You are on page 1of 5

‫‪Mama Parsi School‬‬

‫کالس ‪VII-E‬‬ ‫ورک شیٹ‬ ‫اردو‬


‫‪Work Sheet‬‬

‫نظم تن درستی‬ ‫‪1‬۔‬


‫نظیر اکبر ٓابادی کا اصل نام کیا تھا؟‬ ‫‪2‬۔‬
‫اردو کا پہال عوامی شاعر کون تھا؟‬ ‫‪3‬۔‬
‫بنجارہ نامہ اور برسات کی بہاروں کے شاعر کا نام بتایئے؟‬ ‫‪4‬۔‬
‫نظیر اکبر ٓابادی کا انتقال کب ہوا؟‬ ‫‪5‬۔‬
‫ٓاپ کہاں کے رہنے والے تھے؟‬ ‫‪6‬۔‬
‫لفظ سخن کا مطلب لکھئے؟‬ ‫‪7‬۔‬
‫صحیح جواب منتخب کریں‪:‬‬ ‫‪8‬۔‬
‫(دولت‪ ،‬تنگدستی‪ ،‬صحت)‬ ‫اگر __________ ہے تو کچھ بھی نہیں ہے۔‬
‫مترادفات‪:‬‬ ‫‪9‬۔‬
‫باغ________‬ ‫قیدی________‬ ‫دھن________‬
‫اضداد‬
‫شب________‬ ‫بیماری________ تونگر________‬

‫‪Mama Parsi School‬‬


‫کالس ‪VII-E‬‬ ‫ورک شیٹ‬ ‫اردو‬
‫‪Work Sheet‬‬
‫جوابات‬

‫تندرستی‬ ‫‪1‬۔‬
‫ولی محمد‬ ‫‪2‬۔‬
‫نظیر اکبر ٓابادی‬ ‫‪3‬۔‬
‫نظیر اکبر ٓابادی‬ ‫‪4‬۔‬
‫‪ ۱۸۳۰‬ء میں‬ ‫‪5‬۔‬
‫اکبر ٓاباد (ٓاگرہ)‬ ‫‪6‬۔‬
‫کالم یا بات‬ ‫‪7‬۔‬
‫صحیح جواب منتخب کریں‪ :‬صحت‬ ‫‪8‬۔‬
‫مترادفات‪:‬‬ ‫‪9‬۔‬
‫‪3‬۔چمن‬ ‫‪2‬۔اسیر‬ ‫‪1‬۔دولت‬
‫اضداد‪:‬‬
‫‪3‬۔روز‬ ‫‪2‬۔فقیر‬ ‫‪1‬۔صحت‬

‫‪Mama Parsi School‬‬


‫کالس ‪VI-G‬‬ ‫ورک شیٹ‬ ‫اردو‬
‫‪Work Sheet‬‬

‫یہ دھواں کہاں سے اٹھتا ہے‬

‫اس نظم کے شاعر کا نام بتایئے؟‬ ‫‪1‬۔‬


‫ٓاج کل ساری دنیا کا اہم مسئلہ کیا ہے؟‬ ‫‪2‬۔‬
‫سڑکوں پر جو گاڑیاں چلتی ہیں ان سے کیا چیز خارج ہوتی ہے؟‬ ‫‪3‬۔‬
‫اوزون کے نقصان کا باعث کونسی چیز ہے؟‬ ‫‪4‬۔‬
‫انسانی زندگی کے لئے زہر کونسی چیز ہے؟‬ ‫‪5‬۔‬
‫دھواں کن ذرائع سے پھیلتا ہے‪ ،‬کسی دو کے نام تحریر کریں؟‬ ‫‪6‬۔‬
‫فضائی ٓالودگی کو ہم کیسے روک سکتے ہیں؟‬ ‫‪7‬۔‬
‫جملے بنایئے‪:‬‬ ‫‪8‬۔‬
‫ٓالودگی‬ ‫‪1‬۔‬
‫ستم گر‬ ‫‪2‬۔‬

‫‪Mama Parsi School‬‬


‫کالس ‪VI-G‬‬ ‫ورک شیٹ‬ ‫اردو‬
‫‪Work Sheet‬‬
‫جوابات‬

‫یہ دھواں کہاں سے اٹھتا ہے‬

‫عنایت علی خان‬ ‫‪1‬۔‬


‫ٓالودگی‬ ‫‪2‬۔‬
‫دھواں‬ ‫‪3‬۔‬
‫دھواں‬ ‫‪4‬۔‬
‫دھواں ٓالودگی‬ ‫‪5‬۔‬
‫بھٹیاں‪ ،‬گاڑیاں‬ ‫‪6‬۔‬
‫ماحول کو صاف ستھرا‪ٓ ،‬الودگی سے پاک رکھ کر‬ ‫‪7‬۔‬
‫جملے بنایئے‪:‬‬ ‫‪8‬۔‬
‫ٓالودگی دنیا کو تباہ کررہی ہے۔‬ ‫ٓالودگی‬ ‫‪1‬۔‬
‫دھواں بہت ستم گر ہے۔‬ ‫ستم گر‬ ‫‪2‬۔‬

‫‪Mama Parsi School‬‬


‫کالس ‪VII-E‬‬ ‫اسالمیات ورک شیٹ‬
‫‪Work Sheet‬‬

‫( ‪ ۱‬۔ ‪ ۲‬۔ ‪ ۳‬۔ ‪) ۴‬‬ ‫ٰ‬


‫زکوۃ اسالم کا کونسا رکن ہے؟‬ ‫‪1‬۔‬
‫(صاف کرنا ۔ پاک کرنا ۔ معاف کرنا)‬ ‫لفظ ٰ‬
‫زکوۃ کا مطلب ہے؟‬ ‫‪2‬۔‬
‫جو لوگ _____ کے ساتھ نیک کام کرتے ہیں؟ (احساس ۔ ارمان ۔ ایمان)‬ ‫‪3‬۔‬
‫ٰ‬
‫زکو ۃ دنیا کا بہترین ________ نظام ہے۔ (سیاسی ۔ معاشرتی ۔ معاشی)‬ ‫‪4‬۔‬
‫مختصر سواالت کے جوابات لکھئے۔‬
‫کیا کسی اور مذہب میں ٰ‬
‫زکوۃ جیسا نظام موجود ہے؟‬ ‫‪5‬۔‬
‫وہ زمیں جس پر کاشتکاری کی جارہی ہو اس کی پیداوار میں سے کتنا حصہ ٰ‬
‫زکوۃ دی جائے گی؟‬ ‫‪6‬۔‬
‫جو ہللا کی راہ میں کوئی چیز دے گا‪ ،‬ہللا اس کے بدلے میں اسے کتنا عطا کریں گے؟‬ ‫‪7‬۔‬
‫کان کی پیداوار میں سے کتنی ٰ‬
‫زکوۃ دی جائے گی؟‬ ‫‪8‬۔‬
‫‪Mama Parsi School‬‬
‫کالس ‪VII-E‬‬ ‫اسالمیات ورک شیٹ‬
‫‪Work Sheet‬‬
‫جوابات‬

‫‪۴‬‬ ‫‪1‬۔‬
‫پاک کرنا‬ ‫‪2‬۔‬
‫ایمان‬ ‫‪3‬۔‬
‫معاشی‬ ‫‪4‬۔‬
‫نہیں‬ ‫‪5‬۔‬
‫وہ زمین جن پر کاشتکاری کی جارہی ہے ‪ ،‬دسواں حصہ‬ ‫‪6‬۔‬
‫ستر ‪ ۷۰‬گنا‬ ‫‪7‬۔‬
‫کان کی پیداوار میں سے پانچواں حصہ ٰ‬
‫زکوۃ دی جائے گی‬ ‫‪8‬۔‬

‫‪Mama Parsi School‬‬


‫کالس ‪VI-G‬‬ ‫اسالمیات ورک شیٹ‬
‫‪Work Sheet‬‬

‫خیبر________ زبان میں قلعے کو کہتے ہیں۔‬ ‫‪1‬۔‬


‫( ترکی زبان ۔ عربی زبان ۔ انگریزی زبان )‬
‫اپنی بد عہدی کی وجہ سے قبیلہ نکاال گیا؟‬ ‫‪2‬۔‬
‫( بنوقریظہ ۔ بنو نضیر ۔ بنو عباس )‬
‫غزوہ خیبر میں مسلمانوں کے لشکر کی تعداد ______ تھی۔‬ ‫‪3‬۔‬
‫( ‪ 1400‬۔ ‪ 1200‬۔ ‪) 1600‬‬
‫مسلمانوں کا لشکر مقام صہبا کے مقام پر کس وقت پہنچا؟‬ ‫‪4‬۔‬
‫( ظہر کے وقت ۔ عصر کے وقت ۔ مغرب کے وقت)‬
‫سب سے پہلے قلعہ ________ پر حملہ کیا گیا؟‬ ‫‪5‬۔‬
‫( ناعم ۔ کاطم ۔ شازم )‬
‫مختصر سواالت کے جوابات لکھئے‬
‫خیبر کا سب مضبوط قلعہ کونسا تھا؟‬ ‫‪6‬۔‬
‫غزوہ خیبر کب ہوا؟‬ ‫‪7‬۔‬
‫فاتح خیبر کون تھے؟‬ ‫‪8‬۔‬
‫یہودیوں کا مشہور سردار کون تھا؟‬ ‫‪9‬۔‬
‫ٓاپ ؐ نے حضرت علی کی ٓانکھوں پر کیا لگایا تھا؟‬ ‫‪10‬۔‬
‫‪Mama Parsi School‬‬
‫کالس ‪VI-G‬‬ ‫اسالمیات ورک شیٹ‬
‫‪Work Sheet‬‬
‫جوابات‬

‫عربی زبان‬ ‫‪1‬۔‬


‫بنو نضیر‬ ‫‪2‬۔‬
‫‪1600‬‬ ‫‪3‬۔‬
‫عصر کے وقت‬ ‫‪4‬۔‬
‫ناعم‬ ‫‪5‬۔‬
‫مختصر سواالت کے جوابات لکھئے‬
‫قموس‬ ‫‪6‬۔‬
‫‪ ۷‬ہجری‬ ‫‪7‬۔‬
‫حضرت علی‬ ‫‪8‬۔‬
‫مرحب‬ ‫‪9‬۔‬
‫لعاب دہن‬ ‫‪10‬۔‬

You might also like