You are on page 1of 2

‫ٹائم‪:‬‬ ‫پہلی سہ ما ہی ‪24-2023‬‬

‫_________‬

‫کیمبرج سکول سسٹم دینہ‬


‫پرچہ اسالمیات جماعت ہفتم‬
‫رولنمبر ______________________‬
‫____________________________________________________________________ نام‬
‫کل نمبر‬ ‫حاصل کردہ نمبر‬ ‫گری ڈ‬ ‫ریمارکس‬ ‫‪Examiner Sign.‬‬
‫‪50‬‬

‫‪/10‬‬ ‫س ‪1‬۔ درست جواب پر(√)لگائیں۔۔‬


‫‪1‬۔ نبی کریم ﷺ کی اطاعت سے کیا ملتا ہے ؟‬
‫(ج) مال کی محبت‬ ‫(ب) دنیا کی محبت ۔‬ ‫(الف) ہللا تعالی کی محبت ۔‬
‫‪2‬۔ زکوۃ کیسی عبادت ہے ؟‬
‫(ج) بدنی اور مالی‬ ‫(ب) مالی‬ ‫(الف) بدنی‬
‫‪ 3‬۔ قران مجید میں کن کی دعاؤں کا ذکر ہے ؟‬
‫(ج) شہدا‬ ‫(ب) او لیا ۔‬ ‫)الف) انبیاء ۔‬
‫‪4‬۔ زکوۃ کی ادائیگی کب واجب ہوتی ہے ؟‬
‫(ج) ایک سال بعد‬ ‫(ب) دو سال بعد‬ ‫)الف) چھ ماہ بعد‬
‫‪5‬۔ مصارف زکوۃ کیا ہیں ؟‬
‫(ج) آ ٹھ‬ ‫(ب) سا ت‬ ‫)الف) پانچ‬
‫‪6‬۔ آپﷺ کس چیز سے بتوں کو مارتے جاتے تھے ؟‬
‫(ج) تلوار سے‬ ‫(ب) چھڑی سے‬ ‫)الف) کمان سے ۔‬
‫‪ 7‬۔ کافروں نے بیت ہللا کے اندر بہت بت رکھے ہوئے تھے ؟‬
‫(ج) تین سو بیس‬ ‫(ب) تین سو سا ٹھ‬ ‫)الف) تین سو تیرہ‬
‫‪ .8‬بنو ہوازن کے سر دار کا نام کیا تھا ؟‬
‫(ج) سفیا ن بن حرب‬ ‫(ب) ما لک بن ولید‬ ‫(الف) ما لک بن عوف‬
‫‪.9‬اسال می شکر میں مکہ مکرمہ کے نو مسلم لوگوں کی تعدادکتنی تھی؟‬
‫(ج) چار ہزار‬ ‫(ب) دو ہزار‬ ‫(الف) ایک ہزار‬
‫‪.10‬جنت کی کنجی کیا ہے ؟‬
‫(ج) نما ز‬ ‫(ب) روزہ‬ ‫(الف) حج‬
‫‪/5‬‬ ‫س ‪2‬۔خالی جگہ پر کریں ۔‬
‫تعالی ہی ہے۔‬
‫ٰ‬ ‫‪1‬۔ اصل حا جت روا ______________ ہللا‬
‫‪2‬۔ مال و دولت دراصل ہللا تعالی کی دی ہوئی ______________ ہے۔‬
‫‪3‬۔ آپﷺ نے طواف اپنی ______________ پر بیٹھ کر فرمایا ۔‬
‫‪ -4‬غزوہ حنین میں اسالمی لشکر کی تعداد ______________ تھی۔‬
‫‪ .5‬آپﷺ نے مٹھی بھر ______________ لے کر دشمن کی طرف پھینکی ‪.‬‬
‫س ‪3‬۔درست جملوں کے سامنے (√) اور غلط کے سامنے ( × ) کا نشان لگائیں‬
‫‪/4‬‬
‫‪.1‬زکوۃ ہر مسلمان پر فرض ہے ______________‬
‫‪ .2‬مسافروں کو بھی زکوۃ دی جا سکتی ہے ______________‬
‫‪ .3‬زکوۃ کے معنی ہیں دولت خرچ کرنا ______________‬
‫‪ .4‬مصارف زکوۃ چھ ہیں ______________‬
‫(کوئی سے اٹھ )‬ ‫س ‪4‬۔ سواالت کے مختصر جوابات لکھیں۔‬
‫‪/16‬‬
‫‪1‬۔ رسالت کے تقاضوں کو پورا کرنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے ؟‬
‫‪2‬۔ بارگاہ رسالت میں معمولی سی بے ادبی کا کیا نقصان ہے ؟‬
‫‪3‬۔ حج کیسی عبادت ہے ؟‬
‫‪4‬۔ عبادت سے کیا مراد ہے ؟‬
‫‪5‬۔ نبی کریم ﷺ کون سی دعا کثرت سے پڑھا کرتے تھے ؟‬
‫‪6‬۔ زکوۃ کن لوگوں پر فرض ہے ؟‬
‫‪7‬۔ زکوۃ کے مصارف کون سے ہیں ؟‬
‫‪8‬۔ حضور ﷺ نے قریش سے خطاب میں کیا ارشاد فرمایا ؟‬
‫‪ 9.‬اوطاس کی وادی کہاں واقع ہے ؟‬
‫‪ 10.‬نبی کریم ﷺ نے قریش کو کون سی تین شرطیں پیش کیں ؟‬
‫(کوئی سے تین )‬ ‫س ‪5‬۔ تفصیلی جوابات لکھیں۔‬
‫‪/15‬‬
‫‪1‬۔ فتح مکہ کا پس منظر اپنے الفاظ میں تحریر کریں ؟‬
‫‪2‬۔ زکوۃ کی فضیلت و اہمیت لکھیں ؟‬
‫‪3‬۔ دعا مانگنے کے کوئی سے پانچ آداب بیان کریں ؟‬
‫‪4‬۔ حج کے بارے میں اپ کیا جانتے ہیں ؟‬
‫‪5‬۔ عقیدہ ختم نبوت سے کیا مراد ہے ؟‬

You might also like