You are on page 1of 6

‫‪1‬۔ مندرجہ ذی ل میں س ے ک وئی ای ک بن د لکھ یے اور مش کل الف اظ کے مع نی لکھ یے۔ (‬

‫‪)1x6=6‬‬
‫‪1‬۔ مجھ سے پہلی سی محبت‪ ،‬میری محبوب! نہ مانگ‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے‬
‫‪2‬۔ امجد حیدرآبادی کی پہلی رباعی لکھ کر مشکل الفاظ کے معنی لکھیے۔‬
‫‪2‬۔ ذیل میں سے کسی ایک سوال کا جواب پندرہ سطروں میں لکھیے۔ (‪)1x6=6‬‬
‫‪1‬۔ نظم پہلی سی محبت خالصہ اپنے الفاظ میں لکھیے۔‬
‫‪2‬۔ امجد حیدرآبادی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں لکھیے۔‬
‫‪3‬۔ ذیل میں سے کسی ایک سوال کا جواب پندرہ سطروں میں لکھیے۔ (‪)1x6=6‬‬
‫‪1‬۔ افسانہ منظور کا خالصہ لکھیے۔‬
‫‪2‬۔ نام دیو مالی کا خالصہ لکھیے۔‬
‫‪4‬۔ ذیل میں سے کسی دو سواالت کے جوابات دس سطروں میں لکھیے۔ (‪)2x4=8‬‬
‫‪1‬۔ منظور کون تھا اور اس کو کونسی بیماری الحق تھی؟‬
‫‪2‬۔ خشک سالی کے زمانے میں نام دیو مالی نے باغ کی کس طرح نگہداشت کی؟‬
‫‪3‬۔ کابلی واال کا خالصہ لکھیے۔‬
‫‪4‬۔ افسانہ سونے کے اینٹ کا خالصہ لکھیے۔‬
‫‪5‬۔ من درجہ ذی ل میں س ے ک وئی دو اش عار کی تش ریح متن کے ح والے س ے کیج یے۔ (‬
‫‪)2x3=6‬‬
‫تجھے ہر بہانے سے ہم دیکھتے ہیں‬ ‫‪1‬۔ تماشائے دیر و حرم دیکھتے ہیں‬
‫کہ شاہ دکن کے قدم دیکھتے ہیں‬ ‫‪2‬۔ ہمیں ؔ‬
‫داغ کیا کم ہے یہ سرفرازی‬
‫مرے منہ کو اہل کرم دیکھتے ہیں‬ ‫‪3‬۔ نہ ایمائے خواہش نہ اظہار مطلب‬
‫ہزاروں میں یہ ایک دم دیکھتے ہیں‬ ‫‪4‬۔ سالمت رہے دل برا ہے کہ اچھا‬
‫‪6‬۔ متن کے حوالے سے کسی دو عبادت ان کی تشریح کیجیے۔ (‪)2x3=6‬‬
‫‪1‬۔“بڑے ڈاکٹر جی کہتے تھے تم ایک مہینے میں چلنے پھرنے لگے۔”‬
‫‪2‬۔ ۔“باغوں میں رہتے رہتے اسے جڑی بوٹیوں کی بھی شناخت ہوگئی تھی۔ ”‬
‫‪3‬۔ ۔“یہ نئی زندگی جو اس کی عطا کردہ تھی وہ کس منہ سے اٹھا کر ہسپتال سے باہر نہیں‬
‫جائے گا۔”‬
‫‪4‬۔ ۔“نیکی اس وقت تک میں کیوں جب تک آدمی کو یہ نہ معلوم ہو کے وہ ک وئی نی ک ک ام‬
‫کر رہا ہے۔”‬
‫‪7‬۔ من درجہ ذی ل میں س ے ک وئی دو س واالت کے جواب ات پ انچ س طروں میں لکھ یے۔ (‬
‫‪)2x3=6‬‬
‫‪1‬۔ فیض احمد فیض کے کالم کی خصوصیات لکھیے۔‬
‫‪2‬۔ امجد حیدرآبادی کی تیسری رباعی کا مرکزی خیال رکھیے۔‬
‫‪3‬۔ فیض احمد فیض کی تعلیمی قابلیت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‬
‫‪4‬۔ اخترپر نوٹ لکھیے۔‬
‫‪8‬۔ من درجہ ذی ل میں س ے ک وئی دو س واالت کے جواب ات پ انچ س طروں میں لکھ یے۔ (‬
‫‪)2x3=6‬‬
‫‪1‬۔ منظور کیوں دواخانے سے واپس گھر نہیں جانا چاہتا تھا؟‬
‫‪2‬۔ نام دیو مالی پیڑ پودوں کی کس طرح نگہداشت کیا کرتا تھا؟‬
‫‪3‬۔ فیض نے نظم پہلی سی محبت میں زندگی کے کن مسائل کا ذکر کیا ہے؟‬
‫‪4‬۔ نام دیو مالی جڑی بوٹیوں سے کس طرح عالج کرتا تھا؟‬
‫‪9‬۔ مندرجہ ذیل سواالت کے جوابات ایک یا دو جملوں میں لکھیے۔ (‪)5x1=5‬‬
‫‪1‬۔ فیض کے کوئی دو مجموعہ کالم کا نام بتائیے۔‬
‫‪2‬۔ موسی ندی کی طغیانی کی المناک تصویر کس نظم میں ملتی ہے؟‬
‫‪3‬۔ فیض کب اور کہاں پیدا ہوئے؟‬
‫‪4‬۔ امجد حیدر آبادی کب اور کہاں پیدا ہوئے؟‬
‫‪5‬۔ داغ اصل نام کیا ہے؟‬
‫‪10‬۔ مندرجہ ذیل سواالت کے جوابات ایک یا دو جملوں میں لکھیے۔ (‪)5x1=5‬‬
‫‪1‬۔ منظور کے ماں باپ کیا کام کرتے تھے؟‬
‫‪2‬۔ منظور نرس کو کیا کہہ کر پکارتا تھا؟‬
‫‪3‬۔ نام دیو کہاں کے باغ کا مالی تھا؟‬
‫‪4‬۔ نام دیو کا انتقال کس طرح ہوا؟‬
‫‪5‬۔ مقبرہ رابعہ درانی کو کس نے آباد کیا تھا؟‬
‫‪11‬۔ ذیل میں سے کسی ایک کو خط لکھیے۔ (‪)5x1=5‬‬
‫‪1‬۔ اپ نے دوس ت کے ن ام خ ط لکھ یے جس میں تعطیالت میں حی درآباد آنے اور یہ اں کے‬
‫تاریخی مقامات کی تفریح کی دعوت کا ذکر کیا گیا ہو۔‬
‫‪2‬۔ واال صاحب کے نام خط‪ ،‬جس میں امتحان کی فیس کی ادائیگی کے لئے رحم مانگنے کا‬
‫ذکر ہو۔‬
‫‪12‬۔ ذیل کے ہر حصے سے چار سواالت کے جوابات لکھیے۔ (‪)8x1=8‬‬
‫(الف)‬
‫‪1‬۔ واحد کسے کہتے ہیں؟‬
‫‪2‬۔ جمع کی اقسام لکھیے۔‬
‫‪3‬۔ جمع الجمع کی مثال لکھیے۔‬
‫‪4‬۔ اسم جمع کسے کہتے ہیں؟‬
‫‪5‬۔ سابقے سے کہتے؟‬
‫‪6‬۔ الحقے کسے کہتے؟‬
‫(ب) ذیل میں دیے گئے کسی چار سابقوں اور الحقوں کی نشاندہی کیجیے۔‬
‫‪1‬۔ ان پڑھ‬
‫‪2‬۔ عطر دان‬
‫‪3‬۔ با ادب‬
‫‪4‬۔ دولت مند‬
‫‪5‬۔ نادان‬
‫‪6‬۔ بے زبان‬
‫‪13‬۔ ذیل میں سے کسی آٹھ الفاظ کے واحد یا جمع لکھیے۔ (‪)8x1=8‬‬
‫‪7‬۔ ابواب‬ ‫‪1‬۔ تاریخ‬
‫‪8‬۔ مرض‬ ‫‪2‬۔ ادب‬
‫‪9‬۔ افکار‬ ‫‪3‬۔ تصویر‬
‫‪10‬۔ احادیث‬ ‫‪4‬۔ تکالیف‬
‫‪11‬۔ اجسام‬ ‫‪5‬۔ باغات‬
‫‪12‬۔ خاتون‬ ‫‪6‬۔ اساتذہ‬
‫‪14‬۔ ہر حصے سے چار سواالت کے جوابات لکھیے۔ (‪)8x1=8‬‬
‫(الف)‬
‫فیض احمد‬ ‫الف۔‬ ‫)‬ ‫(‬ ‫‪1‬۔ شہنشاہ رباعیات‬
‫فیض‬
‫ب۔ داغ‬ ‫)‬ ‫(‬ ‫‪2‬۔ منظور‬
‫رابندر ناتھ‬ ‫ج۔‬ ‫)‬ ‫(‬ ‫‪3‬۔ نام دیو مالی‬
‫ٹیگور‬
‫منٹو‬ ‫د۔‬ ‫)‬ ‫(‬ ‫‪4‬۔ نواب مرزا خان‬
‫م۔ مولوی عبد‬ ‫)‬ ‫(‬ ‫‪5‬۔ کابلی واال‬
‫الحق‬
‫و۔ امجد‬ ‫)‬ ‫(‬ ‫‪6‬۔ پہلی سی محبت‬
‫حیدرآبادی‬
‫(ب) دیئے گئے محاوروں کے معنی لکھیے۔‬
‫‪1‬۔ چار چاند لگانا‬
‫‪2‬۔ نو دو گیارہ ہونا‬
‫‪3‬۔ آگ بگولہ ہونا‬
‫‪4‬۔ زخم پر نمک چھڑکنا‬
‫‪5‬۔ سبز باغ دکھانا‬
‫‪6‬۔ گل چھرے اڑانا‬
‫‪15‬۔ مندرجہ ذیل میں سے کوئی دو سواالت کے جوابات لکھیے۔ (‪)2x3=6‬‬
‫‪1‬۔ اپنے کالج میں منعقدہ شدہ کالج تقریب کی روداد لکھیے۔‬
‫‪2‬۔ حیدرآباد کے کسی تفریحی مقام کی سیر کی روداد لکھیے۔‬
‫‪3‬۔ آپ کے گھر میں ہونے والی کسی تقریب کی روداد لکھیے۔‬
‫‪4‬۔ روداد نگاری کے اصول بیان کیجئے۔‬
‫‪16‬۔ مندرجہ ذیل اقتباس پڑھ کر سواالت کے جوابات تحریر کیجیے۔ (‪)5x1=5‬‬
‫’’ عرب کے شہر مکہ میں اب سے کوئی ساڑھے چودہ سو سال پہلے پیغمبر اس الم‬
‫حضرت محم د ص لی ہللا علیہ وآلہ وس لم کی والدت ہ وئی۔ آپ ص لی ہللا علیہ وآلہ وس لم کی‬
‫پیدائش سے کچھ مہینے پہلے آپ صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم کے والد حضرت عبدہللا کا انتق ال‬
‫ہو گیا تھ ا۔ اس ل یے ص لی ہللا علیہ وآلہ وس لم کے دادا عب دالمطلب نے ص لی ہللا علیہ وآلہ‬
‫وسلم کی پرورش کی۔ جب صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم چھ سال کے تھے تو آپ ص لی ہللا علیہ‬
‫وآلہ وسلم کی والدہ بی بی فاطمہ کا انتقال ہوگیا۔ آٹھواں سال تھ ا کہ دادا بھی وف ات پ ا گ ئے۔‬
‫پھر چچا ابو طالب نے آپ صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم کی سرپرس تی کی۔ ذرا ب ڑے ہ و ک ر آپ‬
‫صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم نے تجارت کی طرف توجہ کی اور بڑی محنت‪ ،‬دیانت اور س چائی‬
‫سے کاروباری معامالت کیے۔ لوگ آپ کو ۔“امین”یعنی امانت واال اور ۔“صادق”یعنی س چا‬
‫کہہ کر پکارنے لگے تھے۔ جو وعدہ کر لیتے اس کو پ ورا کرلی تے چ اہے اس میں تکلی ف‬
‫اٹھانی پڑے یا اپنا نقصان ہی کیوں نہ ہو۔‬
‫مندرجہ باال عبارت پڑھ کے جوابات تحریر کیجیے۔‬
‫‪1‬۔ حضرت محمد صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم کہاں پیدا ہوئے؟‬
‫‪2‬۔ آپ صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم کے والد محترم اور دادا حضرت کا نام کیا تھا؟‬
‫‪3‬۔ والدہ بی بی آمنہ کے انتقال کے وقت آپ کی عمر کتنی تھی؟‬
‫‪4‬۔ لوگ آپ صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم کو کس نام سے پکارتے تھے؟‬
‫‪5‬۔ آپ صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم کے اخالق کیسے تھے؟‬

You might also like