You are on page 1of 9

‫‪1 hours read‬‬

‫سوال‪:‬اس صحابی کا نام بتائیے جن کا نام قرٓا ن کریم میں ٓایا ہے ؟‬

‫جواب ‪:‬حضرت زید رضی اللہ عنہ کا نام قرٓا ن کریم میں ٓایا ہے۔‬

‫میں کتنے سال رہے ؟‬ ‫مکہ مکرمہ‬ ‫سوال‪:‬حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تقریبًا ‪ /۵۳‬سال کی عمر تک اپنے شہر مکہ مکرمہ میں رہے۔‬ ‫جواب‪:‬‬

‫مدینہ منورہ میں کتنے سال رہے ؟‬ ‫سوال‪:‬حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫رہے ؟‬ ‫‪ /۱۰‬سال مدینہ منورہ میں‬ ‫تقریبًا‬ ‫جواب‪:‬حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫سوال‪:‬کتنے دنوں میں پورا قرٓان مجید نازل ہوا؟‬

‫جواب ‪ /۲۳:‬سال میں پورا قرٓان مجید نازل ہوا ۔‬

‫سوال‪:‬اسالم کی بنیاد کتنی چیزوں پر ہے ؟‬

‫جواب ‪ :‬اسالم کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے ۔‬

‫سوال‪:‬اسالم کے پانچ ارکان کے نام کیا ہے؟‬

‫جواب ‪ :‬اسالم کے پانچ ارکان ہیں ‪ ،‬ایمان‪ ،‬نماز‪ ،‬روزہ‪ ،‬زکواۃ اور حج ۔‬

‫سوال‪:‬نماز کب فرض ہوئی ؟‬

‫نماز فرض ہوئی۔‬ ‫جواب‪:‬واقعہ معراج کے موقع پر مکی زندگی میں‬

‫سوال‪:‬روزہ کب فرض ہوا ؟‬

‫جواب ‪:‬سن ‪ /۲‬ہجری میں روزہ فرض ہوا۔‬

‫سوال ‪:‬زکواۃ کب فرض ہوئی ؟‬

‫فرض ہوئی۔‬ ‫جواب‪:‬سن ‪ /۳‬ہجری میں زکواۃ‬

‫سوال‪:‬حج کس سن میں فرض ہوا ؟‬

‫فرض ہوا ۔‬ ‫جواب‪:‬سن ہجری ‪ /۹‬میں حج‬

‫سوال‪:‬شراب پینا کب حرام ہوا ؟‬

‫جواب ‪:‬سن ہجری ‪ /۴‬میں شراب پینا حرام ہوا ۔‬

‫سوال‪:‬عورتوں کے لئے پردہ کرنے کا حکم کب ہوا ؟‬

‫ہوا۔‬ ‫میں‬ ‫جواب‪:‬عورتوں کے لئے پردہ کرنے کا حکم سن ‪ /۵‬ہجری‬

‫سوال‪:‬صلح حدیبیہ کب ہوئی ؟‬

‫ہوئی۔‬ ‫سن ‪ /۶‬ہجری میں‬ ‫جواب ‪:‬صلح حدیبیہ‬

‫سوال‪:‬مکہ مکرمہ کب فتح ہوا؟‬

‫جواب ‪:‬سن ‪ /۸‬ہجری میں مکہ مکرمہ فتح ہوا ۔‬

‫سوال‪:‬شیطان کس مخلوق میں سے ہے ؟فرشتہ یا انسان یا جن ؟‬


‫شیطان جنات کی مخلوق میں سے ہے ۔‬ ‫جواب‪:‬‬

‫نے ہجرت فرمائی اس کا نام بتائیے ؟‬ ‫سوال‪:‬جس اونٹنی پر سورار ہو کر ٓاپ صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫جواب ‪:‬اس کا نام قصواء تھا ۔‬

‫سوال‪:‬کرامًا کاتبین کون ہیں اور ان کی کیا ذمہ داری ہے ؟‬

‫جواب‪:‬کرامًا کاتبین فرشتے ہیں جو انسان کے اعمال لکھتے رہتے ہیں۔‬

‫سوال‪:‬سب سے پہلے امیر المٔومنین کا خطاب کس خلیفہ کو دیا گیا ؟‬

‫دیاگیا۔‬ ‫سب سے پہلے امیر المٔومنین کا خطاب حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو‬ ‫جواب ‪:‬‬

‫سوال‪:‬اسالم میں سب سے پہلی شہیدہ کا نام لکھئے ؟‬

‫جواب ‪:‬اسالم میں سب سے پہلی شہیدہ حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا ہے۔‬

‫کے نواسوں کے نام بتأو‪ ،‬جن سے ٓاپ بہت محبت کرتے تھے؟‬ ‫سوال‪ٓ:‬اپ صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫جواب ‪:‬حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما۔‬

‫سوال‪:‬حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہماکی والدہ کا نام بتأو؟‬

‫جواب ‪:‬حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا۔‬

‫سوال‪:‬قرٓان کی سب سے پہلی نازل ہونے والی وحی کس سورہ میں ہے ؟‬

‫جواب ‪:‬قرٓان کی سب سے پہلی نازل ہونے والی وحی سورٔہ العلق میں ہے۔‬

‫سوال‪:‬اس سورہ کا نام بتائیے جس میں ابو لہب اور اس کی بیوی کی برائی بیان کی گئی ہے ؟‬

‫سورٔہ لہب ہے۔‬ ‫جواب ‪:‬اس سورہ کا نام‬

‫نے حج (حجۃ الوداع) کب کیا؟‬ ‫سوال‪ٓ:‬اپ صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫نے حج کیا۔‬ ‫ٓاپ صلی اللہ علیہ وسلم‬ ‫جواب‪:‬سن ‪ /۱۰‬ہجری میں‬

‫سوال‪:‬اسالم کی پہلی اہم جنگ (غزؤہ بدر) کب ہوئی؟‬

‫جواب ‪ :‬اسالم کی پہلی اہم جنگ (غزؤہ بدر)سن ‪ /۲‬ہجری میں ہوئی‬

‫سوال‪:‬اسالم کی دوسری اہم جنگ (غزؤہ احد) کب ہوئی؟‬

‫جواب ‪:‬اسالم کی دوسری اہم جنگ (غزؤہ احد) ‪/ ۳‬ہجری میں ہوئی۔‬

‫سوال‪:‬قرٓان کریم میں کتنی سورتیں ہیں؟‬

‫سورتیں ہیں۔‬ ‫جواب ‪:‬قرٓان کریم میں ‪۱۱۴‬‬

‫سوال‪:‬قرٓان کریم میں کتنے پارے ہیں؟‬

‫پارے ہیں۔‬ ‫جواب‪:‬قرٓان کریم میں‪/۳۰‬‬

‫سوال‪ :‬قرٓان کریم میں ’’ بسم اللہ الرحمن الرحیم‘‘ کتنی بار ٓائی ہے ؟‬

‫جواب‪:‬قرٓان کریم میں ’’ بسم اللہ الرحمن الرحیم‘‘‪ /۱۱۴‬ار ٓائی ہے۔‬
‫سوال‪:‬کون سی سورہ ’’ بسم اللہ ‘‘ سے شروع نہیں ہوتی ہے؟‬

‫جواب‪:‬سورٔہ التوبہ ’’ بسم اللہ ‘‘ سے شروع نہیں ہوتی ہے۔‬

‫سوال‪:‬کون سی سورہ میں ’’بسم اللہ‘‘ دوبار ٓائی ہے؟‬

‫جواب‪:‬سورٔہ النمل میں ’’بسم اللہ‘‘ دوبار ٓائی ہے۔‬

‫سوال‪:‬قرٓان کریم میں کتنے بار لفظ قرٓان دہرایا گیا ہے؟‬

‫دہرایا گیا ہے۔‬ ‫لفظ قرٓان‪/۷۰‬مرتبہ‬ ‫جواب‪:‬قرٓان کریم میں‬

‫سوال‪:‬قرٓان کریم کی سب سے بڑی سورہ کون سی ہے ؟‬

‫جواب‪:‬قرٓان کریم کی سب سے بڑی سورہ ‪،‬سورۃ البقرہ ۔‬

‫سوال‪:‬قرٓان کریم کی سب سے بڑی ٓایت کون سی سورہ میں موجود ہے ؟‬

‫(ٓایت نمبر ‪) ۲۸۲‬ہے۔‬ ‫جواب‪:‬قرٓان کریم کی سب سے بڑی ٓایت سورۃ البقرہ میں‬

‫سوال‪:‬قرٓان کریم میں سب سے افضل رات کون سی بتائی گئی ہے؟‬

‫بتائی گئی ہے۔‬ ‫جواب‪:‬قرٓان کریم میں سب سے افضل رات شب قدر‬

‫سوال‪:‬قرٓان کریم کس ماہ میں نازل ہوا ؟‬

‫رمضان میں نازل ہوا۔‬ ‫ماہ‬ ‫جواب‪:‬قرٓان کریم‬

‫سوال‪:‬کون سی سورہ کو ’’ ُعروس القرٓان‘‘ کہتے ہیں؟‬

‫جواب‪:‬سورۃ الّر حٰم ن کو ’’ ُعروُس القرٓان‘‘ کہتے ہیں۔‬

‫سوال‪:‬کون سی سورہ ’’ایک تہائی‘‘ قرٓان کے برابر ہے؟‬

‫جواب‪:‬سورۃاالخالص ’’ ایک تہائی‘‘ قرٓان کے برابر ہے۔‬

‫سوال‪:‬کون سی سورتوں کو معوذتین کہتے ہیں؟‬

‫الفلق‪ ،‬سورۃ الناس کو ُم عوذتین کہتے ہیں۔‬ ‫جواب‪:‬سورۃ‬

‫پر ایک مرتبہ اترا یا تھوڑا تھوڑا ؟ ۔‬ ‫سوال‪:‬قرٓان مجید نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫جواب‪:‬قرٓان مجید نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر تھوڑا تھوڑا نازل ہوا‪ ،‬کبھی ایک ٓایت ‪ ،‬کبھی ‪ /۲‬یا‪ٓ/۴‬ایتیں‪ ،‬کبھی ایک سورہ‪،‬‬
‫جیسی ضرورت ہوتی گئی اتر تا گیا۔‬

‫کا عام لباس کیا ہوتا تھا؟‬ ‫سوال‪:‬حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫جواب‪:‬حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا عام لباس لنگی‪ ،‬قمیص‪ ،‬عمامہ‪ ،‬ٹوپی اور چادر ہوتا تھا۔‬

‫سوال‪:‬حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے حج اور عمرہ کئے؟‬

‫نے ایک حج اور چار عمرہ کئے۔‬ ‫جواب‪:‬حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫سوال‪:‬زندگی میں ایک بار حج فرض ہے یا ہر سال؟‬

‫جواب‪:‬زندگی میں صرف ایک بار حج فرض ہے۔‬

‫کی وفات کے بعد مسلمانوں کا خلیفہ کون بنا؟‬ ‫سوال‪:‬حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم‬
‫حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ مسلمانوں کا خلیفہ بنے۔‬ ‫کی وفات کے بعد‬ ‫جواب‪:‬حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫سوال‪:‬حج کے اعمال کا کن نبیوں کی قربانیوں سے خصوصی تعلق ہے؟‬

‫حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السالم کی قربانیوں سے خصوصی تعلق ہے۔‬ ‫جواب‪:‬حج کے اعمال‬

‫سوال‪:‬نبیوں کی تقریبًا کل تعداد کتنی تھی؟‬

‫کل تعداد ایک الکھ چوبیس ہزار تھی ۔‬ ‫جواب‪:‬نبیوں کی تقریبًا‬

‫سوال‪:‬صحابہ کی تقریبًا کل تعداد کتنی تھی؟‬

‫تھی۔‬ ‫جواب‪:‬صحابہ کی کل تعدادتقریبًا ایک الکھ چوبیس ہزار‬

‫سوال‪:‬قرٓان کریم میں کتنے انبیاء کا تذکرہ ٓایا ہے؟‬

‫جواب‪:‬قرٓان کریم میں ‪ /۲۵‬انبیاء کا تذکرہ ٓایا ہے ۔‬

‫سوال‪:‬قرٓان کریم میں سب سے زیادہ کس نبی کا نام ٓایا ہے؟‬

‫جواب‪:‬قرٓان کریم میں سب سے زیادہ حضرت موسٰی علیہ السالم کا نام ٓایا ہے۔‬

‫سوال‪:‬حنفی حضرات کسی امام کی تقلید کرتے ہیں؟‬

‫جواب‪:‬حنفی حضرات امام اعظم ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں۔‬

‫سوال‪:‬حضرت امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا کیا نام ہے؟‬

‫نام نعمان بن ثابت رحمت اللہ علیہ ہے۔‬ ‫جواب‪:‬حضرت امام ابوحنیفہ رحمت اللہ علیہ کا‬

‫سوال‪:‬اس صحابی کا نام بتائیے جن کے موت کی وجہ سے عرش ہل گیا تھا؟‬

‫جواب‪:‬حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ ہے جن کے موت کی وجہ سے عرش ہل گیا تھا۔‬

‫سوال‪:‬اس صحابی کا نام بتائیے جنہیں فرشتوں نے غسل دیا تھا (غسیل المالئکہ)؟‬

‫جواب‪:‬حضرت حنظلہ بن ابی عامر رضی اللہ عنہ کو فرشتوں نے غسل دیا تھا۔‬

‫سوال‪:‬مکہ مکرمہ میں سب سے پہلے بٓاواز بلند قرٓان کریم کی تالوت کرنے والے کا نام بتائیے ؟‬

‫جواب‪:‬مکہ مکرمہ میں سب سے پہلے بٓاواز بلند قرٓان کریم کی تالوت کرنے والے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ہے۔‬

‫کی صاحبزادیوں کے نام کیا ہیں؟‬ ‫سوال‪:‬حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫ہے۔‬ ‫‪،‬حضرت زینؓب ‪ ،‬رقیؓہ ‪ ،‬ام کلثوؓم اور فاطمؓہ‬ ‫کی صاحبزادیوں کے نام‬ ‫جواب‪:‬حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫کی سب سے چھوٹی صاحبزادی کا نام کیا ہے؟‬ ‫سوال‪:‬حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫کی سب سے چھوٹی صاحبزادی کا نام حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا ہے۔‬ ‫جواب‪:‬حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫سوال‪:‬حضرت فاطمؓہ کی شادی کس کے ساتھ ہوئی تھی؟‬

‫ہوئی تھی۔‬ ‫جواب‪:‬حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شادی حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ‬

‫کے تین داماد کون کون تھے؟‬ ‫سوال‪ٓ:‬اپ صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫کے ‪/۳‬دامادحضرت ابو العاؓص ‪ ،‬حضرت عثماؓن اور حضرت علؓی تھے۔‬ ‫جواب‪ٓ:‬اپ صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫کے دندان مبارک شہید ہوئے تھے؟‬ ‫سوال‪:‬کس غزوہ میں ٓاپ صلی اللہ علیہ وسلم‬
‫کے دندان مبارک شہید ہوئے تھے۔‬ ‫جواب‪:‬غزؤہ احد میں ٓاپ صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫سوال‪:‬اسالم کی پہلی اہم جنگ کا نام بتائے؟‬

‫جواب‪:‬اسالم کی پہلی اہم جنگ کا نام غزؤہ بدر ہے۔‬

‫سوال‪:‬فرض نمازوں کے عالوہ کونسی نماز کا ذکر قرٓان کریم میں ٓایا ہے؟‬

‫نماز تہجد کا ذکر قرٓان کریم میں ٓایا ہے۔‬ ‫جواب‪:‬فرض نمازوں کے عالوہ‬

‫ہوا کرتی تھی؟‬ ‫اذانیں‬ ‫سوال‪:‬رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جمعہ کی کتنی اذان‬

‫جواب‪:‬رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جمعہ کی ایک ہی اذان ہوا کرتی تھی‪ ،‬اور یہ وہ اذان ہے جو ٓاج کل‬
‫دوسری اذان کہالتی ہے‪ ،‬یعنی جو اذان مٔوذن امام کے سامنے کھڑے ہو کر دیتا ہے۔‬

‫سوال‪:‬جمعہ کے دن پہلی اذان کی ابتدا کب سے ہوئی؟‬

‫جواب‪:‬جمعہ کے دن پہلی اذان کی ابتدا حضرت عثمان غنیؓ کے عہد خالفت سے ہوئی ۔‬

‫سوال‪:‬کس نبی کو ٓاسمانوں پر اٹھالیا گیا؟‬

‫جواب‪:‬حضرت عیسٰی علیہ السالم کو کو ٓاسمانوں پر اٹھالیا گیا۔‬

‫سوال‪:‬معراج کا واقعہ نیند کی حالت میں ہوا یا جاگنے کی حالت میں؟‬

‫جاگنے کی حالت میں ہوا۔‬ ‫جواب‪:‬معراج کا واقعہ‬

‫میں زندہ ہیں؟‬ ‫سوال‪:‬کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبرمبارکہ‬

‫اپنی قبِر مبارکہ میں زندہ ہیں‪ ،‬اور ان کی حیات دنیوی حیات کے مماثل بلکہ اس‬ ‫جواب‪:‬جی ہاں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم‬
‫سے بھی قوی ہے۔‬

‫سوال‪:‬انسانی تاریخ کا سب سے لمبا سفر بتأو؟‬

‫جواب‪:‬انسانی تاریخ کا سب سے لمبا سفر‪،‬سفر معراج واسراء ہے۔‬

‫کی شان میں اشعار کہنے والے ‪/ ۳‬شعراء کے نام بتائیے؟‬ ‫سوال‪:‬نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫کی شان میں اشعار کہنے والے صحابی حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ‪،‬کعب بن‬ ‫جواب‪:‬نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم‬
‫مالؓک ا ور حضرت عبد اللہ بن رواحؓہ ہیں۔‬

‫سوال‪:‬غزؤہ بدر میں مسلمانوں کے لشکر کی تعداد بتائیے؟‬

‫‪ /۳۱۳‬ہیں ۔‬ ‫جواب‪:‬غزؤہ بدر میں مسلمانوں کے لشکر کی تعداد‬

‫غائبانہ پڑھائی ہے؟‬ ‫سوال‪:‬حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں کس کی نماز جنازہ‬

‫ملک حبشہ کا بادشاہ نجاشی کی نماز جنازہ غائبانہ پڑھائی‬ ‫صرف‬ ‫جواب‪ :‬حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں‬
‫ہے‪ُ ،‬ان کو نماز جنازہ کے بغیر دفن کردیا گیا تھا۔‬

‫سوال‪:‬حضرت عیسٰی علیہ السالم کا نزول کہاں ہوگا؟‬

‫جواب‪:‬حضرت عیسٰی علیہ السالم کا نزول دمشق میں ہوگا۔‬

‫سوال‪:‬حضرت ابراہیم علیہ السالم کے دو بیٹوں کے نام بتائیے؟‬

‫جواب‪:‬حضرت ابراہیم علیہ السالم کے دو بیٹوں کے نام حضرت اسماعیل اور حضرت اسحاق علیہما السالم ہیں۔‬
‫سوال‪:‬حضرت یوسف علیہ السالم کےوالد کا نام بتائیے؟‬

‫علیہ السالم ہے ۔‬ ‫جواب‪:‬حضرت یوسف علیہ السالم کےوالد کا نام یعقوب‬

‫سوال‪:‬بنی اسرائیل کس نبی کی اوالد ہیں؟‬

‫حضرت یعقوب علیہ السالم کی اوالد ہیں۔‬ ‫جواب‪:‬بنی اسرائیل‬

‫سوال‪:‬اسالمی کیلنڈر کا پہال مہینہ کونسا ہے؟‬

‫مہینہ محرم الحرام ہے۔‬ ‫جواب‪:‬اسالمی کیلنڈر کا پہال‬

‫سوال‪:‬حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کونسے مہینہ میں ہوئی تھی؟‬

‫جواب‪:‬حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت محرم الحرام میں ہوئی تھی۔‬

‫نے سید الشہداء کا لقب دیا؟‬ ‫سوال‪:‬ان شہید کا نام بتائیے جن کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫نے سید الشہداء کا لقب دیا۔‬ ‫جواب‪:‬حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫سوال‪:‬ہجری کیلنڈرکا سلسلہ کب سے شروع ہوا؟‬

‫جواب‪:‬ہجری کیلنڈرکا سلسلہ حضرت عمر فاروقؓ کے عہد خالفت سے شروع ہوا۔‬

‫سوال‪:‬قافلہ ہجرت محمدیہ کتنے لوگوں پر مشتمل تھا ؟‬

‫مشتمل تھا۔‬ ‫جواب‪:‬قافلہ ہجرت محمدیہ ‪/ ۴‬افراد پر‬

‫سوال‪:‬حمد کسے کہتے ہیں ؟‬

‫جواب‪:‬وہ اشعار جو اللہ کی تعریف میں لکھے گئے ہوں اسے حمد کہتے ہیں ۔‬

‫سوال‪:‬نعت کسے کہتے ہیں ؟‬

‫اسے نعت کہتے ہیں۔‬ ‫جواب‪:‬وہ اشعار جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریفوں ‪،‬منقبت میں لکھے جاتے ہیں‬

‫سوال‪:‬امہات المومنین کن کو کہا جاتا ہے ؟‬

‫کی ازواج مطہرات کوامہات المومنین کہا جاتا ہے ۔‬ ‫جواب‪:‬حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫سوال‪:‬حضرت ابراہیم علیہ السالم کس ملک سے ملک شام ہجرت فرماگئے تھے؟‬

‫ملک شام ہجرت فرماگئے تھے۔‬ ‫سے‬ ‫ملک عراق‬ ‫جواب‪:‬حضرت ابراہیم علیہ السالم‬

‫سوال‪:‬وہ کون سی دعا ہے جس کو پڑھنے کے بعد اللہ کے حکم سے مچھلی نے حضرت یونس علیہ السالم کو اپنے پیٹ سے‬
‫باہر پھینک دیا تھا؟‬

‫جواب‪:‬وہ دعاء { ال ِاله ِاال َاْنَت ُسْبَح اَنَک ِاِّنْی ُکْنُت ِم َن الَّظاِلِم ين} ہے۔‬

‫سوال‪:‬حضرت یوسف علیہ السالم نے کس ملک میں حکومت کی؟‬

‫جواب‪:‬حضرت یوسف علیہ السالم نے مصر میں حکومت کی ۔‬

‫سوال‪:‬حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ ہجرت کرنے کے بعد کس کے مکان میں قیام فرمایا تھا؟‬

‫حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے مکان‬ ‫نے مدینہ ہجرت کرنے کے بعد‬ ‫جواب‪:‬حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم‬
‫میں قیام فرمایا تھا۔‬

‫سوال‪:‬ہندوستان کے اس مشہور محدث کا نام لکھئے جس نے بخاری کی اہم شرح لکھی ہے؟‬
‫جواب‪:‬موالنا محمد انور شاہ کشمیری رحمت اللہ علیہ۔‬

‫اللہ علیہ کی بخاری کی شرح کا نام بتائیے؟‬ ‫سوال‪:‬موالنا محمد انور شاہ کشمیری رحمت‬

‫فیض الباری ہے۔‬ ‫جواب‪:‬موالنا محمد انور شاہ کشمیری رحمت اللہ علیہ کی بخاری کی شرح کا نام‬

‫سوال‪:‬عصر حاضر کے برصغیر کے ‪ /۲‬علماء کا نام لکھئے جنہوں نے جدید مسائل پر بہت کام کیا ہے؟‬

‫جواب‪:‬مفتی محمد تقی عثمانی اور موالنا خالد سیف اللہ رحمانی۔‬

‫سوال‪:‬دارالعلوم دیوبند کی بنیاد کب رکھی گئی؟‬

‫رکھی گئی ۔‬ ‫میں‬ ‫‪ /۱۵‬محرم الحرام ؁‪۱۲۸۳‬ھ مطابق ؁‪۱۸۶۶‬ء‬ ‫جواب‪:‬دارالعلوم دیوبند کی بنیاد‬

‫سوال‪:‬دارالعلوم دیوبند کے پہلے طالب علم کا نام بتالئیے؟‬

‫شیخ الہند موالنا محمود الحسن رحمت اللہ علیہ ہے۔‬ ‫جواب‪:‬دارالعلوم دیوبند کے پہلے طالب علم کا نام‬

‫سوال‪:‬مدرسہ مظاہر العلوم سہارنپور کی بنیاد کب رکھی گئی؟‬

‫بنیاد؁‪۱۸۶۶‬ء میں رکھی گئی۔‬ ‫جواب‪:‬مدرسہ مظاہر العلوم سہارنپور کی‬

‫سوال‪:‬ندوۃ العلماء لکھنٔو کی بنیاد کب رکھی گئی؟‬

‫؁‪۱۸۹۸‬ء رکھی گئی۔‬ ‫جواب‪:‬ندوۃ العلماء لکھنٔو کی بنیاد‬

‫سوال‪:‬علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی بنیاد کب رکھی گئی؟‬

‫رکھی گئی۔‬ ‫جواب‪:‬علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی بنیاد ؁‪۱۸۷۷‬ء میں‬

‫سوال‪:‬جامعہ ملیہ اسالمیہ کی بنیاد کب رکھی گئی؟‬

‫میں رکھی گئی۔‬ ‫جواب‪:‬جامعہ ملیہ اسالمیہ کی بنیاد ؁‪۱۹۲۰‬ء‬

‫سوال‪:‬جامعہ ملیہ اسالمیہ کی بنیاد کس نے رکھی تھی؟‬

‫جواب‪:‬جامعہ ملیہ اسالمیہ کی بنیاد شیخ الہند موالنا محمود الحسن رحمت اللہ علیہ۔‬

‫سوال‪:‬عثمانیہ یونیورسٹی کی بنیاد کب رکھی گئی؟‬

‫رکھی گئی۔‬ ‫جواب‪:‬عثمانیہ یونیورسٹی کی بنیاد ؁‪۱۹۱۸‬ءمیں‬

‫سوال‪ :‬وہ کونسی پہاڑی ہے جس پر حضرت نوح علیہ السالم کی کشتی ٹھہری تھی؟‬

‫ترکی میں ہے۔‬ ‫جودی پہاڑی ہے‪ ،‬جس پر حضرت نوح علیہ السالم کی کشتی ٹھہری تھی اور یہ‬ ‫جواب‪ :‬وہ‬

‫سوال‪ :‬اس خلیفہ کا نام بتائیے جنہوں نے احادیث کو جمع کرنے کا خاص اہتمام کیا؟‬

‫جواب‪ :‬حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمت اللہ علیہ ہے جنہوں نے احادیث کو جمع کرنے کا خاص اہتمام کیا۔‬

‫سوال‪:‬اس تحریک کا نام بتائیے جس میں ٓازادی کیلئے ریشمی کپڑوں پر خطوط لکھے گئے؟‬

‫جواب‪:‬اس تحریک کا نام تحریک ریشمی رومال ہے۔‬

‫سوال‪:‬تحریک ریشمی رومال کے روح رواں کون تھے؟‬

‫جواب‪:‬تحریک ریشمی رومال کے روح رواں شیخ الہند موالنا محمود الحسن رحمت اللہ علیہ تھے۔‬
‫کے تین معجزوں کو بتائیے؟‬ ‫سوال‪:‬حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫جواب‪:‬قرٓان‪ ،‬معراج‪ ،‬شق القمر (چاند کے ٹکڑے ہونا)۔‬

‫سوال‪:‬حضرت عیسٰی علیہ السالم کے تین معجزوں کو بتائیے؟‬

‫جواب‪ :‬اللہ کے حکم سے مردوں کو زندہ کرنا‪ ،‬مادرزاداندھوں کو بینائی دینا اور اللہ کے حکم سے کوڑھیوں کو اچھا کرنا۔‬

‫سوال‪:‬سب سے زیادہ احادیث کس صحابی سے مروی ہیں؟‬

‫جواب‪:‬سب سے زیادہ احادیث حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہیں۔‬

‫سوال‪:‬سب سے زیادہ احادیث کس صحابیہ سے مروی ہیں؟‬

‫جواب‪:‬سب سے زیادہ احادیث حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہیں۔‬

‫کی شان میں اشعار کہنے والے مشہور صحابی کا نام بتائیے؟‬ ‫سوال‪:‬حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫کی شان میں اشعار کہنے والے مشہور صحابی کا نام حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ‬ ‫جواب‪ :‬حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم‬
‫عنہ ہے۔‬

‫سوال‪:‬کونسے صحابی کو سید القراء کہا جاتا ہے؟‬

‫جواب‪:‬حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سید القراء کہا جاتا ہے۔‬

‫سوال‪:‬قادسیہ کی جنگ میں مسلمانوں کے سپہ ساالر کون تھے؟‬

‫جواب‪:‬قادسیہ کی جنگ میں مسلمانوں کے سپہ ساالر حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ تھے۔‬

‫میں مدینہ منورہ کے ارد گرد ‪ ۲‬یہودی قبائل کے نام بتائیے؟‬ ‫سوال‪:‬دور نبی صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫بنو قریضہ‪ ،‬بنو نظیر۔‬ ‫میں مدینہ منورہ کے ارد گرد ‪ /۲‬یہودی قبائل تھے‪،‬‬ ‫جواب‪:‬دور نبی صلی اللہ علیہ وسلم‬

‫سوال‪:‬حضرت بالل رضی اللہ عنہ کو کس صحابی نے خرید کر ٓازاد کیا تھا؟‬

‫جواب ‪:‬حضرت بالل رضی اللہ عنہ کو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے خرید کر ٓازاد کیا تھا۔‬

‫سوال‪:‬قرٓان کریم کی سب سے بڑی سورت میں کتنی ٓایات ہیں؟‬

‫جواب‪ :‬قرٓان کریم کی سب سے بڑی سورت میں ‪ٓ/ ۲۸۶‬ایات ہیں۔‬

‫سوال‪:‬قرٓان کی اس ٓایت اور سورت کا نام بتائیے جس میں وضو کے ‪ /۴‬فرائض بیان کئے گئے ہیں؟‬

‫جواب سورۃُ المائدہ‪ٓ ،‬ایت نمبر ‪/۶‬میں وضو کے ‪ /۴‬فرائض بیان کئے گئے ہیں۔‬

‫سوال‪ :‬قرٓان کی اس ٓایت اور سورت کا نام بتائیے جس میں اللہ نے قرٓان کی حفاظت کا ذمہ خود لیا ہے؟‬

‫الحجر‪ٓ ،‬ایت نمبر ‪/۹‬میں اللہ نے قرٓان کی حفاظت کا ذمہ خود لیا ہے۔‬ ‫جواب ‪:‬سورۃ‬

‫سوال‪ :‬قرٓان کریم میں کس حکیم کی بعض حکمتوں کو ذکر کیا گیا ہے ؟‬

‫جواب‪ :‬قرٓان کریم میں حکیم لقمان کی بعض حکمتوں کو ذکر کیا گیا ہے۔‬

‫سوال‪ :‬قرٓان کریم کی کونسی ٓایت میں داڑھی کا ذکر ٓایا ہے؟‬

‫جواب‪ :‬سورہ طہ‪ٓ ،‬ایت ‪ /۹۴‬میں داڑھی کا ذکر ٓایا ہے (يا اْبَن ُاَّم اَل َتْاُخ ْذ ِبِلْح يِتْی ) ۔‬

‫پر درورد بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے ؟‬ ‫سوال‪ :‬وہ ٓایت بتائیے جس میں مسلمانوں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم‬
‫( ِاَّن الّٰل ه َو َم اَل ِء َکَته ُیَص ُّلوَن َع َلی الَّنِبِّی َیا َاُّیها اَّلِذ ْیَن ٓاَم ُنوا َص ُّلوا َع َلْیه َو َس ِّلُم وا َتْس ِلْیمًا)‬ ‫جواب ‪ :‬وہ ٓایت ہے‬

You might also like