You are on page 1of 2

‫﷽‬

‫‪Submitted to :Sir Yasir Ijaz‬‬


‫) ‪Submitted by : Areej Fatima ( 22011624-005‬‬

‫سورة المائدة‬
‫) ‪(The Table spread with food‬‬
‫‪:‬سورة المائدة کا تعارف‬
‫سورة المائدة قرآن مجید کا پانچویں سورہ ہے ‪ .‬جس میں ‪ 120‬آیات ہیں۔ اور سولہ رکوع ہیں ‪ .‬یہ‬
‫سورہ مدنی سورہ ہے۔ سورہ مائدہ مدینے میں نازل ہوئی اور اس کے نازل ہونے کی تاریخ ہجرت‬
‫کی حدود میں ملتی ہے ۔سورہ مائدہ کے کل الفاظ کی تعداد ‪ 3166‬ہے۔ اکثر حصہ حجتہ الوداع‬
‫کے وقت نازل ہوا کچھ حصہ صلح حدیبیہ کے وقت اور کچھ حصہ فتح مکہ کے وقت نازل ہوا۔‬
‫ترتیب نزول ‪112 -:‬‬
‫ترتیب تالوت‪5 :‬‬
‫مشتمل پارہ ‪ 6 :‬اور ‪7‬‬
‫‪:‬سورہ مائدہ کی فضیلت‬
‫‪ :-‬میں حضرت حمزہ حبیب کی روایت رسول اکرم سے مروی ہے‬
‫سوره مائده ان سورتوں میں سے ہے جو نزول قرآن کے آخر دور میں نازل ہوئیں اس میں جو "‬
‫چیز حالل کی گئی اس کو ہمیشہ کے لئے حالل اور جو چیز حرام کی گئی اس کو ہمیشہ کے لیے‬
‫حرام سمجھو۔‬

‫‪:‬سورہ مائدہ کا خالصہ‬


‫یہ سوره مختلف موضوعات پر بات کرتی ہے اور زندگی کے مختلف پہلوؤں کو دیکھتی ہے۔‬
‫صورة المائده میں مذکور کچھ اہم موضوعات درج ذیل ہیں۔ سورہ مائدہ میں ہللا کے فرمانوں کے‬
‫بارے میں تفصیلی تعلیم دی گئی ہے ۔ اس سورہ میں مسلمانوں کو حالل و حرام کے مسائل‪،‬‬
‫روزہ‪ ،‬زكوة ‪،‬حج ‪،‬قربانی کے معامالت‪ ،‬شہادت‪ ،‬نکاح تالفی جنگ ‪،‬حکومت اور دیگر مسائل‬
‫کے بارے بتایا گیا ہے۔ سورہ ہللا تعالٰی کے فرمانوں کو پابندی سے پورا کرنے کی اہمیت کو بھی‬
‫بتایا گیا ہے۔اس سورہ میں مسلمانوں کے لئے نظام زندگی سماجی اور اخالقی اصولوں کی بھرپور‬
‫تعلیم دی گئی ہے ۔‬

You might also like