You are on page 1of 3

‫‪SCHOOL BASED ASSESSMENT 2023-24‬‬

‫‪Final Term‬‬ ‫‪Islamiat Grade 7‬‬


‫‪[Part A: 48 Marks Part B: 52 Marks Total: 100 Marks] , Time = 3 hours‬‬
‫‪School Name:‬‬ ‫)‪GPS CHAK NO.37 NB (EMIS: 38420383‬‬
‫‪Student Name :‬‬ ‫‪Roll Number :‬‬ ‫‪Section :‬‬ ‫‪A‬‬

‫حصہ اول‪ :‬معروضی سواالت‬


‫سوال نمبر ‪ :2‬دعا کے آداب میں ہم سیکھتے ہیں کہ ہمیں دعا کے‬ ‫سوال نمبر ‪ :1‬پھل کے نام والی سورت ہے‪:‬‬
‫آخر میں پڑھنا چاہیے‪:‬‬ ‫)‪ (d‬البینۃ‬ ‫)‪ (c‬القدر‬ ‫)‪ (b‬العلق‬ ‫التین‬ ‫)‪(a‬‬

‫)‪ (d‬وظائف‬ ‫)‪ (c‬استغفار‬ ‫)‪ (b‬اشعار‬ ‫درود پاک‬ ‫)‪(a‬‬

‫سوال نمبر ‪ :4‬حضرت میکائیل علیہ السالم کا کام ہے‪:‬‬ ‫سوال نمبر ‪ :3‬جنگ یمامہ میں مسلمانوں کے مدمقابل تھا ‪:‬‬
‫سوال و‬ ‫بارش‬ ‫مسیلمہ‬
‫)‪ (c‬صور پھوکنا )‪(d‬‬ ‫)‪ (b‬روح نکالنا‬ ‫)‪(a‬‬ ‫)‪ (d‬عتبہ‬ ‫ابولہب‬ ‫)‪(c‬‬ ‫)‪(b‬‬ ‫ابوجہل‬ ‫)‪(a‬‬
‫جواب کرنا‬ ‫برسانا‬ ‫کذاب‬

‫سوال نمبر ‪ :6‬نماز استسقا کی ادائی کا مقصد ہوتا ہے‪:‬‬ ‫سوال نمبر ‪َ '' :5‬ا لَّص ْو ُم ُج َّنٌۃ '' کا ترجمہ ہے‪:‬‬
‫زلزلہ سے‬ ‫مغفرت‬ ‫روزہ ڈھال‬ ‫زکوۃ ڈھال‬ ‫حج ڈھال‬
‫)‪ (d‬بارش مانگنا‬ ‫)‪(c‬‬ ‫فتح مانگنا )‪(b‬‬ ‫)‪(a‬‬
‫)‪ (d‬نماز ڈھال ہے‬ ‫)‪(c‬‬ ‫)‪(b‬‬ ‫)‪(a‬‬
‫پناہ مانگنا‬ ‫مانگنا‬ ‫ہے‬ ‫ہے‬ ‫ہے‬

‫سوال نمبر ‪ :8‬حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا عمرو بن عبدود‬ ‫سوال نمبر ‪" :7‬آئے کوئی میرا مقابلہ کرے میں اسے جنت میں‬
‫کو قتل کرنے کی وجہ تھی‪:‬‬ ‫پہنچا دوں" غزؤہ خندق کے موقع پر یہ الفاظ تھے‪:‬‬
‫قبائلی‬ ‫ذاتی‬ ‫)‪ (b‬نوفل بن عبداللہ کے‬ ‫)‪ (a‬عکرمہ بن ابی جہل کے‬
‫)‪ (d‬دینی حمیت‬ ‫)‪ (c‬قصاص‬ ‫)‪(b‬‬ ‫)‪(a‬‬
‫دشمنی‬ ‫دشمنی‬ ‫)‪ (d‬عمرو بن عبدود کے‬ ‫)‪ (c‬ضرار بن الخاطب کے‬

‫سوال نمبر ‪ :10‬حدیبیہ کا صلِح نامہ تحریر کرتے وقت حضرت‬ ‫سوال نمبر ‪ :9‬غزوہ بنو قریظہ میں حضرت سعد بن معاذ رضی‬
‫علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا طرز عمل مثال ہے‪:‬‬ ‫اللہ تعالی عنہ نےفیصلہ فرمایا کہ ان کے‪:‬‬
‫شجاعت‬ ‫تمام بچوں‬
‫)‪ (d‬بردباری کی‬ ‫)‪ (c‬تعظیم کی‬ ‫)‪ (b‬صبر کی‬ ‫)‪(a‬‬ ‫تمام مردوں‬ ‫تمام مردوں‬ ‫تمام مردوں‬
‫کی‬ ‫اور عورتوں‬
‫)‪ (c‬سے فدیہ لیا )‪(d‬‬ ‫کو قتل کر )‪ (b‬کو آزاد کر‬ ‫)‪(a‬‬
‫کو قتل کر‬
‫جائے‬ ‫دیا جائے‬ ‫دیا جائے‬
‫دیا جائے‬

‫سوال نمبر ‪ :12‬حدیث مبارک " سچا مسلمان وہ ہے جس کے‬ ‫سوال نمبر ‪ :11‬قرآن و حدیث کو درست طریقے سے سمجھنے کے‬
‫ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں"ہمیں عملی‬ ‫لیے ہمیں چاہیے کہ ہم سیکھیں‪:‬‬
‫زندگی میں سبق دیتی ہے کہ ہم بچیں‪:‬‬ ‫انگریزی‬
‫)‪ (b‬عبرانی زبان )‪ (c‬فارسی زبان )‪ (d‬عربی زبان‬ ‫)‪(a‬‬
‫ایذا رسانی‬ ‫زبان‬
‫)‪(d‬‬ ‫)‪ (c‬غفلت سے‬ ‫)‪ (b‬حسد سے‬ ‫تکبر سے‬ ‫)‪(a‬‬
‫سے‬

‫سوال نمبر ‪ :14‬رسول اللہ َخ اَت ُم الَّن ِب ّٖی َن َص َّلی الّٰلُہ َع َلْی ِہ َو َع ٰٓلی ٰا ِلٖہ‬ ‫سوال نمبر ‪ :13‬بناوٹ‪ ،‬تکُّلف اور ِد کھاوے سے بچنا ہے‪:‬‬
‫َو َا ْص َح اِب ٖہ َو َس َّلَم کی سنت سے ہم سیکھتے ہیں کہ دوران گفت گو‬ ‫)‪ (d‬بردباری سے‬ ‫)‪ (c‬سادگی سے‬ ‫انصاف سے )‪ (b‬احسان سے‬ ‫)‪(a‬‬
‫ہماری آواز ہونی چاہیے‪:‬‬
‫بہت‬
‫)‪ (d‬رعب دار‬ ‫)‪ (b‬بہت دھیمی )‪ (c‬تیز‬ ‫)‪(a‬‬
‫اونچی‬

‫سوال نمبر ‪ :16‬حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کا منھ مانگی‬ ‫سوال نمبر ‪ :15‬میانہ روی کی ضد ہے‪:‬‬
‫قیمت اداکرنےکےبعد میٹھاکنواں مسلمانوں کےلیےوقف کردینا ظاہر‬ ‫کفایت‬
‫کرتاہے‪:‬‬
‫)‪ (d‬ایمانداری‬ ‫اقربا پروری )‪ (b‬انتہا پسندی )‪(c‬‬ ‫)‪(a‬‬
‫شعاری‬
‫میانہ روی‬
‫)‪ (d‬شجاعت کو‬ ‫)‪ (c‬صبر کو‬ ‫)‪ (b‬سخاوت کو‬ ‫)‪(a‬‬
‫کو‬

‫سوال نمبر ‪ :18‬ہمیں چاہیے کہ دوران تعلیم و تدریس اجتناب‬ ‫سوال نمبر ‪ :17‬ہجرت مدینہ کے بعد انصار کا مہاجرین کی‬
‫کریں‪:‬‬ ‫آبادکاری میں حصہ لینا ہمیں عملی زندگی میں ترغیب دیتا ہے کہ‬
‫)‪ (c‬سواالت سے )‪ (d‬سننے سے‬ ‫)‪ (b‬گفتگو سے‬ ‫لکھنے سے‬ ‫)‪(a‬‬ ‫ہم دوسروں کی کریں‪:‬‬
‫)‪ (d‬تربیت‬ ‫)‪ (c‬عزت‬ ‫)‪ (b‬مدد‬ ‫اصالح‬ ‫)‪(a‬‬
‫سوال نمبر ‪ :20‬قرآن مجید کے مطابق نیکیوں کے ضیاع کا باعث‬ ‫سوال نمبر ‪ :19‬رسول اللہ َخ اَت ُم الَّن ِب ّٖی َن َص َّلی الّٰلُہ َع َلْی ِہ َو َع ٰٓلی ٰا ِلٖہ‬
‫ہے‪:‬‬ ‫َو َا ْص َح اِب ٖہ َو َس َّلَم نے انبیاء علیھم السالم کا وارث قرار دیا ہے‪:‬‬
‫)‪ (d‬ریا کاری‬ ‫)‪ (c‬جلدی‬ ‫)‪ (b‬شہرت‬ ‫اخالص‬ ‫)‪(a‬‬ ‫)‪ (b‬عابدین کو )‪ (c‬مجاہدین کو )‪ (d‬طلباء کو‬ ‫)‪ (a‬علماء کو‬

‫سوال نمبر ‪ :22‬اسالمی عبادات میں سے خاص طور پر نماز میں‬ ‫سوال نمبر ‪ :21‬حقوق العباد کامعنٰی ہے‪:‬‬
‫جذبہ ہے‪:‬‬ ‫فرشتوں کے‬ ‫اوالد کے‬ ‫بندوں کے‬
‫)‪(d‬‬ ‫)‪(c‬‬ ‫)‪(b‬‬ ‫اللہ تعالٰی‬ ‫)‪(a‬‬
‫نظم وضبط‬ ‫حقوق‬ ‫حقوق‬ ‫حقوق‬ ‫کے حقوق‬
‫)‪ (d‬نرمی کا‬ ‫)‪ (c‬عدل کا‬ ‫)‪(b‬‬ ‫عدل کا‬ ‫)‪(a‬‬
‫کا‬

‫سوال نمبر ‪ :24‬زمین پر ناحق قبضہ انسان کو لے جائے گا‪:‬‬ ‫سوال نمبر ‪" :23‬کسی شخص نے اس سے بہتر کھانا نہیں کھایا‪،‬‬
‫)‪ (d‬جہنم میں‬ ‫)‪ (c‬اعراف میں‬ ‫)‪ (b‬غربت میں‬ ‫قبر میں‬ ‫)‪(a‬‬ ‫جو اس نے اپنے ہاتھوں سے کمایا ہو" اس حدیث مبارک سے ہمیں‬
‫ترغیب ملتی ہے‪:‬‬
‫میانہ روی‬ ‫کفایت‬ ‫کسب حالل‬ ‫سخاوت‬
‫)‪(d‬‬ ‫)‪(c‬‬ ‫)‪(b‬‬ ‫)‪(a‬‬
‫کی‬ ‫شعاری کی‬ ‫کی‬ ‫کی‬

‫سوال نمبر ‪ :26‬حضرت حسن رضی اللہ تعالٰی عنہ کا تین بار اپنے‬ ‫سوال نمبر ‪ :25‬امہات المومنین سے مراد بیویاں ہیں‪:‬‬
‫کل مال کا آدھا حصہ اللہ کی راہ میں خرچ کر دینا ہمیں عملی‬ ‫حضرت موسی علیہ السالم‬ ‫حضرت ابراہیم علیہ السالم‬
‫)‪(b‬‬ ‫)‪(a‬‬
‫زندگی میں ترغیب دیتا ہے‪:‬‬ ‫کی‬ ‫کی‬
‫ثابت قدمی‬ ‫کفایت‬ ‫حضرت محمد رسول اللہ‬
‫)‪ (c‬سخاوت کی )‪(d‬‬ ‫)‪ (b‬قناعت کی‬ ‫)‪(a‬‬ ‫حضرت یوسف علیہ السالم‬
‫کی‬ ‫شعاری کی‬ ‫)‪(d‬‬ ‫)‪َ (c‬خ اَت ُم الَّن ِب ّٖی َن َص َّلی الّٰلُہ َع َلْی ِہ‬
‫کی‬
‫َو َع ٰٓلی ٰا ِلٖہ َو َا ْص َح اِب ٖہ َو َس َّلَم کی‬

‫سوال نمبر ‪ :28‬صوفیہ کرام رحمۃ اللہ تعالٰی علیھم کی زندگیوں‬ ‫سوال نمبر ‪ :27‬حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ نے‬
‫سے سبق ملتا ہے‪:‬‬ ‫حضور َخ اَت ُم الَّن ِب ّٖی َن َص َّلی الّٰلُہ َع َلْی ِہ َو َع ٰٓلی ٰا ِلٖہ َو َا ْص َح اِب ٖہ َو َس َّلَم کے‬
‫جنگ و‬ ‫دولت کمانے‬ ‫دور میں بطور کام کیا‪:‬‬
‫)‪ (d‬شہرت کا‬ ‫)‪ (b‬تبلیغ دین کا )‪(c‬‬ ‫)‪(a‬‬
‫جدال کا‬ ‫کا‬ ‫کاتب‬
‫)‪ (c‬کاتب تفسیر )‪ (d‬کاتب فقہ‬ ‫)‪ (b‬کاتب وحی‬ ‫)‪(a‬‬
‫حدیث‬

‫سوال نمبر ‪ :30‬پہلی اسالمی درسگاہ "صٗف ہ" میں لوگ جمع ہوتے‬ ‫سوال نمبر ‪ :29‬طارق بن زیاد کی زندگی سے سبق اخذ ہوتا ہے‪:‬‬
‫تھے‪:‬‬ ‫مظلوم کو‬ ‫ظلم‬
‫ناحق ظلم‬ ‫مظلوم کی‬
‫)‪ (b‬دین کا علم سیکھنے کے لیے‬ ‫)‪ (a‬طب میں ماہر بننے کے لیے‬ ‫)‪ (d‬نظرانداز‬ ‫)‪(c‬‬ ‫)‪(b‬‬ ‫برداشت‬ ‫)‪(a‬‬
‫کرنے کا‬ ‫حمایت کا‬
‫جنگی سامان تیار کرنے کے‬ ‫کرنا‬ ‫کرنے کا‬
‫)‪ (c‬سائنسی تجربات کرنے کے لیے )‪(d‬‬
‫لیے‬

‫سوال نمبر ‪ :32‬حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ نےایک‬ ‫سوال نمبر ‪ :31‬بہتر نتائج حاصل کرنے کے لیے نصاب تشکیل‬
‫مقدمے میں مسلمان کے مقابلےمیں کس کے حق میں فیصلہ دیا؟‬ ‫کرتے وقت مدنظر رکھنا چاہیے‪:‬‬
‫)‪ (d‬منافق کے‬ ‫)‪ (c‬کافر کے‬ ‫عیسائی کے )‪ (b‬یہودی کے‬ ‫)‪(a‬‬ ‫اساتذہ کی‬ ‫طلبہ کی‬ ‫مقاصد‬ ‫طلبہ کی‬
‫)‪(d‬‬ ‫)‪(c‬‬ ‫)‪(b‬‬ ‫)‪(a‬‬
‫ذمہ داریاں‬ ‫ذمہ داریاں‬ ‫تعلیم‬ ‫تعداد‬

‫حصہ دوم‪:‬انشائیہ سواالت‬


‫سوال نمبر ‪33‬‬

‫‪ُ (i‬د عا کے لفظی معنٰی بیان کریں۔ (‪)2‬‬

‫‪ (ii‬اسالم میں ُد عا کی اہمیت بیان کریں۔ (‪)4‬‬

‫‪ (iii‬ہمیں دعاکی قبولیت کےلیے کون سےآداب کاخیال رکھناچاہیے؟ (‪)4‬‬


‫سوال نمبر ‪34‬‬

‫‪ (i‬غزؤہ بنوُق َر یظہ کب پیش ٓایا؟ (‪)2‬‬

‫‪ (ii‬حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے قبیلہ بنوُق َر یظہ کو بدعہدی اور غداری کی کیا سزا سنائی؟ (‪)4‬‬

‫‪ (iii‬غزؤہ بنو ُق َر یظہ کے نتائج کو سامنے رکھ کر ہمیں کون سے نکات عملی زندگی میں اپنانے چاہئیں؟ (‪)6‬‬
‫سوال نمبر ‪35‬‬

‫‪ (i‬عبادت میں میانہ روی کے حوالہ سے ایک حدیث مبارک بیان کریں ۔(‪)2‬‬

‫‪ (ii‬ایک طالب علم اپنے معامالت میں میانہ روی کیسے اختیار کرسکتا ہے؟(‪)4‬‬

‫‪ (iii‬مالی معامالت میں میانہ روی کے حوالہ سے ہم کیا اقدامات کرسکتے ہیں؟(‪)4‬‬
‫سوال نمبر ‪36‬‬

‫‪ (i‬صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم سے مراد کون سی ہستیاں تھیں؟ ( ‪) 2‬‬

‫‪ (ii‬حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کی دینی خدمات بیان کریں۔ (‪)4‬‬

‫‪ (iii‬حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی زندگی میں ہمارے لیے کیا سبق ہے؟ (‪)4‬‬
‫سوال نمبر ‪37‬‬

‫‪ (i‬امن عامہ سے کیا مراد ہے؟(‪)2‬‬

‫‪ (ii‬اسالمی ریاست میں غیر مسلموں کے ساتھ تعلق کی وضاحت کریں۔(‪)4‬‬

‫‪ (iii‬اسالمی معاشرے میں امن عامہ کے فروغ کے لیے آپ اپنی تجاویز سے آگاہ کریں۔ (‪)4‬‬

You might also like