You are on page 1of 10

‫پاکستان انٹرنیشنل اسکول دوحہ قطر‬

‫موسم گرما کی تعطیالت کا کام‬


‫ورک شیٹ ‪ 1‬اردو ادب برائے جماعت ششم‬
‫نظم ‪ :‬۔ حمد‬
‫سوال نمبر ‪ : 1‬۔ درجہ ذیل بیانات کے سامنے چار جوابات دیے گئے ہیں درست جواب پر دائرہ لگائیں۔‬

‫‪1‬۔ نظم حمد میں شاعر نے کسں ہستی کی تعریف کرتا ہے ؟‬


‫د ۔ مالئکہ‬ ‫ج ۔ ہللا تعالی‬ ‫ب ۔ صحابہ‬ ‫الف ۔ رسول ہللاﷺ‬

‫‪ 2‬۔ ہللا تعالی نے مٹی سے کیا بنایا ہے ؟‬


‫د ۔ پھل پھول‬ ‫ج ۔ پہاڑ‬ ‫ب ۔ زمین آسمان‬ ‫الف ۔ سورج چاند‬

‫‪ 3‬۔ ہللا تعالی نے آب رواں کے اندر کونسا جانور پیدا کیا؟‬


‫د ۔ ہرن‬ ‫ج ۔ تیتر‬ ‫ب ۔ مچھلی‬ ‫الف ۔ کوئل‬
‫‪ 4‬۔ نظم حمد کے شاعر کا نام کیا ہے ؟‬
‫د ۔ اسماعیل میرٹھی‬ ‫ج ۔ اقبال‬ ‫ب ۔ غالب‬ ‫الف ۔ مومن‬
‫‪ .5‬خلعت کے کیا معنی ہیں ؟‬
‫د ۔ فرش‬ ‫ج ۔ باغ‬ ‫ب ۔ گھر‬ ‫الف ۔ لباس‬
‫‪ 6‬۔ پرندے صبح صادق کے وقت کیا کرتے ہیں ؟‬
‫ج ۔ ہللا کی تسبیح د ۔ ذکر‬ ‫ب۔ رزق کی تالش‬ ‫الف ۔ پرواز‬
‫‪ 7‬۔ فرش خاکی سے مراد ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫د ۔ سبزہ‬ ‫ج ۔ آسمان‬ ‫ب ۔ زمین‬ ‫الف ۔ ستارے‬
‫‪ 8‬۔ ال جوردی کے معنی ہیں ۔‬
‫د ۔ سیاہ‬ ‫ج ۔ سرخ‬ ‫الف ۔ گہرا سبز ب ۔ ہلکا نیال‬
‫‪ 9‬۔ میوے کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫د ۔ درخت‬ ‫ج ۔ نباتات‬ ‫ب ۔ پھل‬ ‫الف ۔ خشک پھل‬
‫‪ 10‬۔ شیریں کے معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫د ۔ درست‬ ‫ج ۔میٹھا‬ ‫ب ۔ حقدار‬ ‫الف ۔ سچا‬
‫سوال نمبر ‪ 2‬۔ مندرجہ ذہل اجزاء کے جوابات تحریر کریں ۔‬
‫الف ۔ ہللا تعالی نے مٹی سے جو جو چیزیں اگائیں ہیں ان میں سے پانچ کے نام لکھیں ۔‬
‫ب ۔ تین خوش آواز پرندوں کے نام لکھیں ۔‬
‫ج ۔ سورج سے ہماری زندگی کو کس طرح رونق ملی ؟ وضاحت کریں ۔‬
‫سوال نمبر ‪ 3‬۔ نظم حمد کا مرکزی خیال لکھیں ۔‬

‫ورک شیٹ نمبر ‪ 2‬اردو ادب برائے جماعت ششم‬


‫پاکستان انٹرنیشنل اسکول دوحہ قطر‬
‫موسم گرما کی تعطیالت کا کام‬
‫سبق ‪ :‬۔ مسلمان سپہ ساالر‬
‫سوال نمبر ‪ : 1‬۔ درست جواب پر دا ئرہ لگائیں ۔‬
‫‪ 1‬۔ حضرت سعد بن ابی وقاص کا اصل نام ۔۔۔۔ تھا ۔‬
‫د ۔ اسحق‬ ‫ج ۔ حمزہ‬ ‫ب ۔ حارثہ‬ ‫الف ۔ عامر‬
‫‪ 2‬۔ حضرت سعد بن ابی وقاص رشتے میں رسول کریمﷺ کے ۔۔۔۔۔۔ لگتے تھے ۔‬
‫د ۔ بھائی‬ ‫ج ۔ خالو‬ ‫ب ۔ ماموں‬ ‫الف ۔ چچا‬
‫‪ 3‬۔ حضرت سعد بن ابی وقاص جنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں سپہ ساالر تھے ۔‬

‫الف ۔ جنگ بدر ب ۔ جنگ یمامہ ج ۔ جنگ یرموک د ۔ جنگ قادسیہ‬


‫‪ . 4‬حضرت سعد بن ابی وقاص کے لشکر میں ۔۔۔۔۔۔۔ مجاہدین تھے ۔‬
‫الف ۔ تیس ہزار ب ۔ چالیس ہزار ج ۔ پچاس ہزار د ۔ ساٹھ ہزار‬
‫‪ 5‬۔ اسالمی لشکر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ صحابہ شامل تھے ۔‬
‫د ۔ چار ہزار‬ ‫الف ۔ ایک ہزار ب ۔ دو ہزار ج ۔ تین ہزار‬
‫‪ 6‬۔ اسالمی سفیروں نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہن رکھے تھے ۔‬
‫د ۔ پوشاکیں‬ ‫ج ۔ جبے‬ ‫ب ۔ عبائیں‬ ‫الف ۔ صوف‬
‫تھا ۔‬ ‫‪ . 7‬ایرانی لشکر کا سپہ ساالر ۔۔۔۔‬
‫د ۔ رستم‬ ‫ج ۔ الفانسو‬ ‫ب ۔ یزدگر‬ ‫الف ۔ سہراب‬
‫‪ . 8‬رستم کو کس مجاہد نےقتل کیا ؟‬
‫الف ۔ زید بن ثابت ب ۔ عمرو بن عدی ج ۔ حاتم د ۔ ہالل بن علقمہ‬
‫‪ . 9‬قادسیہ کا عالقہ ۔۔۔۔۔۔۔ کا حصہ تھا ۔‬
‫د ۔ روم‬ ‫ج ۔ شام‬ ‫ب ۔ ایران‬ ‫الف ۔ عراق‬
‫‪10‬۔ ایرانی لشکر میں ایک دستہ ۔۔۔۔۔۔۔ کا بھی تھا ۔‬
‫د ۔ ہاتھیوں‬ ‫ج ۔ توپوں‬ ‫ب ۔ خچروں‬ ‫الف ۔ اونٹوں‬
‫‪11‬۔ حضرت سعد بن ابی وقاص نےایرانی لوگوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫ج ۔ قید کرلیا د ۔ قتل کروادیا‬ ‫ب ۔ سزا دی‬ ‫الف ۔ معاف کردیا‬
‫‪12‬۔ معرکہ کے معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔‬
‫ج ۔ عقل مندی د ۔ جھنڈا‬ ‫ب ۔ حق‬ ‫الف ۔ جنگ‬
‫‪ 13‬۔ حضرت سعد بن ابی وقاص کی والدہ کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا ۔‬
‫پاکستان انٹرنیشنل اسکول دوحہ قطر‬
‫موسم گرما کی تعطیالت کا کام‬
‫د ۔ حمنہ‬ ‫ج ۔ ام جمیل‬ ‫ب ۔ رقیہ‬ ‫الف ۔ آمنہ‬
‫‪ 14‬۔ قادسیہ کے سامنے ۔۔۔۔۔۔ کی سرزمین تھی ۔‬
‫د ۔ روم‬ ‫ج ۔ عرب‬ ‫ب ۔ ہند‬ ‫الف ۔ عجم‬
‫‪ 15‬۔ اسالم لشکر کی طرف سے جنگ کی ابتداء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے کی ۔‬
‫ج ۔ عمرو بن عدی د ۔ طلحہ بن سعید‬ ‫ب ۔ ابو رافع‬ ‫الف ۔ مغیرہ بن عتبہ‬
‫سوال نمبر ‪ 2‬۔ مندرجہ زیل سواالت کے مختصر جوابات لکھیں ۔‬
‫الف ۔ حضرت سعد بن ابی وقاص نے کس سال انتقال فرمایا ؟‬
‫ب ۔ مسلمان سفیر ایرانی دربار سے کیوں خوش ہو کر نکلے ؟‬
‫ج ۔ حضرت عمر نے جنگ کے لیے قادسیہ کا میدان کیوں چنا ؟‬
‫بچوں کو ان الفاظ کی بار بار امالء کروائیں ۔‬ ‫سوال نمبر ‪ 3‬۔ والدین‬
‫قادسیہ ۔ اندھیری ۔ خوفناک ۔ دربار ۔ سفیر ۔ چراغ ۔ عجم ۔ لشکر ۔ ابتداء ۔ معتمد ۔ تعاقب ۔ والدین‬
‫حقارت ۔ تتر بتر ۔ منفرد ۔ اصحاب ۔ رستم ۔ سپہ ساالر ۔ منتشر ۔ غزوات ۔ شخصیت ۔ متحد‬
‫سوال نمبر ‪ 4‬۔ کتاب کا صفحہ نمبر ‪ 5‬نوٹ بک پر خوش خط لکھیں ۔‬
‫ورک شیٹ ‪3‬اردو ادب برائے جماعت ششم‬
‫سبق ‪ :‬۔ میری کہانی میری زبانی‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬۔ درست جواب پر دائرہ لگائیں ۔‬
‫‪ 1‬۔ یہ کہانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بارے میں ہے ۔‬
‫الف ۔ الہور ب ۔ ملتان ج ۔ بہالپور د ۔ موہن جودڑو‬
‫‪ 2‬۔ الہور کی تاریخ بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاندار ہے ۔‬
‫الف ۔ جدید ب ۔ نامعلوم ج ۔ قدیم د ۔ معدوم‬
‫‪3‬۔ حضرت علی ہجویری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں آکر آباد ہوئے ۔‬
‫الف ۔ پشاور ب۔ ملتان ج ۔ ٹھٹھہ د ۔ الہور‬
‫‪ 4‬۔ پہلی اسالمی سربراہی کانفرس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہوئی ۔‬
‫الف ۔ مراکش ب ۔ کویت ج ۔ ایران د ۔ اردن‬
‫‪ 5‬۔ اسالمی کانفرنس تنظیم کا صدر دفتر ۔۔۔۔۔۔ میں ہے ۔‬
‫الف جکارتہ ب ۔ کراچی ج۔ الہور د ۔ جدہ‬
‫پاکستان انٹرنیشنل اسکول دوحہ قطر‬
‫موسم گرما کی تعطیالت کا کام‬
‫‪ 6‬۔ دوسری اسالمی کانفرنس ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہوئی ۔‬
‫الف ۔ کراچی ب ۔ مکہ ج ۔ استنبول د ۔ الہور‬
‫‪ 7‬۔ اسالمی کانفرنس کا مقصد ۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا ۔‬
‫الف ۔ مسلمانوں کا اتحاد ب ۔ اسالمی فوج کا قیام ج ۔ کفار سے جنگ د ۔ اسالمی بنک کا قیام‬
‫‪ 8‬۔ اس زمانے میں عرب ۔۔۔۔۔۔۔۔ سے اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے تھے ۔‬
‫الف ۔ امریکہ ب ۔ روس ج ۔ اسرائیل د ۔ بھارت‬
‫‪9‬۔ مسلمانوں کا قبلہ اول مسجد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔‬
‫الف ۔قباء ب ۔ نبوی د ۔ اقصی د ۔ قبلتین‬
‫‪ 10‬۔ پہلی اسالمی کانفرنس مراکش کے شہر ۔۔۔۔۔۔ میں ہوئی ۔‬
‫الف ۔ رباط ب ۔ کاسابالنکا ج ۔القدس د ۔ ریاہ‬
‫‪ 11‬۔ الہور کی تاریخ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہزار سال پرانی ہے ۔‬
‫الف ۔ ایک ب ۔ دو تین د ۔ چار‬
‫‪ 12‬۔ قراردادپاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں منظور ہوئی ۔‬
‫الف کوئٹہ ب ۔ کراچی ج۔ الہور د ۔ ملتان‬
‫‪ 13‬۔ شفقت کے معنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں ۔‬
‫الف ۔ محبت ب ۔ پہربانی ج ۔ عزت د ۔ اخالق‬
‫‪ 14‬۔ عروج کے معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫الف ۔ علم ب ۔ کامیابی ج ۔ بلندی د ۔ محنت‬
‫‪ 15‬۔ اعزاز کے معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫الف ۔ عزت ب ۔ دولت ج ۔ انعام د ۔ شہرت‬
‫‪ 2‬۔ سواالت کے مختصر جوابات لکھیں ۔‬
‫الف ۔ پہلی اسالمی کانفرنس کب کہاناور کیوں طلب کی گئی ؟‬
‫ب ۔ دوسری اسالم کانفرنس کب اور کہاں منعقد ہوئی ؟‬
‫ج ۔ الہور کی وجہ شہرت کیا کیا باتیں ہیں ؟‬
‫د ۔ الہور کی تاریخ کتنی پرانی ہے ؟‬
‫ہ ۔ الہور کی مشہور دس تاریخی عمارارت کے نام لکھیں ۔‬
‫ر ۔ پہلی اسالمی کانفرنس کس واقعہ کے بعد طلب کی گئی تھی ؟‬
‫پاکستان انٹرنیشنل اسکول دوحہ قطر‬
‫موسم گرما کی تعطیالت کا کام‬
‫‪ 3‬۔ مندرجہ ذیل الفاظ کے جملے لکھیں ۔‬
‫آتش زنی ۔ شاندار۔ تاریخی ۔ ماضی ۔ سرفخر سے بلند ہونا ۔۔ متاثر ۔ استقبال ۔ جھجک ۔ پختہ ۔‬
‫آرائش ۔ سنہری ھروف میں لکھنا ۔ قول و قرار‬
‫‪ 4‬۔ صفحہ نمبر ‪ 7‬کو خوش خط لکھیں ۔‬
‫‪ 5‬۔ والدین بچوں کو صفحہ نمبر ‪ 7،8‬اور ‪ 9‬سے روزانہ بیس بیس الفاظ کی امالء کروائیں ۔‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬

‫اسائمنٹ نمبر ‪ 1‬اردو ادب برائے جماعت ششم‬


‫اپنی کتاب میں موجود نظم حمد باری تعالی کو سامنے رکھتے ہوئے ایک ایسا پیرا گراف تحریر‬
‫کریں جس میں ہللا تعالی کے بنائی ہوئی رنگ رنگ کی جاندار بے جان نباتات حیوانات اور‬
‫دوسری تخلیقات کا تفصیل سے بیان کیا گیا ہو ۔‬
‫اہم ہدایات ‪ :‬۔‬
‫‪ 1‬۔ رنگ دار صفحات استعمال کریں ۔‬
‫‪2‬۔ پیراگراف ‪ 200‬سے ‪ 300‬الفاظ پر مشتمل ہو ۔‬
‫‪ 3‬۔ تصاویر ‪،‬آرٹ ‪،‬کرافٹ اور خاکوں کی مدد سے لکھیں ۔‬
‫‪ 4‬۔انٹرنیٹ ‪،‬فیس بک اور پین رسٹ سے مدد لے سکتے ہیں ۔‬
‫اسائمنٹ نمبر ‪ 2‬اردوادب برائے جماعت ششم‬
‫اسالم کے شاندار اور درخشاں ماضی کو سامنے رکھتے ہوئے اسالمی تاریخ کے اہم جنگی سپہ‬
‫ساالروں مثال حضرت خالد بن ولید ‪،‬محمدبن قاسم ‪ ،‬صالح الدین ایوبی یا کسی بھی اور مسلمان‬
‫سپہ ساالر پر مضمون تحریر کریں ۔‬
‫‪ 1‬۔ ان مسلم فاتحین کی تصاویر بھی چسپان کریں ۔‬
‫‪ 2‬۔ پیراگراف ‪ 200‬سے ‪ 300‬الفاظ پر مشتمل ہو ۔‬
‫‪ 3‬۔ کتابوں‪ ،‬رسائل اور انٹرنیٹ سے مدد لیں ۔‬
‫پاکستان انٹرنیشنل اسکول دوحہ قطر‬
‫موسم گرما کی تعطیالت کا کام‬
‫اسائمنٹ نمبر ‪ 3‬اردو ادب برائے جماعت ششم‬
‫آج ہم اپنی عام روزمرہ زندگی میں کون کون سی سائنسی ایجادات استعمال کرتے ہیں ان کی‬
‫فہرست ترتیب دیں نیز تفصیل سے بتائیں کہ سائنسی ایجادات نے ہماری زندگیوں کو کس طرح‬
‫بدل کر رکھ دیا ہے ۔‬
‫‪ 1‬۔ تصاویر ‪،‬آرٹ ‪،‬کرافٹ اور خاکوں کی مدد سے لکھیں ۔‬
‫‪ 2‬۔ تصاویر ‪،‬آرٹ ‪،‬کرافٹ اور خاکوں کی مدد سے لکھیں ۔‬
‫‪ 3‬۔ پیراگراف ‪ 200‬سے ‪ 300‬الفاظ پر مشتمل ہو ۔‬
‫ؤں‬

You might also like