You are on page 1of 2

‫اسالمیات کے اہم مختصر سواالت‪:‬‬

‫‪1‬۔ عمل صالح سے کیا مراد ہے؟‬

‫‪2‬۔ رسالت کسے کہتے ہیں؟‬

‫‪3‬۔ نبی اور رسول میں کیا فرق ہے؟‬

‫‪4‬۔ مالئکہ سے کیا مراد ہے؟‬

‫‪5‬۔ اسالمی تشخص سے کیا مراد ہے؟‬

‫‪6‬۔ روزہ یا صوم سے کیا مراد ہے؟‬

‫‪7‬۔ مناسک حج کے نام تحریر کریں۔‬

‫‪8‬۔ سعی کسے کہتے ہیں؟‬

‫‪9‬۔ جہاد کی تعریف کریں۔‬

‫‪10‬۔ جہاد اکبر سے کیا مراد ہے؟‬

‫‪11‬۔ صدق سے کیا مراد ہے؟‬

‫‪12‬۔ عدل و انصاف کسے کہتے ہیں؟‬

‫‪13‬۔ غیبت کسے کہتے ہیں؟‬

‫‪14‬۔ تکبر کسے کہتے ہیں؟‬

‫‪15‬۔ مساوات سے کیا مراد ہے؟‬

‫‪16‬۔ شعب ابی طالب سے کیا مراد ہے؟‬

‫‪17‬۔ ذکر سے کیا مراد ہے ؟ ذکر ٰالہی کی اقسام لکھیں۔‬

‫‪18‬۔ قرآن کا نزول کس طرح ہوا؟‬

‫‪19‬۔ مکی اور مدنی سورتوں میں کیا فرق ہے؟‬

‫‪20‬۔ تدوین قرآن سے کیا مراد ہے؟‬

‫‪21‬۔ حدیث کی تعریف اور اقسام بیان کریں۔‬

‫‪22‬۔ حدیث اور سنت میں کیا فرق ہے؟‬


‫‪23‬۔ صحاح ستہ سے کیا مراد ہے؟‬

‫‪24‬۔ اصول اربعہ کے نام تحریر کریں۔‬

‫‪25‬۔ روزے کے تین انفرادی فوائد تحریر کریں۔‬

‫‪26‬۔ توحید اور شرک میں فرق بیان کریں۔‬

You might also like