You are on page 1of 3

‫اسالمیات اختیاری فیز ون‬

‫‪1.‬‬ ‫قرآن کے نزول کی مدت کتنی ہے ‪1.‬‬

‫سال ‪ 25‬سال ‪20‬‬ ‫سال ‪ 28‬سال ‪ 23‬تقریبا‬

‫احکام شریعت کا پہال ماخذ ‪2.‬‬


‫۔ حدیث ‪2‬۔ قرآن ‪3‬۔ قیاس ‪4‬۔ اجماع‪1‬‬

‫کس جنگ میں سب سے زیادہ حفاظ شہید ہوئے‪3.‬‬

‫۔ غزوہ موتہ ‪2‬۔ جنگ یرموک ‪3‬۔ غزوہ خندق ‪4‬۔ جنگ یمامہ‪1‬‬

‫قرآن کی پہلی وحی کس پارے میں ہے‪.4.‬‬

‫۔ پہال ‪2‬۔ دوسرا ‪3‬۔ تیسرا ‪4‬۔ تیسواں‪1‬‬

‫سورہ بقرہ ہے‪5.‬‬

‫۔ مکی ‪2‬۔ مدنی ‪3‬۔ عجمی ‪4‬۔ عراقی‪1‬‬

‫امام ابو حنیفہ کا اصل نام تھا ‪6.‬‬

‫۔ خالد بن ولید ‪2‬۔ نعمان بن ثابت ‪3‬۔ منصور‪ U‬بن طاہر ‪4‬۔ عامر بن مسعود‪1U‬‬

‫آپ کے منصب قبول نہ کرنے پر خلیفہ صفحہ منصورعباسی‪ U‬کا رد عمل کیا تھا؟ ‪7.‬‬

‫۔ خاموشی ‪2‬۔ تعریف‪ U‬کی ‪3‬۔ قید کیا ‪4‬۔ جالوطن‪1‬‬

‫امام ابو حنیفہ کے اولین استاد کون تھے؟ ‪8.‬‬

‫۔ امام حماد ‪2‬۔ امام طاہر ‪3‬۔ امام جعفر ‪4‬۔ امام باقر‪1‬‬

‫وہ کڑک کی وجہ سے انگلیاں ‪9.‬‬

‫۔ اپنے کانوں میں ٹھونس لیتے ہیں ‪2‬۔ اپنی آنکھوں پر رکھتے ہیں ‪3‬۔ اپنے دانتوں سے چبا لیتے ہیں ‪4‬۔‬
‫مروڑتے ہیں‪1‬‬

‫اے آدم تم اور تمہاری‪ U‬بیوی رہو ‪10.‬‬

‫۔ دنیا میں ‪2‬۔ آسمان پر ‪3‬۔ جنت ‪4‬۔ زمین‪1‬‬


‫مندرجہ ذیل میں سے چھ سواالت کے کے جوابات دیں۔‬

‫وحی متلو اور غیر متلو میں فرق‪ U‬بیان کریں۔‪1.‬‬

‫قرآن کی دو ترتیبوں کے نام لکھیں۔‪2.‬‬

‫مکی سورتوں کی چار خصوصیات تحریر کریں۔‪3.‬‬

‫وحی کی اقسام‪ U‬بیان کریں‪4.‬‬

‫قرآن کی بتدریج نزول کا سبب کیا تھا؟‪5.‬‬

‫سورہ بقرہ میں کس قوم‪ U‬کی تاریخ بیان کی گئی ہے؟‪6.‬‬

‫مدینہ میں مسلمانوں میں کون سانیا گروہ پیدا ہوا؟‪7.‬‬

‫کفار سے مراد کون لوگ ہیں؟‪8.‬‬

‫حضرت جبرائیل کا پہال سوال کیا تھا؟‪9.‬‬

‫مندرجہ ذیل میں سے چھ سواالت کے کے جوابات دیں۔‬

‫حدیث کی رو سے بدعت کی حثیت کیا ہے؟‪1.‬‬

‫رزق حالل سے کیا مراد ہے؟‪2.‬‬

‫کلمہ کی تعریف لکھیں۔‪3.‬‬

‫فعل ماضی‪ U‬کی تعریف لکھیں۔‪4.‬‬

‫فعل کی کتنی اقسام ہیں؟‪5.‬‬

‫ماضی بعید سے کیا مراد ہے؟‪6.‬‬

‫امام ابوحنیفہ‪ U‬کی چار خصوصیات‪ U‬بیان کریں۔‪7.‬‬

‫فقہ حنفی کی خصوصیات لکھیں۔‪8.‬‬

‫یوم قیامت کا ذکر کیسے کیا؟‪9.‬‬


‫مندرجہ ذیل دو آیات میں سے ایک کا ترجمہ‪ U‬و تفسیر کریں۔‬

‫َك ْيفَ تَ ْكفُرُونَ باِٱهَّلل ِ َو ُكنتُ ْم َأ ْم ٰ َوتًا فََأحْ يَ ٰـ ُك ْم ۖ ثُ َّم يُ ِميتُ ُك ْم ثُ َّم يُحْ يِي ُك ْ‪U‬م ثُ َّم ِإلَ ْي ِه تُرْ َجعُونَ ‪1.‬‬

‫َوٱلَّ ِذينَ َكفَرُوا َو َك َّذبُوا‪ U‬بِـَٔايَ ٰـتِنَٓا ُأولَـِٰٓئ َ‬


‫ك َأصْ َحبُ ٱلنَّ ِ‬
‫ارهُ ْم فِيهَا خَ لِ ُدونَ ‪2.‬‬

‫مندرجہ ذیل آیات کے سیاق و سباق میں سے ایک کریں۔‬

‫فِى قُلُوبِ ِهم َّم َرضٌ فَزَا َدهُ ُم ٱهَّلل ُ َم َر ً‬


‫ضۭا ْ‪1.‬‬

‫فَبَ َّد َل ٱلَّ ِذينَ ظَلَ ُمواقَوْ اًل َغ ْي َر ٱلَّ ِذى قِ َ‬


‫يل لَهُ ْم‪2.‬‬

‫مندرجہ ذیل دو احادیث میں سے ایک کا ترجمہ و تفسیر لکھیں۔‬

‫‪.1‬‬

‫‪.2‬‬

‫مندرجہ ذیل احادیث کے سیاق و سباق میں سے ایک کریں۔‬

‫‪.1‬‬

‫‪.2‬‬

You might also like