You are on page 1of 2

‫پرچہ اسالمیات الزمی (پری نہم)‬

‫حصہ معروضی‬
‫رول نمبر‪ :‬ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ‬ ‫نام طالبعلم ‪:‬ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ‬
‫کل نمبر‪20:‬‬ ‫مقررہ وقت‪ 30 :‬منٹ‬
‫سوال نمبر ‪ :1‬درست جواب کا انتخاب کریں۔‬
‫(د) بدر‬ ‫(ج) احد‬ ‫(ب) خیبر‬ ‫(الف) تبوک‬ ‫‪1‬۔ سورۃ االنفال میں غزوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذکر ےہ ۔‬
‫(د) ہللا اور رسول کا‬ ‫(ج) رسول کا‬ ‫(ب) مسلمانوں کا‬ ‫(الف) ہللا کا‬ ‫‪2‬۔ مال غنیمت مال ےہ ۔‬
‫(د) رونے لگے‬ ‫(ج) کھا گ ےئ‬ ‫(ب) ان کے دل ڈر گ ےئ‬ ‫(الف) بھاگ گ ےئ‬ ‫‪3‬۔ َو ِج َلت ُق ُل ُوب ُھم کا ترجمہ ےہ۔‬
‫(د) تلوار‬ ‫(ج) سڑک‬ ‫(ب) جڑ‬ ‫(الف) پھول‬ ‫‪4‬۔ َدا ِب ُر کا معنی ےہ ۔‬
‫‪5‬۔ میدان بدر میں ہللا نے مسلمانوں کی تسکین کیلےی کیا کیا ؟‬
‫(ب) نیند کی چادر اوڑھا دی‬ ‫(الف) اسمانوں سے پانی برسایا‬
‫(د) ان کے دلوں کو مظبوط کیا‬ ‫(ج) ایک ہزار فرشتوں سے مدد فرمائی‬
‫(د) خوش ہونے کیےل‬ ‫(ج) بیٹھےن کیلےی‬ ‫(ب) ارام کیلےی‬ ‫‪ 6‬۔ ہللا نےاپنی طرف سے تمھیں نیند کی چاد اوڑھا دی۔ (الف) تسکین کیلےی‬
‫(د) انکھیں‬ ‫(ج) گردنیں‬ ‫(ب) ہاتھ‬ ‫(الف) پاؤں‬ ‫‪7‬۔ َا َلع َناق کا معنی ےہ۔‬
‫(د) نعمت‬ ‫(ج) ازمائش‬ ‫(ب) رحمت‬ ‫(الف) زحمت‬ ‫‪8‬۔ اور یاد رکھو دولت اور اوالد تمھارے لےی ہیں ۔‬
‫(د) تالیاں‬ ‫(ج) وہ قید کردیں‬ ‫(ب) چال‬ ‫صد ِیۃ کا لفظی معنی ےہ ۔ (الف) بیٹیاں‬ ‫َ‬
‫‪9‬۔ ت ِ‬
‫(د) پریشانیاں‬ ‫(ج) گناہ‬ ‫(ب) بھالئیاں‬ ‫‪10‬۔ مومنو! اگر تم خدا سے ڈرو گے تو وہ تمھارے مٹا دے گا۔ (الف) اعمال‬
‫‪11‬۔ الہ سے مراد ایسی ذات ۔‬
‫(د) جس کی کوئی اوالد نہ ہو‬ ‫(ج) جو رزق دیتا ےہ‬ ‫(ب) جس کی عبادت کی جائے‬ ‫(الف) جو خالق ےہ‬
‫(د) دولت سے‬ ‫(ج) عہدے سے‬ ‫(ب) رشےت سے‬ ‫‪12‬۔ نیکی اور بدی کی پہچان ہوتی ےہ ۔ (الف) علم سے‬
‫(د) خدمت‬ ‫(ج) درود پر‬ ‫(ب) نماز پر‬ ‫‪13‬۔ حدیث کے مطابق ہللا عافیت کا دروازہ کھولتا ےہ۔ (الف) تالوت پر‬
‫‪14‬۔ تم میں سے بہترین شخص وہ ےہ جس نے ۔‬
‫(د) نماز کی پابندی کی‬ ‫(ج) لوگوں کی خدمت کی‬ ‫(ب) قران سیکھا او سکھایا‬ ‫(الف) صالح اعمال کےی‬
‫(د) رسول نے‬ ‫(ج) جنات نے‬ ‫(ب) ہللا نے‬ ‫‪15‬۔ قران مجید کی حفاظت کا ذمہ لیا ےہ ۔ (الف) مالئکہ نے‬
‫‪16‬۔ قران مجید کا ایک ایک نسخہ تمام صوبائی دارالحکومتوں کو روانہ کیا تھا ۔‬
‫(د)حضرت علی نے‬ ‫(ج)حضرت عثمان نے‬ ‫(ب) حضر عمرنے‬ ‫(الف) حضرت ابوبکر صدیق نے‬
‫(د) اساتذہ‬ ‫(ج) علماء‬ ‫(ب) والدین‬ ‫(الف)رسول‬ ‫‪17‬۔ محسن انسانیت ہیں۔‬
‫(د) رشتہ دار‬ ‫(ج) رسولﷺ‬ ‫(ب) دولت‬ ‫‪18‬۔ مومنوں کیلےی اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہیں ۔ (الف) فرشےت‬
‫(د)ذہانت میں‬ ‫(ج) ریاضت میں‬ ‫(ب) اطاعت میں‬ ‫‪19‬۔ کس عمل میں مکمل سپردگی درکارہوتی ےہ۔ (الف)عیادت میں‬
‫(د) اسمانی ک تب‬ ‫(ج) احادیث‬ ‫‪20‬۔ ہردورمیں انسانوں کی رہنمائی کیلےی ہللا نے مبعوث فرمائے ۔ (الف)انبیاء (ب)فرشےت‬
‫پرچہ اسالمیات الزمی (پری نہم)‬
‫( حصہ اول )‬ ‫انشائیہ‬
‫کل نمبر‪40:‬‬ ‫مقررہ وقت‪ 1 :‬گھنٹہ ‪ 30‬منٹ‬
‫)‪( 2 * 6 = 12‬‬ ‫سوال نمبر ‪ :2‬کوئی سے چھے سواالت کے مختصر جواب تحریر کریں۔‬
‫‪َ .i‬و ِج َلت کا کیا معنی ےہ؟‬
‫‪ .ii‬بدر میں کافروں کے دو گروہ کون سے تھے؟‬
‫‪ .iii‬سورۃاالنفال کی روشنی میں مومنین کی دو صفات لکھیں۔‬
‫‪ .iv‬ہللا کی راہ میں خرچ کرنے کا ثواب ک تنا ےہ؟‬
‫‪ .v‬سورۃاالنفال میں ہللا نے کن لوگوں کو سخت عذاب کی وعید سنائی؟‬
‫‪ .vi‬ہللا فرشتوں سے کیا فرماتا ےہ؟ سورۃ االنفال کی روشنی میں لکھیں۔‬
‫الع َقاب کا ترجمہ تحریر کریں؟‬ ‫‪َ .vii‬و َ‬
‫ہللا َش ِد ُید ِ‬
‫اعل ُموا ِان َ‬
‫‪ .viii‬سورۃاالنفال میں ہللا نے متقی لوگوں سے کیا ارشاد فرمایا؟‬
‫تقوی سے کیا مراد ےہ؟‬ ‫ٰ‬ ‫‪.ix‬‬
‫‪ .x‬بیت ہللا کے پاس کافروں کی عبادت کیسی تھی؟‬
‫‪َ .xi‬ا َس ِاط ُیر َاالو ِلین کا کیا مطلب ےہ؟‬
‫)‪( 2 * 6 = 12‬‬ ‫سوال نمبر‪ :3‬کوئی سے چھے سواالت کے مختصر جواب تحریر کریں۔‬
‫قران مجید کو سابقہ اسمانی ک تابوں کے لےئ "مھیمن" کیوں کہا گیا ےہ ؟‬ ‫‪.i‬‬
‫قران مجید کی حفاظت کا ذمہ کس نے لیا ےہ ؟‬ ‫‪.ii‬‬
‫رسول اکرم ﷺ کی رحلت کے بعد کس خلیفہ راشد نے قران کو محفوظ کرایا؟‬ ‫‪.iii‬‬
‫قران کا مختصر تعارف لکھیں۔‬ ‫‪.iv‬‬
‫ہللا سے محبت کیوں کی جائے؟‬ ‫‪.v‬‬
‫ختم نبوت ﷺ سے کیا مراد ےہ ؟‬ ‫‪.vi‬‬
‫ہللا سے ایمان اور محبت کا تقاضا کیا ےہ؟‬ ‫‪.vii‬‬
‫حضور ﷺ سے محبت کے ‪ 2‬تقاضے لکھیں۔‬ ‫‪.viii‬‬
‫نبی ﷺ نے افضل عمل کسے کہا ےہ؟‬ ‫‪.ix‬‬
‫انسانی فطرت کا بنیادی تقاضا کیا ےہ ؟‬ ‫‪.x‬‬
‫نبی کریم ﷺ پر درود بھیجےن کا صلہ کیا ےہ ؟‬ ‫‪.xi‬‬
‫حدیث کی رو سے اسالمی معاشرے کی تباہی کا بڑا سبب کیا ےہ ؟‬ ‫‪.xii‬‬

‫(حصہ دوم)‬

‫)‪)4+4=8‬‬ ‫سوال نمبر ‪ :4‬کوئی سی دو آیات کا ترجمہ لکھیں۔‬

‫صلَ ٰوة َ َو ِم َّما َرزَ ْق ٰنَ ُه ْم يُن ِفقُونَ‬


‫ٱلَّذِينَ يُ ِقي ُمونَ ٱل َّ‬
‫ش ِد ْي ُد ْال ِعقَا ِ‬
‫ب‬ ‫س ْولَه فَا َِّن ه‬
‫ّٰللاَ َ‬ ‫ّٰللا َو َر ُ‬ ‫ق هَ‬ ‫س ْولَه‪َ -‬و َم ْن يُّشَاقِ ِ‬ ‫ّٰللاَ َو َر ُ‬ ‫ٰذلِكَ بِاَنَّ ُه ْم شَآقُّوا ه‬
‫ّٰللاَ ِع ْن َد ْۤه اَجْ ر َ‬
‫ع ِظيْم‬ ‫َوا ْعلَ ُم ْۤ ْوا اَنَّ َم ْۤا ا َ ْم َوالُ ُك ْم َو ا َ ْو ََل ُد ُك ْم ِفتْنَة‪َّ -‬و ا َ َّن ه‬
‫(‪)1+2=3‬‬ ‫سوال نمبر ‪ :5‬درج ذیل حدیث کا ترجمہ و تشریح لکھیں۔‬
‫خيرکم من تعلم القرآن وعلمہ‬
‫(‪)5‬‬ ‫يا‬ ‫سوال نمبر ‪ :6‬قرآن مجيد کا مختصر تعارف لکهيں۔‬
‫رسول ﷺ کی اطاعت کيوں ضروری ہے؟‬

You might also like