You are on page 1of 2

‫لیبارٹری کالج‬

‫کل نمب ‪13‬‬ ‫معروضی طرز‬ ‫وقت‪ 10 :‬منٹ‬


‫کمرشل جغرافیہ‬
‫ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات ‪ A,B,C‬اور ‪ D‬دیے گیے ہیں‪ -‬درست جواب پر گڈ کا نشان ٰ‬
‫لگایئں‬

‫نباتات کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے‬ ‫‪-1‬‬

‫(د) پانچ‬ ‫(ج)چار‬ ‫(ب) تین‬ ‫(الف) دو‬

‫کرہ ارض کا کتنا حصہ جنگال ت پر مشتمل ہے‬ ‫‪-2‬‬

‫(د) ‪1/4‬‬ ‫(ج) ‪1/8‬‬ ‫(ب) ‪1/2‬‬ ‫(الف) ‪1/6‬‬

‫خودرو پودوں کو کہا جاتا ہے‬ ‫‪-3‬‬

‫(د) پھل دار پودے‬ ‫(ج)قدرتی نباتات‬ ‫(ب) پھول دار پودے‬ ‫(الف) جھاڑیاں‬

‫کس قسم کے جنگالت میں پائے جانے والے درختوں کے پتے سال کے کسی ایک موسم میں جھڑ جاتے ہیں‬ ‫‪-4‬‬

‫(د)مخروطی‬ ‫(ج) حاری سدا بہار‬ ‫(ب) برگ ریز‬ ‫(الف) رومی سدا بہار‬

‫کس قسم کے جنگالت کے درختوں کے پتے سوئی کی طرح باریک اور نوکیلے ہوتے ہیں اور ان پر برف نہیں جمتی‬ ‫‪-5‬‬

‫(د)مخروطی‬ ‫(ج) حاری سدا بہار‬ ‫(ب) برگ ریز‬ ‫(الف) رومی سدا بہار‬

‫لیبارٹری کالج‬
‫کل نمبر ‪30‬‬ ‫انشائیہ طرز‬ ‫وقت‪ 1:20 :‬گھنٹے‬
‫کمرشل جغرافیہ‬
‫(‪)12‬‬ ‫سوال نمبر ‪ -2‬کوئی سے (‪ )6‬سواالت کے مختصر جوابا ت لکھیں‬
‫آبادی کی تقسیم کا انحصار کن عوامال پر ہے‬ ‫‪.1‬‬
‫آبادی کی گنجانیت سے کیا مراد ہے‬ ‫‪.2‬‬
‫گنجان آباد عالقوں سے کیا مراد ہے‬ ‫‪.3‬‬
‫غیر منظم گلہ کسے کہتے ہیں‬ ‫‪.4‬‬
‫مویشی پالنے کے پانچ فواید تحریر کریں‬ ‫‪.5‬‬
‫گلہ بانی سے کیا مراد ہے‬ ‫‪.6‬‬
‫حاری سدا بہار جنگالت کی خصوصیات لکھیں‬ ‫‪.7‬‬
‫قدرتہ نباتات سے کیا مراد ہے‬ ‫‪.8‬‬
‫مخروطی جنگلت کی خصوصیات لکھیں‬ ‫‪.9‬‬
‫گلہ بانی کی کتنی اقسام ہے‬ ‫‪-6‬‬

‫(د) پانچ‬ ‫(ج)چار‬ ‫(ب) تین‬ ‫(الف) دو‬

‫منظم گلہ بانی کے دو اہم ممالک ہے‬ ‫‪-7‬‬

‫(د) آسٹریلیاء اور نیوزی لینڈ‬ ‫(ج) امریکہ اور ہالینڈ‬ ‫(ب) نیوزی لینڈ اور جاپان‬ ‫(الف) آسٹر ئلیا اور مال ئشیاء‬

‫دنیاء میں سب سے زیادہ بھیڑیں کس ملک میں پالی جاتی ہے‬ ‫‪-8‬‬

‫(د) چین‬ ‫(ج) امریکہ‬ ‫(ب) جاپان‬ ‫(الف) انڈ یا‬

‫ایسے افراد جہاں ‪ 100‬افراد یا اس سے زیادہ افراد فی مربع کلو میٹر یا میل میں آباد ہے آبادی کے لحا ظ سے کہالتے ہیں‬ ‫‪-9‬‬

‫(د) تقریبا غیر آباد‬ ‫(ج) کم گنجان آباد‬ ‫(ب) گنجان آباد‬ ‫(الف) بہت گنجان آباد‬

‫ایک مربع میل یا کلو میٹر رقبہ میں افراد کی آباد تعداد کہالتی ہے‬ ‫‪-10‬‬

‫(د) آبادی کی گنجانیت‬ ‫(ج) آبادی کا پھیالو‬ ‫(ب) آبادی کا بہاو‬ ‫(الف) آبادی کی تقسیم‬
‫دنیا میں آبادی کی تقسیم نہایت‬ ‫‪-11‬‬

‫(د) عمدہ ہے‬ ‫(ج) غیر مساوی ہے‬ ‫(ب) مستحکم ہے‬ ‫(الف) مساوی ہے‬
‫دنیا میں سب سے زیادہ گنجان آباد عالقے ہیں‬ ‫‪-12‬‬

‫(د) براعظم افریکہ‬ ‫(ج) براعظم جنوبی امریکہ‬ ‫(الف) بر اعظم ایشیا اور یورپ (ب) براعظم آسٹریلیاء‬
‫دنیا کی آبادی کا بڑا حصہ آباد ہے‬ ‫‪-13‬‬

‫(د) انڈیا اور چین میں‬ ‫(ج) یورپ میں‬ ‫(ب) امریکہ میں‬ ‫(الف) جاپان میں‬

‫حصہ دوم‬
‫درج ذیل سواالت میں سے صرف دو کے جوابات تحریر کریں (‪)15‬‬
‫سوال نمبر‪ -3‬آبادی کی گنجانی سے کیا مراد ہے دنیا میں آبادی کی تقسیم اور وسیا یل پر نوٹ لکھیں‬
‫سوال نمبر‪ – 4‬گلہ بانی کی اقسام اور اہم عالقے بیان کریں‬
‫سوال نمبر‪-5‬قدرتی نباتات سے کیا مراد ہے اور اس کی مختلف اقسام بیان کریں‬

You might also like