You are on page 1of 3

‫ٹائم‪:‬‬ ‫پہلی سہ ما ہی ‪24-2023‬‬

‫_________‬

‫کیمبرج سکول سسٹم دینہ‬

‫پرچہ اسال میا ت جماعت ششم‬

‫رولنمبر ______________________‬
‫____________________________________________________________________ نام‬

‫کل نمبر‬ ‫حاصل کردہ نمبر‬ ‫گری ڈ‬ ‫ریمارکس‬ ‫‪Examiner Sign.‬‬

‫‪50‬‬

‫س ‪1‬۔ درست جواب پردائرہ لگائیں۔۔‬


‫‪/7‬‬

‫‪1‬۔ قیام کا مطلب ہے‬

‫(ج)پیشانی زمین پر رکھنا‬ ‫(ب) جھکنا‬ ‫(الف) سیدھا کھڑا ہونا‬

‫‪2‬۔ اذان کہتے وقت موذن کا باوضو ہونا ضروری ہے‬

‫(ج) فرض‬ ‫(ب) مستحب‬ ‫(الف) سنت‬

‫‪ 3‬۔ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت ہے‬

‫(ج) واجب‬ ‫(ب) نفل‬ ‫)الف)فرض‬

‫‪4‬۔ حجر اسود کو بوسہ دینا کہالتا ہے‬

‫(ج) استالم‬ ‫(ب) سعی‬ ‫)الف) طواف‬

‫‪.5‬حدیبیہ کا مقام مکہ مکرمہ سے کتنے فاصلے پر واقع ہے‬

‫(ج) ‪ 12‬کلومیٹر‬ ‫(ب) ‪ 11‬کلومیٹر‬ ‫(الف) ‪ 10‬کلومیٹر‬

‫‪.6‬رمی جمرات سے کیا مراد ہے‬

‫(ج) کنکریاں مارنا‬ ‫(ب) سر منڈوانا‬ ‫(الف) چکر لگانا‬

‫‪.7‬حج کا رکن عظیم ہے‬

‫(ج) وقوف عرفہ‬ ‫(ب) وقوف منی‬ ‫(الف) وقوف مدینہ‬

‫س ‪2‬۔ خالی جگہ پر کریں ۔‬


‫‪/5‬‬
‫حج کے لفظی معنی_______ کے ہیں‬ ‫‪.1‬‬
‫فوت ہو جانے والے شخص کو _______ کہتے ہیں‬ ‫‪.2‬‬
‫ہللا تعالی نے صلح نامہ حدیبیہ کو مسلمانوں کے لیے کھلی _______ قرار دیا‬ ‫‪.3‬‬
‫نماز مسلمانوں میں پیدا _______ کرتی ہے‬ ‫‪.4‬‬
‫نماز اسالمی_______ کا سبق دیتی ہے‬ ‫‪.5‬‬

‫س ‪3‬۔ درست جواب پر ✓ اور غلط پر × لگائیں‬


‫‪/5‬‬

‫_______‬ ‫جنازے کے ساتھ کسی چیز پر سوار ہو کر چلنا چاہیے‬ ‫‪.1‬‬


‫_______‬ ‫از جنازہ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کی عالمت ہے‬ ‫‪.2‬‬
‫_______‬ ‫حج ‪ 10‬ہجری میں فرض ہوا‬ ‫‪.3‬‬
‫_______‬ ‫صلح نامہ ‪ 20‬سال کے لیے طے پایا‬ ‫‪.4‬‬
‫_______‬ ‫حضرت عثمان رضی ہللا تعالی عنہ کو شہید کر دیا گیا‬ ‫‪.5‬‬

‫س ‪4‬۔ دیے گئے سواالت کی مختصر جواب دیں (کوئی سے اٹھ )‬


‫‪/16‬‬

‫‪.1‬نماز کی فضیلت پر ایک حدیث تحریر کریں ؟‬

‫‪.2‬تلبینہ سے کیا مراد ہے ؟‬

‫‪.3‬حج کے معنی اور مفہوم لکھیں ؟‬

‫‪.4‬نماز جنازہ کے ساتھ چلنے کے دو اداب لکھیں ؟‬

‫‪5.‬اپ صلی ہللا علیہ وسلم نے خواب میں کیا دیکھا ؟‬

‫‪6.‬قریش نے کس سردار کو صلح حدیبیہ طے کرنے کے لیے بھیجا ؟‬

‫‪7.‬اذان کی ابتدا کیسے ہوئی ؟‬

‫‪8.‬ہللا تعالی پر ایمان النے کے ثمرات کیا ہیں ؟‬

‫‪9.‬توحید کے بارے میں ہللا تعالی کے دو ارشادات لکھیں ؟‬

‫‪10.‬نماز جنازہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟‬

‫س ‪5‬۔ کالم مالئیں‬


‫‪/5‬‬

‫کالم ب‬ ‫کالم الف‬

‫اسے ہاتھ سے روکو‬ ‫صلح نامہ کے بعد مسلمانوں نے دعوت تبلیغ‬

‫اور ہمیشہ رہے گا‬ ‫نماز کی پابندی کرنے سے بدن اور‬

‫پر عمل کیا جائے‬ ‫جب تم کوئی بری بات دیکھو تو‬

‫کپڑے پاک صاف رہتے ہیں‬ ‫وہ ہمیشہ سے ہے‬

‫کے میدان میں کامیابی حاصل کی‬ ‫ہللا تعالی کے تمام فرامین‬

‫س ‪6‬۔ تفصیلی جواب تحریر کریں (کوئی سے تین )‬


‫‪/12‬‬
‫‪1.‬صلح حدیبیہ کی شرائط لکھیں ؟‬

‫‪2‬۔بیعت رضوان پر نوٹ لکھیں ؟‬

‫‪3‬۔ اذان کی اہمیت بیان کریں ؟‬

‫‪4‬۔کفار نے مسلمانوں کو مکہ مکرمہ میں داخلے سے روکنے کے لیے کیا کیا اقدامات کیے ؟‬

‫‪5‬۔ مناسک حج سے کیا مراد ہے ؟‬

You might also like