You are on page 1of 7

‫دی اربٹ سکول ٹھنڈ کوئی صوابی کے پی کے‬

‫خالی جگہوں کو مناسب الفاظ سے پر کریں‪-‬ہیں‬


‫‪)1‬یسئلونک کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف)وہ آپ سے پوچھتے ہیں (ب) وہ ان سے پوچھتے ہیں ۔(ج) تم ان سے پوچھتے ہو ۔(اس میں کوئی نہیں)‬
‫‪ .2‬عن کے کیا معنی ہیں ۔۔۔‬
‫الف) لے (ب) نے (ج) سے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .3‬انفال کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف) چوری (ب) مال غنیمت ( ج) اضافہ (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .4‬قل کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) کہو (ب) کھاؤ (ج)سناؤ (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .5‬فاتقواہللا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫ٰ‬
‫تعالی سے ڈرے ہم سب (د) اس میں‬ ‫ہّٰللا‬ ‫تعالی سے ڈرے‪/‬وہ سب (ج) پس‬ ‫ٰ‬ ‫ہّٰللا‬ ‫تعالی سے ڈرو‪ /‬تم سب ( ب) پس‬ ‫ٰ‬ ‫(الف) پس ہّٰللا‬
‫کوئی نہیں‬
‫‪ .6‬اصلحوا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف) اصالح کرو (ب) صلح کرو(ج) جھگڑا کرو (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .7‬بینکم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف) وہ درمیان میں (ب) آپس میں ( ج) اپنے درمیان میں (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .8‬اطیعوا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) اطاعت کرو (ب) تا بع ہو جاؤ (ج) سوال کرو (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .9‬مؤمنین کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) ایمان النے والے (ب) یقین کرنے والے (ج) اعتماد کرنے والے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .10‬الذین کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) وہ سب (ب) یہ سب (ج) تم سب (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .11‬وجلت کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف)ڈرجانا (ب) کانپنا (ج) خوف زدہ ہونا (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.12‬قلوبھم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) ان سب کے دل (ب) تم سب کے دل (ج) ہم سب کے دل (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .13‬اذا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫( الف)جب (ب) جبکہ (ج) کب (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .14‬علیھم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) ان سب پر (ب) تم سب پر (ج) ہم سب پر (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .15‬یتوکلون کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) وہ توکل کرتے ہیں (ب) وہ اعتماد کرتے ہیں (ج) تم تو کل کرتے ہیں (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.16‬یقیمون کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) وہ قائم کرتے ہیں ۔(ب) تم قائم کرتے ہو(ج) ہم قائم کرتے ہیں (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .17‬رزقناھم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) ہم نے ان کو دیا ہے (ب) ہم نے تم کو دیا ہے (ج) انہوں نے تم کو دیا ہے (ج) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .18‬ینفقون کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف) وہ خرچ کرتے ہیں (ب) تم خرچ کرتے ہو (ج) ہم خرچ کرتے ہیں (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.19‬اوالئک کے کیا معنی ہیں ۔۔۔‬
‫(الف) وہ سب ( ب) یہ سب (ج) تم سب (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .20‬ھم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) وہ سب (ب) یہ سب (ج) تم سب (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .21‬لھم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف) ان کے لئے (ب) تمہارے لئے (ج) ہمارے لئے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .22‬أخرجک کے کیا معنی ہیں۔۔۔۔۔‬
‫(الف) آپ کو نکاال (ب) ہم کو نکاال (ج) اسے نکاال(د)اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.23‬کارھون‬
‫(الف) ناپسندیدہ (ب) ناگواری محسوس کرنے والے (ج) خوش (د) اس میں کوئی نہیں‬

‫‪.24‬یجادلونک کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬


‫(الف) وہ آپ سے جھگڑتے ہیں(ب) تم ان سے پوچھتے ہو (ج) ہم آپ سے جھگڑتے ہیں (د)اس میں کوئی نہیں‬

‫‪.25‬تبین کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬


‫(الف) بیان کرتے ہیں(ب) ظاہر ہوا (ج) ہم نے بیان کیا (د) اس میں کوئی نہیں‬

‫‪.26‬یساقون کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬


‫(الف) وہ ہنکاۓ جاتے ہیں(ب)وہ ہانکے جاتے ہیں (ج) ہم ہانکے جاتے ہیں (د) اس میں کوئی نہیں‬

‫‪.27‬ینظرون کے کیا معنی ہیں ۔۔۔‬


‫(الف) وہ منتظرہیں(ب) وہ دیکھ رہےہیں (ج)ہم دیکھتے ہیں (د) اس میں کوئی نہیں‬

‫‪.28‬یعدکم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬


‫(الف) تم سے وعدہ کیا (ب) تم سے وعدہ کرتا تھا (ج) ہم سے وعدہ کیا (د) اس میں کوئی نہیں‬

‫‪.29‬احدی کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬


‫(الف) ایک (ب) یکتا (ج) واحد (د) اس میں کوئی نہیں‬

‫‪.30‬وتودون کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬


‫(الف)اور تم چاہتے تھے (ب) اور ہم چاہتے تھے (ج) اور وہ چاہتے ہیں (د) اس میں کوئی نہیں‬

‫‪.31‬شوکۃ کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬


‫(الف) کانٹا (ب)مشقت (ج) ستون (د) اس میں کوئی نہیں‬

‫‪.32‬یحق الحق کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬


‫(الف) وہ حق کو حق کہتا ہے (ب) وہ حق کو تسلیم کرتا ہے (ج)سچ کو سچ کر دے (د) اس میں کوئی نہیں‬

‫‪.33‬ویقطع کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬


‫(الف) کاٹ ڈالے (ب) مارتا ہے (ج) قطع کرتا ہے (د)اس میں کوئی نہیں‬

‫‪.34‬دابر کے کیا معنی ہیں۔۔۔۔۔۔‬


‫(الف) جڑ (ب) دم (ج) الغر (د) اس میں کوئی نہیں‬

‫‪.35‬تستغیثون کے کیا معنی ہیں ۔۔‬


‫(الف) تم فریاد کرتے ہو (ب) ہم فریاد کر رہےتھے (ج) وہ فریاد کرتا ہے (د) اس میں کوئی نہیں‬

‫‪.36‬فاستجاب کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬


‫(الف) پس قبول کرلی (ب) پس تم نے قبول کی (ج) پس وہ قبول کرلیا (د) اس میں کوئی نہیں‬

‫‪.37‬ممد کم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬


‫(الف)مدد کروںگا (تمہاری)(ب)مدد لی (ج) مدد کی تھی (د) اس میں کوئی نہیں‬

‫‪.38‬مرد فین کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔‬


‫(الف) لگاتار آنے والے (ب) ایک دوسرے کے ساتھ (ج) پیچھے چھوڑ جانے والے (د) اس میں کوئی نہیں‬

‫‪ .39‬بشری کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬


‫(الف) خوشخبری (ب) ڈر(ج) بشارت (د) اس میں کوئی نہیں‬

‫‪.40‬وما النصر کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬


‫(الف) اور نہیں ہے مدد (ب) اور وہ جو مدد(ج) اور کہاں ہے مدد‬

‫‪.41‬یغشیکم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔‬


‫(الف)تم پر طاری کردی (ب) ہم نے طاقت دی(ج) اس نے ڈھانپ لی (د) اس میں کوئی نہیں‬

‫‪ .42‬نعاس کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬


‫(الف) نیند (ب) اونگھ (ج) خواب (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.43‬امنۃ کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) امن (ب) تسکین (ج) سکون (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.44‬یذھب عنکم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف) دور کر دے تم سے (ب) ہم دور کر دے (ج) تم دور کردو (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.45‬رجز کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫( الف)گند (ب) ناپاکی (ج) پلیدی (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.46‬لیربط کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف) تا کہ وہ مضبوط کردے (ب) تا کہ ہم مضبوط ہو (ج) تاکہ وہ سب مضبوط کرے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.47‬یثبت کے کیا معنی ہیں ۔۔‬
‫(الف) وہ مضبوط کرے (ب) وہ جما دے (ج) ہم جما دے(د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .48‬سألقی کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) عنقریب میں ڈال دوں گا (ب) عنقریب وہ ڈال دے (ج) تم ڈال دو (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.49‬فاضربوا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) پس مارو (ب) پس ہم مارے (ج) پس وہ مارے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪50‬۔اعناق کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف) گردنیں (ب) کان (ج) سر (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .51‬بنان کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف) پورے (ب) بالفور (ج) انگلی (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .52‬شاقوا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف) انہوں نے مخالفت کی (ب) تم مخالفت کرو (ج) ہم مختلف ہیں (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .53‬شدید کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف) سخت (ب) نرم (ج) شدت (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .54‬ذوقوا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف)چکھو (ب) چلو (ج) چکو (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.55‬زحفا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) لڑائی کے دوران (ب) جنگی چال (ج) لڑائی کرنا‬
‫‪ .56‬ال تولوا کے کیا معنی ہیں۔۔۔۔۔‬
‫(الف) تم پھیرو (ب) وہ ہ پھیرے (ج) ہم پھیرے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .57‬د برہ کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) اس کی پیٹھ (ب) ہماری پیٹھ (د) تمہاری پیٹھ (ج) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.58‬متحرفا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف) جنگی چال کے طور پر (ب) لڑائی میں (ج) جنگ کے دوران (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪59‬۔متحیزا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف)اپنی(فوج) سے جا ملنا (ب) ہماری فوج (ج) جگہ (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.60‬فئۃ کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) گروہ (ب) فرقے (ج) فوج (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .61‬بآء کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) مستحق ہو گۓ (ب) گرفتار ہوا (ج) تحقیق ہوا (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .62‬مأواه کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) اس کا ٹھکانا(ب) اس کی جگہ (ج) تمہارا ٹھکانا (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .63‬بئس کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) برا ہے (ب) کیا ہی بری ہے (ج) کیا ہی اچھا ہے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .64‬تقتلوھم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف )تم ان سے لڑتے ہو (ب) تم نے ان کو قتل کیا (ج) ہم نے ان کو قتل کیا (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .65‬وما کے کیا معنی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف) اور نہیں (ب) اور وہ (ج) اوروہ سب (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.66‬لیبلی کے کیا معنی ہیں ۔۔‬
‫(الف) اور تاکہ وہ امتحان لے (ب) اور تاکہ امتحان لیا جائے (ج) اور تاکہ ہم امتحان لے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.67‬حسنا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) اچھا(ب) حسین (ج) نیکی (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.68‬موھن کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) کمزور کر دینے واال(ب) کمزوری کا احساس (ج) کمزور کرانے واال (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .69‬کید کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) چال(ب) تدبیر (ج) فکر (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.70‬تستفتحوا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) تم فتح چاہتے ہو(ب) ہم فتح چاہتے ہیں (ج) وہ فتح چاہتے ہیں (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.71‬تنتھوا کے کیا معنی ہیں ۔۔ ۔۔‬
‫(الف) تم باز آجاؤ (ب) وہ باز رہے (ج) ہم باز رہے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.72‬خیر کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) بہتر (ب) بہترین (ج) افضل ہے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.73‬تعودوا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف)تم پھر لوٹو گے (ب) وہ پھر لوٹ گئے (ج) ہم پھر لوٹ گئے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.74‬تغنی کے کیا معنی ہیں ۔ ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) کام آئیگا (ب) تم فائدہ لو گے (ج) ہم کام آئیں گے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .75‬کثرت کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) زیادہ ہو (ب) زیادتی کی وجہ (ج) زیادہ کی جاۓ (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .76‬اطیعوا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) اطاعت کرو(ب) اطاعت کی (ج) انہوں نے اطاعت قبول کرلی (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .77‬تولوا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) تم منہ پھیرو (ب) وہ منہ پھیرے (ج) ہم منہ پھیرے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .78‬تسمعون کے کیا معنی ہیں ۔۔۔ ۔‬
‫(الف) تم سنتے ہو (ب) وہ سنتے ہیں (ج) ہم سنتے ہیں (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .79‬سمعنا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) ہم نے سن لیا (ب) وہ ہم سے سن لے (ج) تم سن لو (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .80‬شر کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف)بد ترین (ب) شریر(ج) سخت ترین (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .81‬دوآب کے کیا معنی ہیں۔۔۔۔۔‬
‫(الف) جاندار (ب) جانور (ج) رینگنے والے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .82‬صم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) بہرے (ب) گونگے (ج) اندھے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.83‬الیعقلون کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف)وہ نہیں جانتے (ب) وہ نہیں سمجھتے (ج) ہم نہیں چاہتے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .84‬معرضون کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف)وہ منہ موڑتے ہیں (ب) تم منہ موڑتے ہو (ج) ہم منہ موڑتے ہیں (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .85‬استجیبوا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف)حکم مانو (ب) حکم حوالے کر (ج)حکم دیا گیا (د)اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .86‬دعاکم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف)تم کو بالۓ (ب) ان کو بالیا (ج) ہم بال لے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .87‬یحییکم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) تمہیں زندگی دیتا ہے (ب) ہم نے زندگی دی (ج) تم کو زندہ کیا گیا (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .88‬واعلموا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف)اور جان لو (ب) اور وہ جان لے (ج) اور ہم جان لے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.89‬یحول کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(آلف) حائل ہو جاتا ہے (ب) تم حائل ہوتے ہو (ج) ہم حائل ہو گئے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .90‬مرء کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) آدمی (ب) انسان (ج) زندہ (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .91‬تحشرون کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) تم جمع کۓ جاؤ گے (ب) ہم جمع کۓ جانیں گے (ج) وہ جمع ہوں گے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.92‬وھم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) وہ سب (ب) تم سب (ج) ہم سب (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .93‬ال تصیبن کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) تا کہ نہیں پڑے (ب) تاکہ ہم پر پڑے (ج) تاکہ وہ سب پر پڑے‬
‫‪ .94‬عقاب کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) عذاب دینے واال (ب) عذاب (ج) عقب کی جمع (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .95‬قلیل کے کیا معنی ہیں۔۔۔۔‬
‫(الف)تھوڑے (ب) کم تعداد (ج) بہت عمدہ (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .96‬مستضعفون کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) کمزور سمجھے جاتے ہیں (ب) کمزور سمجھتے ہیں (ج) کمزور کرنے والے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .97‬تخافون کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) تم ڈرتے ہو (ب) وہ ڈرتے ہیں (ج) ہم ڈرتے ہیں (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .98‬یتخطفکم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف) تم کواچک لے جائیں (ب) وہ اچک لیں (ج) ہم کواچک لیں (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .99‬آواکم کے کیا معنی ہیں۔۔۔۔۔‬
‫(الف) تم کو ٹھکانا دیا (ب) وہ ٹھکانا لے (ج) ہم کو ٹھکانا ملیں (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .100‬ایدکم کے کیا معنی ہیں۔۔۔۔۔‬
‫(الف) قوت دی تم کو (ب) ہم نے قوت دی (ج) اس نے طاقت کا مظاہرہ کیا (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .101‬ال تخونوا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔‬
‫(الف) تم خیانت نہ کرو (ب) ہم خیانت کرتے ہیں (ج) وہ خیانت نہیں کرتے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.102‬تعلمون کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) تم جانتے ہو (ب) وہ جانتے تھے (ج) ہم جانتے ہیں (د)اس میں کوئی نہیں‬
‫‪103‬۔ أموالکم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) تمہارے مال (ب) ہمارے مال (ج) ان کے مال (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪.104‬أجر کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف)بدلہ (ب) ثواب (ج) نیکی (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .105‬تتقوا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) تم ڈرتے ہو (ب) وہ ڈرتے ہیں (ج) ہم ڈرتے ہیں (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .106‬یکفر کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف) وہ کفر کرتاہے (ب) وہ مٹاتا ہے (ج) وہ انکار کرتاہے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .107‬یمکر کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف) وہ مکر کرتے ہیں (ب) وہ دھوکہ دیتے ہیں (ج) وہ مٹا دیا گیا ہے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .108‬یثبتوک کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) وہ تم کو قید کر دیں (ب) ہم تم کو قید کر دیں (ج) وہ ہمیں قید کر دیں (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .109‬اساطیر کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) حقائق (ب) کہانیاں (ج) الئن (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .110‬یخرجوک کے کیا معنی ہیں۔۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف) وہ آپ کو نکال دے (ب) ہم آپ کو نکال دیں (ج) تو ہمیں نکال دے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .111‬تتلی کے کیا معنی ہیں ۔۔۔‬
‫ت قرآن کرو (ج) تو قرآن پڑھو (د) اس میں کوئی نہیں‬ ‫(الف) پڑھی جاتی ہے (ب) تالو ِ‬
‫‪ .112‬ان ھذا کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) نہیں ہے یہ (ب) اگر یہ ہیں (ج) اگر یہ نہیں ہے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .113‬من عندک کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) آپ کی طرف سے (ب) ہماری طرف سے (ج) وہ آپ کی طرف سے (د) اس میں کوئی نہیں ہے‬
‫‪ .114‬أمطر کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) برسا دے (ب) وہ برسے (ج) بارش نہ کر دے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .115‬حجارۃ کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) پتھر (ب) مٹی (ج) بارش (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .116‬اوئتنا کے کیا معنی ہیں۔۔۔۔۔‬
‫(الف) یا ال دے ہم پر (ب) یا تم کو ال دے (ج) یا وہ ال دے‬
‫(د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .117‬معذ بھم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) ان کو عذاب دینے والے (ب) تم کو عذاب دینے واال (ج) ہمارے اوپر عذاب النے واال(د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .118‬یستغفرون کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) وہ استغفار کرتے ہیں (ب) تم استغفار کرتے ہو (ج) وہ سب استغفار کرتے ہیں (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .119‬یصدون کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) وہ روکتے ہیں (ب) ہم روکتے ہیں (ج) تم روک لو (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .120‬اولیاء کے کیا معنی ہیں‬
‫(الف) متولی (ب) دوست (ج) ولی (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .121‬صالتھم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔‬
‫(الف) ان سب کی نماز (ب) تمہاری نماز (ج) ہماری نماز (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .122‬مکآء کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫الف) سیٹیاں (ب) آوازیں (ج) چالنا (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .123‬تصدیۃ کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) پکار (ب) منع کرنا (ج) تالیاں (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .124‬ینفقون کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) تم خرچ کرتے ہو (ب) وہ خرچ کرتے ہیں (ج) ہم خرچ کرتے ہیں (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .125‬حسرۃ کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) افسوس (ب) حیرت (ج) حیرانگی (د)اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .126‬یغلبون کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) وہ مغلوب ہوں گے (ب ) ہم غالب ہو جائیں گے (ج) تم غالب رہو (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .127‬لیمیز کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) تاکہ وہ الگ کیا کریں (ب) وہ سب تمیز کر سکے (ج) تاکہ الگ کر دے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .128‬خبیث کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) پلیدی (ب) پاک (ج) ناپاک (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪129‬۔ فیرکمہ کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) پھر ڈھیر کر دے ان کو (ب) پھر ان کو بالیا جائے (ج) پھر ڈر جائے وہ (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .130‬خاسرون کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) تاوان (ب) خسارے واال (ج) نقصان (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .131‬سلف کے کیا معنی ہیں ۔۔ ۔۔‬
‫(الف) پہلے ہو چکے ہیں (ب) تم پہلے کرو (ج) گزرنا (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .132‬سنۃ کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) طریقہ (ب) آگاہ (ج) بات (د) اس میں کوئی‬
‫‪ .133‬قاتلوا کے کیا معنی ہیں۔۔۔۔۔۔۔‬
‫(الف) لڑو ( ب) اور ہٹا دیں (ج) قتل کیا (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .134‬بصیر کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) دیکھنا (ب) دیکھنے واال (ج) سننے واال (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ 135‬۔ موالکم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) تمہارا مولی (ب) تمہارا حمایتی (ج) ان کا کہنا (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .136‬نعم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) کیا ہی اچھا (ب) کیا ہی بری طرح (ج) بہت عمدہ (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .137‬نصیر کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) مددگار (ب) امداد (ج) مدد (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .138‬غنمتم کے کیا معنی ہیں۔ ۔ ۔۔‬
‫(الف) تمہیں غنیمت حاصل ہوا (ب) مال غنیمت (ج) گندم حاصل کرنا (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .139‬خمس کے کیا معنی ہیں‬
‫(الف) پانچواں حصہ (ب) دوسرا حصہ (ج) پانچ (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .140‬قربی کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) رشتہ دار (ب) نزدیک (ج) قریب (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .141‬عبدنا کے کیا معنی ہیں۔‬
‫(الف) ہمارا بندہ (ب) ہمارے غالم (ج) وہ بندہ (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .142‬التقی کے کیا معنی ہیں ۔۔۔‬
‫(الف) باہم مقابل ہونا (ب) ملنا (ج) دوسرے سے مالقات کرنا (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .143‬عدوۃ کے کیا معنی ہیں ۔۔۔‬
‫(الف) کنارہ (ب) دشمن۔ (ج) اڑخ (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .144‬قصوی کے کیا معنی ہیں ۔۔۔‬
‫ٰ‬
‫اقصی (د) اس میں کوئی نہیں‬ ‫(الف) دور (ب) نزدیک (ج)‬
‫‪ .145‬رکب کے کیا معنی ہیں ۔۔۔‬
‫(الف) قافلہ (ب) سواری (ج) راکب (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .146‬اراک کے کیا معنی ہیں ۔۔۔‬
‫(الف) دکھا دیتا آپ کو (ب) دکھایا گیا آپ کو (ج) دکھا دیا اس نے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .147‬أعینھم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔‬
‫(الف) ان کی آنکھیں (ب) تمہاری آنکھیں (ج) ان کا ذکر (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .148‬مفعوال کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔‬
‫(الف) کام کیا گیا (ب) کام لیا جائے (ج) فعل کرنا (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .149‬ترجع کے کیا معنی ہیں ۔۔۔‬
‫(الف) لوٹانا (ب) رجوع کرنا (ج) لوٹے جائیں گے (د) اس میں کوئی نہیں‬
‫‪ .150‬فشلتم کے کیا معنی ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫(الف) تم ہمت ہارجاتے (ب) تم جوان ہو جاتے (ج) تم طاقتور ہو چکے (د) اس میں کوئی نہیں‬

You might also like