You are on page 1of 2

‫آسمانی کتابیں کتنی ہیں ؟‬

‫چار‬
‫ان کے نام بتائیں ؟‬
‫قرآن مجید‬ ‫انجیل‬ ‫تورات زبور‬
‫آخری آسمانی کتاب کونسی ہے؟‬
‫قرآن مجید‬
‫قرآن مجید کس نبی پر نازل ہوا؟‬
‫قرآن مجید ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی ہللا علیہ وسلم‬
‫پر نازل ہوا‬
‫قرآن مجید میں کل کتنے پارے ہیں ؟‬
‫پارے تیس‬
‫قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت کا نام کیا ہے؟‬
‫سورہ الکوثر‬

‫قرآن مجید کی سب سے بڑی سورت کا نام کیا ہے؟‬


‫سورہ البقرہ‬

‫‪Page 1 of 2‬‬
‫ہمارے نبی کریم صلی ہللا علیہ وسلم کہاں پیدا ہوئے؟‬
‫مکہ میں‬
‫آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی والدہ ماجدہ کا کیا نام تھا؟‬
‫حضرت بی بی آمنہ‬
‫آپ صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم کے والد ماجد کا کیا نام تھا؟‬
‫حضرت عبدہللا‬
‫آپ صلی ہللا علیہ وسلم کے چچا کا کیا نام تھا؟‬
‫ابوطالب‬
‫روزہ رسول صلی ہللا علیہ وسلم کہاں ہے؟‬
‫مدینہ منورہ میں‬
‫پہلے کلمے کا نام کیا ہے؟‬
‫پہلے کلمے کا نام کلمہ طیبہ ہے‬

‫کلمہ طیبہ سنائیں ؟‬


‫ال الہ اال ہللا محمد الرسول ہللا‬

‫‪Page 2 of 2‬‬

You might also like