You are on page 1of 3

‫ٹائم‪:‬‬ ‫پہلی سہ ما ہی ‪24-2023‬‬

‫_________‬

‫کیمبرج سکول سسٹم دینہ‬


‫پرچہ اسالمیات جماعت سوئم‬
‫رولنمبر ______________________‬
‫____________________________________________________________________ نام‬
‫کل نمبر‬ ‫حاصل کردہ نمبر‬ ‫گری ڈ‬ ‫ریمارکس‬ ‫‪Examiner Sign.‬‬
‫‪50‬‬
‫س ‪1‬۔ درست جواب پر(√)لگائیں۔۔‬
‫‪/8‬‬
‫‪1‬۔ نماز کی کنجی ہے‬
‫(ج) خلوص‬ ‫(ب) نفاست۔‬ ‫(الف)طہارت۔‬
‫‪2‬۔ اسالم کا پہال کلمہ کہالتا ہے‬
‫(ج) کلمہ استغفار‬ ‫(ب) کلمہ شہادت‬ ‫(الف)کلمہ طیبہ‬
‫‪ 3‬۔نبوت کے معنی ہیں‬
‫(ج) خبر النا‬ ‫(ب) خبر سنانا۔‬ ‫)الف) خبر دینا۔‬
‫‪4‬۔ قیامت کے دن سب سے بلند گردن ہوگی۔‬
‫(ج) موذن کی‬ ‫(ب) خطیب کی۔‬ ‫)الف) امام کی۔‬
‫‪5‬۔ وضو کے فرائض ہیں؟‬
‫(ج) پانچ‬ ‫(ب) چار۔‬ ‫)الف) دو‬
‫‪6‬۔ نماز فجر میں رکعات کی تعداد ہے ؟‬
‫(ج) آٹھ‬ ‫(ب)چھے۔‬ ‫)الف) چار۔‬
‫‪ 7‬۔ نماز اسالم کا رکن ہے‬
‫(ج) تیسرا‬ ‫(ب) دوسرا۔‬ ‫)الف) پہال۔‬
‫‪8‬۔ قران مجید میں نماز کے لیے لفظ استعمال ہوا ہے‬
‫(ج) ٰ‬
‫زکوۃ‬ ‫(ب) صلواۃ۔‬ ‫)الف) صوم۔‬
‫وضو‬ ‫اسالم۔‬ ‫شکر۔‬ ‫انکار۔‬ ‫با جماعت ۔۔‬ ‫ذکر۔‬ ‫س ‪2‬۔ خالی جگہ پر کریں ۔‬
‫‪/6‬‬
‫‪1‬۔ اذان ہللا تعالی کا اہم ترین____________ہے‬
‫‪2‬۔ نماز ____________ادا کرنی چاہیے‪-‬‬
‫‪3‬۔ ہللا تعالی____________کرنے والوں کو پسند کرتا ہے‬
‫‪ -4‬نماز ادا کرنے سے پہلے____________کرنا ضروری ہے۔‬
‫‪5‬۔ ارکان اسالم میں کسی ایک کا بھی____________کفر ہے۔‬
‫‪6‬۔ عقیدہ توحید ____________ کی بنیاد ہے ۔‬
‫‪/6‬‬ ‫س ‪3‬۔ کالم مالئیں۔‬
‫چھوڑ کر اذان سننی چاہیے‬ ‫زندگی۔‬
‫اور موت ہللا تعالی کے اختیار میں ہے ۔‬ ‫نبوت ورسالت‬
‫کی کنجی ہے‬ ‫ارکان اسالم‬
‫بہت بلند اور بڑا منصب ہے‬ ‫نماز۔‬
‫میں کسی ایک کا بھی انکار کفر ہے‬ ‫کام کاج۔‬
‫ادا کرنے سے پہلے وضو کرنا ضروری ہے‬ ‫جنت۔‬
‫س ‪4‬۔ سواالت کے مختصر جوابات لکھیں۔‬
‫‪/18‬‬
‫‪1‬۔ سورۃ االخالص کا دوسرا نام کیا ہے؟‬
‫‪2‬۔ کیا تمام انبیاء کرام علیہ السالم پر ایمان النا ضروری ہے؟‬
‫‪3‬۔ سب سے اخری نبی کون ہیں؟‬
‫‪4‬۔ کلمہ شہادت میں کس کی گواہی کا بیان ہے؟‬
‫‪5‬۔ قیامت کے دن کس کی گردن سب سے بلند ہوگی؟‬
‫‪6‬۔ اذان کی ابتدا کس سن ہجری میں ہوئی؟‬
‫‪7‬۔ دین اسالم کے ارکان کتنے ہیں؟‬
‫‪8‬۔ نمازکب فرض ہو ئی؟‬
‫‪9‬۔ قیامت کے دن کس کا چہرہ دمک رہا ہو گا؟‬
‫(کوئی سے دو )‬ ‫س ‪5‬۔ تفصیلی جوابات لکھیں۔‬
‫‪/12‬‬
‫‪1‬۔ توحید کے بنیادی تقاضے لکھیں۔‬
‫‪2‬۔ نبوت اور رسالت کے معنی و مفہوم لکھیں۔‬
‫‪3‬۔ وضو کے تین اداب لکھیں۔‬
‫‪4‬۔ اذان پڑھنے اور سننے کے اداب لکھیں۔‬
‫‪5‬۔ نماز کی اہمیت تحریر کریں۔‬
‫) حصہ ناظرہ)‬
‫حاصل کردہ نمبر‬ ‫کل نمبر ‪30‬‬
‫__________‬
‫‪/6‬‬ ‫س ‪1‬۔ زبانی جواب دیں ۔۔‬
‫‪1‬۔ ہللا تعالی کی بڑائی بیان کرتے ہوئے کیا کہنا چاہیے؟‬
‫‪2‬۔ شکر ادا کرتے ہوئے کیا کہنا چاہیے؟‬
‫‪3‬۔ ہللا تعالی سے معافی مانگنے کے لیے کیا کہنا چاہیے؟‬
‫‪/5‬‬ ‫س ‪2‬۔ نماز سنائیں ۔‬
‫________________________________‬ ‫س ‪3‬۔ ترجمہ لکھیں ۔ انما االعمال بنیات۔‬
‫‪/4‬‬
‫‪/6‬‬ ‫س ‪4‬۔ کلمہ سنائیں ۔ تیسرا ‪٫‬چوتھا۔‬
‫کھانے سے پہلے کی دعا۔‬ ‫س ‪5‬۔ دعا سنائیں۔‬
‫‪/4‬‬
‫‪/5‬‬ ‫س ‪6‬۔ سپارہ پڑھائی۔‬

You might also like