You are on page 1of 3

‫‪wik ishia‬‬

‫خطبہ شعبانیہ‬
‫مناجات شعبانیہ کے ساتھ ‪ ‬اشتباہ نہ ہو۔‬

‫خطبہ شعبانیہ پیغمبر اکرؐم کے اس خطبے کو کہا جاتا ہے جس میں آپ نے رمضان کی فضلیت بیان فرمائی ہیں۔‬
‫چونکہ یہ خطبہ ماہ شعبان کے آخری جمعہ کو ارشاد فرمایا اس لئے "خطبہ شعبانیہ" کے نام سے مشہور ہے۔ اس‬
‫خطبے میں ماہ رمضان کی عظمت کے عالوہ ماتحت اور محتاجوں کا خیال رکھنے‪ ،‬آنکھ‪ ،‬کان اور زبان کو قابو میں‬
‫رکھنے‪ ،‬قرآن کی تالوت کرنے‪ ،‬صلوات بھیجنے اور قیامت کو یاد کرنے کی سفارش کی ہیں۔‬

‫ماہ رمضان کے بارے میں مشہور تعبیریں اسی خطبے سے مآخوذ ہوئی ہے۔جیسے؛ «رمضان اللہ کی مہمانی کا مہینہ‬
‫ہے» یا «روزہ رکھنے والے کی نیند عبادت ہے»۔ اس خطبے کے آخر میں امام علؑی کے اس سوال پر کہ ماہ رمضان میں‬
‫سب سے افضل عمل کونسا ہے؟ پیغمبر اکرؐم نے گناہ سے دوری اختیار کرنے کو اس مہینے کا سب سے افضل عمل قرار‬
‫دیا اور اسی مہینے میں امام علؑی کی شہادت کی خبر دیتے ہوئے آپ کے بعض فضائل اور مناقب کی طرف بھی اشارہ‬
‫فرمائے ہیں۔‬

‫اس خطبے کو امام رضؑا نے اپنے آباء کے توسط سے امام علؑی سے نقل فرمایا ہے۔ اس خطبے کے مضامین حدیثی مآخذ‬
‫کے عالوہ مستقل صورت میں بھی ترجمہ اور شرح کے ساتھ منظر عام پر آ چکے ہیں۔‬

‫خطبہ کے مآخذ‬

‫مضامین‬

‫شرحیں‬
‫متن اور ترجمہ‬
‫ز ہ ہے یو‬ ‫ز ہے وی س ے ج ے‬ ‫و ی ہیں‬ ‫ی‬ ‫ی‬ ‫ی ن‬
‫تم مجھ سے ہو اور میرے نفس کی مانند ہو تمہاری روح میری‬ ‫َکَن فِس ی‪ ،‬روُح َک ِم ن روحی‪ ،‬و ِط ینُت َک ِم ن‬
‫روح سے ہے اور تمہاری طینت وفطرت میری فطرت سے ہے‬ ‫طینِت ی‪ ،‬إّن اهلل تبارک و تعالی َخ لق ِن ی و‬
‫یقینا خدا نے ہم دونوں کو خلق کیا اور ہم دونوں کو انتخاب‬ ‫اّی ا َک ‪،‬و أصَط فاِن ی َو اّی ا َک ‪،‬و أختاَرنی للن بّو ة‪،‬‬
‫کیا‪ ،‬مجھے نبوت کے لئے انتخاب کیا اور تمہیں امامت کے لئے‬ ‫َو أختاَر َک ِل إلماَم ِة ‪،‬و َم ن أن َکَر اماَم َت َک َف َق د‬
‫انتخاب کیا اگر کوئی تمہاری امامت سے انکار کرے تو اس نے‬
‫أن َکَر ُن ُبّو ِت ی»‪.‬‬
‫میری نبوت سے انکار کیاہے ۔‬
‫اے علی تم میرے جانشین وخلیفہ ہو اور تم میرے بچوں کے‬
‫باپ اور میری بیٹی کے شوہر ہو اور تم میری زندگی میں بھی‬ ‫یا َع ِلی َأْن َت َو ِص یی َو َأ ُبو ُو ْلِد ی َو َز ْو ُج اْب َن ِت ی َو‬
‫اور میرے مرنے کے بعد بھی میری امت پر میرے جانشین اور‬ ‫َخ ِل ی َف ِت ی َع َلی ُأ َّم ِت ی ِف ی َح یاِت ی َو َب ْع َد َم ْو ِت ی‬
‫خلیفہ ہو تمہارا حکم میرا حکم ہے اور تمہاری نہی میری نہیں‬ ‫َأ ْم ُر ک َأ ْم ِری َو َن ْه یک َن ْه یی‬
‫ہے ۔‬

‫ذات خدا کی قسم کہ جس نے مجھے نبوت پر مبعوث کیا اور‬


‫ُأْق ِس ُم ِب اَّلِذ ی َب َع َث ِن ی ِب ال ُّن ُبَّو ِة َو َج َع َل ِن ی َخ یَر‬
‫مجھے انسانوں میں سے سب سے بہترقرار دیا یقینا تم‬
‫مخلوقات پر خدا کی حجت ہو اور خدا کے اسرار کا امین ہو‬
‫اْل َب ِریِة ِإ َّن ک َلُح َّج ُة اِهَّلل َع َلی َخ ْل ِق ِه َو َأ ِم ی ُنُه َع َلی‬
‫اور اس کے بندوں پر خلیفہ ہو۔‬ ‫ِس ِّر ِه َو َخ ِل ی َف ُت ُه َع َلی ِع َب اِد ه‬

‫حوالہ جات‬

‫مآخذ‬

‫ابن عقده‪‌،‬احمد بن محمد‪ ،‬فضائل امیرالمومنین علیہ السالم‪ ،‬دلیل ما‪ ،‬قم‪ .‬بر اساس نرم افزار جامع االحادیث نور‪،‬‬
‫نسخہ ‪۳/۵‬‬

‫صدوق‪ ،‬محمد بن‌ علی‪ ،‬عیون اخبار الرضا (ع)‪ ،‬نشر جہان‪ ،‬تہران‪ .‬بر اساس نرم افزار جامع االحادیث نور‪ ،‬نسخہ ‪۳/۵‬‬

‫صدوق‪ ،‬محمد بن علی‪ ،‬االمالی‪ ،‬نشر کتابچی‪ ،‬تہران‪ ،‬بر اساس نرم افزار جامع االحادیث نور‪ ،‬نسخہ ‪۳/۵‬‬

‫حر عاملی‪ ،‬محمد بن حسن‪ ،‬وسائل الشیعہ‪ ،‬موسسہ آل البیت‪ ،‬قم‪ .‬بر اساس نرم افزار جامع االحادیث نور‪ ،‬نسخہ‬
‫‪۳/۵‬‬

‫قمی‪ ،‬عباس‪ ،‬مفاتیح الجنان‪.‬‬

‫مجلسی‪ ،‬محمد باقر‪ ،‬بحار االنوار‪ ،‬دار احیاء التراث العربی‪ ،‬لبنان‪.‬‬
https://ur.wikishia.n et/index.p hp?« ‫اخذ کردہ از‬
»title=‫&خطبہ_شعبانیہ‬oldid=194172

Hakimi ‫ دن قبل بدست‬20 ‫آخری ترمیم‬

wik ishia

You might also like