You are on page 1of 7

‫‪1‬‬

‫لقب اہلسنت و جماعت (سنی)‬


‫ہم اہلسنت و جماعت کے ‪ 2‬تعارف ہیں۔‬
‫‪1‬۔ مسلمان [کفار کے سامنے]‬
‫‪2‬۔ سنی جوکہ اہلسنت و جماعت کا مخفف ہے [مسلمان کہالنے والے فرقوں سے ا پ نے آپکو متمیز کرنے کے لنے]‬
‫میال ‪ -:‬میرے اپک دوست نے سول انجننیرپگ کی اور پوجھنے پر اگر وہ یہی کہے کہ میں صرف انجننیر ہوں۔ استفسار کیا جانے کہ بھائ‬
‫آپ کو نسے انجننیر ہیں وہ کہے میں نس انجننیر ہوں۔ پیدہ کہے گا بھائ انجننیرپگ کی کنی ساخیں ہیں آپ کس کیٹیگری کے انجننیر ہیں‬
‫جواب میں وہ بھر یہی کہے جی میں انجننیر ہوں۔ پو کیا یہ معقول جواب ہو گا؟ ہرگز یہیں۔ اسی طرح جوپکہ مسلماپوں میں کنے اقسام کے‬
‫فرقے پیدا ہو گنے ہیں پو ان میں سے کسی اپک فرقے ‪ /‬جماعت کے سابھ جود کو منسلک کرپا صروری ہو گا۔‬
‫ع‬
‫یہ صرف معروف پلکہ امت محمدیہ کے تمام فقہاء کرام‪ ،‬محدثین عظام اور اولیاء کرام رجمتہ ہللا لیہم اسی مسلک اہلسنت و جماعت کے‬
‫طریقہ پر قائم تھے۔‬

‫جوپکہ کحھ بھاپ یوں کو جود کو سنی کہنے میں جھجک‪ ،‬شرم محسوس ہوتی لہذا دالپل مالحظہ ہوں‬

‫‪1‬۔ قرآن سے ث بوت‪:‬‬


‫ٓ‬
‫القران – سورۃ تمیر ‪ 3‬آل عمران آپت ‪106‬‬
‫ُ‬ ‫ُ‬
‫َ َ َّ َّ ۡ َ ۡ َ َّ ۡ ُ ُ ۡ ُه ُه ۡ َ َک َ ۡ ُت ۡ تَ ۡ َ ۡ َ ِپك ۡ َ ُ ۡ ُ ۡل َ َ َ َ ك ۡٹت ُ ۡ َپۡك ُ ُ ۡ َ‬ ‫ٌُ‬ ‫َّ َ َ ۡ َ ُّ ُ ٌ َ‬
‫پ ۡوم تٹتض ُوج ۡوہ َّون ۡس َو ُّد ُوج ۡوہ ؕ فاما ال ِذين اسودت وجو م ا قر م عد اِ تما م فذوقوا ا عذاب ِتما م قرون ۞‬

‫پرجمہ‪:‬جس دن یعض چہرے سفید ہوں گے اور یعض چہرے سیاہ ہوں گے سو جن لوگوں کے چہرے سیاہ ہوں گے (ان سے کہا جائے گا)‬
‫کیا ئم ئے ایمان الئے کے یعد کفر کیا ؟ سو اب ئم عذاب (کامزہ) جکھو اس سنب سے کہ ئم کفر کرئے تھے۔‬
‫یفاسیر‪:‬‬
‫الف)‪ :‬حضرت عیدہللا اين عمر رضی ہللا عیہ فرمانے ہیں کہ حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم نے اسکی تفسیر پوں پیان فرمائ کہ قیامت کے‬
‫دن اہلسنت کے چہرے سفید ہوں گے اور قیامت کے دن اہل بدعت کے چہرے سیاہ ہوں گے۔[ درمٹ یور ‪/2/291/‬تفسیر القرطنی و‬
‫تفسیر االمظہری ج ‪]2‬‬
‫ب)‪ :‬تفسیر اين کنیر میں ہے۔ یوم الفیامۃ حین ثبیض وجوە اھل الستۃ والجماعۃ وتسود وجوە اھل الیدعۃ والفرقۃ (‪)1/390‬‬
‫‪2‬‬

‫ُ‬ ‫ْ َ َ‬ ‫َ ْ َ‬ ‫َ‬ ‫َُ‬ ‫ْ‬


‫ج)‪َ :‬وأخرج اين أتي َجا ِتم َوأپو تضر ِفي ا ْْل َِپایة والخطنب ِفي َپ ِارنخہ والاللكاتي ِفي ال ّسیة عن اين ع َّیاس ِفي َہ ِذہ ال َیة فال {تٹتض ُوجوہ َونسود‬
‫َ َّ‬ ‫پ َ ْ‬ ‫َْ‬ ‫ْ‬ ‫ُ‬ ‫َْ‬ ‫ُ‬ ‫ُ َ َ‬
‫ُوجوہ} فال تٹتض ُوجوہ أہل ال ّسیة َوالح َم َاعة َونسود ُوجوہ أہل الیدع والضاللة َوأخرج الخ ِط نب ِفي ُر َواة َمالك والد لمي عن اين عمر عن الٹ ِني صلی‬
‫َُ‬ ‫ْ‬ ‫ُ‬ ‫ُ‬ ‫ُ َ َ‬ ‫ُ‬ ‫َ َ َ َ‬ ‫َ‬
‫ہللا َعل ْی ِہ َوسلم ِفي ق ْولہ ت َعالی {پ ْوم تٹتض ُوجوہ َونسود ُوجوہ} فال‪ :‬تٹتض ُوجوہ أہل ال ّسیة َونسود ُوجوہ أہل الیدع۔ َوأخرج أپو تضر الس ْجِزي ِفي‬
‫َْ‬ ‫ُ‬ ‫ُ َ َ‬ ‫ُ‬ ‫َ َ َ‬ ‫َ‬ ‫ُْ ّ َ‬ ‫َ َ‬
‫ا ْْل َِپایة عن أتي سعید الج ْد ِري أن َر ُسول ہللا صلی ہللا َعل ْی ِہ وَسلم ف َرأ {پ ْوم تٹتض ُوجوہ َونسود ُوجوہ} فال‪ :‬تٹ تض ُوجوہ أہل الح َم َاعات َوال ّسیة َونسود‬
‫پ‬ ‫ْ‬ ‫ُ‬
‫ُوجوہ أہل الیدع واألہواء ۔ (د لمی مسید القردوس‪()8986:‬کیز العمال‪،2637 :‬چسنی)(پارنخ تعداد‪()،3908:‬تفسیر مظھری‬
‫‪،1/116‬السیۃ ‪)74:‬‬
‫پرجمہ ‪ :‬اور اين اتی جاتم اور اپو تضر نے اپایہ میں اور حطنب نے اپنی پارنخ میں اور الالل کاتی نے السیۃ میں اين عیاس رضی ہللا عنهما‬
‫سے رواپت فرماتی اس آپت " پوم تٹتض وجوە ونسود وجوە " (آل عمران‪ ) 106:‬کے پارے میں ‪ ،‬فرماپا کحھ چہرے سفید ہوں گے اور کحھ‬
‫پ‬
‫چہرے سیاە ‪ ،‬اين عیاس رضی ہللا عنهما نے فرماپا اہل سنت و جماعت کے چہرے سفید اور اہل باطل کے چہرے سیاە ہوں گے اور د لمی‬
‫نے اين عمر رضی ہللا عنهما سے پنی کرتم صلی ہللا علیہ وسلم سے اس آپت کی پویہی تفسیر فرماتی اور اپو تضر سجزى نے أپایہ میں اپو سعید‬
‫ّ‬
‫جدری رضی ہللا عیہ سے رواپت کی کہ رسول کرتم صلی ہللا علیہ و آلہ وسلم نے یہ آپت پڑھی اور فرماپا اہل سنت کےچہرے روشن ہوں‬
‫گے اور اہل باطل کے چہرے سیاە ہوں گے ۔ ( الدر المٹ یور ‪) 2/63:‬‬

‫د)‪ :‬اين پتمیہ اس آپت کی تفسیر میں لكھنے ؛ فال اين عیاس ثبیض وجوە اھل الستۃ والجماعۃ وتسود وجوە اھل الیدعۃ والفرقۃ ۔ ( محموع‬

‫الفی ٰاوی ‪)3/278 ،‬‬

‫‪2‬۔ اجاد ثث سے ث بوت ‪:‬‬


‫اس جدپث کو امام پرمذی نے صیح چسن کہا؛ عید ہللا ين عمرو رضی ہللا عنهما سے مروی ہے‪ ،‬کہنے ہیں کہ رسول کرتم صلی ہللا علیہ و آلہ‬
‫ّ‬
‫وس م نے فرماپا ۔۔۔۔۔ ق نی اسرا ل ‪ 72‬قرقوں یں ثٹ گ ئے اور میری امت ‪ 73‬قرقوں یں ثٹ جاے گی ‪ ،‬ملت واجدە کے سوا سب‬
‫م‬ ‫م‬ ‫ی‬ ‫ث‬ ‫ث‬ ‫ب‬ ‫ف‬‫ح‬‫ت‬ ‫ل‬
‫ّ‬
‫دوزخ میں جاثیں گے ۔ صحابہ کرام رضی ہللا عیہم ئے عرض کی ‪ ،‬با رسول ہللا صلی ہللا علتہ و آلہ وس م ‪ ،‬وە ملت واجدە کون ہوں گے ؟ یو‬
‫ل‬
‫ّ‬
‫رسول کرئم صلی ہللا علتہ و آلہ وس م ئے قرمابا کہ جس طر قے پر یں ہوں اور میرے اصحاب ۔ (جا ع پرمذی ‪ ()2461 :‬ین اين ماجہ ‪:‬‬
‫س‬ ‫م‬ ‫م‬ ‫ی‬ ‫ل‬

‫‪ ، 3992‬اپو داود‪ ،4597:‬مسکوۃ ‪)171 :‬‬


‫یفاسیر‪:‬‬
‫الف)‪ :‬امام مال علی فاری رجمۃ ہللا علیہ فرمانے ہیں ‪ :‬ما ابا علتہ واصحابی کے مصداق یقبیا اہل سنت و جماعت ہی ہیں۔ [مرفات شرح‬
‫مسکوة جلد ‪ 1‬ص ‪]248‬‬
‫ب)‪ :‬امام اپوالنث سمر قیدی رجمیہ ہللا علیہ نے بھی یہی مضمون لكھا صجایہ کرام کی عرض پر آپ ﷺ نے فرماپا حبنی جماعت اہلسنت و‬
‫جماعت ہے۔‬
‫‪3‬‬

‫ج)‪ :‬سیخ عیدالحق مجدث دہلوی رجمیہ ہللا علیہ اسعیہ اللمعات جلد ‪ 1‬میں فرمانے ہیں پڑی جماعت کا دین اسالم ہے مذہب اہلسنت و‬
‫جماعت ہے۔‬

‫اخیار م بواپرہ سے معلوم ہوا اور اجادثث ث بوی و آبار صحابہ سے یقین ہوا کہ ‪ :‬صحابہ و بایعین و ثی ع بایعین جو سلف سالحین ہیں‪ ،‬وہ اہلسنت‬
‫وجماعت کے اسی اعیفاد اور اسی طریقہ پر رہے ہیں۔ ۔۔صحاح ستہ اور ا بکے عالوہ دوسری مشہور و معتمد کنب جن پر احکام اسالم کا مدار و‬
‫مبنی ہوا ان کے محدثین اور آیمہ فقہائے خیفی و مالکی و سافعی و حبیلی و دبگر علمائے کرام بہ سب کے سب مذہب اہل سنت و جماعت پر ہی‬
‫قائم رہے ہیں۔ [اسعیہ اللمعات جلد اول پاب االعت ضام]‬

‫‪ -:3‬محمد ين عیدالکرتم رجمیہ ہللا علیہ پاتعی فرمانے ہیں رسول اکرم ﷺ کا فرمان ہے میری امت عیفرثب ‪ 73‬قرقوں میں ثٹ جائے گی ان‬
‫‪ 73‬میں سے ‪ 1‬تحات واال ہے باقی سب ہالک ہوئے والے ہیں۔ یوجھا گیا وہ باجتہ کوتسی جماعت ہے قرمابا وہ اہلسنت و جماعت ہیں تھر‬
‫یوجھا گیا سنت اور جماعت کیا ہوبی ہے قرمابا آج میں جس ر س ئے پر موجود ہوں اور میرے صحابہ جس ر س ئے پر موجود ہیں (کل ابکو اہلسنت کہا‬
‫جائے گا) [الملل والیجل ‪] 18/1‬‬
‫ب)‪ :‬امام تضر ين محمد سمرقیدی رجمیہ ہللا علیہ اپنی کیاب پینیہ العافلین ص ‪ 319‬پر یہی جدپث تفل فرماتی جس میں حضور اقدس ﷺ‬
‫ئے جود اثنی زبان میارک سے اہلسنت و الجماعت کا بام لیا۔‬
‫ج)‪ :‬امام عزالی رجمیہ ہللا علیہ فرمانے ہیں ۔۔۔۔۔۔ صحابہ کرام عرض گزار ہوئے بارسول ہللا عزوجل و صلی ہللا علتہ وسلم وہ کوتسا گروہ‬
‫ہے یو آپ ﷺ ئے قرمابا وہ اہلسنت و جماعت ہے۔ [احیاء العلوم جلد ‪ 3‬ص ‪]244‬‬

‫‪4‬۔ فال‪ :‬سمعت انس ين مالك ‪ ,‬تقول‪ :‬سمعت رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم ‪ ,‬تقول‪ ":‬إن امني لن نجتمع علی صاللة ‪ ,‬فإذا راپتم احیالفا‬
‫ف‬
‫علیكم پالسواد االعظم"‪.‬‬
‫پرجمہ؛ انس ين مالک رضی ہللا عیہ کہنے ہیں کہ میں نے رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم کو فرمانے ہونے سیا‪” :‬میری امت گمراہی پر کت ھی‬
‫جمع بہ ہو گی‪ٰ ،‬لہذا جب ئم اخیالف دبکھو یو سواد اعظم (یعنی پڑی جماعت) کو الزم بکڑو“[سین اين ماجہ جدپث تمیر ‪[ ]3950‬الطیراتی کنیر‬
‫جلد ‪ 8‬جدپث تمیر ‪ ،7659‬محمع الزواپد ج‪]1‬‬
‫یفاسیر؛‬
‫الف)‪ -:‬امام پوری رجمیہ ہللا علیہ فرمانے ہیں سواداعظم سے مراد وہ لوگ ہیں جو اہلسنت ہیں اگرچہ وہ یعداد میں ابک ہی ہو اس بات کو‬
‫(اجھی طرح) جان لو۔ [المیزان الکیری جلد ‪]1‬‬
‫‪4‬‬

‫ب)‪ -:‬سیخ سعد الدين تفیازاتی رجمیہ ہللا علیہ(حیکی کنب ہر مکنب فکر کے مدارس میں پڑھاتی جاتی ہیں) فرمانے ہیں سواداعظم اور مظلق‬
‫امت سے مراد اہلسنت و جماعت ہبیاور اہلسنت وہی لوگ ہیں خیکا طریقہ رسول ہللا صلی ہللا علتہ وسلم اور صحابہ کے طریقہ کے مظایق ہے۔‬
‫[ال یوصیح والیلونح]‬

‫ج)‪ -:‬حضرت ساہ ولی ہللا مجدث دہلوی رجمیہ ہللا علیہ فرمانے ہیں رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم نے ارساد فرماپا پڑی جماعت کی پیروی کرو‬
‫جب ان مذاہب اریعہ (حتفی‪ ،‬سافعی۔ مالکی۔ خٹیلی) تمام مذاہب حقہ مٹ جکے ہیں پو اب ان جاروں مذاہب کی پیروی سواداعظم کی پیروی‬
‫ہے اور ان سے خروج سواداعظم سے خروج ہے۔ [عفد المجید]‬

‫‪5‬۔ جلیل الفدر پاتعی امام اپوپکر ين سیرين رضی ہللا عیہ کے جوالہ سے امام مسلم اور امام پرمذی نے تفل کیا پہلے زمائے میں‬

‫(محدثین) اسیاد کے می علق سوال پہیں کرئے تھے لیکن جب فنتہ پربا ہو گیا یو (محدثین) کہ ئے جدثث ثیان کرئے والے آدم بوں کے بام لو!‬
‫یو اہلسنت کی (رواثت کردہ) اجادثث کو ق بول کر لیا جابا اور اہل بدعت کی روابات کو رد کر د ث ئے۔ [مسلم شرتف جلد ‪ ،1‬پرمذی شرتف جلد‬
‫‪]2‬‬

‫حضور غوث باک رضی ہللا عتہ اور اہلسنت و جماعت‪:‬‬


‫‪6‬۔ حضور غوث پاک رجمیہ ہللا علیہ ع ینیہ اطالیین ص‪ 121‬میں ہے ‪ :‬قرقہ باجتہ اہل سنت و جماعت ہی ہے ۔ مومن کے لب ئے الزم‬
‫ہے سنت اور جماعت کی اثیاع کرے۔‬
‫اسی کیاب میں جگہ یہ جگہ عفاپد کا ذکر کرنے ہونے میدرجہ ذپل الفاظ استعمال کرنے ہیں اہل سنت کا بہ عفیدہ ہے‪ ،‬اہلسنت بہ‬
‫عفیدہ رکھ ئے ہیں۔ اس مسیلہ پر اہل سنت کا اجماع ہے‪ ،‬اہل سنت میفق ہیں۔‬
‫اپک اور جگہ لكھنے ہیں طریقت کی اثیدا کرئے والے پرعفیدہ کو درست کربا ضروری ہے ک بوبکہ بہ ثبیاد ہے۔ وہ ثیک پزرگوں کے عفیدہ و‬
‫مسلک اہلسنت کے مظایق عفیدہ ثیائے (ک یوپکہ اہلسنت) قدئم ہیں (اور یہ) اثبیاء کرام‪ ،‬مرسلین عظام‪ ،‬بایعین ‪ ،‬اولیاء اور سچے لوگوں کے‬
‫طریقہ پر ہیں۔ [الغنیہ حصہ ‪]163 ، 2‬‬

‫حضرت دابا گنج تخش علی ہجوپری رجمتہ ہللا علتہ اور اہلسنت و جماعت‬
‫ل‬
‫‪7‬۔ کشف ا محوب میں اتمان کا مسیلہ پیان کرنے ہونے فرمانے ایمان یصدیق قلنی کا بام ہوبا ہے زبان سے یو اقرار کیا جابا ہے۔۔۔۔۔‬
‫ل‬
‫آگے جل کے فرمانے ہیں بہ سارے اہلسنت و جماعت کا ایفاقی عفیدہ ہے۔ [کشف ا محوب ‪]313‬‬

‫حضرت داپا گیج نحش علیہ الرجمیہ امام اعظم رضی ہللا عیہ کے متعلق فرمانے ہیں آپ اماموں کے امام اور اہلسنت کے ثیسوا ہیں۔‬
‫‪5‬‬

‫امام ربابی محدد الف بابی حضرت سنخ اجمد قاروقی سرہیدی رجمتہ ہللا علتہ اور اہلسنت و جماعت‪:‬‬
‫‪8‬۔ حضرت مجدد الف پاتی رجمیہ ہللا علیہ فرمانے ہیں۔ سب سے پہلے عفابد کو صنح کربا جا ہ ئےاہلسنت و جماعت کی سروجات کے مظایق‪،‬‬
‫ک بوبکہ بہ تحات بائے واال گروہ ہے۔ تھر اعمال سرعتہ عملتہ کو اثیابا جا ہ ئےاسی گروہ کے آیمہ مجیہدین کی یضرتحات کے مظایق اور ثیسرے‬
‫یمیر پر قلنی پزکتہ و یصقتہ کربا جا ہ ئے اسی گروہ کے صوقیا کی یعلتمات کے مظایق [دفیر اول مک یوب ‪]71‬‬

‫تحات کا راستہ اقوال و افعال اور اصول و قروع میں اہلسنت و جماعت (ہللا اپہیں زبادہ کرے) کی پیروی میں ہے ک بوبکہ پہی‬
‫تحات بائے واال گروہ ہے۔ اسکے عالوہ یمام قرقے مفام زوال اور ہالکت کے دھائے پر کھڑے ہیں آج کوبی اس بات کو جائے‬
‫با بہ جائے کل (قیامت) ہر کوبی اس سے آ گاہ ہو جائے گا (لیکن کل کا جاپیا) قابدہ بہ دے گا۔ [دفیر اول مک یوب ‪]69‬‬

‫اکاپرین اہلسنت کی محالقت بدعفیدگی تھی ہے اور زہر قا بل تھی جوکہ ابدی موت اور دایمی عذاب کا موجب ہے۔ [دفیر دوم مک یوب ‪]67‬‬

‫تحات بائے والی جماعت‪ ،‬اہلسنت و جماعت خے پزرگوں کی پیروی کے یغیر تحات کا یضور تھی پہیں ہو سکیا اگر ان سے بال پراپر تھی‬
‫محالقت کی یو حطرہ ہی حطرہ ہے۔ [دفیر اول مک یوب ‪]59‬‬

‫عفلم یدوں پر اولین قرض بہ ہے کہ وہ اہلسنت و جماعت کے مظایق ا ث ئے عفابد درست کریں ک بوبکہ بہ باجی گروہ ہے۔ [دفیر اول مکیوب ]‬
‫سنخ ا ث ئے مربدوں کو تحات بائے والی جماعت "اہلسنت و جماعت" کی یعلتمات کے مظایق عفابد درست کرئے کی یصنحت تھی کرے اور‬
‫ی‬
‫فقہ کے ضروری احکام س کھ ئے کا جکم دے۔ [میدائ و معاومنہاتمیر‪]10‬‬
‫اے ہللا ہمیں اہلسنت و جماعت کے عفابد پر باثت قدم رکھیا اور اہلسنت و جماعت کے گروہ میں وقات د ث یا اور (پروز چشر) اپہی کے ساتھ‬
‫اتھابا۔ [دفیر دوم مکیوب ‪]67‬‬
‫جق اہلسنت کے ساتھ ہے اس کے عالوہ زبدیقہ اور الحاد ہے اسکو جق کے ساتھ ہرگز یغبیر پہیں کیا جا سکیا [مک یوپات شرتف جلد ‪ 1‬خز ‪]2‬‬
‫قرآن و سنت سے اگر سحا عفیدہ سمجھیا ہے یو اسے اہلسنت کہا جائے گا۔ (جلد ‪ 1‬خز ‪ 5‬ص ‪)47‬‬

‫‪9‬۔ ححتہ االسالم حضرت امام عزالی رجمتہ ہللا علتہ اور اہلسنت و جماعت‪ :‬یعنی یو جان لے! اس جیز کو جو‬

‫یمام محلوق کی عذا ہے اور وہ اہلسنت کے عفابد ہیں ہم اپہیں ثیان کرئے ہیں باکہ ہر سحص ان عفابد کو دل میں جما سکے۔ [کتمانے‬
‫سعادت ص ‪]85‬‬

‫‪10‬۔ نستم الرپاض شرح سفا شرتف میں شہاب الدین حفاجی رجمتہ ہللا علتہ فرمانے ہیں ان قرقوں میں سے تحات والی ابک ہی‬

‫جماعت ہے اور وہ اہلسنت وجماعت ہے۔‬


‫‪6‬‬

‫‪11‬۔ عالمہ طحظاوی رجمتہ ہللا علتہ فرمانے ہیں اے گروہ م لمین ئم پر قرقہ باجتہ اہلسنت و جماعت کی پیروی الزم ہے۔ [جاسیہ‬
‫س‬

‫الدرمجیار کیاب الذپانح جلد ‪] 4‬‬

‫‪12‬۔ حضرت جواچہ عبیدہللا اخرار رجمتہ ہللا علتہ جو کہ یہت پڑے ولی ہللا بھے۔ حضرت مجدد صاجب رجمیہ ہللا علیہ اتكا ذکر کرنے‬

‫ہونے فرمانے ہیں کہ حضرت عٹیدہللا اخرار کہا کرئے تھے کہ اگر لوگ میری ساری کرامتیں ثیان کریں اور میرے پڑے پڑے فصابل‬
‫ثیان کریں مگر مجھے سنی بہ کہیں یو میں کہوں گا کہ اپہوں ئےمیری خرابی ثیان کی جوبی ثیان پہیں کی۔ [مک یوپات شرتف مک یوب تمیر ‪193‬‬
‫ص ‪]107‬‬

‫‪13‬۔ جافظ این کبیر رجمتہ ہللا علتہ فرمانے ہیں بہ امت کنی گروہوں میں ثٹ گنی ہے سارے گمراہ ہیں سوائے ابک کے‪ ،‬اور وہ‬

‫اہلسنت وجماعت ہیں‪ ،‬جوکہ کیاب ہللا اور سنت رسول ﷺ سے واتستہ ہیں۔ [تفسیر اين کنیر جلد ‪ 3‬ص ‪]433‬‬

‫‪14‬۔ حضرت امام یوری رجمتہ ہللا علتہ کی وصنت یو ضرف اس آدمی کے ثنجھے یماز پڑھ جس پر تجھے ویوق ہو اور یو جاثیا ہو کہ اسکا یعلق‬

‫اہل سنت کے ساتھ ہے۔ [فن رجال کے سب سے پڑے امام‪ ،‬امام ذہنی رجمیہ ہللا علیہ کی کیاب پذکرہ الخفاظ جلد ‪ 1‬ص ‪]207‬‬

‫‪15‬۔ عالمہ حفاجی رجمتہ ہللا علتہ فرمانے ہیں تحات بائے والی ضرف ابک جماعت ہے‪ ،‬اہلسنت و جماعت [نستم الرپاض جلد ‪ 3‬ص‬

‫‪]154‬‬

‫‪16‬۔ عالمہ علی قاری رجمتہ ہللا علتہ لكھنے ہیں تحات بائے واال گروہ اہل سنت و جماعت ہے۔ [مرفات شرح مسکوة جلد ‪]1‬‬

‫‪17‬۔ حضرت ساہ عیدالعزپز رجمتہ ہللا علتہ فرمانے ہیں اہل جق اہل سنت و جماعت ہیں۔۔۔۔"ثیدہ ضعیف عیدالعزپز عفی عتہ کہیا‬

‫ہےکہ فقیر کا مذہب اہل سنت و جماعت ہے۔ [قیاوی عزپزیہ ص ‪]230‬‬

‫‪18‬۔ عالمہ پرہاری رجمتہ ہللا علتہ فرمانے ہیں ہمارا مذہب اہلسنت و جماعت کے مذہب کے مظایق ہے۔‬

‫‪19‬۔ امام این شہاب زہری رجمتہ ہللا علتہ فرمانے ہیں ثیسک رسول ہللا ﷺ کی میارک زبدگی میں موجود لوگ اہلسنت تھے [مبنحب‬

‫کیزاالعمال پر جاستہ مس ید اجمد]‬

‫‪20‬۔ صاجب پیراس عالمہ سنخ عیدالعزپز پرہاری رجمتہ ہللا علتہ لكھنے ہیں اس بات میں کوئ سک پہیں کہ حضرت امام جسن یضری‬

‫رجمتہ ہللا علتہ(بایعی) اہلسنت کے اکاپرین سے ہیں۔‬


‫یک‬
‫اپک اور جگہ صاجب پیراس لكھنے ہیں امام ایوالخسن اسعری اکیر م لمین اہل سنت کے سردار اور اسیاذ ہیں۔‬
‫‪7‬‬

‫‪21‬۔ امام ربابی محدد الف بابی علتہ الرجمہ ا پ نے مک یوب دفیر دوم میں لكھنے ہیں حضرت سنخ ایوالخسن اسعری (جوکہ صجاتی رسول حضرت اپو‬

‫موسی اسعری رضی ہللا عیہ کی اوالد سے ہیں) اہلسنت کے ثیسوا ہیں۔‬

‫‪22‬۔ اين پتمیہ اپنی کیاب القرفیہ الیاجیہ میں لكھیا ہے جالص اسالم کو اثیائے والے ہر مالوٹ سے دور اہلسنت و جماعت ہیں ۔‬

‫این ثتمتہ منہاج السنیہ جلد اول ص ‪ 254‬پر لكھنے ہیں اہلسنت و جماعت قدئم و معروف مذہب ہے بہ مذہب امام ایوحبیقہ‪ ،‬امام مالک‪،‬‬
‫ع‬
‫امام سافعی اور امام اجمد ین حبیل رجمتہ ہللا لیہم کی ثیداتش سے تھی پہلے کا ہے اور بہ مذہب صحابہ کرام رضی ہللا عیہم کا مذہب ہے‬
‫اپہوں ئے بہ مذہب ا ث ئے ثنی ﷺ سے جاصل کیا تھا۔ جو سحص اس کے جالف جلے گا وہ اہلسنت و جماعت کے پزدبک بدعنی قرار بائے گا۔‬

‫تحات بائے واال قرقہ اہلسنت و الجماعت۔۔۔۔۔ جو قیامت بک عالب رہیں گے۔ [عفیدہ واسطیہ میرجم ص‪]6‬‬

‫جاصل کالم‪:‬‬
‫یہ مسلک کوئ عامیہ الیاس کی اجیراع و انجاد یہیں پلکہ رجمت دوعالم ﷺ کا عطا فرمودہ نسیدپدہ ہے۔ آج پک خٹنے بھی علماء و مسانخ و‬
‫آتمہ و مجنہدين و فقہانے کرام رجھم السالم نشرتف النے سب نے اہل سنت و جماعت کا لقب کود کے لنے نسید فرماپا پلکہ استعمال کرنے‬
‫کی پرع نب بھی دی۔‬

You might also like