی جگہوں کو مناسب الفاظ سے پر کریں ‪۲۵‬‬

‫۔ مسجد اقصی میں واقع ہے‪۱‬‬

‫۔ نماز ہر مسلمان مرد و عورت پر ہے‪۲‬‬

‫۔ ہر نماز کے لیے تازہ وضو کرنا کا کام ہے۔‪۳‬‬

‫۔ اذان کے لیے پکارنے کو کہتے ہیں‪۴‬‬

‫۔ اذان کے بعد مسنون پڑھنی چاہیے‪۵‬‬

‫۔ درج ذیل احادیث میں سے دو کا ترجمہ بیان کریں پانچ‪۳‬‬

‫۔ انما االعمال باالنیات‪۱‬‬

‫۔ الدعاء مخ العبادہ‪۲‬‬

‫۔ کل معروف صدقا‪۳‬‬

‫۔ درزیل میں سے کوئی سے چار سواالت کے مختصر جوابات تحریر کریں‪۴‬‬

‫۔ عقیدہ کسے کہتے ہیں‪۱‬‬


‫۔ انبیائے کرام کے دو صفات بیان کریں‪۲‬‬

‫۔ اسالم کا پہال رکن کون سا ہے‪۳‬‬

‫۔ اسالم میں اذان سے کیا مراد ہے‪۳‬‬

‫۔ اصطالح میں نماز کا کیا مطلب ہے‪۵‬‬

‫۔ قبلہ سے کیا مراد ہے‪۶‬‬

‫نوٹ کوئی سے تین سواالت کے تفصیلی جوابات تحریر کریں‬

‫۔ قبلہ کے اداب بیان کریں۔‪۱‬‬

‫۔ نماز کے اداب لکھیں‪۲‬‬

‫۔ اذان کی اہمیت و فضیلت بیان کریں‪۳‬‬

‫۔ کلمہ شہادت کا مفہوم بیان کریں‪۴‬‬

‫۔ حجر اسود نصب کرنے کا جھگڑا کیسے حل ہوا‪۵‬‬

You might also like