You are on page 1of 6

‫‪1‬۔ مندرجہ ذیل میں سے بند مکمل کیجئے اور مشکل الفاظ کے معنی لکھیے۔ (‪)1x6=6‬‬

‫شام سیہ قبا کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬


‫‪1‬۔ سُورج نے جاتے جاتے ِ‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫عروس شب کے موتی وہ پیارے پیارے‬
‫ِ‬ ‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چمکے‬
‫‪2‬۔ بزم انجم کے آخری بند لکھیے اور مشکل الفاظ کے معنی لکھیے۔‬
‫‪2‬۔ ذیل میں سے کسی ایک سوال کا جواب پندرہ سطروں میں لکھیے۔ (‪)1x6=6‬‬
‫‪1‬۔ نظم بزم انجم کا خالصہ لکھیے۔‬
‫‪2‬۔ مومن کی شاعرانہ خصوصیات بیان کیجیے۔‬
‫‪3‬۔ ذیل میں سے کسی ایک سوال کا جواب پندرہ سطروں میں لکھیے۔ (‪)1x6=6‬‬
‫‪1‬۔ سیر پہلے درویش کا خالصہ اپنی زبان میں لکھیے۔‬
‫‪2‬۔ منشی پریم چند کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‬
‫‪4‬۔ ذیل میں سے کسی دو سواالت کے جوابات دس سطروں میں لکھیے۔ (‪)2x4=8‬‬
‫‪1‬۔ گاندھی جی کے زمانہ طالب علمی کے واقعات لکھیے۔‬
‫‪2‬۔ ڈاکٹر زور کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‬
‫‪3‬۔ میرا اسکول آپ بیتی سے آپ نے کیا سبق حاصل کیا لکھیے۔‬
‫‪4‬۔ انار کے چودہ دانے کس نے کس کو کھالئے اس سے متعلق واقعہ کو بیان کیجئے۔‬
‫‪5‬۔ من‪99‬درجہ ذی‪99‬ل میں س‪99‬ے کس‪99‬ی دو اش‪99‬عار کے متن کے ح‪99‬والے س‪99‬ے تش‪99‬ریح کیج‪99‬ئے۔ (‬
‫‪)2x3=6‬‬
‫رنج راحت فزا نہیں ہوتا‬ ‫‪1‬۔ اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا‬
‫‪2‬۔ کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تیرا‬
‫کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرہ تیرا‬
‫جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا‬ ‫‪3‬۔ تم میرے پاس ہوتے ہو گویا‬
‫‪4‬۔ کوچے کو تیرے چھوڑ کر جوگی ہی بن جائیں مگر‬
‫جنگل تیرے پربت تیرے بستی تیری صحرا تیرا‬
‫‪6‬۔ مندرجہ ذیل میں متن کے حوالے سے کسی دو عبارتوں کی تشریح کیجئے (‪)2x3=6‬‬
‫‪1‬۔ ’’یک بہ یک ایک ہی سال میں والدین قضائے ٰالہی سے مر گئے۔”‬
‫‪2‬۔ نا تم ہمارے دوست ہو نہ ہم تمہارے۔ یہ انصاف اور ایمان کا معاملہ ہے۔‬
‫‪3‬۔ ’’غرض آدمی کا شیطان آدمی ہے۔”‬
‫‪4‬۔ اس زمانے میں دوستی یہی ہے کہ جو اپنے پر بھروسہ ک‪gg‬رے اس کی گ‪gg‬ردن پ‪gg‬ر چھ‪gg‬ری‬
‫پھیری جائے۔‬
‫‪7‬۔ من‪99‬درجہ ذی‪99‬ل میں س‪99‬ے کس‪99‬ی دو س‪99‬والوں کے جواب‪99‬ات پ‪99‬انچ س‪99‬طروں میں لکھ‪99‬یے۔ (‬
‫‪)2x3=6‬‬
‫‪1‬۔ عالمہ اقبال کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‬
‫‪2‬۔ شاعر نے شام کا منظر کیسے کھینچا ہے؟‬
‫‪3‬۔ قوموں کی زندگی میں کٹھن منزل کونسی ہے؟‬
‫‪4‬۔ تاروں کی زندگی میں کونسا راز پوشیدہ ہے‬
‫‪8‬۔ من‪99‬درجہ ذی‪99‬ل میں س‪99‬ے ک‪99‬وئی دو س‪99‬والوں کے جواب‪99‬ات پ‪99‬انچ س‪99‬طروں میں لکھ‪99‬یے۔ (‬
‫‪)2x3=6‬‬
‫‪1‬۔ سوداگر کے بہک جانے کا حال بیان کیجیے۔‬
‫‪2‬۔ سرپنچ بننےکے بعد جمن نے کیا فیصلہ سنایا؟‬
‫‪3‬۔ پہلے درویش کو بہن کیا نصیحت کرتی ہے؟‬
‫‪4‬۔ الگو پنچایت میں کیوں آنا نہیں چاہتے تھے۔ پھر خالہ نے ان کو کس طرح راضی کیا؟‬
‫‪9‬۔ مندرجہ ذیل سوالوں کے جوابات ایک یا دو جملوں میں لکھیے۔ (‪)5x1=5‬‬
‫‪1‬۔ اقبال کس شہر میں پیدا ہوئے؟‬
‫‪2‬۔ اقبال کے کوئی ایک شعری مجموعہ کا نام لکھیے؟‬
‫‪3‬۔ نظم ترانہ دکن کس نے لکھی؟‬
‫‪4‬۔ سکندر علی وجد کا سنہ پیدائش کیا ہے؟‬
‫‪5‬۔ حکومت نے اقبال کو کس خطاب سے نوازا؟‬
‫‪10‬۔ مندرجہ ذیل سوالوں کے جوابات ایک یا دو جملوں میں لکھیے۔ (‪)5x1=5‬‬
‫‪1‬۔ پہال درویش کس ملک سے تعلق رکھتا تھا؟‬
‫‪2‬۔ بہن بھائی سے کس قدر محبت کرتی ہے؟‬
‫‪3‬۔ پہلے درویش کی کتنی بہنیں تھیں؟‬
‫‪4‬۔ جمن کی خالہ نے پنچایت کیوں بٹھائی؟‬
‫‪5‬۔ اپنے فیصلہ کا جمن پر کیا اثر ہوا؟‬
‫‪11‬۔ مندرجہ ذیل اقتباس سے پڑھ کر سواالت کے جوابات لکھیے۔(‪)5x1=5‬‬
‫حیدرآباد کا شمار ملک کے ان چند بڑے شہروں میں ہوتا ہے جو سیاحوں کو اپنی‬
‫جانب راغب کرتا ہے۔ ریاست تلنگانہ کا سیاحتی محکمہ ’’تلنگانہ ٹورزم ڈپارٹمنٹ” ایک‬
‫سرکاری ادارہ ہے جو تلنگانہ میں سیاحت کو فروغ دیتا ہے۔ تلنگانہ کے تاریخی تفریحی‬
‫مقام چار مینار کو شہرت حاصل ہے۔ قلعہ گولکنڈہ قطب شاہی سالطین کا ایک یادگار قلعہ‬
‫ہے جو ہندوستان کے چند مشہور قلعوں میں سے ایک ہے۔ گنبد ان قتب شاہی خاندان کے‬
‫مزارات میں جو دکنی فن تعمیر کا شاہکار ہیں۔ کاکتیہ کال تھورانم ورنگل کی کتیہ سلطنت‬
‫کی نشانی ہے۔ پتھر میں تراشیدہ بہت بڑا مجسمہ ہے جسے جاللی کمان بھی کہا جاتا ہے یہ‬
‫تلنگانہ کا سرکاری نشان ہے۔ مکہ مسجد حیدرآباد میں واقع ہے۔ مسجد کی مرکزی کمان‬
‫بنانے کے لیے مکہ معظمہ سے مٹی اور اینٹیں الئی گئیں۔ چنانچہ اس مسجد کا نام مکہ‬
‫مسجد پڑا۔ تلنگانہ کے دیگر اہم سیاحتی مقامات میں کنٹاال آبشار جو ضلع عادل آباد میں‬
‫واقع ہے۔ یہ آبشار ‪ 148‬فٹ بلندی سے گرتا ہے اور یہ ریاست کا سب سے بڑا آبشار ہے۔‬
‫مندرجہ ذیل سواالت کے جوابات لکھیے‬
‫‪1‬۔ تلنگانہ میں کونسا ادارہ سیاحت کو فروغ دیتا ہے؟‬
‫‪2‬۔ تلنگانہ کا سرکاری نشان کونسا ہے؟‬
‫‪3‬۔ گنبدان قطب شاہی کیا ہے؟‬
‫‪4‬۔ مکہ مسجد کی تعمیر کے لئے خصوصی پتھر کہاں سے الئے گئے؟‬
‫‪5‬۔ کنٹاال آبشار کہاں واقع ہے؟‬
‫‪12‬۔ ہر حصے سے چار سواالت کے جوابات لکھیے۔(‪)8x1=8‬‬
‫)الف(‬
‫‪1‬۔ اسم کسے کہتے ہیں؟‬
‫‪2‬۔ اسم خاص کی کتنی قسمیں ہیں؟‬
‫‪3‬۔ اسم جمع کسے کہتے ہیں؟‬
‫‪4‬۔ تخلص کسے کہتے ہیں؟‬
‫‪5‬۔ اسم عام کی کتنی قسمیں ہیں؟‬
‫‪6‬۔ ضمیر کی کتنی قسمیں ہیں؟‬
‫(ب) ذیل کے بیانات میں صحیح (✅) یا غلط (❌) کا نشان لگائیے۔‬
‫)‬ ‫‪1‬۔ سکندر علی وجد حیدرآباد میں پیدا ہوئے۔ (‬
‫)‬ ‫‪2‬۔ تخلص نام حکومت کی جانب سے دیا جاتا ہے۔ (‬
‫)‬ ‫‪3‬۔ درخت اسم خاص ہے۔ (‬
‫)‬ ‫‪4‬۔ چارمینار اسم عام ہے۔ (‬
‫)‬ ‫‪5‬۔ وہ نام جو حکومت یا بادشاہ کی جانب سے دیا جائے خطاب کرنا آتا ہے۔ (‬
‫)‬ ‫‪6‬۔ چاقو‪ ،‬قینچی اسم جمع ہے۔ (‬
‫‪13‬۔ زیر سے آٹھ الفاظ کے مذکر یا مونث لکھیے۔ (‪)8x1=8‬‬
‫‪7‬۔ بکرا‬ ‫‪1‬۔ مالی‬
‫‪8‬۔ شاعرہ‬ ‫‪2‬۔ بیٹی‬
‫‪9‬۔ بھانجہ‬ ‫‪3‬۔ مرغا‬
‫‪10‬۔ شیرنی‬ ‫‪4‬۔ دیور‬
‫‪11‬۔ شہزادہ‬ ‫‪5‬۔ ادیب‬
‫‪12‬۔ دھوبن‬ ‫‪6‬۔سیدانی‬
‫‪14‬۔ ہر حصے سے چار سواالت کے جوابات لکھیے۔ (‪)8x1=8‬‬
‫(الف) ذیل میں سے چار کے صحیح جوڑ بنائیے۔‬
‫الف۔ اقبال‬ ‫)‬ ‫(‬ ‫‪1‬۔ شبیر محمد خان‬
‫ب۔ م‪ggg‬ومن خ‪ggg‬ان‬ ‫)‬ ‫(‬ ‫‪2‬۔ دھنپت رائے‬
‫مومن‬
‫ج۔ ابن انشا‬ ‫)‬ ‫(‬ ‫‪3‬۔ وجد‬
‫د۔ منشی پریم چند‬ ‫)‬ ‫(‬ ‫‪4‬۔ مومن‬
‫اسرار‬ ‫م۔‬ ‫)‬ ‫(‬ ‫‪5‬۔ ابن صفی‬
‫احمد‬
‫و۔سکندر‬ ‫)‬ ‫(‬ ‫‪6‬۔ شیخ محمد اقبال‬
‫علی‬
‫(حصہ ب) ذیل میں سے چار اسباق کے مصنفین کا نام لکھیے۔‬
‫‪1‬۔ سیر پہلے درویش کی ۔۔۔۔۔۔‬
‫‪2‬۔ محبوب حسین جگر۔۔۔۔۔۔‬
‫‪3‬۔ میں نے لکھنا کیسے شروع کیا۔۔۔۔۔۔‬
‫‪4‬۔ میرا اسکول۔۔۔۔۔۔‬
‫‪5‬۔ انار کے چودہ دانے۔۔۔۔۔۔‬
‫‪6‬۔ ناز اٹھانے کو ہم رہ گئے ڈاکٹروں کے۔۔۔۔۔۔‬
‫‪15‬۔ ذیل میں سے چھ جملوں کو درست کیجئے۔ (‪)6x1=6‬‬
‫‪1‬۔ لڑکے کھیل آ رہی ہے۔‬
‫‪2‬۔ انار کا چودہ دانے ہیں۔‬
‫‪3‬۔ میرا کتاب نئی ہے۔‬
‫‪4‬۔ اکبر شیر ماری۔‬
‫‪5‬۔ بارش ہو رہا ہے۔‬
‫‪6‬۔ امجد اچھی تحریر لکھتی ہے۔‬
‫‪7‬۔ سورج نکل رہی ہے۔‬
‫۔ جنگل ہری ہے۔‬8
)5x1=5(‫۔ انگریزی عبارت کا اردو ترجمہ کیجئے۔‬16
Sports are the physical activity done in particular ways of style and all
named accordingly. Indian government has made compulsory playing
the sports in the schools and colleges for the student's welfare and good
.health as well as improving mental skill

You might also like