You are on page 1of 66

Islamic Questions & Answers

Islamic Questions & Answers For PPSC, NTS,OTS, KPPSC

FOLLOW US: www.fb.com/mcqchain


www.mcqschain.com
‫کس سورۃ میں واقع افک کو بہتان عظیم قرار دیا گیا ؟‬
‫النسا‬
‫نور‬
‫‪,‬‬
‫معراج پے نبی ا کرمﷺ کس جانورپر سوار ہو کر گئے ؟‬
‫براق‬
‫‪,‬‬
‫واقع معراج کے وقت نبی ا کرمﷺ کی عمر کیا تھی ؟‬
‫سال ‪45‬‬
‫سال ‪50‬‬
‫‪,‬‬
‫امام حسینؓ کب پیدا ہوئے ؟‬
‫ہجری ‪3‬‬
‫ہجری ‪4‬‬
‫‪,‬‬
‫حضرت علیؓ کانکاحضرت فاطمہؓ سےکب ہوا؟‬
‫ہجری ‪1‬‬
‫ہجری ‪2‬‬
‫‪,‬‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫حضرت جویریہؓ کس غزوہ میں گرفتارہو کر آئیں تھیں؟‬
‫غزوہ حنین‬
‫غزوہ بنی مصطلق‬
‫‪,‬‬
‫حضرت عمرؓ کی اس بیٹی کا نام جو حضورﷺ کے نکاح میں آئیں ؟‬
‫حضرت ماریہؓ‬
‫حضرت حفصہؓ‬
‫‪,‬‬
‫حضرت عائشہؓ کی عصمت و عفت کی سب سے پہلے کس نے گوائی‬
‫دی ؟‬
‫حضرت عمرؓ‬
‫حضرت زیدؓ‬
‫‪,‬‬
‫حضرت عائشہؓ پر جب تہمت لگائی گئی تو یہ واقع کس نام سے‬
‫مہشور ہوا ؟‬
‫واقعہ افک‬
‫‪,‬‬
‫کس کی اوڑھنی سے غزوہ بدر کا پرچم بنایا گیا ؟‬
‫حضرت عائشہؓ‬
‫ام حبیبہؓ‬
‫‪,‬‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫حضرت خدیجہؓ کے بعد حضورﷺ نے کن سے نکاح کیا ؟‬
‫حضرت عائشہؓ‬
‫حضرت سودہؓ‬
‫‪,‬‬
‫غزوہ طائف کب ہوا؟‬
‫ہجری ‪9‬‬
‫ہجری ‪8‬‬
‫‪,‬‬
‫سریہ موتہ میں حضرت زید بن حارث کی شہادت کے بعد کمانڈر کون‬
‫بنے ؟‬
‫حضرت امیر معاویہؓ‬
‫حضرت جعفر طیارؓ‬
‫‪,‬‬
‫غزوہ حنین کب پیش آیا؟‬
‫ہجری ‪7‬‬
‫ہجری ‪8‬‬
‫‪,‬‬
‫خانہ کعبہ کی چابیاں حضورﷺ نے کس کو دیں ؟ حضرت باللؓ‬
‫حضرت عثمان بن طلحہؓ‬
‫‪,‬‬
‫فتح مکہ کے بعد حضورﷺ نے وہاں کتنے دن قیام کیا ؟‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫‪15‬‬
‫‪18‬‬
‫‪20‬‬
‫‪25‬‬
‫‪,‬‬
‫ابوسفیانؓ کی صاحب زادی جو حضورﷺ کے نکاح میں تھیں؟‬
‫ام حبیبہؓ‬
‫حضرت سودہؓ‬
‫‪,‬‬
‫حدیبیہ میں حضورﷺ کتنے دن قیام پذیر رہے ؟‬
‫‪20‬‬
‫‪22‬‬
‫‪25‬‬
‫‪30‬‬
‫‪,‬‬
‫آپﷺ نے سب سے پہلے کس جنگ میں شرکت کی؟‬
‫غزوہ ابور‬
‫جنگ فجار‬
‫‪,‬‬
‫اصول اربعہ سے کیا مراد ہے ؟‬
‫چار امام‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫فقہ جعفریہ کی چار مستند دستاویزات‬
‫‪,‬‬
‫جنگ مسیلمہ کذا ب جو کہ نبوت کا جھوٹا دعویدار تھا کو جب قتل کیا‬
‫گیا اس کی عمر کتنی تھی؟‬
‫سال‪150‬‬
‫‪,‬‬
‫جنگ یمامہ میں کتنے صحابہ شہید ہوئے ؟‬
‫‪1000‬‬
‫‪1200‬‬
‫‪,‬‬
‫حضورﷺ نے کس صحابی رسول کو قرآن پاک سنانے کے لیے کہا تھا ؟‬
‫حضرت عبداللہ بن مسعودؓ‬
‫حضرت عثمانؓ‬
‫‪,‬‬
‫کون سے دو نبی علیہ السالم ا ٓپس میں باپ بیٹا تھے اور بادشاہ بھی ؟‬
‫حضرت ابراہیمؓ اورحضرت اسماعیلؓ‬
‫حضرت داودؓ اور حضرت سلیمانؓ‬
‫‪,‬‬
‫روضہ اقدس میں آپﷺ کے ساتھ اور کون کون دفن ہے؟‬
‫حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عثمانؓ‬
‫حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمرؓ‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫‪,‬‬
‫آپﷺ کی قبر مبارک کن کے حجرہ میں ہے ؟‬
‫حضرت خدیجہؓ‬
‫حضرت عائشہؓ‬
‫‪,‬‬
‫روضہ من ریاض الجنتہ کون سی جگہ ہے ؟‬
‫روضہ اقدس سے ممبر رسولﷺ تک‬
‫روضہ اقدس سے حجرہ رسولﷺ تک‬
‫‪,‬‬
‫جبل رحمت کہاں ہے ؟‬
‫مکہ‬
‫مدینہ‬
‫‪,‬‬
‫اقصی کی تعمیر کس نبی علیہ السالم کی نگرانی میں ہوئی ؟‬
‫ٰ‬ ‫مسجد‬
‫حضرت داودؓ‬
‫حضرت سلمانؓ‬
‫‪,‬‬
‫غزوہ خندق کو غزوہ احزاب کیوں کہتے ہیں ؟‬
‫اس میں قریش کے مختلف قبائل نے متحد ہو کر حملہ کیا‬
‫‪,‬‬
‫غزوہ احد میں تیر اندازوں کی تعداد کیا تھی ؟‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫‪40‬‬
‫‪50‬‬
‫‪,‬‬
‫صحابہ صفہ کون تھے ؟‬
‫اصحاب صفہ مسجد نبوی کے ساتھ ایک جبوترہ پر رہتے تھے انہوں نے‬
‫اپنی زندگی اسالم سیکھنے کے لیے وقف کر دی تھی‬
‫‪,‬‬
‫کس سریہ پر جاتے ہوئے امیر کو حضورﷺ نے ایک تحریر دی اور ہدایت‬
‫ہوئی کہ دو دن سفر کر لینے کے بعد ہی اسے دیکھیں ؟‬
‫سریہ نخلہ‬
‫سریہ خرار‬
‫‪,‬‬
‫غزوہ ابوا میں حضورﷺ کتنے دن مدینہ سے باہر رہے ؟‬
‫‪15‬‬
‫‪20‬‬
‫‪,‬‬
‫غزوہ ابوا پر جاتے ہوئے حضورﷺ کن کو مدینہ کو قائم مقام امیر بنا کر گئے‬
‫؟‬
‫حضرت عثمانؓ‬
‫حضرت سعد بن عبادہؓ‬
‫‪,‬‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫حضرت یوسفؓ کے دادا کا کیا نام تھا؟‬
‫‪,‬‬
‫ہجرت حبشہ میں کون سے خلیفہ راشد شامل تھے ؟‬
‫حضرت علیؓ‬
‫حضرت عثمانؓ‬
‫‪,‬‬
‫حضرت ابراہیمؓ کا حضرت لوطؓ سے کیا رشتہ تھا؟‬
‫بھتیجا‬
‫‪,‬‬
‫رقاب سے کیا مراد ہے ؟‬
‫غالم‬
‫دولت مند‬
‫‪,‬‬
‫کاتبین قرا ٓ ن میں عشرہ مبشرہ کی تعداد کتنی تھی ؟‬
‫‪2‬‬
‫‪4‬‬
‫‪6‬‬
‫‪8‬‬
‫‪,‬‬
‫آپ ﷺ نے قرآن پاک کی کتابت کے لیے کتنے صحابہ کو مامور کیا ؟‬
‫‪20‬‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫‪30‬‬
‫‪40‬‬
‫‪50‬‬
‫‪,‬‬

‫‪Islamic Questions & Answers For PPSC,NTS,OTS,KPPSC‬‬

‫فترۃالوحی سے کیا مراد ہے ؟‬


‫پہلی اور آخری وخی کا عرصہ‬
‫پہلی اور دوسری وحی کا درمیانی وقفہ‬
‫‪,‬‬
‫االحد ہفتہ کے کس دن کو کہتے ہیں ؟‬
‫جمعہ‬
‫ہفتہ‬
‫اتور‬
‫منگل‬
‫‪,‬‬
‫التین کے کیا معنی ہیں ؟‬
‫انجیر‬
‫شہد‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫‪,‬‬
‫اسرائیل کے کیا معنی ہیں؟‬
‫بھگڑئی ہوئی قوم‬
‫اللہ کا بندہ‬
‫سرکش ‪ ،‬ظالم‬
‫‪,‬‬
‫الست ہفتہ کے کس دن کو کہتے ہیں ؟‬
‫جمعہ‬
‫ہفتہ‬
‫اتور‬
‫منگل‬
‫‪,‬‬
‫جمادی الثانی کا کون سا نمبر ہے ؟‬
‫‪2‬‬
‫‪3‬‬
‫‪4‬‬
‫‪6‬‬
‫‪,‬‬
‫ربیع الثانی کا کون سا نمبر ہے ؟‬
‫‪2‬‬
‫‪3‬‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫‪4‬‬
‫‪7‬‬
‫‪,‬‬
‫صفر کے معنی کیا ہیں ؟‬
‫صفر کرنے واال مہینہ‬
‫منحوس مہینہ‬
‫خالی ‪ ،‬زرد‬
‫انتہائی احتیات واال مہینہ‬
‫‪,‬‬
‫زمانہ جہالیت میں محرم کا نام کیا تھا ؟‬
‫االولی‬
‫ٰ‬ ‫محرم‬
‫صفر االولی‬
‫‪,‬‬
‫چار متبرک مہینوں کے نام لکھیں‬
‫محرم‪ ،‬رجب‪ ،‬زیقد‪،‬ذوالحج‬
‫‪,‬‬
‫جہنم کے نگران کا کیا نام ہے ؟‬
‫رضوان‬
‫مالک‬
‫‪,‬‬
‫جنت کے خازن کا کیا نام ہے ؟‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫رضوان‬
‫مالک‬
‫‪,‬‬
‫ام جمیل کا حضورﷺ سے کیا رشتہ تھا ؟‬
‫چچی‬
‫پھوپھی‬
‫‪,‬‬
‫اصحاب کہف کے کتے کا کیا نام تھا ؟‬
‫قضاشرہ‬
‫قطمیر‬
‫‪,‬‬
‫مواخات (بھائی جارہ) کون سےمقام پے عمل میں آیا ؟‬
‫مسجد نبوی‬
‫مسجد قبا‬
‫حضرت انسؓ کے گھر‬
‫حضرت ایوب انصاریؓ کے گھر‬
‫‪,‬‬
‫حضورﷺ کے سب سے بڑے بیٹے کون تھے؟‬
‫حضرت ابراہیمؓ‬
‫حضرت قاسمؓ‬
‫‪,‬‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫پہلی جنگ جو مسلمانوں نے سرزمین عرب سے باہر لڑی ؟‬
‫موتہ‬
‫تبوک‬

‫صلوۃ وسطی سے مراد ہے ؟‬


‫نماز ظہر‬
‫نماز عصر‬
‫‪,‬‬
‫کتاب البارع۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی کتاب ہے ؟‬
‫سیرت‬
‫لغت‬
‫‪,‬‬

‫‪Islamic Questions & Answers For PPSC,NTS,OTS,KPPSC‬‬

‫ہجرت کے موقع پرحضورﷺ کے قتل کے لیے جو منصوبہ بنایا گیا اس میں‬


‫قریش کے کتنے سردار شامل تھے ؟‬
‫‪9‬‬
‫‪10‬‬
‫‪11‬‬
‫‪12‬‬
‫‪,‬‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫ہجرت سے قبل حضورﷺ کے قتل کا منصوبہ ایک پارلیمنٹ میں بنایا گیا ؟‬
‫تاریخ میں اس پارلیمنٹ کو کس نام سے یاد کیا جاتا ہے ؟‬
‫دارالنداوہ‬

‫غاز ثور مکہ سے کس جانب واقع ہے ؟‬


‫بجانب مدینہ‬
‫بجانب یمن‬

‫دوشنبہ ہفتہ کے کس دن کو کہتے ہیں ؟‬


‫سوموار‬
‫‪,‬‬
‫‪،‬فاروق‪ ،‬حضرت عمرؓ کا لقب تھا اس کے لغوی معنی کیا ہیں؟‬
‫لوگوں کو حقوق دلوانے واال‬
‫حق و باطل میں فرق کرنے واال‬
‫‪,‬‬
‫حضرت عمرؓ کو فاروق کا خطاب کب مال؟‬
‫اسالم النے پر‬
‫فتخ مکہ پر‬
‫جنگ بدر میں‬
‫جنگ احد میں‬
‫‪,‬‬
‫حضرت عمرؓ کا مکان کس نام سے مشہور تھا ؟‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫دارالفتح‬
‫دارالقفاء‬
‫‪,‬‬
‫غزوہ بدر میں حضورﷺ نے کن کے بارہ میں کہا کہ اگر وہ نظر آئیں تو ان‬
‫کو قتل نہ کیا جائے؟‬
‫ا۔ حضرت عباسؓ‬
‫ب۔ حضرت خالد بن ولیدؓ‬
‫ج۔ ابوالبختری‬
‫الف اور ب دونوں‬
‫الف اور ج دونوں‬
‫‪,‬‬
‫حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے متعلق وصیت کی تھی کہ اسے فروخت کر‬
‫کے اس سے قرض ادا کر دیا جائے‪ ،‬ان کا گھر کس نے خریدا ؟‬
‫حضرت عثمانؓ‬
‫حضرت امیر معاویہؓ‬
‫‪,‬‬
‫دوسروں کو نازیبہ ناموں سے پکارنے کی ممانعت کس سورۃ میں ہے ؟‬
‫االنعام‬
‫الحجرات‬
‫‪,‬‬
‫"‪Who is the Writer of "Tum aik Gorak Dhanda ho‬‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫‪a. Allama Iqbal‬‬
‫‪b. Makhdoom Bilawal‬‬
‫‪c. Naz Khialvi‬‬
‫‪d. Faiz Ahmed Faiz‬‬
‫‪,‬‬
‫سال میں کتنے دنوں میں روزہ ممنوع ہے ؟‬
‫‪2‬‬
‫‪3‬‬
‫‪4‬‬
‫‪5‬‬
‫‪,‬‬
‫وتر کے معنی کیا ہیں ؟‬
‫طاق‬
‫‪,‬‬
‫اسالم میں کل کتنی نمازوں کو واجب قرار دیا گیا؟‬
‫‪2‬‬
‫‪3‬‬
‫‪4‬‬
‫‪5‬‬
‫‪,‬‬
‫عیدین کی نماز میں کل کتنی تکبیریں ہوتی ہیں؟‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫‪4‬‬
‫‪6‬‬
‫‪,‬‬
‫واقعہ معراج کو ذکرسورۃ بنی اسرائیل کےعالوہ کس سورۃ میں آیا ہے ؟‬
‫النجم‬
‫الطارق‬
‫‪,‬‬
‫جنگ قادسیہ میں مسلمانوں کا سپہ ساالر کون تھا؟‬
‫حضرت سعد بن ابی وقاصؓ‬
‫حضرت عمرؓ‬
‫‪,‬‬
‫حضرت ابو بکرصدیقؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی ؟‬
‫حضرت سعد بن ابی وقاصؓ‬
‫حضرت عمرؓ‬
‫‪,‬‬
‫جنگ سالسل کس خلیفہ کے عہد میں لڑی گئی ؟‬
‫حضرت ابو بکرصدیقؓ‬
‫حضرت عمرؓ‬
‫‪,‬‬
‫صحیح مسلم کے مولف کا کیا نام ہے ؟‬
‫امام مالک بن انس‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫امام مسلم بن حجاج بن مسلم‬
‫‪,‬‬
‫حضرت یوسفؓ کے والد حضرت یعقوبؓ تھے‪،‬خضرت یعقوبؓ کے والد‬
‫کا کیا نام تھا؟‬
‫حضرت اسحاقؓ‬
‫‪,‬‬
‫حضورﷺ نے مہر میں حضرت خدیجہؓ کو کتنے اونٹ دیے ؟‬
‫‪20‬‬
‫‪30‬‬
‫‪,‬‬
‫حضورﷺ نے کس درخت کے نیچے بیعت لی ؟‬
‫شیشم‬
‫ببول‬
‫‪,‬‬
‫حضورﷺ نے مکہ کا گورنر سب سے پہلے کس کو مقرر کیا ؟‬
‫عتاب بن اسیدہؓ‬
‫خالد بن سعیدؓ‬
‫‪,‬‬
‫خانہ کعبہ کا نام کعبہ کیوں رکھا گیا ؟‬
‫مکعب شکل کی وجہ سے‬
‫‪,‬‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫خانہ کعبہ کے پہلے متولی کون تھے ؟‬
‫حضرت ابراہیمؓ‬
‫حضرت اسماعیلؓ‬
‫‪,‬‬
‫جبل زیتون کہاں واقع ہے ؟‬
‫مکہ‬
‫فلسطین‬
‫‪,‬‬
‫کون تھیں؟)‪،،(Rachel‬راخل‪،،‬‬
‫عزیز مصر کی بیوی‬
‫حضرت یوسف کی والدہ‬
‫‪,‬‬
‫آیت الکرسی کس سورۃ میں ہے ؟‬
‫سورۃ النسا‬
‫سورۃ البقرہ‬
‫‪,‬‬
‫حج مبرور سے کیا مراد ہے ؟‬
‫حج ا کبر‬
‫مقبول حج‬
‫‪,‬‬
‫انانیت سے کیا مراد ہے ؟‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫خود پسندی‬
‫شرک‬
‫‪,‬‬
‫کلمہ شہادت کے کتنے حصے ہیں ؟‬
‫دو‬
‫تین‬
‫‪,‬‬
‫مشرکین مکہ فرشتوں کے بارے میں کیا عقیدہ رکھتے تھے؟‬
‫اللہ کے برگذیدہ بندے‬
‫اللہ کی بیٹیاں‬
‫‪,‬‬
‫عہد الست کسے کہتے ہیں؟‬
‫عالم اردوح میں اللہ سے کیاہواوعدہ‬
‫قیامت کے دن کا قائم کیاہونا‬
‫‪,‬‬
‫تثلیث سے کیا مراد ہے ؟‬
‫دو خداوں کو ماننا‬
‫تین خدا ٔوں کو ماننا‬
‫‪,‬‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫دوسری بیت عقبہ میں کل ‪ 75‬لوگ شامل تھے ان میں کتنی عورتیں ‪,‬‬
‫شامل تھیں ؟‬
‫‪2‬‬
‫‪3‬‬

‫یام تشریق‪ ،،‬کن ایام کو کہتے ہیں ؟‪,‬‬


‫ماہ زی الحجہ کی گیارہ ‪ ،‬بارہ اور تیرہ تاریخوں کو‬

‫حضرت یوسف ‪ ۴‬نے خواب میں کتنے ستارے دیکھے تھے ؟‬


‫‪10‬‬
‫‪11‬‬

‫سورۃ توبہ قرآن پاک کی واحد سورۃ جو بسم اللہ کے بغیر شروع ہوتی‬
‫کون سے پارہ میں ہے ؟‬
‫‪7‬‬
‫‪8‬‬
‫‪9‬‬
‫‪10 & 11‬‬

‫حضرت یوسف ‪ ۴‬کے حقیقی بھائی کا نام کیا تھا ؟‪,‬‬


‫بنیا مین‬
‫ذوالقرنین‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫جنگ بعاث کن دو قبائل کے درمیان لڑی گئی ؟‬
‫اوس اور قریش‬
‫اوس اور خزرج‬

‫عقبہ کے معنی کیا ہیں ؟‪,‬‬


‫خفیہ بات چیت‬
‫تنگ پہاڑی راستہ‬

‫طائف کے سفر سے واپسی پر نبی ا کرم ﷺ نے کس شخص کو مکہ میں‬


‫پناہ دینے کے لیے پیغام بھیجا اور اس نے قبول کر ‪,‬لیا ؟‬
‫احنس بن شریق‬
‫ُمعطم بن عدی‬

‫حضرت ابو بکر صدیق رضی هللا عنه کو “صدیق” کا خطاب کب مال ؟‬
‫ہجرت کے دوران ہمراہ سفر کرنے پر‬
‫واقع معراج کی تصدیق کرنے پر‪,‬‬

‫? ‪Name the Battle that Stopped Mangols enter the Egypt‬‬


‫‪,Ain Jalut‬‬
‫‪Siege of Baghdad‬‬

‫جنگ بُعاث کہاں لڑی گئی ؟‬


‫مکہ‬
‫‪،‬مدینہ‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫؟‬، ‫عقبہ کا مقام کہاں پہ واقع ہے‬
‫منی کے پاس‬،
‫غارِحرا کے پاس‬

‫؟‬، ‫معراج کے سفر میں تیسرے آسمان پر آپ ﷺ کی مالقات کن سے ہوئی‬


۴ ‫حضرت یحیی بن زکریا‬
،۴ ‫حضرت یوسف‬

Christians believe in...............of God.


A. Trinity،
B. Disciple

The Prophet (PBUH) prayed several times for victory in the war
of ditch. Name the Mosque?
Masjid Fatah،
Masjid Nabvi

How many doors are of Masjid-e-Haram?


25
30

The Prophet (PBUH) used to go to a particular mosque on


every 17th of Ramzan. What’s the name of that mosque?

FOLLOW US: www.fb.com/mcqchain


www.mcqschain.com
A. Quba،
B. Nabvi

The Prophet (PBUH) himself laboured for a mosque. what’s its


name?
A. Quba،
B. Al-Haram

What is the distinctive mark of a Muslim colony?


A. Mosque،
B. Islamic Caps

What is meant by Mabrood?


A. That Hajj which is performed to obtain the goodwill of
Allah،
B. That Umrah which is performed in Ramadan

What is meant by Tawaf-e-Wadah?


Last Tawaf before leaving home،
First Tawaf before leaving home

From which Prophet’s age Hajj was started?


Hazrat Ibrahim،
Hazrat Ismail
FOLLOW US: www.fb.com/mcqchain
www.mcqschain.com
‫?‪How many Arkan Roza has‬‬
‫‪2‬‬
‫‪3،‬‬
‫‪4‬‬
‫‪5‬‬

‫مشرکین مکہ نے نجاشی کے دربار میں اپناوفد کب بھیجا ؟‬


‫پہلی ہجرت حبشہ کے بعد‬
‫دوسری ہجرت حبشہ کے بعد‪،‬‬

‫قریش نے حضرت ابوطالب سے کس نواجوان کےبدلے کہا تھا کہ یہ‬


‫خوبصورت نوجوان رکھ لیجیے اور محمد ﷺ کو ہمارے حوالے کر دیں ؟‬
‫ولید بن مغیرہ‬
‫ُعمارہ‪،‬‬

‫ہجرت حبشہ کے لیے مسلمانوں نے کون ساسمندرعبور کیا ؟‬


‫‪،‬بحراحمر‬
‫بحر قلزم‬

‫عشرہ مبشرہ میں سے کتنے صحابہ حضرت ابوبکرصدیق کی وجہ سے‬


‫ایماں الئے ‪،‬؟‬
‫‪4‬‬
‫‪5‬‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫‪6‬‬
‫‪9‬‬

‫جنگ بدر میں مسلمانوں کے لشکر میں کتنے گھوڑے شامل تھے ‪،‬؟‬
‫‪2‬‬
‫‪8‬‬
‫‪20‬‬
‫‪100‬‬

‫جنگ بدر میں مسلمانوں کی امداد کے لیے کتنے فرشتےآُئے ‪،‬؟‬


‫‪500‬‬
‫‪1000‬‬
‫‪2500‬‬
‫‪10000‬‬

‫جنگ بدر میں مسلمانوں کے لشکر میں کتنےلوگوں کے پاس تلواریں تھیں‬
‫‪،‬؟‬
‫‪02‬‬
‫‪08‬‬
‫‪06‬‬

‫سورۃ “تبت یدا” کس موقع پرنازل ہوئی ‪،‬؟‬


‫خفیہ تبلیغ کے بعد جب اعالنیہ تبلیغ کا سلسلہ شروع ہوا تو نبی پاک‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫نے جب کوہ صفا پر سب قریش کا ا کٹھا کیا اور تبلیغ شروع کی تو ابو‬
‫لہب نے کہا تو سارے دن غارت ہو تو نے ہمیں اس لیے جمع کیاتو اس‬
‫کے جواب میں یہ سورۃ ‪،‬نازل ہوئی‬

‫قریش کے کس بڑے سردار کے دونوں بیٹوں سے حضورﷺ کی دو بیٹیوں‬


‫کی شادی ہوئی تھی لیکن بعثت کے بعد طالق ہوگئی ‪،‬؟‬
‫ابو لہب‬
‫ابو سفیان‬

‫ابو لہب کی بیوی اُم جمیل جس کا اصل نام اروی تھا کا ابو سفیان سے‬
‫کیا رشتہ تھا ‪،‬؟‬
‫پہلی بیوی‬
‫بہن‬

‫ابو جہل اور عقبہ بن ابی معیط جس نے حضور ﷺ پرنماز کی حالت میں‬
‫اوجھڑی پھینکی دونوں نبی پاک ﷺ کے پڑوسی تھے‬

‫عہد بنو امیہ کاخاتمہ کس جنگ سے ہوا ‪،‬؟‬


‫جنگ زاب‬
‫جنگ رادڑ‬

‫‪،،‬قبتہ الصخرا‪ ،،‬کس مقام کو کہتے ہیں ؟‬


‫جہاں سے نبی پاک نے معراج کے سفر کا آغاز کیا‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫ابوموسی بنوائی ‪،‬؟‬
‫ٰ‬ ‫کس خلیفہ نے نہر‬
‫حضرت عثمان ؓ‬
‫حضرت عمر ؓ‬

‫اندلس کا آخری بادشاہ جسے مسلمانوں کے ہاتھوں شکست ہوئی‪،‬؟‬


‫کاونٹ جولین‬
‫راڈرک‬

‫کس اندلسی گورنر نے مسلمانوں کو اندلس پر حملہ کی دعوت دی ‪،‬؟‬


‫کاونٹ جولین ‪،‬‬
‫راڈرک‪،‬‬

‫ایران کے تاریخی جھنڈے کا کیا نام تھا؟‪،‬‬


‫درفشیں کاریانی ‪،‬‬
‫شمرذی الجوش‬

‫حضرت عمر بن عبدالعزیز کی والدہ حضرت عمر فاروقؓ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔‬


‫تھیں؟‬
‫نواسی‬
‫پوتی‬

‫قرآن پاک کی آخری آیت سجدہ کس سورۃ میں ہے ‪،‬؟‬


‫سورۃ قریش‬
‫سورۃ علق‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫سورۃ الطارق میں ‪ ،،‬الطارق ‪ ،،‬سے کیا مراد ہے‪،‬؟‬
‫صبح کا تارا‬
‫ٹھنڈی ہوا‬

‫صلوۃ االوابین کب پڑھی جاتی ہیں‪،‬؟‬


‫ظہر کے بعد‬
‫مغرب کے بعد‬

‫‪ ،،‬فردوس الحکمت‪ ،،‬کے مصنف کون ہیں ؟‬


‫علی الطبری‬
‫موسی الخوارزمی‬
‫ٰ‬

‫ںصیر الدین طوسی نے بطور وزیز کس کے ساتھ کام کیا ‪،‬؟‬


‫چنگیز خاں‬
‫ہالکو خاں‬

‫ابرہہ جس نے کعبہ پر حملہ کیا کون تھا ‪،‬؟‬


‫ا۔ عرب‬
‫ب۔ حبشی‬

‫کس مسملمان سائنسدان نے ثابت کیا کہ روشنی کی رفتار آواز کی رفتار‬


‫سے زیادہ ہے ‪،‬؟‬
‫الخوارزمی‬
‫البیرونی‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫یکم جنوری کو کس اسالمی ملک کا قومی دن منایا جاتا ہے ؟‬
‫‪،‬سوڈان‬
‫‪،‬نائیجریا‬

‫کس اسالمی ملک کی قومی زمان انگلش ہے ؟‬


‫سوڈان‬
‫نائیجریا‬

‫عربی کتنے مسلم ممالک کی قومی زبان ہے ‪،‬؟‬


‫‪26‬‬
‫‪30‬‬

‫کون سے عورت نبوت کی دعویدار تھی ‪،‬؟‬


‫عدی بنت جراح‬
‫سجاح بنت حارث‬

‫حضرت ابو بکر صدیقؓ آپﷺ سےکتنے چھوٹے تھے‪،‬؟‬


‫دو سال‬
‫تین سال‬

‫‪ ،،‬بکر‪ ،،‬کے معنی کیا ہیں؟‬


‫جوان اونٹ‪،‬‬
‫جوان گھوڑا‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫جنگ نہروان کن کے درمیان لڑی گئی ‪،‬؟‬
‫حضرت علیؓ اور امیر معاویہؓ‬
‫‪،‬حضرت علیؓ اورخواج‬

‫عبداللہ بن صبا جو کہ فتنوں کا محور تھا کہاں کا رہنے واال تھا ؟‬


‫‪،‬دمشق‬
‫بغداد‬

‫حضرت عثمانؓ نے جو کنواں خرید کر مسلمانوں کے لیے وقف کیا اس کا‬


‫کنواں کا نام کیا تھا‪،‬؟‬
‫بئر جابیہ‬
‫‪،‬بئر رومہ‬

‫کس جنگ میں خالد بن ولیدؓ کو معزول کرکے نائب بنا دیا گیا ‪،‬؟‬
‫‪،‬جنگ حمص‬
‫جنگ حنین‬

‫کس جنگ کے نتیجہ میں عراق فتح ہوا ‪،‬؟‬


‫جنگ قادسیہ‬
‫جنگ جلولہ‬

‫حضرت عمرؓ بچپن میں کیا کام کرتے تھے ‪،‬؟‬


‫کپڑے کا کام‬
‫اونٹ چراتے تھے‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫سوال‪ :‬ان صحابیؓ کا نام بتائیے جن کے متعلق حضور ﷺ نے فرمایا‪":‬وہ‬
‫اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہے؟‬
‫جواب‪ :‬حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ۔‪,‬‬

‫سوال‪ :‬حوارئ رسول ﷺکہالنے والے صحابی کا نام بتائیے؟‬


‫جواب‪ :‬حضرت زبیر ابن العوام رضی اللہ عنہ(جو آپؓ کے پھوپی زاد ‪,‬‬
‫بھائی تھے)۔‪،‬‬

‫سوال‪ :‬اُن صحابہ کرامؓ کے نام بتائیے جنہیں حضور ﷺ نے فرمایا‪ :‬فداک‬
‫ابی و امی (میرے ماں باپ تم پر فدا ہوں)؟‬
‫جواب‪ :‬حضرت زبیر ابن العوامؓ اور حضرت سعد ابن ابی وقاصؓ۔‪،‬‬

‫سوال‪ :‬بتائیے حضور ﷺ نے حضرت زبیر ابن العوامؓ سے فدا ک ابی و امی‬
‫کب فرمایا تھا؟‬
‫جواب‪ :‬غزو ٔہ احزاب کے موقع پر جب انہوں نے حضور ﷺ کے ارشاد کے‬
‫مطابق یہود ِ بنو قریظہ کی خبر النے کے ُپر خطر کام کو انجام دیا تھا۔‪،‬‬

‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬بتائیے حضور ﷺ نے حضرت سعد ابن ابی وقاصؓ کے متعلق‬
‫فداک ابی و امی کب فرمایا تھا؟‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫جواب‪ :‬غزو ٔہ احد کے اس موقع پر جب آپ ﷺ پر کافروں نے زبردست‬
‫حملہ کردیا تھااور حضرت سعدؓ بڑی پھرتی سے ان پر تیر چال رہے‬
‫تھے۔‪،‬‬

‫رئیس خیبر مرحب کو کونسے صحابیؓ نے‬


‫ِ‬ ‫سوال‪ :‬بتائیے غزوہ خیبر میں‬
‫قتل کیا تھا؟‬
‫‪,‬جواب‪ :‬حضرت علی رضی اللہ عنہ نے۔‬

‫سوال‪ :‬بتائیے مرحب کا بھائی غزوہ خیبر میں کس کے ہاتھوں قتل ہوا تھا؟‬
‫‪,‬جواب‪ :‬حضرت زبیر ابن العوام رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں سے۔‬

‫سوال‪ :‬ان صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسالم کے سب سے پہلے داعی بن کر‬


‫مدینہ طیبہ گئے تھے؟‬
‫‪,‬جواب‪ :‬حضرت مصعب ابن عمیر رضی اللہ عنہ۔‬

‫خلیل رسولؓ کہالتے تھے؟‬


‫ِ‬ ‫سوال‪ :‬صحابہ کرامؓ میں کون‬
‫‪,‬جواب‪ :‬حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ۔‬

‫سوال‪ :‬حضور ﷺ نے "مسیح االسالم"کا لقب کس صحابیؓ کو عطا ء‬


‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫فرمایا تھا؟‬
‫جواب‪ :‬حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ کو۔‬

‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا اصلی نام بتائیے؟‬
‫جواب‪ :‬مابہ۔‬

‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬کونسے صحابی کو حضور ﷺ نے منافقین کے نام بتادئے تھے؟‬
‫جواب‪ :‬حضرت حذیفہ بن الیمان رضی اللہ عنہ کو۔‬

‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬بتائیے حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا کیا لقب تھا؟‬
‫جواب‪ :‬فقیہ االمت۔‬

‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬بتائیے "صاحب السر" کن صحابی کا لقب تھا؟‬
‫جواب‪ :‬حضرت حذیفہ بن الیمان رضی اللہ عنہ کا۔‬

‫‪,‬‬
‫سوال‪" :‬جنت البقیع" میں سب سے پہلے دفن ہونے والے صحابیؓ کا نام‬
‫بتائیے؟‬
‫جواب‪ :‬حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ۔‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬ان صحابی کا نام بتائیے جن کے متعلق حضور ﷺ نے فرمایا‬
‫تھا‪":‬میں اس کا وارث ہوں اور وہ میرا وارث ہے"؟‬
‫جواب‪ :‬حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کے لئے۔‬

‫‪,‬‬
‫ِب بھی‬
‫سوال‪ :‬اس خوش نصیب صحابی کا نام بتائیے جو حضور ﷺ کے ُمح ّ‬
‫تھے اور محبوب بھی؟‬
‫جواب‪ :‬حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کے لئے۔‬

‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬حضور ﷺ نے حضرت خالد بن ولیدؓ کو "اللہ کی تلواروں میں سے‬
‫ایک تلوار" کب فرمایا تھا؟‬
‫جواب‪ :‬جب جنگ موتہ میں گھمسان کا َرن پڑا اور حضور ﷺ مدینہ میں‬
‫صحابہؓ کی ایک جماعت کے درمیان مسجد نبوی میں تشریف فرما‬
‫تھے‪ ،‬تو یکایک آپؓ نے فرمایا‪":‬زید شہید ہوئے اور اب جعفر نے علم‬
‫سنبھاال‪ ،‬جعفر شہید ہوئے اور اب علم عبد اللہ بن رواحہ کے ہاتھ میں ‪،‬‬
‫وہ بھی جنت کو سدھارے‪ ،‬اور اب علم اس شخص نے تھام لیا ہے جو‬
‫اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہے"۔‬

‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬ان صحابیؓ کا نام بتائیے جنہوں نے حضور ﷺ کی غالمی کو اپنے‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫ماں باپ کے پاس جانے پر ترجیح دی تھی؟‬
‫جواب‪ :‬حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ۔‬

‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬ان صحابی کا نام بتائیے جو حضور ﷺ کے منہ بولے بیٹے تھے؟‬
‫جواب‪ :‬حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ۔‬

‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬ہجرت کے بعد جب حضور ﷺ قباء میں مقیم تھے‪ ،‬ایک روز مجلس‬
‫میں کھجوریں تناول فرمارہے تھے کہ ایک صحابیؓ سفر سے آرہے تھے‪ ،‬وہ‬
‫آئے سالم عرض کرنے کے بعد بغیر کچھ کہے سنے کھجوریں کھانے لگے‪ ،‬تو‬
‫آپؓ نے فرمایا‪ :‬سبحان اللہ!تمہاری آنکھ آئی ہوئی ہے اور تم کھجوریں‬
‫کھارہے ہو"؟ اس پر ان صحابیؓ نے ایسا جواب دیا کہ حضور ﷺ ایسے‬
‫دندان مبارک نظر آنے لگے‪ ،‬بتائیے وہ صحابی کون‬
‫ِ‬ ‫ہنس پڑے کہ آپ کے‬
‫تھے اور انہوں نے کیا جواب دیا تھا؟‬
‫جواب‪ :‬وہ حضرت صہیب رومیؓ تھے اور انہو ں نے کہا ‪:‬یا رسول‬
‫اللہؓ!میں اس آنکھ کی طرف سے کھا رہا ہوں جو اچھی ہے۔‬

‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬حضور ﷺ نے حضرت عثمان بن مظعونؓ سے کب فرمایا تھا‪ ":‬اللہ‬
‫تعالی تمہاری بیوی کو تمہارے لئے اور تمہیں اس کے لئے بے پردہ بنایا‬
‫ٰ‬
‫ہے"؟‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫جواب‪ :‬جب حضرت عثمان بن مظعونؓ نے حضور ﷺ سے عرض کیا کہ‬
‫فرط شرم وحیاء کی وجہ سے خلوت میں بھی بے پردہ ہونا پسند‬
‫ِ‬ ‫وہ‬
‫نہیں کرتے۔‬

‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬حضرت عمر فاروقؓ کی بہن حضرت فاطمہؓ اور بہنوئی حضرت‬
‫سعید بن زیدؓ کو قرآن مجید کون پڑھایا کرتے تھے؟‬
‫جواب‪ :‬حضرت خباب ابن االرت رضی اللہ عنہ۔‬

‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬ایران کے شہر نہاوند میں فاتح اسالمی لشکر کی کن صحابیؓ‬
‫کی قیادت میں داخل ہوا تھا؟‬
‫جواب‪ :‬حضرت حذیفہ ابن الیمان رضی اللہ عنہ کی قیادت میں۔‬

‫‪,‬‬
‫فاتح نہاوند حضرت حذیفہؓ کو‬
‫ِ‬ ‫سوال‪ :‬امیر المؤمنین حضرت عمر ؓ نے‬
‫قومی خدمات سے سبکدوش کرکے کیا ذمہ داری سونپی تھی؟‬
‫جواب‪ :‬انہیں مدائن کا گورنر بنادیا تھا۔‬

‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬ان صحابیؓ کا نام بتائیے جن سے حضور ﷺ نے سورہ نساء‬
‫شدت تاثیر سے آپ کی چشمِ مبارک سے آنسو جاری‬
‫ِ‬ ‫پڑھوا کر سنی تو‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫ہونے لگے؟‬
‫جواب‪ :‬حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ۔‬

‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬حضور ﷺ کا یہ ارشاد کونسے صحابیؓ کے بارے میں ہے‪":‬جو‬
‫شحص چاہتا ہے کہ قرآن کو اسی طرح تر و تازہ پڑھنا سیکھے جس طرح‬
‫وہ نازل ہوا ہے تو وہ قراءت میں ابن ا ُ ّم عبد کی تقلید کرے" ؟‬
‫جواب‪ :‬حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں۔‬

‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬صحابہ کرامؓ میں سے کون یہ ارشاد فرمایا کرتے تھے‪":‬مجھے تین‬
‫آدمیوں پر بڑا تعجب ہوتا ہے‪ :‬ایک وہ جو ہر وقت دنیا کی طلب میں ہے‬
‫حاالنکہ موت اس کی طلب میں ہے‪ ،‬دوسرا وہ جو موت کو بھال بیٹھا ہے‬
‫مگر موت اس سے غافل نہیں ہے‪ ،‬تیسرا وہ جو قہقہہ مار کر ہنستا ہے‬
‫حاالنکہ اس کو یہ علم نہیں کہ اللہ اس سے راضی ہیں یا ناراض"؟‬
‫جواب‪ :‬حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ۔‬

‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬حضرت سلمان فارسیؓ کو کونسی تین چیزیں ا کثر غمگین‬
‫کردیتی تھیں؟‬
‫عذاب قبر‪،‬‬
‫ِ‬ ‫جواب‪)۱( :‬حضور ﷺ اور آپؓ کے ساتھیوں سے جدائی‪)۲( ،‬‬
‫خوف قیامت۔‬
‫ِ‬ ‫(‪)۳‬‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬حضور ﷺ نے یہ کن صحابی کی شان میں فرمایا تھا‪" :‬آسمان کسی‬
‫ایسے شخص پر سایہ فگن نہیں ہوا اور زمین نے کسی ایسے شخص کو‬
‫کندھوں پر نہیں اٹھا یاجو ان سے زیادہ سچی زبان رکھتا ہو" ؟‬
‫جواب‪ :‬حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ۔‬

‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬کونسے صحابی نے حضرت امیر معاویہؓ کو ان کے محل الخضراء‬
‫کی تعمیر پر یہ کہہ کر ٹوکا تھا‪" :‬اگر اس محل کی تعمیر اللہ کے مال سے‬
‫ہورہی ہے تو خیانت ہے اور اگر اس پر اپنا مال خرچ کررہے ہو تو یہ‬
‫اسراف(فضول خرچی) ہے" ؟‬
‫جواب‪ :‬حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ۔‬

‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬غزوہ احد میں جنگ بند ہونے کے بعد حضور ﷺ ایک خوبرو شہید‬
‫کی خاک و خون میں لتھڑی الش کے پاس کھڑے ہوئے اور آبدیدہ ہوکر‬
‫فرمایا‪" :‬میں نے مکہ میں تمہارے جیسا حسین اور خوش لباس اور کوئی‬
‫نہ دیکھا تھا لیکن آج دیکھ رہا ہوں کہ تمہارے بال گرد آلود اور الجھے ہوئے‬
‫ہیں اور تمہارے جسم پر صرف ایک چادر ہے‪ ،‬میں گواہی دیتا ہوں کہ تم‬
‫تعالی کی بارگاہ میں ہوگے"‪ ،‬آپ ان صحابی کانام‬
‫ٰ‬ ‫لوگ قیامت کے دن اللہ‬
‫بتائیے؟‬
‫جواب‪ :‬حضرت مصعب ابن عمیر رضی اللہ عنہ۔‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫‪,‬‬
‫سوال‪ :‬بتائیے مشہور صحابی حضرت معصب بن عمیرؓ کی اہلیہ کا‬
‫حضور ﷺ سے کیا رشتہ تھا؟‬
‫جواب‪ :‬ان کی اہلیہ حضرت حمنہؓ حضور ﷺ کی پھوپی زاد بہن اور آپ‬
‫کی زوجہ حضرت زینب بنت جحشؓ کی حقیقی بہن تھیں۔‬

‫کس سورۃ میں واقع افک کو بہتان عظیم قرار دیا گیا ؟‬
‫النسا‬
‫نور‬
‫‪,‬‬
‫معراج پے نبی ا کرمﷺ کس جانورپر سوار ہو کر گئے ؟‬
‫براق‬
‫‪,‬‬
‫واقع معراج کے وقت نبی ا کرمﷺ کی عمر کیا تھی ؟‬
‫سال ‪45‬‬
‫سال ‪50‬‬
‫‪,‬‬
‫امام حسینؓ کب پیدا ہوئے ؟‬
‫ہجری ‪3‬‬
‫ہجری ‪4‬‬
‫‪,‬‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫حضرت علیؓ کانکاحضرت فاطمہؓ سےکب ہوا؟‬
‫ہجری ‪1‬‬
‫ہجری ‪2‬‬
‫‪,‬‬
‫حضرت جویریہؓ کس غزوہ میں گرفتارہو کر آئیں تھیں؟‬
‫غزوہ حنین‬
‫غزوہ بنی مصطلق‬
‫‪,‬‬
‫حضرت عمرؓ کی اس بیٹی کا نام جو حضورﷺ کے نکاح میں آئیں ؟‬
‫حضرت ماریہؓ‬
‫حضرت حفصہؓ‬
‫‪,‬‬
‫حضرت عائشہؓ کی عصمت و عفت کی سب سے پہلے کس نے گوائی‬
‫دی ؟‬
‫حضرت عمرؓ‬
‫حضرت زیدؓ‬
‫‪,‬‬
‫حضرت عائشہؓ پر جب تہمت لگائی گئی تو یہ واقع کس نام سے‬
‫مہشور ہوا ؟‬
‫واقعہ افک‬
‫‪,‬‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫کس کی اوڑھنی سے غزوہ بدر کا پرچم بنایا گیا ؟‬
‫حضرت عائشہؓ‬
‫ام حبیبہؓ‬
‫‪,‬‬
‫حضرت خدیجہؓ کے بعد حضورﷺ نے کن سے نکاح کیا ؟‬
‫حضرت عائشہؓ‬
‫حضرت سودہؓ‬
‫‪,‬‬
‫غزوہ طائف کب ہوا؟‬
‫ہجری ‪9‬‬
‫ہجری ‪8‬‬
‫‪,‬‬
‫سریہ موتہ میں حضرت زید بن حارث کی شہادت کے بعد کمانڈر کون‬
‫بنے ؟‬
‫حضرت امیر معاویہؓ‬
‫حضرت جعفر طیارؓ‬
‫‪,‬‬
‫غزوہ حنین کب پیش آیا؟‬
‫ہجری ‪7‬‬
‫ہجری ‪8‬‬
‫‪,‬‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫خانہ کعبہ کی چابیاں حضورﷺ نے کس کو دیں ؟ حضرت باللؓ‬
‫حضرت عثمان بن طلحہؓ‬
‫‪,‬‬
‫فتح مکہ کے بعد حضورﷺ نے وہاں کتنے دن قیام کیا ؟‬
‫‪15‬‬
‫‪18‬‬
‫‪20‬‬
‫‪25‬‬
‫‪,‬‬
‫ابوسفیانؓ کی صاحب زادی جو حضورﷺ کے نکاح میں تھیں؟‬
‫ام حبیبہؓ‬
‫حضرت سودہؓ‬
‫‪,‬‬
‫حدیبیہ میں حضورﷺ کتنے دن قیام پذیر رہے ؟‬
‫‪20‬‬
‫‪22‬‬
‫‪25‬‬
‫‪30‬‬
‫‪,‬‬
‫آپﷺ نے سب سے پہلے کس جنگ میں شرکت کی؟‬
‫غزوہ ابور‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫جنگ فجار‬
‫‪,‬‬
‫اصول اربعہ سے کیا مراد ہے ؟‬
‫چار امام‬
‫فقہ جعفریہ کی چار مستند دستاویزات‬
‫‪,‬‬
‫جنگ مسیلمہ کذا ب جو کہ نبوت کا جھوٹا دعویدار تھا کو جب قتل کیا‬
‫گیا اس کی عمر کتنی تھی؟‬
‫سال‪150‬‬
‫‪,‬‬
‫جنگ یمامہ میں کتنے صحابہ شہید ہوئے ؟‬
‫‪1000‬‬
‫‪1200‬‬
‫‪,‬‬
‫حضورﷺ نے کس صحابی رسول کو قرآن پاک سنانے کے لیے کہا تھا ؟‬
‫حضرت عبداللہ بن مسعودؓ‬
‫حضرت عثمانؓ‬
‫‪,‬‬
‫کون سے دو نبی علیہ السالم ا ٓپس میں باپ بیٹا تھے اور بادشاہ بھی ؟‬
‫حضرت ابراہیمؓ اورحضرت اسماعیلؓ‬
‫حضرت داودؓ اور حضرت سلیمانؓ‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫‪,‬‬
‫روضہ اقدس میں آپﷺ کے ساتھ اور کون کون دفن ہے؟‬
‫حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عثمانؓ‬
‫حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمرؓ‬
‫‪,‬‬
‫آپﷺ کی قبر مبارک کن کے حجرہ میں ہے ؟‬
‫حضرت خدیجہؓ‬
‫حضرت عائشہؓ‬
‫‪,‬‬
‫روضہ من ریاض الجنتہ کون سی جگہ ہے ؟‬
‫روضہ اقدس سے ممبر رسولﷺ تک‬
‫روضہ اقدس سے حجرہ رسولﷺ تک‬
‫‪,‬‬
‫جبل رحمت کہاں ہے ؟‬
‫مکہ‬
‫مدینہ‬
‫‪,‬‬
‫اقصی کی تعمیر کس نبی علیہ السالم کی نگرانی میں ہوئی ؟‬
‫ٰ‬ ‫مسجد‬
‫حضرت داودؓ‬
‫حضرت سلمانؓ‬
‫‪,‬‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫غزوہ خندق کو غزوہ احزاب کیوں کہتے ہیں ؟‬
‫اس میں قریش کے مختلف قبائل نے متحد ہو کر حملہ کیا‬
‫‪,‬‬
‫غزوہ احد میں تیر اندازوں کی تعداد کیا تھی ؟‬
‫‪40‬‬
‫‪50‬‬
‫‪,‬‬
‫صحابہ صفہ کون تھے ؟‬
‫اصحاب صفہ مسجد نبوی کے ساتھ ایک جبوترہ پر رہتے تھے انہوں نے‬
‫اپنی زندگی اسالم سیکھنے کے لیے وقف کر دی تھی‬
‫‪,‬‬
‫کس سریہ پر جاتے ہوئے امیر کو حضورﷺ نے ایک تحریر دی اور ہدایت‬
‫ہوئی کہ دو دن سفر کر لینے کے بعد ہی اسے دیکھیں ؟‬
‫سریہ نخلہ‬
‫سریہ خرار‬
‫‪,‬‬
‫غزوہ ابوا میں حضورﷺ کتنے دن مدینہ سے باہر رہے ؟‬
‫‪15‬‬
‫‪20‬‬
‫‪,‬‬
‫غزوہ ابوا پر جاتے ہوئے حضورﷺ کن کو مدینہ کو قائم مقام امیر بنا کر گئے‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫؟‬
‫حضرت عثمانؓ‬
‫حضرت سعد بن عبادہؓ‬
‫‪,‬‬
‫حضرت یوسفؓ کے دادا کا کیا نام تھا؟‬
‫‪,‬‬
‫ہجرت حبشہ میں کون سے خلیفہ راشد شامل تھے ؟‬
‫حضرت علیؓ‬
‫حضرت عثمانؓ‬
‫‪,‬‬
‫حضرت ابراہیمؓ کا حضرت لوطؓ سے کیا رشتہ تھا؟‬
‫بھتیجا‬
‫‪,‬‬
‫رقاب سے کیا مراد ہے ؟‬
‫غالم‬
‫دولت مند‬
‫‪,‬‬
‫کاتبین قرا ٓ ن میں عشرہ مبشرہ کی تعداد کتنی تھی ؟‬
‫‪2‬‬
‫‪4‬‬
‫‪6‬‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫‪8‬‬
‫‪,‬‬
‫آپ ﷺ نے قرآن پاک کی کتابت کے لیے کتنے صحابہ کو مامور کیا ؟‬
‫‪20‬‬
‫‪30‬‬
‫‪40‬‬
‫‪50‬‬
‫‪,‬‬
‫فترۃالوحی سے کیا مراد ہے ؟‬
‫پہلی اور آخری وخی کا عرصہ‬
‫پہلی اور دوسری وحی کا درمیانی وقفہ‬
‫‪,‬‬
‫االحد ہفتہ کے کس دن کو کہتے ہیں ؟‬
‫جمعہ‬
‫ہفتہ‬
‫اتور‬
‫منگل‬
‫‪,‬‬
‫التین کے کیا معنی ہیں ؟‬
‫انجیر‬
‫شہد‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫‪,‬‬
‫اسرائیل کے کیا معنی ہیں؟‬
‫بھگڑئی ہوئی قوم‬
‫اللہ کا بندہ‬
‫سرکش ‪ ،‬ظالم‬
‫‪,‬‬
‫الست ہفتہ کے کس دن کو کہتے ہیں ؟‬
‫جمعہ‬
‫ہفتہ‬
‫اتور‬
‫منگل‬
‫‪,‬‬
‫جمادی الثانی کا کون سا نمبر ہے ؟‬
‫‪2‬‬
‫‪3‬‬
‫‪4‬‬
‫‪6‬‬
‫‪,‬‬
‫ربیع الثانی کا کون سا نمبر ہے ؟‬
‫‪2‬‬
‫‪3‬‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫‪4‬‬
‫‪7‬‬
‫‪,‬‬
‫صفر کے معنی کیا ہیں ؟‬
‫صفر کرنے واال مہینہ‬
‫منحوس مہینہ‬
‫خالی ‪ ،‬زرد‬
‫انتہائی احتیات واال مہینہ‬
‫‪,‬‬
‫زمانہ جہالیت میں محرم کا نام کیا تھا ؟‬
‫االولی‬
‫ٰ‬ ‫محرم‬
‫صفر االولی‬
‫‪,‬‬
‫چار متبرک مہینوں کے نام لکھیں‬
‫محرم‪ ،‬رجب‪ ،‬زیقد‪،‬ذوالحج‬
‫‪,‬‬
‫جہنم کے نگران کا کیا نام ہے ؟‬
‫رضوان‬
‫مالک‬
‫‪,‬‬
‫جنت کے خازن کا کیا نام ہے ؟‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫رضوان‬
‫مالک‬
‫‪,‬‬
‫ام جمیل کا حضورﷺ سے کیا رشتہ تھا ؟‬
‫چچی‬
‫پھوپھی‬
‫‪,‬‬
‫اصحاب کہف کے کتے کا کیا نام تھا ؟‬
‫قضاشرہ‬
‫قطمیر‬
‫‪,‬‬
‫مواخات (بھائی جارہ) کون سےمقام پے عمل میں آیا ؟‬
‫مسجد نبوی‬
‫مسجد قبا‬
‫حضرت انسؓ کے گھر‬
‫حضرت ایوب انصاریؓ کے گھر‬
‫‪,‬‬
‫حضورﷺ کے سب سے بڑے بیٹے کون تھے؟‬
‫حضرت ابراہیمؓ‬
‫حضرت قاسمؓ‬
‫‪,‬‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫پہلی جنگ جو مسلمانوں نے سرزمین عرب سے باہر لڑی ؟‬
‫موتہ‬
‫تبوک‬

‫صلوۃ وسطی سے مراد ہے ؟‬


‫نماز ظہر‬
‫نماز عصر‬
‫‪,‬‬
‫کتاب البارع۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی کتاب ہے ؟‬
‫سیرت‬
‫لغت‬
‫‪,‬‬
‫ہجرت کے موقع پرحضورﷺ کے قتل کے لیے جو منصوبہ بنایا گیا اس میں‬
‫قریش کے کتنے سردار شامل تھے ؟‬
‫‪9‬‬
‫‪10‬‬
‫‪11‬‬
‫‪12‬‬
‫‪,‬‬
‫ہجرت سے قبل حضورﷺ کے قتل کا منصوبہ ایک پارلیمنٹ میں بنایا گیا ؟‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫تاریخ میں اس پارلیمنٹ کو کس نام سے یاد کیا جاتا ہے ؟‬
‫دارالنداوہ‬

‫غاز ثور مکہ سے کس جانب واقع ہے ؟‬


‫بجانب مدینہ‬
‫بجانب یمن‬

‫دوشنبہ ہفتہ کے کس دن کو کہتے ہیں ؟‬


‫سوموار‬
‫‪,‬‬
‫‪،‬فاروق‪ ،‬حضرت عمرؓ کا لقب تھا اس کے لغوی معنی کیا ہیں؟‬
‫لوگوں کو حقوق دلوانے واال‬
‫حق و باطل میں فرق کرنے واال‬
‫‪,‬‬
‫حضرت عمرؓ کو فاروق کا خطاب کب مال؟‬
‫اسالم النے پر‬
‫فتخ مکہ پر‬
‫جنگ بدر میں‬
‫جنگ احد میں‬
‫‪,‬‬
‫حضرت عمرؓ کا مکان کس نام سے مشہور تھا ؟‬
‫دارالفتح‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫دارالقفاء‬
‫‪,‬‬
‫غزوہ بدر میں حضورﷺ نے کن کے بارہ میں کہا کہ اگر وہ نظر آئیں تو ان‬
‫کو قتل نہ کیا جائے؟‬
‫ا۔ حضرت عباسؓ‬
‫ب۔ حضرت خالد بن ولیدؓ‬
‫ج۔ ابوالبختری‬
‫الف اور ب دونوں‬
‫الف اور ج دونوں‬
‫‪,‬‬
‫حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے متعلق وصیت کی تھی کہ اسے فروخت کر‬
‫کے اس سے قرض ادا کر دیا جائے‪ ،‬ان کا گھر کس نے خریدا ؟‬
‫حضرت عثمانؓ‬
‫حضرت امیر معاویہؓ‬
‫‪,‬‬
‫دوسروں کو نازیبہ ناموں سے پکارنے کی ممانعت کس سورۃ میں ہے ؟‬
‫االنعام‬
‫الحجرات‬
‫‪,‬‬
‫"‪Who is the Writer of "Tum aik Gorak Dhanda ho‬‬
‫‪a. Allama Iqbal‬‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫‪b. Makhdoom Bilawal‬‬
‫‪c. Naz Khialvi‬‬
‫‪d. Faiz Ahmed Faiz‬‬
‫‪,‬‬
‫سال میں کتنے دنوں میں روزہ ممنوع ہے ؟‬
‫‪2‬‬
‫‪3‬‬
‫‪4‬‬
‫‪5‬‬
‫‪,‬‬
‫وتر کے معنی کیا ہیں ؟‬
‫طاق‬
‫‪,‬‬
‫اسالم میں کل کتنی نمازوں کو واجب قرار دیا گیا؟‬
‫‪2‬‬
‫‪3‬‬
‫‪4‬‬
‫‪5‬‬
‫‪,‬‬
‫عیدین کی نماز میں کل کتنی تکبیریں ہوتی ہیں؟‬
‫‪4‬‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫‪6‬‬
‫‪,‬‬
‫واقعہ معراج کو ذکرسورۃ بنی اسرائیل کےعالوہ کس سورۃ میں آیا ہے ؟‬
‫النجم‬
‫الطارق‬
‫‪,‬‬
‫جنگ قادسیہ میں مسلمانوں کا سپہ ساالر کون تھا؟‬
‫حضرت سعد بن ابی وقاصؓ‬
‫حضرت عمرؓ‬
‫‪,‬‬
‫حضرت ابو بکرصدیقؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی ؟‬
‫حضرت سعد بن ابی وقاصؓ‬
‫حضرت عمرؓ‬
‫‪,‬‬
‫جنگ سالسل کس خلیفہ کے عہد میں لڑی گئی ؟‬
‫حضرت ابو بکرصدیقؓ‬
‫حضرت عمرؓ‬
‫‪,‬‬
‫صحیح مسلم کے مولف کا کیا نام ہے ؟‬
‫امام مالک بن انس‬
‫امام مسلم بن حجاج بن مسلم‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫‪,‬‬
‫حضرت یوسفؓ کے والد حضرت یعقوبؓ تھے‪،‬خضرت یعقوبؓ کے والد‬
‫کا کیا نام تھا؟‬
‫حضرت اسحاقؓ‬
‫‪,‬‬
‫حضورﷺ نے مہر میں حضرت خدیجہؓ کو کتنے اونٹ دیے ؟‬
‫‪20‬‬
‫‪30‬‬
‫‪,‬‬
‫حضورﷺ نے کس درخت کے نیچے بیعت لی ؟‬
‫شیشم‬
‫ببول‬
‫‪,‬‬
‫حضورﷺ نے مکہ کا گورنر سب سے پہلے کس کو مقرر کیا ؟‬
‫عتاب بن اسیدہؓ‬
‫خالد بن سعیدؓ‬
‫‪,‬‬
‫خانہ کعبہ کا نام کعبہ کیوں رکھا گیا ؟‬
‫مکعب شکل کی وجہ سے‬
‫‪,‬‬
‫خانہ کعبہ کے پہلے متولی کون تھے ؟‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫حضرت ابراہیمؓ‬
‫حضرت اسماعیلؓ‬
‫‪,‬‬
‫جبل زیتون کہاں واقع ہے ؟‬
‫مکہ‬
‫فلسطین‬
‫‪,‬‬
‫کون تھیں؟)‪،،(Rachel‬راخل‪،،‬‬
‫عزیز مصر کی بیوی‬
‫حضرت یوسف کی والدہ‬
‫‪,‬‬
‫آیت الکرسی کس سورۃ میں ہے ؟‬
‫سورۃ النسا‬
‫سورۃ البقرہ‬
‫‪,‬‬
‫حج مبرور سے کیا مراد ہے ؟‬
‫حج ا کبر‬
‫مقبول حج‬
‫‪,‬‬
‫انانیت سے کیا مراد ہے ؟‬
‫خود پسندی‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫شرک‬
‫‪,‬‬
‫کلمہ شہادت کے کتنے حصے ہیں ؟‬
‫دو‬
‫تین‬
‫‪,‬‬
‫مشرکین مکہ فرشتوں کے بارے میں کیا عقیدہ رکھتے تھے؟‬
‫اللہ کے برگذیدہ بندے‬
‫اللہ کی بیٹیاں‬
‫‪,‬‬
‫عہد الست کسے کہتے ہیں؟‬
‫عالم اردوح میں اللہ سے کیاہواوعدہ‬
‫قیامت کے دن کا قائم کیاہونا‬
‫‪,‬‬
‫تثلیث سے کیا مراد ہے ؟‬
‫دو خداوں کو ماننا‬
‫تین خدا ٔوں کو ماننا‬
‫‪,‬‬

‫حلیہ مبارک سرور کائنات حضرت محمد ﷺ‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫ہجرت کے وقت رسول اللہ ﷺ ‪ ،‬ام معبدؓ ُ‬
‫خزاعیہ کے خیمے سے گزرے تو‬
‫اس نے آپ ؓکی روانگی کے بعد اپنے شوہر سے آپؓ کے حلیہ مبارک کا‬
‫جو نقشہ کھینچا وہ یہ تھا ‪ ،‬تابناک چہرہ ‪ ،‬خوبصورت ساخت‪ ،‬نہ تو ندلے‬
‫پن کا عیب نہ گنجے پن کی خامی ‪ ،‬جمال جہاں تاب کے ساتھ ڈھال‬
‫ہواپیکر‪،‬سرمگیں آنکھیں ‪ ،‬لمبی پلکین‪ ،‬باریک اور باہم ملے ہوئے ابرو‪،‬‬
‫چمکدار کالے بال‪ ،‬خاموش ہوں تو باوقار ‪ ،‬گفتگو کریں تو ُپر کشش‪ ،‬دور‬
‫سے دیکھنے میں تابناک و پرجمال ‪ ،‬قریب سے سب سے خوبصورت و‬
‫شیریں ‪،‬گفتگو میں چاشنی‪ ،‬بات واضح اور دوٹوک‪ ،‬نہ مختصر نہ فضول‪،‬‬
‫انداز ایسا کہ گویا لڑی سے موتی جڑ رہے ہیں ۔درمیانہ قد‪،‬نہ ناٹا کہ نگاہ‬
‫میں نہ جچے ‪ ،‬نہ لمبا کہ ناگوار لگے۔ دو شاخوں کے درمیان ایسی شاخ‬
‫کی طرح ہیں جو سب سے زیادہ تازہ و خوش منظر ہے ۔رفقا آپ کے گرد‬
‫حلقہ بنائے ہوئے کچھ فرمائیں تو توجہ سے سنتے ہیں ‪ ،‬کوئی حکم دیں تو‬
‫لپک کر بجا التے ہیں ۔ مطاع و کرم ‪ ،‬نہ ُترش ُرو ‪ ،‬نہ لغو گو‬

‫حضرت عباسؓ فرماتے ہیں کہ آپؓ کے دونوں دانت الگ الگ تھے جب‬
‫آپؓ گفتگو فرماتے تو ان دانتوں کے درمیان سے نورجیسا نکلتا دیکھائی‬
‫دیتا ۔‬

‫گردن گویا چاندی کی صفائی لیے ہوئے گڑیا کی گردن تھی ۔ پلکیں‬
‫طویل‪،‬داڑھی گھنی‪،‬پیشانی کشادہ‪،‬ابرو پیوستہ اور ایک دوسرے سے الگ‪،‬‬
‫ناک اونچی ‪ ،‬رخسار ہلکے‪ ،‬لبہ سے ناف تک چھڑی کی طرح دوڑا ہوا بال‪،‬‬
‫اور اس کے سوا شکم اور سینے پر کہیں بال نہیں ۔البتہ بازو اور مونڈھوں‬
‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬
‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫پر بال تھے ۔شکم اور سینہ برابر ‪،‬سینہ مسطح اور کشادہ‪ ،‬کالئیاں بڑی‬
‫بڑی‪ ،‬ہتھیلیاں کشادہ‪ ،‬قد کھڑا‪ ،‬تلوے خالی ‪،‬اعضا بڑے بڑے‪ ،‬جب چلتے تو‬
‫جھٹکے کے ساتھ چلتے ‪ ،‬قدرے جھکاو کے ساتھ ا ٓگے بڑھتے اور سہل رفتا‬
‫سے چلتے‬

‫حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ میں نے کوئی حریر و دیبا نہیں چھواجو‬
‫رسول اللہ ﷺ کی ہتھیلی سے زیادہ نرم ہو ۔ اور نہ کبھی کوئی عنبر یا‬
‫مشک یا کوئی ایسی خوشبو سونگھی جو رسول اللہﷺ کی خوشبو سے‬
‫بہتر ہو۔‬

‫حضرت ابو جحیفہ ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے آپؓ کا ہاتھ اپنے چہر پر رکھا‬
‫تو وہ برف سےزیادہ ٹھنڈا اور مشک سے زیادہ خوشبو دار تھا۔‬

‫حلیہ مبارک سرور کائنات حضرت محمد ﷺ‬

‫حضرت علی ؓ آپؓ کا وصف بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں ’’آپؓ نہ لمبے‬
‫تڑنگے تھے نہ ناٹے کھوٹے‪ ،‬لوگوں کے حساب سے درمیانے قد کے تھے ۔بال‬
‫نہ زیادہ گھنگریالے تھے نہ بالکل کھڑے کھڑےبلکہ دونوں کے بیچ بیچ کی‬
‫کیفیت تھی۔رخسانہ نہ بہت زیادہ پرگوشت تھا‪،‬نہ ٹھوڑی چھوٹی اور‬
‫پیشانی پست‪ ،‬چہرہ کسی قدر گوالئی لیے ہوئے تھا ۔ رنگ گورا گالبی‪،‬‬
‫آنکھیں سرخی مائل‪ ،‬پلکیں لمبی‪ ،‬جوڑوں اور مونڈھوں کی ہڈیاں بڑی‬
‫بڑی ‪ ،‬سینہ پر ناف تک بالوں کی ہلکی سی لکیر ‪ ،‬بقیہ جسم بال سے‬
‫خالی‪ ،‬ہاتھ اور پاوں کی انگلیاں پرگوشت ‪ ،‬چلتے تو قدرے جھٹکے سے‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫پاوں اٹھاتے اور یوں چلتے گویا کسی ڈھلوان پر چل رہے ہیں ۔جب کسی‬
‫طرف متوجہ ہوتے تو پورے وجود کے سات متوجہ ہوتے۔دونوں کندھوں کے‬
‫درمیان مہر نبوت تھی۔آپؓ سارے انبیا کے خاتم تھے۔سب سے زیادہ‬
‫سخی دست اور سب سے بڑھ کر جرات مند سب سے زیادہ صادق اور‬
‫سب سے بڑھ کر عہدوپیمان کے پابندوفا۔ سب سے زیادہ نرم طبعیت اور‬
‫سب سے شریف ساتھی۔جو آپؓ کو اچانک دیکھتا ہیبت زدہ ہو جاتا۔جو‬
‫جان پہچان کے ساتھ ملتامحبوب رکھتا۔آپ ؓکا وصف بیان کرنے واال یہی‬
‫کہہ سکتاہے کہ میں نے آپ ؓسے پہلے اور آپؓ کے بعد آپؓ جیسا نہیں‬
‫دیکھا۔‬

‫حضرت جابر بن سمرہؓ کا بیان ہے کہہ آپ ؓ کا دہانہ کشادہ تھا ‪ ،‬آنکھیں‬
‫ہلکی سرخی لیےہوئے اور ایڑیاں باریک‬

‫حضرت انسؓ بن مالک کا ارشاد ہے کہ آپؓ کی ہتھیلیاں کشادہ تھیں ‪،‬‬


‫اور رنگ چمکدار‪،‬نہ خالص سفید‪،‬نہ گندم گوں ‪ ،‬وفات کے وقت تک سر اور‬
‫چہرےکے بیس بال بھی سفید نہ ہوئے تھے۔‬

‫حجیفہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے آپؓ کے ہونٹ کے نیچے عنفقہ‬


‫حضرت ابو ُ‬
‫(داڑھی بچہ) میں سفیدی دیکھی۔‬

‫حضرت براؓ کا بیان ہے کہ آپؓ کا پیکر درمیانی تھا ۔ دونوں کندھوں کے‬
‫درمیان دوری تھی۔بال دونوں کانوں کی لوتک پہنچتے تھے ۔میں نےآپؓ‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫کوسرخ جوڑا زیب تن کیے ہوئے دیکھا ۔کبھی کوئی چیز آپ ؓسے زیادہ‬
‫ُ‬
‫خوبصورت نہ دیکھی۔‬

‫حضرت برا ؓ کہتے ہیں ‪:‬آپؓکا چہر ہ سب سے خوبصورت تھااور‬


‫حضورﷺ کے اخالق سب سے بہتر تھے ۔ ان سے دریافت کیا گیا کہ کیا نبی‬
‫ﷺ کا چہرہ تلوار جیسا تھا ‪،‬انہوں نے کہا نہیں بلکہ چاند جیسا تھا ۔‬

‫حلیہ مبارک سرور کائنات حضرت محمد ﷺ‬

‫حضرت کعب بن مالک کا بیان ہے کہ جب آپؓ خوش ہوتے تو چہرہ‬


‫دھمک اٹھتا ‪،‬گویا چاند کا ٹکڑا ہے۔‬

‫ایک بار آپؓ حضرت عائشہؓ کے پاس تشریف فرما تھے پسینہ آیا تو‬
‫چہرے کی ساری دھاریاں چمک اٹھیں ۔‬

‫جب آپؓ غضبناک ہوتے تو چہرہ سرخ ہوجاتا گویا دونوں رخساروں میں‬
‫دانہ انارنچوڑ دیا گیا ہے ۔‬

‫حضرت جابر بن سمرہ کا بیان ہے کہ آپ ؓکی پنڈلیاں قدرے پتلی تھیں‬
‫اور آپؓ ہنستے تو صرف تبسم فرماتے آنکھیں سرمگیں تھیں ہم دیکھتے‬
‫تو کہتے کہ آپ ؓ نے آنکھوں میں ُسرمہ لگا رکھا ہے ۔حاالنکہ ُسرمہ نہ‬
‫لگاہوتا۔‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫حضرت انسؓ کا بیان ہے کہ آپؓ کا پسینہ گویا موتی ہوتا تھا ۔اور حضرت‬
‫اُم سلیم کہتی ہیں کہ یہ پسینہ ہی سب سے عمدہ خوشبو ہوا کرتی‬
‫تھی۔‬

‫حضرت جابر ؓ کہتے ہیں ‪ :‬آپؓ کسی راستہ سے تشریف لے جاتے اور‬
‫آپؓ کے بعد کوئی اور گزرتا تو آپؓ کے جسم یا پسینہ کی خوشبو کی‬
‫وجہ سے جان جاتا کہ آپؓ یہاں سے تشریف لے گئے ہیں ۔‬

‫آپؓ کے دونوں کندھوں کے درمیان مہر نبوت تھی جو کبوتر کے انڈے‬


‫جیسی اور جسم مبارک ہی کے مشابہ تھی۔یہ بایئں کندھے کی کری (نرم‬
‫ہڈی) کے پاس تھی۔اس پر مسوں کی طرح تِلوں کا جمگھٹ تھا۔‬

‫اقباس ۔۔۔۔۔ الرحیق المختوم(سیرت النبی پر دنیا بھر میں اول انعام یافتہ‬
‫)کتاب‬

‫مزیدسواالت اور جوابات کے لیے ہمارے فیس‬


‫بک پیج اور ویب سائٹ وزٹ کرتے رہیں ۔‬
‫شکریہ‬

‫‪FOLLOW US:‬‬ ‫‪www.fb.com/mcqchain‬‬


‫‪www.mcqschain.com‬‬
‫اپنی رائے کا اظہار ضروری کیجیے گا ۔‬

FOLLOW US: www.fb.com/mcqchain


www.mcqschain.com

You might also like