You are on page 1of 2

‫اسالمیات فل ُبک‬

‫نام _________________________‬

‫کالس ‪ :‬دہم‬
‫کل وقت ‪ 1.30:‬گھنٹہ‬
‫کل نمبر ‪50 :‬‬
‫معروضی طرز‬
‫سوالنمبر ‪ 1‬انتخابی سواالت کے جوابات دیں‪.‬‬
‫ٱْلَّصُبوُر کا مطلب ہے _‬ ‫‪.1‬‬
‫ج) جمع کرنے واال‬ ‫ب) بے پرواہ‬ ‫الف) مہلت دینے واال‬
‫د) نفع کا مالک‬
‫حضرت یعقوب علیہ السالم کی اوالد ہے‪.‬‬ ‫‪.2‬‬
‫ب) حضرت داؤد علیہ السالم‬ ‫الف) حضرت موسٰی علیہ السالم‬
‫د) حضرت ابراہیم علیہ السالم‬ ‫ج) حضرت عیٰس ی علیہ السالم‬
‫شفاعت کی کتنی اقسام ہیں‪.‬‬ ‫‪.3‬‬
‫ج) ‪4‬‬ ‫ب) ‪3‬‬ ‫الف) ‪2‬‬
‫د) کوئی نہیں‬
‫جس زمین کو کنویں سے سیراب کیا جائے اس پر عشر ضروری ہے۔‬ ‫‪.4‬‬
‫د) ‪20‬‬ ‫ج) ‪15‬فصد‬ ‫ب) ‪10‬فیصد‬ ‫الف) ‪ 5‬فیصد‬
‫فیصد‬
‫نبی کریم صل ہللا علیہ و سلم نے عمرے ادا کیے‪-‬‬ ‫‪.5‬‬
‫ج) چھے‬ ‫ب) چار‬ ‫الف) دو‬
‫د) آٹھ‬
‫غزوہ تبوک _____ میں ہوا‪.‬‬ ‫‪.6‬‬
‫د) ‪ 11‬ھ‬ ‫ج) ‪10‬ھ‬ ‫ب) ‪9‬ھ‬ ‫الف) ‪8‬ھ‬
‫نبی کریم صل ہللا علیہ و سلم کا وصال ہوا‬ ‫‪.7‬‬
‫ج) عشا کے وقت‬ ‫ب) چاشت کے وقت‬ ‫الف) سہ پہر کے وقت‬
‫د) مغرب کے وقت‬
‫نبی کریم صل ہللا علیہ و سلم نے حضرت معاذ بن جبل رضی ہللا تعالٰی عنہ کو بھیجا‬ ‫‪.8‬‬
‫ج) شام‬ ‫ب) یمن‬ ‫الف) مصر‬
‫د) طائف‬
‫سود کو عربی میں کہتے ہیں‬ ‫‪.9‬‬
‫د)‬ ‫ج) ربوا‬ ‫ب) بہتان‬ ‫الف) کذب‬
‫فحش‬
‫ٰا‬
‫حضرت نس رضی ہللا تعالٰی عنہ کی وفات ہوا‬ ‫‪.10‬‬
‫د) ‪95‬ھ‬ ‫ج) ‪98‬ھ‬ ‫ب) ‪88‬ھ‬ ‫الف) ‪93‬ھ‬
‫انشائی طرز‬
‫‪12‬نمبر‬ ‫سوالنمبر ‪ 2‬کوئی سے چھ مختصر سواالت کے جوابات دیں‬
‫‪ .I‬صحیفہ صادقہ سے کیا مراد ہے؟‬
‫‪ .II‬فرشتوں کی تخلیق کب اور کہاں ہوئی؟ اور ان کی دو ذمہ داریاں لکھیں‪.‬‬
‫‪ .III‬حضرت داؤد علیہ السالم کی کیا خصوصیات ہیں؟‬
‫‪ .IV‬عالم برزخ کے بارے آپ کیا جانتے ہیں؟‬
‫‪ .V‬زکٰو ۃ اور عشر میں کیا فرق ہے؟‬
‫‪ .VI‬حج کے کوئی سے تین مناسک لکھیں‬
‫غزوہ تبوک کے موقع پر منافقین نے کیا کردار ادا کیا؟‬ ‫‪.VII‬‬
‫ٰل‬
‫غدیر خم کے حوالے سے حضرت علی رضی ہللا تعا ی عنہ کی فضیلت بیان کریں‪.‬‬ ‫‪.VIII‬‬

‫‪ 12‬نمبر‬ ‫سوالنمبر ‪ 3‬کوئی سے چھ مختصر سواالت کے جوابات دیں‬


‫‪ .I‬اسالمی تہذیب میں علم کی کیا اہمیت بیان کریں ۔‬
‫‪ .II‬حضرت یوسف علیہ السالم نے مستقبل کی منصوبہ بندی کیسے فرمائی؟‬
‫‪ .III‬حضرت لعل شہباز قلندر رحمۃہللا کے تعلیمی حاالت بیان کریں‬
‫‪ .IV‬حضرت اسماء رضی ہللا عنھا کے نمایاں اوصاف تحریر کریں‬
‫‪ .V‬نبی کریم ص نے حضرت انس بن مالک رضی ہللا تعاٰل ی عنا کے لیے کیا دعا فرمائی؟‬
‫‪ .VI‬حضرت امام زید بن علی رحمتہ ہللا کب اور کہاں پیدا ہوئے؟‬
‫اسالمی ریاست میں سپہ ساالروں کو جاری کردہ کوئی سے تین احکام لکھیں‬ ‫‪.VII‬‬
‫سود کی حرمت پر ایک حدیث اور ایک آیت کا ترجمہ لکھیں۔‬ ‫‪.VIII‬‬

‫‪ 8‬نمبر‬ ‫سوالنمبر ‪ 4‬مندرجہ ذیل میں سے کسی دو شخصیت پر تفصیلی نوٹ لکھیں‪.‬‬
‫‪ .I‬حضرت جابر بن عبدہللا رضی ہللا تعالٰی عنہ‬
‫‪ .II‬حضرت انس بن مالک رضی ہللا تعالٰی عنہ‬
‫‪ .III‬حضرت اّم یمن رضی ہللا تعالٰی عنھا‬

‫‪ 3‬نمبر‬ ‫سوالنمبر ‪ 5‬کسی ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں‬


‫‪َ .I‬م ا ِم ْن ُم ْس ِلٍم َيْغ ِرُس َغْر ًسا‪َ ،‬أْو َيْز َر ُع َز ْر ًع ا‪َ ،‬فَيْأُك ُل ِم ْنُه َطْيٌر َأْو ِإْنَس اٌن َأْو َبِهيَم ٌة‪،‬‬
‫ِإَّال َك اَن َلُه ِبِه َص َد َقٌة‬
‫ِإَّن َهَّللا َيْر َفُع ِبَهَذ ا اْلِكَتاِب َأْقَو اًم ا َو َيَض ُع ِبِه آَخ ِر يَن "‬ ‫‪.II‬‬
‫‪ 5‬نمبر‬ ‫سوالنمبر‪ 6‬تفصیلی سواالت کے جوابات دیں‬
‫اسالم کے جہاد پر جامع نوٹ لکھیں‬
‫یا‬
‫خطبہ حجتہ الوداع پر جامع نوٹ لکھیں۔‬
‫‪v‬‬

You might also like