You are on page 1of 40

‫﷽‬

‫ہمارے پیارے نبی ﷺ کا نام کیاہے؟‬ ‫(‪)1‬‬

‫حضرت محمد صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم‬

‫ہمارے پیارے نبیﷺ کے والد کا نام کیا ہے؟‬ ‫(‪)2‬‬

‫حضرت عبدہللا‬

‫ہمارے پیارے نبیﷺ کے دادا کا نام کیا ہے؟‬ ‫(‪)3‬‬

‫حضرت عبدالمطلب‬

‫ہمارے پیارے نبیﷺ کی دادی کا نام کیا ہے؟‬ ‫(‪)4‬‬

‫حضرت فاطمہ بنت عمر مخزومیہ‬

‫ہمارے پیارے نبیﷺ کے جدامجد کا نام کیا ہے؟‬ ‫(‪)5‬‬

‫حضرت اسماعیل بن حضرت ابراہیم علیہ السالم‬

‫ہمارے پیارے نبیﷺ کی والدہ کا نام کیا ہے؟‬ ‫(‪)6‬‬

‫حضرت آمنہ‬
‫ہمارے پیارے نبیﷺ کے ناناکا نام کیا ہے؟‬ ‫(‪)7‬‬

‫حضرت وہب‬

‫ہمارے پیارے نبیﷺ کی نانی کا نام کیا ہے؟‬ ‫(‪)8‬‬

‫حضرت برہ بنت عبدالعزی‬

‫ہمارے پیارے نبیﷺ کے خاندان کا نام کیا ہے؟‬ ‫(‪)9‬‬

‫قریش کی شاخ بنو ہاشم‬

‫(‪ )10‬ہمارے پیارے نبی ﷺ کی والدت کب ہوئی؟‬

‫ربیع االول‬ ‫‪12‬‬

‫(‪ )11‬ہمارے پیارے نبی ﷺ کی رضاعی والدہ کا نام کیا ہے؟‬

‫حضرت حلیمہ سعدیہ رضی ہللا تعالی عنہا‬

‫(‪ )12‬ہمارے پیارے نبیﷺ کے والد کا انتقال کب ہوا؟‬

‫آ پ صلی ہللا علیہ وسلم@ کی والدت سے چھ ماہ پہلے‬

‫(‪ )13‬ہمارے پیارے نبی ﷺ کی والدہ کا انتقال کب ہوا؟‬


‫جب آپ صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم کی عمر چھ سال تھی‬

‫(‪ )14‬ہمارے پیارے نبی ﷺ کے دادا کا انتقال کب ہوا؟‬

‫جب آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی عمر ‪ 8‬سال تھی‬

‫(‪ )15‬ہمارے پیارے نبی ﷺ کا نکاح کتنی عمر میں ہوا؟‬

‫‪ 25‬سال کی عمر میں‬

‫(‪ )16‬ہمارے پیارے نبی ﷺ کی پہلی بیوی کا کیا نام ہے؟‬

‫حضرت خدیجہ رضی ہللا تعالی عنہا‬

‫(‪ )17‬حضرت خدیجہ رضی ہللا عنہا سے آپ ﷺ کی کتنی اوالد ہوئی؟‬

‫دو بیٹے اور چار بیٹیاں‬

‫(‪ )18‬ہمارے پیارے نبی ﷺ کے فرزندوں کے نام کیا ہیں؟‬

‫قاسم‪ ،‬عبد ہللا اور ابراہیم‬

‫(‪ )19‬ہمارے پیارے نبی ﷺ کی صاحبزادیوں کے نام کیا ہیں؟‬

‫زینب‪ ،‬رقیہ‪ ،‬ام کلثوم‪ ،‬فاطمہ‬


‫(‪ )20‬ہمارے پیارے نبی ﷺ کے منہ بولے بیٹے کا نام کیا ہے؟‬

‫حضرت زید بن حارثہ رضی ہللا عنہ‬

‫(‪ )21‬ہمارے پیارے نبی ﷺ کو نبوت کس عمر میں ملی؟‬

‫چالیس سال کی عمر میں‬

‫(‪ )22‬ہمارے پیارے نبی ﷺ کو کس جگہ نبوت ملی؟‬

‫مکہ مکرمہ میں غار حرا کے اندر‬

‫(‪ )23‬پہلی وحی کون سی نازل ہوئی؟‬

‫سورۃ علق کی پہلی پانچ آیات‬

‫(‪ )24‬سب سے پہلے کون مسلمان ہوئے؟‬

‫مردوں میں حضرت ابوبکر ص@@دیق رض@@ی ہللا تع@@الی عنہ عورت@@وں میں حض@@رت خ@دیجہ رض@@ی ہللا عنہ علی‬

‫کرم ہللا وجہہ‬

‫(‪ )25‬نبی کریم ﷺ لوگوں کو کس چیز کی دعوت دیتے تھے؟‬

‫ہللا ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں محمد ہللا کے رسول ہیں اور قیامت برحق ہے‬

‫(‪ )26‬عرب کے لوگ آپ ﷺ کے مخالف کیوں ہوئے؟‬


‫کیوں کہ آپ صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم ان کی غلط باتوں کی اصالح کرنا چاہتے تھے‬

‫(‪ )27‬حضرت عمر فاروق رضی ہللا عنہ کون سے نمبر پر اسالم الئے؟‬

‫‪ 40‬ویں نمبر پر‬

‫(‪ )28‬سجدے کی حالت میں کس کافر نے آپ ﷺ کو پتھر مار کر کچلنا چاہا؟‬

‫ابو جہل نے‬

‫(‪ )29‬پہلی ہجرت کس ملک کی طرف ہوئی؟‬

‫پہلی ہجرت حبشہ کی طرف ہوئی‬

‫(‪ )30‬مکہ والوں نے کتنے سال مسلمانوں سے قطع تعلقی کی؟‬

‫پہلی ہجرت حبشہ کی طرف ہوئی‬

‫(‪ )31‬ابوطالب کی وفات کب ہوئی؟‬

‫نبوت کے دسویں سال‬

‫(‪ )32‬حضرت خدیجہ رضی ہللا عنہا کی وفات کب ہوئی؟‬

‫نبوت کے دسویں سال‬


‫(‪ )33‬معراج کا واقعہ کس سال پیش آیا؟‬

‫نبوت کے دسویں سال‬

‫(‪ )34‬نبوت ملنے کے بعد کل کتنے سال آپ ﷺ مکہ مکرمہ میں رہے؟‬

‫تیرہ سال‬

‫(‪ )35‬مدینہ منورہ کی جانب ہجرت کے وقت آپﷺ کے ساتھ کون تھے؟‬

‫حضرت ابوبکر صدیق رضی ہللا تعالی عنہا‬

‫(‪ )36‬پیارے نبی ﷺ غارثور میں کتنے دن ٹھہرے؟‬

‫تین دن‬

‫(‪ )37‬ہمارے پیارے نبی ﷺ مدینہ منورہ کس دن پہنچے؟‬

‫ربیع االول پیر کے دن‬

‫(‪ )38‬اسالمی تاریخ کی بنیاد کس واقعے پر رکھی گئی ہے؟‬

‫ہجرت کے واقعے پر‬

‫ہے؟‬
‫(‪ )39‬بیت المقدس کتنا عرصہ مسلمانوں کا قبلہ رہا َ‬
‫‪ 16‬یا ‪ 17‬ماہ‬

‫(‪ )40‬قبلہ کس سال تبدیل ہوا؟‬

‫دو ہجری میں‬

‫(‪ )14‬روزہ ‪ ،‬زکوۃ اور فطرہ کس سال واجب ہوئے؟‬

‫دو ہجری میں‬

‫(‪ )42‬حج کس سال فرض ہوا؟‬

‫‪ 6‬ہجری میں‬

‫(‪ )43‬جہاد کی ابتداکون سے سن ہجری سے ہوئی؟‬

‫سن ‪ 1‬ہجری سے‬

‫ے؟‬
‫(‪ )44‬غزوات کی تعداد کتنی ہ َ‬

‫‪( 23‬تئیس)‬

‫(‪ )45‬سرایا کی تعداد کتنی ہے؟‬

‫‪( 43‬تینتالیس)‬
‫(‪ )46‬غزوہ بدر کس سال ہوا؟‬

‫سن دو ہجری میں‬

‫(‪ )47‬غزوہ احد کس سال ہوا؟‬

‫سن ‪ 3‬ہجری میں‬

‫(‪ )48‬غزوہ احزاب کس سال ہوا؟‬

‫سن ‪ 5‬ہجری میں‬

‫(‪ )49‬بیعت رضوان اور صلح حدیبیہ کے واقعات کس سال ہوئے؟‬

‫سن ‪ 6‬ہجری میں‬

‫(‪ )50‬باغ فدک اور خیبر کس سال فتح ہوئے؟‬

‫سن ‪ 7‬ہجری میں‬

‫(‪ )51‬مکہ کس سال فتح ہوا؟‬

‫سن ‪ 8‬ہجری میں‬

‫(‪ )52‬غزوہ حنین کس سال ہوا؟‬


‫سن ‪ 8‬ہجری میں‬

‫(‪ )53‬ہمارے پیارے نبی ﷺ نے کس سال عمرہ ادا کیا؟‬

‫چھ ذوالقعدہ آٹھ ہجری میں‬

‫(‪ )54‬غزوہ تبوک کس سال پیش آیا؟‬

‫نو ہجری میں‬

‫(‪ )55‬عرب قبائل کس سال کثرت سے اسالم میں داخل ہوئے؟‬

‫نو ہجری میں‬

‫(‪ )56‬اسالم میں حج کےپہلے امیر کون ہوئے؟‬

‫حضرت ابوبکر صدیق رضی ہللا تعالی عنہ‬

‫(‪ )57‬ہمارے پیارے نبی ﷺ نے کس سال حج ادا فرمایا؟‬

‫‪ 10‬ہجری میں‬

‫(‪ )58‬ہمارے پیارے نبی ﷺ کو مرض الوفات کب شروع ہوا؟‬

‫صفر ‪ 11‬ہجری میں‬


‫(‪ )59‬مرض الوفات کتنے دن رہا؟‬

‫تیرہ دن‬

‫(‪ )60‬مرض الوفات کے دوران نمازیں کس نے پڑھائیں؟‬

‫حضرت ابوبکر صدیق رضی ہللا تعالی عنہ‬

‫(‪ )61‬نبی کریم ﷺ کے آخری کلمات کیا تھے؟‬

‫نماز کا اہتمام کرنا میری قبر کو سجدہ نہ کرن@@ا‪ ،‬یہ@@ود و نص@@اری پ@@ر ہللا تع@@الی نے اس ل@@یے لعنت فرم@@ائی کہ‬

‫انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ‪ ‬بنا‪ ‬لیا۔‬

‫(‪ )62‬وفات کے وقت آپ ﷺ کی عمر مبارک کتنی تھی؟‬

‫‪ 63‬سال‬

‫حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کا نام لکھنے یا پڑھنے یا سننے پر ہمیں کیا کہنا چاہئے؟(‪63‬‬

‫صلی ہللا علیہ وآلہ سلم‬

‫حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی والدہ کا نام کیا ہے؟(‪  64‬‬

‫حضرت آمنہ‬

‫حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کہاں مدفون ہیں؟(‪65‬‬

‫مدینہ منورہ میں‬


‫کونسےمہینے میں آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی پیدائش ہوئی؟(‪66‬‬

‫ربیع االول میں‬

‫کونسے مہینے میں آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی وفات ہوئی؟(‪67‬‬

‫ربیع االول میں‬

‫حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی پہلی بیوی کا نام بتائیے؟(‪  68‬‬

‫حضرت خدیجہ رضی ہللا عنہا‬

‫حضرت خدیجہ رضی ہللا عنہا سے شادی کے وقت آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی عمر کتنی تھی؟(‪69‬‬

‫سال ‪25‬‬

‫شادی کے وقت حضرت خدیجہ رضی ہللا عنہا حضور صلی ہللا علیہ وسلم سے کتنے سال بڑی تھیں؟(‪ 70‬‬

‫سال ‪15‬‬

‫حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم پر پہلی وحی کہاں نازل ہوئی؟(‪ 71‬‬

‫غارحرا میں‬

‫جب پہلی مرتبہ وحی نازل ہوئی تو آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی عمر کتنی تھی؟(‪ 72‬‬

‫سال ‪40‬‬

‫بی بی حلیمہ سعدیہ کون تھیں؟(‪ 73‬‬

‫آپﷺ کو دودھ پالنے والی دائی‬

‫ہجرت کے موقع پر حضور صلی ہللا علیہ وسلم نے کس غار میں پناہ لی؟(‪ 74‬‬

‫غار ثور میں‬

‫غار حراء وغار ثور کہاں واقع ہیں؟(‪ 75‬‬

‫مکہ مکرمہ میں‬


‫کتنے دنوں میں پورا قرآن نبی اکرم صلی ہللا علیہ وسلم پر نازل ہوا؟(‪76‬‬

‫سال میں ‪23‬‬

‫آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی پیدائش کس سن عیسوی میں ہوئی تھی؟(‪ 77‬‬

‫ء میں‪571‬‬

‫حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم نے انبیاء کرام کی امامت کہاں کی تھی؟(‪78‬‬

‫ٰ‬
‫اقصی میں)‬ ‫بیت المقدس (مسجد‬

‫حضرت خدیجہ رضی ہللا عنہا کی وفات کے وقت حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی عمر کتنی (‪79‬‬

‫سال ‪50‬‬

‫حضرت محمد صلی ہللا علیہ وسلم تمام عمر کہاں رہے؟(‪80‬‬

‫تقریبا ‪ 53‬سال مکہ مکرمہ اور دس سال مدینہ منورہ میں‬

‫جس اونٹنی پر سوار ہو کر آپ صلی ہللا علیہ وسلم نے مدینہ منورہ ہجرت فرمائی اس کا نام بتائیے؟ (‪81‬‬

‫قصواء‬

‫آپ صلی ہللا علیہ وسلم کے نواسوں کے نام بتاؤ‪ ،‬جن سے آپ بہت محبت کرتے تھے؟(‪ 82‬‬

‫حضرت حسن اور حضرت حسین رضی ہللا عنہ‬

‫آپ صلی ہللا علیہ وسلم نے حج (حجۃ الوداع) کب کیا؟(‪83‬‬

‫سن ‪ 10‬ہجری‬

‫حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کے عمامہ کا رنگ عموما ً کیا ہوتا تھا؟(‪84‬‬

‫کاال یا سفید‬

‫حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم نے کتنے حج اور عمرہ کئے؟(‪85‬‬

‫ایک حج اور چار عمرے‬

‫حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی صاحبزادیوں کے نام کیا ہیں؟(‪ 86‬‬
‫زینب‪ ،‬رقیہ‪ِ ،‬ام کلثوم‪ ،‬فاطمہ‬

‫حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی سب سے چھوٹی صاحبزادی کا نام کیا ہے؟(‪87‬‬

‫حضرت فاطمہ رضی ہللا عنہ‬

‫حضرت فاطمہ کی شادی کس کے ساتھ ہوئی تھی؟(‪88‬‬

‫حضرت علی رضی ہللا عنہ‬

‫نبی اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کو کونسا رنگ زیادہ پسند تھا؟ (‪89‬‬

‫سفید‬

‫وہ کونسی دو نمازیں ہیں جن کے خاص اہتمام کی حضور نے تاکید فرمائی؟ (‪90‬‬

‫فجر اور عصر‬

‫ان شہید کا نام بتائیے جن کو حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم نے سید الشہداء کا لقب دیا؟ (‪91‬‬

‫حضرت حمزہ رضی ہللا عنہ‬

‫نبی اکرم صلی ہللا علیہ وسلم نے آخری وصیت میں پانچ ارکان میں سے کس رکن کے اہتمام کو کہا؟ (‪92‬‬

‫نماز‬

‫حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کے دو چچا کے نام بتائیے جو اسالم الئے تھے؟(‪93‬‬

‫حضرت حمزہ اور حضرت عباس رضی ہللا عنہ‬

‫نماز کب فرض ہوئی؟ (‪94‬‬

‫واقعہ معراج کے موقع پر‬

‫روزہ کب فرض ہوا؟ (‪95‬‬

‫ہجری میں ‪2‬‬

‫زکوۃ کب فرض ہوئی؟(‪96‬‬

‫ہجری میں ‪3‬‬


‫حج کس سن میں فرض ہوا؟ (‪97‬‬

‫ہجری ‪9‬‬

‫شراب پینا کب حرام ہوا؟ (‪98‬‬

‫میںہجری ‪4‬‬

‫عورتوں کے لئے پردہ کرنے کا حکم کب ہوا؟ (‪99‬‬

‫ہجری میں ‪5‬‬

‫صلح حدیبیہ کب ہوئی؟ (‪100‬‬

‫ہجری میں ‪6‬‬

‫مکہ مکرمہ کب فتح ہوا؟ (‪101‬‬

‫ہجری میں ‪8‬‬

‫اسالم کی پہلی اہم جنگ (غزوہئ بدر) کب ہوئی؟ (‪102‬‬

‫ہجری میں ‪2‬‬

‫اسالم کی دوسری اہم جنگ (غزوہئ احد) کب ہوئی؟ (‪103‬‬

‫ہجری میں ‪3‬‬

‫کس غزوہ میں آپ صلی ہللا علیہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوئے تھے؟(‪104‬‬

‫غزوہ احد میں‬

‫آپ صلی ہللا علیہ وسلم کا دوسرا نکاح کس سے ہوا تھا؟ (‪105‬‬

‫حضرت سودہ رضی ہللا عنہ‬

‫آپ صلی ہللا علیہ وسلم کے کتنے چچا تھے؟ (‪106‬‬

‫گیارہ (‪)11‬‬
‫آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی کتنی پھوپھیاں تھیں؟ (‪107‬‬

‫چھ (‪)6‬‬

‫درازگوش کا نام کیا ہے؟ (‪108‬‬


‫ٖ‬ ‫آپصلی ہللا علیہ وسلم کے‬

‫َیعفُور‬

‫حضرت ٰ‬
‫ٖعا ئشہ کے ہجرہ میں لےکر جاتے ہوۓ دونوں بازو کس نے تھامے؟ (‪109‬‬

‫حضرت علی اور حضرت عباس رضی ہللا عنہ‬

‫آپصلی ہللا علیہ وسلم کی عاللت کے دوران امامت فرمائی؟ (‪110‬‬

‫حضرت ابو بکر صدیق رضی ہللا عنہ‬

‫سب سے پہلے آپصلی ہللا علیہ وسلم کی والدت کی دعا کس نے مانگی؟ (‪111‬‬

‫حضرت ابراہیم علہ اسالم نے‬

‫آپصلی ہللا علیہ وسلم کی والدت کی خوشخبری کس نے سنائی؟ (‪112‬‬

‫ٰ‬
‫عیسی علہ اسالم نے‬ ‫حضرت‬

‫آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی والدت کا دن؟ (‪113‬‬

‫سوموار‬

‫آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی والدت کا وقت؟ (‪114‬‬

‫بعداز صبح صادق اور قبل از طلوع آفتاب‬

‫آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی جاۓ والدت؟ (‪115‬‬

‫مکہ معظمعہ‬

‫آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی قوم؟ (‪116‬‬

‫ہاشم‬

‫آپ صلی ہللا علیہ وسلم کا آخری دیدار کرنے والے صحابی کا ںام کیا ہے؟ (‪117‬‬
‫حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی ہللا عنہ‬

‫حضرت میمونہ رضی ہللا عنہ کی وفات کب ہوئی؟ (‪118‬‬

‫ہجری میں ‪50‬‬

‫آپ صلی ہللا علیہ وسلم کے علم(جھنڈے) کا کیا رنگ تھا؟ (‪119‬‬

‫سبز‬

‫حضرت خدیجہ رضی االہ عنہ کے والد کا نام کیا تھا؟ (‪120‬‬

‫خویلد‬

‫ابو طالب کی وفات کب ھوئی؟ (‪121‬‬

‫نبوت کے دسویں سال‬

‫حٖ ضرت خدیجہ رضی ہللا عنہ کی وفات کب ہوئی؟ (‪122‬‬

‫نبوت کے دسویں سال‬

‫حاجی کے لباس کو کیا کہتے ہیں؟ (‪123‬‬

‫احرام‬

‫مدینہ منورہ کی جانب ہجرت کے وقت آپﷺ کے ساتھ کون تھے؟ (‪124‬‬

‫حضرت ابو بکر صدیق رضی ہللا عنہ‬

‫دارارقم اور صفہ کی وجہ شہرت لکھیۓ۔ (‪125‬‬

‫دارارقم مکہ میں پہال تبلیغی مرکز تھا اور صفہ مسج ِد نبوی میں پہلی اسالمی درسگاہ تھی۔‬

‫قرآن مجید کی محفوظ ہونے کے متعلق ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں۔ (‪126‬‬

‫"بےشک ہم نے اس ذکر کو نازل کیا اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں"‬

‫معراج کا واقعہ کب پیش آیا؟ (‪127‬‬

‫نبوی میں‪10‬‬
‫بیت المقدس کتنا عرصہ مسلمانوں کا قبلہ رہا؟ (‪128‬‬

‫یا ‪ 17‬ماہ۔ ‪16‬‬

‫غزوہ تبوک کس سال پیش آیا؟ (‪129‬‬

‫ہجری میں‪9‬‬

‫عرب قبائل کس سال کثرت سے اسالم میں داخل ہوۓ؟ (‪130‬‬

‫ہجری میں ‪9‬‬

‫اسالم میں حج کے پہلے امیر کون ھوۓ؟ (‪131‬‬

‫حضرت ابو بکر صدیق رضی ہللا عنہ‬

‫آپﷺ نے کس سال حج ادا فرمایا؟ (‪132‬‬

‫ہجری ‪10‬‬

‫سیف ہللا کا لقب کس نبی کو مال؟ (‪133‬‬

‫حضرت خالد بن ولید‬

‫واقع معراج کس سورۃ میں آیا ہے؟ (‪134‬‬

‫سورۃ بنی اسرائیل اور سورۃ النجم‬

‫آپﷺ کا نام کس نے رکھا تھا؟ (‪135‬‬

‫آپﷺ کے دادا عبدالمطلب نے‬

‫نبی کریم صلی ہللا علیہ وسلم کس قبیلہ سے تھے؟ (‪136‬‬

‫قریش کے قبیلہ بنو ہا شم سے‬

‫حضرت خدیجہ رضی ہللا عنہ کون تھیں؟ (‪137‬‬

‫مکہ مکرمہ کی کاروباری دولت مند خاتون تھیں‬

‫حضرت خدیجہ رضی ہللا عنہ آپﷺ سے شادی کیوں کرنا چاہتی تھیں؟ (‪138‬‬
‫ٰ‬
‫اعلی اخالق‬ ‫سچائی اور‬

‫کیا خدیجہ رضی ہللا عنہا رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم سے شادی کرنے سے پہلے بیوہ تھیں؟ (‪139‬‬

‫جی‬

‫حضرت خدیجہ رضی ہللا عنہ اور آپﷺ کے کتنے بچے تھے؟ (‪140‬‬

‫کل ‪ 6‬بچے تھے‪ 4 ،‬بیٹیاں اور ‪ 2‬بیٹے‬

‫رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم کی ‪ 11‬ازواج کے نام بتائیں؟ (‪141‬‬

‫حضرت خدیجہ رضی ہللا عنہ‬

‫حضرت سودہ رضی ہللا عنہ‬

‫حضرت عائشہ رضی ہللا عنہ‬

‫حضرت حفصہ رضی ہللا عنہ‬

‫ت خریمہ رضی ہللا عنہ‬


‫حضرت زینب بن ِ‬

‫ت حجش رضی ہللا عنہ‬


‫حضرت زینب بن ِ‬

‫حضرت جویریہ رضی ہللا عنہ‬

‫حضرت ٗا ِم حبیبہ رضی ہللا عنہ‬

‫حضرت میمونہ رضی ہللا عنہ‬


‫حضرت صفیہ رضی ہللا عنہ‬

‫رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم کے داماد کے نام بتائیں؟ (‪142‬‬

‫ابن طالب‪ ،‬ابو العاص بن الربیع‬


‫عثمان بن عفان‪ ،‬علی ِ‬

‫رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم کے دو نواسوں کے نام بتائیں؟ (‪143‬‬

‫حسن‪ ،‬اور حسین رضی ہللا عنہ‬

‫کیا رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم کی تمام ازواج بیوہ تھیںیا طالق یافتہ تھیں؟ (‪144‬‬
‫جی ہاں‪ ،‬حضرت عائشہ کے عالوہ‬

‫آپﷺ کا نام مبارک قرآن پاک میں کتنی بار آیا ہے؟ (‪145‬‬

‫بار ‪4‬‬

‫نبی صلی ہللا علیہ وسلم کے ‪ 11‬چچا کے نام کیا تھے؟ (‪146‬‬

‫حارث‪ ،‬ابو طالب‪ ،‬زبیر‪ ،‬حمزہ‪ ،‬ابو لہب‪ ،‬غیداق‪ ،‬مقوم‪ ،‬صفار‪/‬ضرار‪ ،‬عباس‪ ،‬قثم‪ ،‬حجل‬

‫رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم کے دو ماموں کے نام بتائیں؟ (‪147‬‬

‫االسود بن یغوث اور عبدہللا بن ارقم‬

‫کیا آپ کے چچا ابو طالب نے اسالم قبول کیا تھا؟ (‪148‬‬

‫نہیں‪ ،‬لیکن ہللا بہتر جانتا ہے‬

‫پہلی وحی کب نازل ہوئی؟ (‪149‬‬

‫سال کی عمر میں ‪40‬‬

‫ہللا کی طرف سے وحی کون الیا؟ (‪150‬‬

‫حضرت جبریل علیہ السالم‬

‫آپﷺ کی زندگی مبارک کا اصل مقصد کیا تھا؟ (‪151‬‬

‫آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا گیا تھا‪ ،‬انسانوں کو اسالم کی دعوت دینا‪ ،‬ہللا ایک‬
‫ہے اس کا کوئی شریک نہیں‪ ،‬اسالم کی تبلیغ کرنا۔‬

‫آپﷺ کی زندگی مبارک کس طرح ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے؟ (‪152‬‬

‫آپﷺ رحمت اللعالمین ہیں‪ ،‬آپﷺ نے ہللا کے میغام کو لوگوں تک پہنچایا‪ ،‬ہللا پاک کے حم کے‬
‫مطابق اسالم کی تبلیغ کی‪ ،‬سیدھا راستہ دکھایا‪ ،‬حق بات بتائی‪ ،‬آپﷺ کی زندگی مبارک ہمارے لیے‬
‫بہترین نمونہ ہے‪ ،‬آپﷺ کی سنت مبارکہ پر عمل کر کے ہی ہم کامیاب ہو سکتے ہیں۔‬

‫خدیجہ رضی ہللا عنہا کے بعد اسالم قبول کرنے والی پہلی خواتین کون تھیں؟ (‪153‬‬
‫حضرت عباس رضی ہللا عنہ کی بیوی ام المومنین فضل‬

‫اسالم کے ابتدائی دور میں دعوت کیسے کی جاتی تھی؟ (‪154‬‬

‫سال تک خفیہ کام کیا‪ ،‬اس کے بعد آپﷺ پر وحی نازل ہوئی اور سب کو اسالم کی کھلی دعوت دی ‪3‬‬
‫گئی۔‬

‫رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم کی عوامی تبلیغ کا کیا اثر ہوا؟ (‪155‬‬

‫لوگوں نے طنز کیا اور دیگر نے اسالم قبول کر لیاکچھ‬

‫حضرت علی رضی ہللا عنہ کون تھے؟ (‪156‬‬

‫حضرت علی رضی ہللا عنہ ابو طالب کے بیٹے تھے‪ ،‬اور آپﷺ کے کزن اور داماد تھے۔‬

‫فاطمہ رضی ہللا عنہا سے علی رضی ہللا عنہ کے کتنے بیٹے تھے؟ (‪157‬‬

‫حسن‪ ،‬حسین اور محسن جو پہلے ہی وفات پا گۓ تھے‬

‫اسراء اور معراج کیا ہے؟ (‪158‬‬

‫ٰ‬
‫اقصی سے آسمانوں اور پھر‬ ‫ٰ‬
‫اقصی تک کے سفر کو کہا جاتا ہے اور مسج ِد‬ ‫اسراء مسج ِد حرام سے مسج ِد‬
‫ٰ‬
‫سررۃالنتہی تک کے سفر کو معراج کہتے ہیں۔‬

‫آپﷺ نے مدینہ کی طرف ہجرت کا انتخاب کیوں کیا؟ (‪159‬‬

‫مکہ کے مسلمانوں کے ظلم وستم سے مدینہ کی طرف ہجرت کی۔‬

‫ہجرت کے وقت ہللا پاک نے آپﷺ اور حضرت ابوبکررضی ہللا عنہ کی حفاظت کیسے فرمائی؟ (‪160‬‬

‫ہللا نے مکڑی اور کبوتر کو ہدایت فرمائی کی مکڑی غار کے منہ پر جاال بناۓ اور کبوتر گھونسلہ بناۓ‬
‫جہاں آپ تھے‬

‫رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم کی چند مشہور جنگوں کے نام بتائیں؟ (‪161‬‬

‫غزوہ بدر‪ ،‬احد‪ ،‬خندق‪ ،‬حنین‬

‫رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم کی میراث کیا تھی؟ (‪162‬‬

‫قرآن و سنت‬
‫رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم کے چند معجزات کے نام بتائیں؟ (‪163‬‬

‫قرآن مجید‪ ،‬چاند کو انگلی کے اشارے سے توڑنا‪ ،‬جیسے جیسے آپﷺ چلتے بادل آپ پر سایہ‬
‫کرتے‪،‬درختوں کی حرکت‬

‫رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم کا سب سے بڑا معجزہ کیا تھا؟ (‪164‬‬

‫قرآن مجید‬

‫آپﷺ کتنے سال مکہ مکرمہ اور کتنے سال مدینہ منورہ میں ٹھرے؟ (‪165‬‬

‫سال مکہ مکرمہ اور ‪ 10‬سال مدینہ منورہ ‪53‬‬

‫رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم کے بعد ‪ 4‬خلیفہ کون تھے؟ (‪166‬‬

‫حضرت ابو بکر‪ ،‬حضرت عمر‪ ،‬حضرت عثمان‪ ،‬حضرت علی‬

‫اشعرہ مبشرہ کون تھے (جن کو رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم نے جنت کی ضمانت دی تھی)؟ (‪167‬‬

‫حضرت ابو بکر صدیق‬


‫ابن ابی طالب‬ ‫علی ِ‬
‫عمر بن الخطاب‬
‫ابن اوبیبدہللا‬ ‫ٰ‬
‫کلحہ ِ‬
‫ابن عوف‬ ‫ٰ‬
‫عبدالرحمن ِ‬

‫رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم کی کچھ خصوصیات بیان کریں۔ (‪168‬‬

‫آپﷺ نرم لہجے میں بوال کرتے تھے‬


‫آپﷺ مسکراتے تھے‬
‫آپﷺ نے کبھی کسی کو نہیں جھڑکا‬
‫آپﷺ بہت اعلی اخالق کے مالک تھے‬

‫نبی پاکﷺ نے اپنا آخری خطبہ کب دیا؟ (‪169‬‬

‫ذوالحجہ ‪ 10‬ھ کو آپ صلی ہللا علیہ و آلہ وسلم‪ ‬نے‪ ‬عرفات کے میدا ن میں تمام مسلمانوں ‪9‬‬
‫سےخطاب فرمایا۔ یہ‪ ‬خطبہ‪ ‬اسالمی تعلیمات کا نچوڑ‪ h‬ہے‬

‫رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم کے آخری خطبہ میں اہم موضوعات کیا تھے؟ (‪170‬‬
‫اعتماد اور احتساب‬
‫مالی ذمہ داریاں‬
‫سود حرام ہے‬
‫بھائی چارہ وغیرہ‬

‫رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم کو کونسا کھانا پسند تھا؟ (‪171‬‬

‫کدو شریف‬

‫نماز جنازہ میں مغفرت کی دعا۔ (‪172‬‬

‫ص ِغ ْي ِرنَا َو َکبِ ْي ِرنَا‪َ ،‬و َذ َک ِرنَا َواُ ْنثَانَا‪ .‬اَل ٰلّ ُه َّم َمنْ اَ ْحيَ ْيتَهُ ِمنَّا فَا َ ْحيِ ِه‬
‫اَللّ ُه َّم ا ْغفِ ْر لِ َحيِنَا َو َميِتِنَا‪َ ،‬وشَا ِه ِدنَا َو َغاِئبِنَا‪َ ،‬و َ‬
‫ٰ‬
‫ساَل ِم‪َ ،‬و َمنْ تَ َوفَّ ْيتَهُ ِمنَّا فَتَ َوفَّهُ َعلَی اَ اْل ِ ْي َما ِن‬
‫‪َ .‬علَی ااْل ِ ْ‬

‫اذان کے بعد کی دعا۔ (‪173‬‬

‫ت م َُح َّم َد ِن ْال َوسِ ْيلَ َة َو ْال َفضِ ْيلَ َة‪َ ،‬وال َّد َر َج َة الرَّ فِي َْع َة‪َ ،‬وا ْب َع ْث ُه َم َقاما ً‬
‫صاَل ِة ْال َقآِئ َمةِ‪ٰ ،‬ا ِ‬‫اَل ٰلّ ُه َّم َربَّ ٰهذِه الدَّعْ َو ِة ال َّتا َّم ِة َوال َّ‬
‫اع َته َي ْو َم ْالقِ َيا َمةِ‪ِ ،‬ا َّنکَ اَل ُت ْخلِفُ ْال ِمي َْعادَ‬ ‫مَّحْ م ُْو َد ِن الَّذِي َو َع ْد َّته‪َ ،‬وارْ ُز ْق َنا‪َ h‬ش َف َ‬

‫نماز میں فرضوں کے بعد کی دعا۔ (‪174‬‬

‫ار ْک َ‬
‫ت َر َّب َنا‬ ‫ت ال َّساَل ُم َو ِم ْنکَ ال َّساَل ُم َو ِالَ ْيکَ َيرْ ِج ُع ال َّساَل ُم َح ِي َنا َر َّب َنا ِبال َّساَل ِم َواَ ْدخ ِْل َنا َ‬
‫دَار ال َّساَل ِم َت َب َ‬ ‫اَل ٰلّ ُه َّم اَ ْن َ‬
‫ْت َيا َذا ْال َجاَل ِل َوااْل ِ ْک َر ِ‪h‬ام‬
‫َ‪.‬و َت َعالَي َ‬

‫گھر سے نکلنے کی دعا۔ (‪175‬‬


‫هّٰلل‬ ‫هّٰللا‬ ‫ِبسْ ِم هّٰللا ِ َت َو َّك ْل ُ‬
‫ت َع َلى ِ اَل َح ْو َل َواَل قُ َّو َة ِإاَّل ِبا ِ‬
‫سفر پر نکلنے کی دعا۔ (‪176‬‬
‫ت ن َۡف ِس ۡي فَ ۡ‬
‫اغفِ ۡر لِ ۡي فَاِنَّهُ اَل‬ ‫س ُۡب ٰحنَ الَّ ِذ ۡي َس َّخ َرلَنَا ٰه َذا َو َما ُكنَّا لَهُ ُم ۡق ِرنِ ۡينَ َواِنَّآ اِ ٰلي َربِّنَا لَ ُم ۡنقَلِب ُۡونَ س ُۡب َحانَ َ‬
‫ك اِنِّ ۡي ظَلَمۡ ُ‬
‫ب اِاَّل اَ ۡنتَ‬
‫يَ ۡغفِ ُر ال ُّذنُ ۡو َ‬

‫تکبیر تحریمہ کا روسرا نام کیا ہے؟ (‪177‬‬


‫تکبیر ٰ‬
‫اولی۔‬ ‫ِ‬
‫دعاۓ خلیل اور نوی ِد مسیحا کن کو کہا جاتا ہے؟ (‪178‬‬

‫حضرت محمدﷺ کو۔‬

‫ختم نبوت کن تین چیزوں سے سابت ہے؟ (‪179‬‬


‫عقیدہ ِ‬
‫ث نبویہﷺ‪ ،‬اجماع امت‬
‫قرآن مجید‪ ،‬احادی ِ‬

‫دعاۓ قنوت۔ (‪180‬‬

‫ك َو َن ْخلَ ُع َو َن ْت ُر ُ‬
‫ك‬ ‫ُك َواَل َن ْكفُ ُر َ‬
‫الخي َْر َو َن ْش ُكر َ‬
‫ك َ‬ ‫ك َو ُن ْثنِْئ َعلَ ْي َ‬ ‫ك َو ُنْؤ مِنُ ِب َ‬
‫ك َو َن َت َو َّك ُ‪h‬ل َع َل ْي َ‬ ‫ك َو َنسْ َت ْغفِ ُر َ‬ ‫اَللَّ ُه َّم إنا َنسْ َتعِي ُن َ‪h‬‬
‫ك َو َن ْخشآئ َع َذا َب َ‬
‫ك ِإنَّ‬ ‫ْك َنسْ عأئ َو َنحْ فِ ُد َو َنرْ ُجو‪َ h‬رحْ َم َت َ‬ ‫صلِّئ َو َنسْ ُج ُد َوِإلَي َ‬ ‫ك ُن َ‬ ‫ُك اَللَّ ُه َّم ِإي َ‬
‫َّاك َنعْ ُب ُد َولَ َ‬ ‫َمنْ َّئ ْف ُجر َ‬
‫ْ‬
‫ار مُل َح ٌق۔‬ ‫َع َذا َب َ‬
‫ك ِبال ُك َّف ِ‬
‫آیت الکرسی۔ (‪181‬‬

‫ض‪َ -‬منْ َذا‬ ‫ت َو َما فِی ااْل َرْ ِ ؕ‬ ‫هّٰللَا ُ اَل ۤ اِ ٰلهَ اِاَّل هُ ۚ َو‪-‬اَ ْل َح ُّی ْالقَیُّوْ ُم ﳛ اَل َتاْ ُخ ُذهٗ سِ َن ٌة وَّ اَل َن ْو ٌؕم‪َ -‬ل ٗه َما فِی الس َّٰم ٰو ِ‬
‫‪-‬و اَل ی ُِح ْیطُوْ نَ بِ َش ْی ٍء ِّم ْن ِع ْل ِم ٖۤه اِاَّل ِب َما َشآ ۚ َء‪-‬‬ ‫الَّ ِذیْ َی ْش َف ُع عِ ْندَهٗۤ ِااَّل ِبا ِْذن ِٖؕه‪َ -‬یعْ َل ُم َما َبی َْن اَ ْی ِد ْی ِه ْم َو َما ْ‬
‫خَلفَهُ ۚ ْم َ‬
‫‪-‬و هُ َو ْال َعلِ ُّی ْال َع ِظ ْی ُم‬ ‫‪-‬و اَل َیـُٔوْ ُد ٗه ِح ْفظُهُ َم ۚا َ‬
‫ض َ‬‫ت َو ااْل َرْ ۚ َ‬ ‫َو ِس َع ُكرْ ِسیُّهُ السَّمٰ ٰو ِ‬

‫روزہ رکھنے کی دعا۔ (‪182‬‬

‫ان‬
‫ض َ‬ ‫ص ْو ِم َغ ٍد َّن َوي َ‬
‫ْت مِنْ َشه ِْر َر َم َ‬ ‫َو ِب َ‬
‫روزہ کھولنے کی دعا۔ (‪183‬‬

‫ت‬ ‫ْك َت َو َّك ْل ُ‬


‫ت] َو َعلَى ِر ْزق َِك اَ ْف َطرْ ُ‬ ‫اللَّ ُه َّم ِا ِّنى لَ َك صُمْ ُ‬
‫ت َو ِب َك ام ْن ُ‬
‫ت َ[و َعلَي َ‬

‫قبر میں سوال کرنے والے فرشتوں کے نام کیا ہیں؟ (‪184‬‬

‫منکر و نکیر‬

‫آخرت کا لفظ قرآن میں کتنی بار آیا ہے؟ (‪185‬‬

‫بار ‪112‬‬

‫متقی لوگوں کی صفات کون کون سی ہیں ہیں؟ (‪186‬‬


‫متقی لوگوں میں خدا کا خوف ہوتا ہے‬

‫وہ نماز خشوع وخضوع کے ساتھ پڑھتے ہیں‬

‫زکوۃ ادا کرتے ہین‬

‫امانت میں خیانت نہیں کرتے‬

‫تقوی کے بارے میں ایک قرآنی آیت مع ترجمہ لکھیں؟ (‪187‬‬

‫اے ایمان والو ہللا سے ڈرو جس طرح اس سے ڈرنے کا حق ہے۔‬

‫اخالق کی کتنی قسمیں ہیں۔ نام لکھیں؟ (‪188‬‬

‫اخالق سئیہ‬
‫ِ‬ ‫اخالق حسنہ‪،‬‬
‫ِ‬ ‫دو قسمیں ہیں‪:‬‬

‫سب سے افضل ترین ذکر کیا ہے؟ (‪189‬‬

‫الالہ االہللا‬

‫شکر کی اقسام کون کون سی ہیں؟ (‪190‬‬

‫تین اقسام ہیں‪ :‬قولی شکر‪ ،‬قلبی شکر‪ ،‬عملی شکر‬

‫شکر کے بارے میں ایک حدیث مع ترجمہ لکھیں۔ (‪191‬‬

‫جو شخص انسانوں کا شکر نہیں کرتا وہ ہللا کا بھی شکر ادا نہیں کرتا‬

‫کس عمر تک علم کا حصول ضروری ہے؟ (‪192‬‬

‫آپﷺ نے فرمایا‪ :‬مہد سے لحد تک علم حاصل کرو‪( ،‬ماں کی گود سے قبر تک علم حاصل کرو)‬

‫جہاد کی کتنی قسمیں ہیں؟ (‪193‬‬

‫جہاد بالعلم‪ ،‬جہاد بالنفس‪ ،‬جہاد بالمال‪ ،‬جہاد بالسان‪ ،‬جہاد بالقلم‬

‫اخوت کا لغوی مفہوم بیان کریں۔ (‪194‬‬

‫اخوت کے لغوی معنی بھائی چارہ کے ہیں۔‬

‫مواخات مدینہ کن کے درمیان قائم کیا گیا؟ (‪195‬‬

‫انصار و مہاجرین کے درمیان‬


‫جہاد کے لغوی معنی کیا ہیں؟ (‪196‬‬

‫کوشش کرنا اور جد وجہد کرنا‬

‫جہاد اکبر کا مفہوم کیا ہے؟ (‪197‬‬

‫جہاد اکبر (جہاد نالنفس) اپنے نفس کی خواہشات پر قابو پانے کو کہا جاتا ہے۔‬
‫آپ صلی ہّٰللا علیہ ٰ‬
‫وا ٖلہ وسلَّم نے کس سال کو غم کا سال قرار‪ m‬دیا؟ (‪198‬‬

‫آپﷺ نے حضرت خدیجہ ور اپنے چچا ابو طالب کی وفات کے سال کو غم کا سال قرار دیا۔‬
‫آپ صلی ہّٰللا علیہ ٰ‬
‫وا ٖلہ وسلَّم عبادت کے لئے کہاں جاتے تھے؟ (‪199‬‬

‫جبل فاران کی چھوٹی پر حرا نام کی ایک پہاڑی میں ایک‬


‫آپﷺ عبادت کے لیے مکہ سے تین میل دور ِ‬
‫غار حرا کہتے ہیں۔‬
‫غار تھا وہاں جاتے تھے‪ ،‬جسے ِ‬
‫اسالم کے پہلے شہید مرد اور خاتون کون تھیں؟ (‪200‬‬

‫پہلے شہید مرد حضرت خدیجہ کے بیٹے حارث بن حالہ رضی ہللا عنہ اور پہلی شہید خاتون عمار بن یاسر‬
‫کی والدہ حضرت سمعہ رضی ہللا عنہ۔‬

‫ٰ‬
‫اقصی کے سفر کو کیا کہا جاتا ہے؟ (‪201‬‬ ‫مسجد حرام سے مسجد‬

‫اسراء‬

‫واقعہ معراج کا ذکر قرآن مجید کی کس کس سورۃ میں ہے؟ (‪202‬‬

‫سورۃ بنی اسرائیل اور سورۃالنجم میں‬

‫معراج کا واقعہ کب پیش آیا؟ (‪203‬‬

‫نبوی میں ‪10‬‬


‫آپ صلی ہّٰللا علیہ ٰ‬
‫وا ٖلہ وسلَّم نے کس صحابی کے مشورہ سے خندق کھودی تھی؟ (‪204‬‬

‫حضرت سلمان فارسی‬

‫خالف ِ‬
‫ت راشدہ سے کیا مراد ہے؟ (‪205‬‬

‫ت راشدہ مراد خلیفہ رسول حضرت ابو بکر صدیق رضی ہللا عنہ سے خلیفہ چہارم حضرت علی‬
‫خالف ِ‬
‫دور حکومت ہے۔‬ ‫ٰ‬
‫المرتضی تک کا ِ‬
‫دور کہالتا ہے؟ (‪206‬‬
‫کون سا دور خالفت راشدہ‪ m‬کا ِ‬
‫ت راشدہ کا‬
‫آپﷺ کے وصال کے بعد حضرت ابو بکر صدیق سے لیکر حضرت علی تک کا دور خالف ِ‬
‫دور کہالتا ہے اور یہ عرصہ تیس سال پر محیط ہے۔‬

‫اعمال کا دارومدار‪ m‬کس چیز پر ہے؟ (‪207‬‬

‫نیتوں پر‬

‫ٰ‬
‫معنی کیا ہیں؟ (‪208‬‬ ‫لفظ قرآن کا لغوی‬

‫پڑھنا‪ ،‬مطالعہ کرنا‪ ،‬مالنا اور جمع کرنا وغیرہ ہے۔‬

‫قرآن کریم کی کوئی سی ایسی تین صفات ذکر کیجیے کہ جو خود قرآن کریم میں مذکور ہوں؟ (‪209‬‬

‫الحکیم‪ ،‬مبین‪ ،‬مجید‬

‫قرآن مجید کی ترتیب توقیفی ہونے سے کیا مراد ہے؟ (‪210‬‬

‫قرآن مجید کی ترتیب توقیفی ہونے سے مراد اس کا الہامی ہونا اور ہللا کی طرف سے بتالیا ہوا ہونا‪ ،‬جس‬
‫وقت کوئی نئی سورۃ یا آیت نازل ہوتی‪ ،‬حضرت جبریل علیہ السالم خود آپﷺ لو بتال دیا کرتے کہ اس‬
‫آیت کو فالں سورۃ میں فالں مقام پر رکھیے۔‬

‫قرآن مجید کے لیلتہ القدر میں نزول سے متعلق ایک آیت مبارکہ مع ترجمہ لکھیں۔ (‪211‬‬

‫زَل ٰنهُ فِ ْی لَ ْیلَ ِة ْالقَ ْد ۚۖ ِر (بیشک ہم نے اس قرٓان کو شب ِقدر میں نازل کیا)‬
‫‪ ‬اِنَّ ۤا اَ ْن ْ‬

‫کوئی سے تین کاتبین وحی کے نام بتالئیے۔ (‪212‬‬

‫حضرت امیر معاویہ صدیق رضی ہللا عنہ‬ ‫حضرت ابو بکر صدیق رضی ہللا عنہ‪،‬‬

‫حضرت زید بن ثابت صدیق رضی ہللا عنہ‬

‫نزول وحی کے کوئی سے دو انداز تحریر کریں۔ (‪213‬‬


‫ِ‬

‫بعض اوقات فرشتہ جسمانی شکل میں نہ آتا‪ ،‬بلکہ ہللا کا پیغام آپﷺ کے دل میں القاء فرما دیتا‬

‫پیغام ٰ‬
‫الہی پہنچاتا‬ ‫ِ‬ ‫بعض اوقات فرشتہ اپنی اصل شکل میں یا انسانی شکل میں آ کر‬

‫قرآن مجید کی سورتوں کی کل تعداد بتالئیے۔ (‪214‬‬

‫کل تعداد ‪114‬‬


‫ہّٰللا‬
‫رب العزت سے ہم کالمی کا شرف حاصل ہوا؟ (‪215‬‬ ‫وہ کونسے دو نبی ہیں جنہیں‬

‫ٰ‬
‫موسی علیہ السال‪ ،‬اور حضرت محمدﷺ‬ ‫حضرت‬

‫قرآن مجید کی حفاظت کے دو ذرائع کون کون سے ہیں؟ (‪216‬‬

‫حفظ اور کتابت‬

‫قرآن مجید پر اعراب و نقاط کس نے لگواۓ؟ (‪217‬‬

‫حجاج بن یوسف نے‬

‫سورۃ البقرہ کی پہلی آیت لکھیں۔ (‪218‬‬

‫الم‬
‫(‪219‬‬ ‫حضرت آدم علیہ السالم کی اہلیہ کا نام کیا تھا؟‬
‫حضرت حوا‬

‫سورۃ البقرہ کے پانچویں رکوع سے کس قوم کا ایک طویل ذکر شروع ہوتا ہے؟ (‪220‬‬

‫بنی اسرائیل کا‬

‫ٰ‬
‫سلوی سے کیا مراد ہے؟ (‪221‬‬ ‫من و‬

‫ٰ‬
‫وسلوی‬ ‫ٰ‬
‫موسی علیہ السالم سے بھوک کی شکایت کی‪ ،‬تو ان پر من‬ ‫میدان تیہ میں حضرت‬
‫ِ‬ ‫بنی اسرئیل نے‬
‫ٰ‬
‫نازل کیا گیا۔ من شبنم کے قطروں کی طرح کی ایک چیز ترنجبین تھی اور سلوی بٹیر کی قسم کا ایک‬
‫پرندہ ہوتا۔‬

‫تحویل قبلہ سے کیا مراد ہے؟ اور یہ کس سال حکم ہوا؟ (‪222‬‬

‫تحویل قبلہ سے مراد مسلمانوں کا قبلہ بیت المقدس سے تبدیل ہو کر خانہ کعبہ (بیت ہللا) رکھا گیا‪ ،‬اور یہ‬
‫ِ‬
‫حکم ‪ 2‬ہجری میں ہوا۔‬

‫ٰ‬
‫معنی کیا ہے؟ (‪223‬‬ ‫سنت کا لغوی‬

‫طرزعمل وغیرہ ہے۔‬


‫ِ‬ ‫ٰ‬
‫معنی طور‪ ،‬طریقہ‪ ،‬اور‬ ‫سنت کا لغوی‬

‫ٰ‬
‫معنی کیا ہے ؟ (‪224‬‬ ‫حدیث کا لغوی‬

‫ٰ‬
‫معنی بیان‪ ،‬ذکر‪ ،‬بات چیت‪ ،‬نئی چیز‪ ،‬اور گفتگو وغیرہ ہے۔‬ ‫حدیث کا لغوی‬

‫حدیث وسنت کی تینوں قسموں کے نام بتالئیے۔ (‪225‬‬


‫٭ حدیث قولی یا سننت قولی‬

‫٭ حدیث فعلی یا سنت فعلی‬

‫٭ حدیث تقریری یا سنت تقریری‬

‫اسالم کے پانچ بنیادی عقائد کون کونسے ہیں؟ (‪226‬‬

‫ایمان باہلل‪ ،‬ایمان بالرسل‪ ،‬ایمان بالمالئکہ‪ ،‬ایمان بالکتب‪ ،‬ایمان باآلخرت‬

‫تسبیح‪ ،‬تکبیر‪ ،‬تحمید‪ ،‬اور تہلیل کیا ہے؟ (‪227‬‬

‫تسبیح‪ :‬سبحان ہللا‬

‫تکبیر‪ :‬ہللا اکبر‬

‫تحمید‪ :‬الحمدہللا‬

‫تہلیل‪ :‬الالہ االہللا‬

‫چار الہامی کتابوں کے نام لکھیں۔ اور کون سی کتاب کس نبی پر نازل کی گئی؟ (‪228‬‬

‫ٰ‬
‫موسی علیہ السالم)‬ ‫تورات (حضرت‬

‫زبور (حضرت داؤد علیہ السالم)‬

‫ٰ‬
‫عیسی علیہ السالم)‬ ‫انجیل (حضرت‬

‫قرآن مجید (حضرت محمدﷺ پر)‬

‫دنیا و آخرت کی بھالئی کی دعا۔‬

‫َربَّن َۤا ٰاتِنَا فِی ال ُّد ْنیَا َح َسنَةً َّو فِی ااْل ٰ ِخ َر ِ@ة َح َسنَةً َّو قِنَا َع َذ َ‬
‫اب النَّ ِ‬
‫ار‬

‫رمضان المبارک کے پہلے‪ ،‬دوسرے‪ ،‬اور تیسرے عشرے کی دعا بتالئیے۔ (‪229‬‬

‫اغفِرْ َوارْ َح ْم َوَأ ْن َ‬


‫ت َخ ْي ُر الرَّ ا ِحم َ‬
‫ِين‬ ‫٭ َربِّ ْ‬

‫هللا َربِّىْ ِمنْ ُك ِّل َذ ۢ ْن ٍ‬


‫ب َّواَ ُت ْوبُ ِا َل ْي ِه‬ ‫٭ اَسْ َت ْغفِ ُر َ‬
‫اَللَّ ُه َّم اَ ِ‬
‫جرْ نِیْ مِنَ َ ِ‬
‫الن‬ ‫٭‬
‫ٰ‬
‫الوسطی سے کیا مراد ہے؟ (‪230‬‬ ‫ٰ‬
‫صلوۃ‬
‫ٰ‬
‫الوسطی سے مراد درمیانی نماز یعنی عصر کی نماز‬ ‫ٰ‬
‫صلوۃ‬

‫سورۃ البقرہ کے کس رکوع میں ذبح کا واقعہ بیان کیا گیا ہے؟ (‪231‬‬

‫آٹھویں رکوع میں‬


‫ولِئ َك َع ٰلى ُهدًى ِّم ۡن َّر ِّبهمۡ‌ َوا ُ ٰ ٓ‬
‫ولِئ َك ُه ُم ۡال ُم ۡفلِ ُح ۡونَ ۞ ترجمہ لکھیں۔ (‪232‬‬ ‫اُ ٰ ٓ‬
‫ِ‬

‫یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اوریہی لوگ کامیابی حاصل کرنے والے ہیں ۔‬
‫َف ۡاذ ُك ُر ۡون ۡ ِٓى اَ ۡذ ُك ۡر ُكمۡ َو ۡ‬
‫اشکُ ُر ۡوا ل ِۡى َواَل َت ۡكفُ ُر ۡو ِن۞ ترجمہ لکھیں۔ (‪233‬‬

‫تو تم مجھے یاد کرو ‪،‬میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکرادا کرو اور میری ناشکری نہ کرو۔‬

‫الل ُه َّم َأ ِج ْرنِي مِنَ ال َّن ِ‬


‫ار۞ ترجمہ لکھیں۔ (‪234‬‬

‫اے ہللا مجھے جہنم سے بچا لے‬


‫س ْب َحانَ َر ِّب َي اَأْل ْع ٰلی۞ ترجمہ لکھیں۔ (‪235‬‬
‫ُ‬

‫پاک ہے میرا پروردگار عظمت واال ہے ‪ /‬میں پاکی بیان‪ ƒ‬کرتا ہوں اپنے عظیم پرور دگار کی‬
‫ہّٰللا‬ ‫ہّٰللا‬
‫علیہ وآلہ وسلّ م کے لقب رحمتہ اللعالمین کا ذکر قرآن کی کس سورۃ میں ہے؟ (‪236‬‬ ‫صلی‬ ‫رسول‬

‫سورۃاالنبیاء میں‬

‫ٰ‬
‫معنی کیا ہیں؟ (‪237‬‬ ‫سیرت کے لغوی‬

‫سیرت کے لغوی معنی روانہ ہونے‪ ،‬چل پڑنے‪ ،‬شکل‪ ،‬ہیت‪ ،‬راستہ یا طریقہ اختیار کرنا کے ہیں۔‬
‫تعالی علیہ ٰ‬ ‫ہّٰللا‬
‫وا ٖلہ وسلّم کی خفیہ دعوت کا مرکز کون سا مقام تھا؟ (‪238‬‬ ‫ٰ‬ ‫نبی کریم صلی‬

‫دارارقم‬
‫ِ‬
‫مواخات مدینہ سے کیا مراد ہے؟ (‪239‬‬

‫مواخات مدینہ سے مراد مہاجرین اور انصار کے درمیان رشتہ اخوت قائم کرنا ہے۔‬

‫صلح حدیبیہ کے واقعات کیا تھے؟ (‪240‬‬

‫مسلمان عمرہ کی نیت سےاحرام باندھ کر مکہ روانہ ہوۓ لیکن وہاں پہنچ کر انہیں معلوم ہوا کہ قریش‬
‫مکہ گھبراۓ ہوۓ ہیں اور مزاحمت کی تیاری کر رہے ہیں۔‬
‫ِا َّنا َن ۡحنُ َن َّز ۡل َنا ِّ‬
‫الذ ۡك َر َو ِا َّنا لَ ٗه لَ ٰحـفِ ُظ ۡونَ ۞ مع ترجمہ لکھیں۔ (‪241‬‬

‫بیشک ہم نے ہی قرآن نازل کیا ہے اور بیشک‪ ƒ‬ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں‬
‫تعالی علیہ ٰ‬ ‫ہّٰللا‬
‫وا ٖلہ وسلَّم کے اخالق کے اخالقی اوصاف لکھیں۔ (‪242‬‬ ‫ٰ‬ ‫آپ صلی‬

‫ت خلق کرنے‬
‫راست باز‪ ،‬دیانت دار‪ ،‬عدل وانصاف کرنے والے‪ ،‬سخی‪ ،‬ایفاۓ عہد کرنے والے‪ ،‬خدم ِ‬
‫والے‪ ،‬رحم وکرم کرنے والے‪ ،‬صبرواستقامت۔‬
‫تعالی علیہ ٰ‬ ‫ہّٰللا‬
‫وا ٖلہ وسلَّم کی ازواج مطہرات کے نام لکھیں۔ (‪243‬‬ ‫ٰ‬ ‫آپ صلی‬

‫حضرت خدیجہ رضی ہللا عنہ‬

‫حضرت سودہ رضی ہللا عنہ‬

‫حضرت عائشہ رضی ہللا عنہ‬

‫حضرت حفصہ رضی ہللا عنہ‬

‫ت خریمہ رضی ہللا عنہ‬


‫حضرت زینب بن ِ‬

‫ت حجش رضی ہللا عنہ‬


‫حضرت زینب بن ِ‬

‫حضرت جویریہ رضی ہللا عنہ‬

‫حضرت ٗا ِم حبیبہ رضی ہللا عنہ‬

‫حضرت میمونہ رضی ہللا عنہ‬

‫حضرت صفیہ رضی ہللا عنہ‬

‫خطبہ حجتہ الوداع کے تین نکات تحریر کریں۔ (‪244‬‬

‫٭ اگر کسی کے پاس امانت ہو تو وہ اسے اس کے مالک کو ادا کر دے‬

‫٭ ہر مجرم اپنے جرم کا ذمہ دار ہے‪ ،‬باپ کے جرم کا بیٹا ذمہ دار نہیں اور نہ ہی بیٹا باپ کے جرم کا‬
‫ذمہ دار ہے۔‬

‫غزوہ سے کیا مراد ہے؟ (‪245‬‬

‫غزوہ لڑائی یا جنگ کو کہتے ہیں جو دین اسالم کی سر بلندی کیلۓ لڑی جاۓ۔‬
‫تعالی علیہ ٰ‬ ‫ہّٰللا‬
‫وا ٖلہ وسلَّم کے دور میں آمدنی کے ذرائع کون سے تھے؟ (‪246‬‬ ‫ٰ‬ ‫آپ صلی‬
‫ٰ‬
‫زکوۃ‪ ،‬صدقات‪ ،‬فے‪ ،‬خمس‪ ،‬جزیہ‪ ،‬خراج۔‬

‫سعی سے کیا مراد ہے؟ (‪247‬‬

‫صفاء اور مروہ کے درمیان سات چکر لگانے کو سعی کہتے ہیں۔‬
‫تعالی علیہ ٰ‬ ‫ہّٰللا‬
‫وا ٖلہ وسلَّم نے کیا اہم امور سر انجام دیے؟ (‪248‬‬ ‫ٰ‬ ‫معراج کے موقع پر آپ صلی‬

‫ٰ‬
‫اقصی تک ہوا‪ ،‬یہاں آپﷺ کی امامت میں تمام انبیاء نے نماز پڑھی‪،‬‬ ‫معراج کا سفر مسج ِد حرام سے‬
‫ٰ‬
‫پھر آپ ساتوں آسمانوں کے اوپر سدرۃالمنتہی تک پہنچے اور نمازوں کا تحفہ لے کر آۓ۔‬

‫خلفائے راشدین کے نام لکھیں۔ (‪249‬‬

‫٭ حضرت ابو بکر صدیق رضی ہللا عنہ‬

‫٭ حضرت عمر فاروق رضی ہللا عنہ‬

‫٭ حضرت عثمان غنی رضی ہللا عنہ‬

‫٭ حضرت علی حیدر رضی ہللا عنہ‬


‫ٰ‬
‫صلوۃ التسبیح میں کون سی تسبیح کا زکر کثرت سے کیا جاتا ہے؟ (‪250‬‬

‫ان هللاِ َو ْال َح ْم ُد هّٰلِل ِ َواَل ِإ ٰلهَ ِإاَّل هللاُ َوهللاُ َٔا ْكبَ ُر ’’‬
‫‘‘ ُس ْب َح َ‬
‫آیات قرآنیہ میں ناسخ و منسوخ کسے کہا جاتا ہے؟ (‪251‬‬

‫اگر ایک حکم کو اٹھا کر اس کی جگہ دوسرا حکم الیا جاۓ‪ ،‬تو جس حکم کو اٹھایا گیا اسے منسوخ اور‬
‫جو نیا حکم الیا گیا اسے نا سخ کہتے ہیں۔‬

‫مقام ابراہیم سے کیا مراد ہے؟ (‪252‬‬

‫مقام ابراہیم ایک پتھر ہےجس پر کھڑے ہو کر حضرت ابراہیم علیہ السالم نے خانہ کعبہ کی تعمیر کی‬
‫ِ‬
‫تھی۔‬

‫وہ کونسے نبی ہیں جن کے والد‪ ،‬دادا‪ ،‬اور پردادا بھی نبی تھے؟ (‪253‬‬

‫حضرت یوسف علیہ السالم‬

‫بنی اسرائیل کس فرشتہ کو اپنا دشمن سمجھتے تھے؟ اور کیوں؟ (‪254‬‬
‫وہ حضرت جبرئیل علیہ السالم کو اپنا دشمن سمجھتے تھے‪ ،‬ان کا کہنا تھا کہ یہ ہمیشہ سخت احکام التے‬
‫ہیں۔‬

‫حضرت ابرہیم علیہ السالم کے دو بیٹوں کے نام بتالئیے کہ جو دونوں نبی بنائے گئے؟ (‪255‬‬

‫حضرت اسماعیل علیہ السالم اور حضرت اسحاق علیہ السالم‬

‫سورۃ البقرہ کی ابتدا میں کون سی تین جماعتوں کا ذکر کیا گیا ہے؟ (‪256‬‬

‫اہل ایمان‪ ،‬ک ّفار‪ ،‬منافقین‬


‫ِ‬

‫اعجاز القرآن پر تین اہم سطریں تحریر کریں۔ (‪257‬‬

‫قرآن حکیم ہللا رب العزت کی طرف سے نازل کردہ آخری الہامی کتاب ہے اور حقیقی معنوں میں ایک‬
‫معجز کالم ہے۔ قرآن حکیم نے آج سے چودہ سو سال پہلے چیلنج کیا تھا کہ کسی سے ممکن ہو سکے تو‬
‫اس کی مثل الۓ‪ ،‬لیکن آج تک ایسا کوئی نہیں کر سکا۔‬

‫قرآن مجید کس انداز میں معجز کالم ہے؟ کوئی سے دو نکات لکھیں۔ (‪258‬‬

‫٭ قرآن حکیم کا اسلوب معجزانہ ہے‪ ،‬آج تک اس کی کوئی مثل نہیں ال سکا۔‬

‫٭ قرآن حکیم نے بہت سی پیش گوئیاں کی ہیں جو حرف بحرف پوری ہو رہی ہیں۔‬

‫مختصر طور پر واقعہ سبت بیان کریں۔ (‪259‬‬

‫یہود کو سبت یعنی ہفتہ کت روز ہر قسم کے کام کرنے کی ممانعت تھی‪ ،‬حضرت داؤد کے زمانہ میں ایلہ‬
‫نامی یہود کی ایک بستی کے باشندوں نے حیلہ سے ہفتہ کے روز پچھلیاں پکڑنا شروع کر دیں‪ ،‬ان پر ہللا‬
‫کا عزاب آیا اور انہیں بندر بنا دیا گیا‪ ،‬پھر تین دن کے اندر یہ بندر مر بھی گۓ۔‬

‫سبت کس دن کو کہا جاتا ہے؟ (‪260‬‬

‫ہفتہ کے دن کو۔‬
‫إ َّن َما اَأْل ْع َمال ُ ِبال ِّن َّياتِ‪ -:‬ترجمہ لکھیں۔ (‪261‬‬

‫اعمال کا دارومدار نیتوں ہی پر ہے۔‬


‫هَّٰلل‬ ‫هَّٰلل‬ ‫ٰ‬
‫سول ُ‪ ‬ٱ ِ‬‫؛ ترجمہ لکھیں۔ (‪262‬اَل ‪ِ ‬إلَ َه‪ِ ‬إاَّل ‪ ‬ٱ ُ‪ُ  ‬م َح َّم ٌد‪َ  ‬ر ُ‬

‫"ہللا کے سوا کوئی معبود نہیں‪ ،‬محمدﷺ ہللا کے رسول ہیں"‬

‫درود کے بعد کی دعا لکھیں ۔ (‪263‬‬


‫اغفِرْ لِي َم ْغف َِر ًة ِمنْ عِ ْند َ‬
‫ِك‪"،‬‬ ‫وب ِإالَّ َأ ْن َ‬
‫ت‪َ ،‬ف ْ‬ ‫الذ ُن َ‬ ‫ت َن ْفسِ ي ُ‬
‫ظ ْلمًا َك ِثيرً ا َوالَ َي ْغفِ ُر ُّ‬ ‫اللَّ ُه َّم ِإ ِّني َظ َلمْ ُ‬
‫"وارْ َحمْ نِي ِإ َّن َك َأ ْن َ‬
‫ت ْال َغفُو ُر الرَّ حِي ُم‬ ‫َ‬
‫وضو کے فرائض لکھیں ۔ (‪264‬‬
‫(‪ )۱‬مونھ دھونا‬
‫(‪ُ  )۲‬کہنیوں سمیت دونوں ہاتھوں کا دھونا‬
‫(‪ )۳‬سر کا مسح کرنا‬
‫(‪ )۴‬ٹخنوں سمیت دونوں پاؤں کا دھونا‬

‫هّٰللا‬ ‫هّٰللا‬
‫ش ۡىءٍ َعل ِۡي ًما۞ )‪265‬‬
‫ُ ِب ُكل ِّ َ‬ ‫ِ َو َخا َت َم ال َّن ِب ٖ ّينَ ؕ َو َكانَ‬ ‫َما َكانَ ُم َح َّم ٌد اَ َبآ اَ َح ٍد ِّم ۡن ِّر َجالِ ُكمۡ َو ٰلـك ِۡن َّر ُ‬
‫س ۡولَ‬
‫ترجمہ لکھیں۔‬

‫اور محمدﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں‪ ،‬لیکن ہللا عزوجل کے رسول اور خاتم النبین"‬
‫"ہیں‬

‫ِإنَّ هَّللا َ َعلَى ُكل ِّ َ‬


‫ش ْيءٍ َقدِي ٌر۞ ترجمہ لکھیں۔ (‪ 266‬‬

‫"بےشک ہللا ہر چیز پر قادر ہے"‬

‫َخي ُر ُكم من تعلَّ َم القرآنَ وعلَّ َمهُ۞ ترجمہ لکھیں۔ (‪267‬‬

‫"تم میں سے بہتر وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور اسے دوسروں کو سکھایا"‬

‫النار۞ ترجمہ لکھیں۔ (‪268‬‬


‫ِ‬ ‫الراشي وال ُمر َتشي في‬
‫َّ‬

‫"رشوت دینے واال اور رشوت لینے واال دونوں آگ میں ہیں"‬

‫ذکر کے فوائد و ثمرات لکھیں۔ (‪269‬‬

‫٭ ذکر سکون قلب کا ذریعہ ہے‬

‫٭ گناہوں کی بخشش ہوتی ہے‬

‫ٰ‬
‫تعالی کا قرب حاصل ہوتا ہے‬ ‫٭ ہللا‬

‫٭ روحانی پا کیزگی حاصل ہوتی ہے‬

‫قرآن مجید میں صبر کی فضیلت کیا ہے؟ (‪270‬‬


‫صبر کرنے والوں کو ان کی مزدوری بےحساب ملے گی‪ ،‬صبر کا شمار چار بڑی نیکیوں میں ہوتا ہے‪،‬‬
‫اس سے انسان کی پچھلی غلطیاں حرف کی طرح مٹ جاتی ہیں‪ ،‬ترجمہ؛( بےشک ہللا صبر کرنے والوں‬
‫کے ساتھ ہے)‬

‫صبر اور ایمان کا کیا رشتہ ہے؟ (‪271‬‬

‫صبر اور ایمان کا رشتہ‪ :‬بقول حضرت علی رضی ہّٰللا عنہ صبر کا ایمان کے ساتھ وہی رشتہ ہے جو سر‬
‫کا جسم سے۔‬
‫تعالی علیہ ٰ‬ ‫ہّٰللا‬ ‫ہّٰللا‬
‫وا ٖلہ وسلّم کے عفودرگزر‪ m‬کے متعلق کیا )‪272‬‬ ‫ٰ‬ ‫عنہ نے آپ صلی‬ ‫حضرت عائشہ رضی‬
‫ارشاد فرمایا ہے؟‬

‫حضرت عائشہ رضی ہّٰللا عنہ فرماتی ہیں‪ :‬کہ آپﷺ نے اپنی ذات کے لیے کبھی کسی سے انتقام نہیں‬
‫لیا۔‬

‫صلہ رحمی سے کیا مراد ہے؟ (‪273‬‬

‫صلہ رحمی سع مراد رشتہ داروں سے ادب سے پیش آنا۔‬

‫جہاد کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں؟ (‪274‬‬

‫جہاد بالعم‪ ،‬جہاد بالنفس‪ ،‬جہاد با لمال‪ ،‬جہاد بالسّان‪ ،‬جہاد بالقلم‬
‫تعالی علیہ ٰ‬ ‫ہّٰللا‬
‫وا ٖلہ وسلَّم کی کفالت کس کس نے کی؟ (‪275‬‬ ‫ٰ‬ ‫آپ صلی‬

‫آپﷺ کے والد آپﷺ کی پیدائش سے چار ماہ پہلے وفات پا چکے تھے‪ ،‬اس لیے پرورش کی ذمہ‬
‫داری والدہ پر تھی۔ والدہ کی وفات کے بعد آپﷺ کی کفالت کا ذمہ آپﷺکے دادا حضرت عبدالمطب‬
‫آپ‬
‫نے لیا‪ ،‬لیکن ابھی آپﷺ کی عمر آٹھ سال ہی تھی کہ دادا بھی دنیا سے رخصت ہو گۓ‪ ،‬بعد میں ؐ‬
‫کے چچا ابو طالب نے آپﷺ کی پرورش کی۔‬

‫غزوہ تبوک کب پیش آیا؟ (‪276‬‬

‫ہجری میں ‪9‬‬

‫اسالم کی پہلی ہجرت کب ہوئی؟ (‪277‬‬

‫پہلی ہجرت حبشہ رجب ‪ 5‬نبوی میں ہوئی‪ ،‬اس میں ‪ 11‬مرد اور ‪ 4‬عورتیں شامل تھیں۔‬

‫غزوہ بدر کس ماہ میں پیش آیا؟ (‪278‬‬

‫رمضان میں‬

‫جنگ بدر میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟ (‪279‬‬


‫تین سو تیرہ (‪)313‬‬

‫غزوہ بدر کے بعد غزوہ احد کتنے سال بعد ہوا؟ (‪280‬‬

‫ایک سال بعد‬

‫غزوہ احد کس ماہ میں پیش آیا۔ (‪281‬‬

‫شوال میں‬

‫غزوہ احد میں کتنے مسلمان شہید ہوئے؟ (‪282‬‬

‫ستر (‪)70‬‬

‫غزوہ خندق کا دوسرا نام کیا ہے؟ (‪283‬‬

‫غزوہ احزاب‬

‫غزوہ خندق کا ذکر قرآن کی کس سورۃ میں آیا ہے؟ (‪284‬‬

‫سورۃ االحزاب میں‬

‫جنگ موتہ کس ہجری میں ہوئی؟ (‪285‬‬

‫ہجری میں ‪8‬‬

‫فتح مکہ کے موقع پر صحابہ کرام کی تعداد کتنی تھی؟ (‪286‬‬

‫دس ہزار‬
‫تعالی علیہ ٰ‬ ‫ہّٰللا‬
‫وا ٖلہ وسلّم نے مکہ میں کتنے دن قیام کیا؟ (‪287‬‬ ‫ٰ‬ ‫فتح مکہ کے بعد آپ صلی‬

‫دن ‪15‬‬

‫خانہ کعبہ کی چھت پر چڑھ کر اذان کس نے دی تھی؟ (‪288‬‬

‫حضرت بالل رضی ہللا عنہ‬


‫تعالی علیہ ٰ‬ ‫ہّٰللا‬
‫وا ٖلہ وسلَّم کا لقب کیا تھا؟ (‪289‬‬ ‫ٰ‬ ‫زمانہ جاہلیت میں آپ صلی‬

‫صادق اور امین‬


‫تعالی علیہ ٰ‬ ‫ہّٰللا‬
‫وا ٖلہ وسلَّم کو کون سا لقب دیا؟ (‪290‬‬ ‫ٰ‬ ‫قرآن مجید نے آپ صلی‬
‫رحمت العامین‬

‫ٰ‬
‫زکوۃ کی شرح کتنی ہے؟ (‪291‬‬

‫۔‪ 5‬فیصد‪2‬‬
‫ٱلز َك ٰو َة َو ۡٱر َك ُعو ْا َم َع َّ‬
‫ٱلر ٰـ ِكعِينَ ؛ ترجمہ لکھیں۔ (‪292‬‬ ‫َوَأقِي ُمو ْا َّ‬
‫ٱلصلَ ٰو َة َو َءا ُتو ْا َّ‬

‫"اور نماز کرو اور ٰ‬


‫زکوۃ ادا کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو"‬

‫قرآن حکیم کی تالوت کے کوئی سے دو آداب تحریر کریں۔ (‪293‬‬

‫٭ قرآن حکیم کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھا جاۓ‪ ،‬نہ کہ تیزی سے‬

‫٭ قرآن حکیم کے پڑھتے وقت تل ّفظ کی صیح ادائیگی کا خیال رکھا جاۓ‬

‫البقرہ کے کیا معنی ہیں؟ (‪294‬‬

‫گاۓ‬

‫حروفِ مقطعات کون سے حروف ہیں؟ (‪295‬‬

‫قرآن حکیم کی کچھ سورتوں کی ابتداء میں کچھ ایسے حروف استعمال ہوۓ ہیں کہ جن کی حقیقی مراد‬
‫صرف ہللا رب العزت ہی کو معلوم ہے‪ ،‬یہ حروف الگ الگ کر کے پڑھے جاتے ہیں۔‬

‫سولَ لَ َعلَّ ُك ْم ُت ْر َح ُمونَ ؛ ترجمہ لکھیں۔ (‪296‬‬ ‫َوَأطِ ي ُعوا هَّللا َ َو َّ‬
‫الر ُ‬

‫اور ہللا و رسول کے فرمان بردار رہو اس اُمید پر کہ تم رحم کیے جاؤ‬
‫تعالی علیہ ٰ‬ ‫ہّٰللا‬
‫وا ٖلہ وسلّ م نے کون سی چار چیزیں بتالئی ہیں کہ جو فرشتہ مادر انسان )‪297‬‬ ‫ٰ‬ ‫آپ صلی‬
‫میں روح پھونکتے وقت لکھتا ہے؟‬

‫اُس کا رزق‪ ،‬اُس کی موت کا وقت‪ ،‬اُس کا عمل‪ ،‬اُس کا خوش بخت اور بد بخت‬
‫سورۃ البقرہ مکی دور میں نازل ہوئی یا مدنی دور میں؟ (‪298‬‬

‫مدنی دور میں‬

‫نماز کس زبان کا لفظ ہے؟ اور اسے عربی میں کیا کہتے ہیں؟ (‪299‬‬

‫فارسی زبان کا لفظ ہے‪ٰ ،‬‬


‫صلوۃ کہتے ہیں‬
‫نماز میں دو سجدوں کے درمیان وقفے کو کیا کہتے ہیں؟ (‪300‬‬

‫جلسہ‬
‫حضرت علی رضی اہللا عنہ کو خالفت سمبھالنے کے بعد کون کونسی مشکالت درپیش تھیں؟(‪301‬‬

‫٭ قصاص وثمان کا مسلئہ‬


‫٭ عثمانی اعمال کی معرولی کا مسلئہ‬
‫٭ جنگِ جمل کا مسلئہ‬
‫٭ جنگِ صفین کا مسلئہ‬
‫٭ خارجیوں کی شورش کا مسلئہ‬

‫حضرت علی رضی ہللا عنہ کا ابتدائی تعرف بیان کریں۔‪) 302‬‬

‫آپ رضی ہللا عنہ کا اسم مبارک علی اور ابو تراب کنیت تھی۔ والدہ کا نام حضرت فاطمہ تھا جنہوں نے‬
‫آپ کا لقب حیدر رکھا۔ آپ رضی ہللا عنہ کے والد آپﷺ کے محبوب چچا ابو طالب تھے۔ اس رشتہ سے‬
‫آپ رضی ہللا عنہ آپﷺ کے چچا زاد بھائی اور والدین کی طرف سے ہاشمی تھے۔ آپ رضی ہللا عنہ‬
‫داما ِد رسول بھی ہیں۔‬

‫حضرت عثمان غنی رضی ہللا عنہ کا ابتدائی تعارف بیان کریں۔ (‪303‬‬

‫آپ رضی ہللا عنہ کا اسم مبارک عثمان‪ ،‬کنیت عبدہللا‪ ،‬لقب ذوالنورین‪ ،‬والد کا نام عفان اور والدہ کا نام‬
‫ارو ی تھا۔ آپﷺ کی دو بیٹیاں آپ رضی ہللا عنہ کے نکاح میں آئیں۔‬ ‫ٰ‬

‫حضرت ابو بکر رضی ہللا عنہ کے والدین کے نام بتائیں؟ (‪304‬‬

‫ٰ‬
‫سلمی ام الخیر تھیں۔‬ ‫آپ رضی ہللا عنہ کے والد کا نام عثمان ابو قحافہ اور والدہ کا نام‬

‫حضرت عمر فاروق رضی ہللا عنہ کی اسالمی ریاست کے کون سے گیارہ صوبے تھے؟ (‪305‬‬

‫مکہ‪ ،‬مدینہ‪ ،‬شام‪ ،‬جزیرہ‪ ،‬بصرہ‪ ،‬کوفہ‪ ،‬مصر‪ ،‬فلسطین‪ ،‬خراسان‪ ،‬آزربائی جان‪ ،‬فارس‬

‫حضرت عمر فاروق رضی ہللا عنہ کے نام ونسب کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ (‪306‬‬

‫آپ رضی ہللا عنہ کا نام عمر کنیت ابو حفص اور فاروق لقب تھا۔ آپ قبیلہ قریش کی مشہور شاخ بنو عدی‬
‫میں سے تھے۔ آپ رضی ہللا عنہ کا سلسلہ نسب آٹھویں پشت میں آپﷺ سے جا ملتا ہے۔‬

‫عہ ِد فاروقی رضی ہللا عنہ کی دو جنگوں کے نام مع سن لکھیے۔(‪307‬‬

‫جنگِ قادسیہ محرم ‪ 14‬ہجری اور جنگِ یرموک رجب ‪ 15‬ہجری۔‬

‫آپﷺ نے بتوں کو توڑتے وقت کیا ارشاد فرمایا تھا؟(‪308‬‬

‫" آپﷺ نے فرمایا‪" :‬حق آ گیا اور باطل مٹ گیا‪ ،‬بے شک باطل مٹنے واال ہے‬
‫حضرت ابو بکر رضی ہللا عنہ نے کتنے سال حکومت کی؟ (‪309‬‬

‫آپ رضی ہللا عنہ نے سوا دو سال حکومت کی۔‬

‫حضرت عمر فاروق رضی ہللا عنہ نے کتنے سال حکومت کی؟ (‪310‬‬

‫تقریبا ‪ 11‬سال‬

‫حضرت عثمان غنی رضی ہللا عنہ نے کتنے سال حکومت کی؟(‪311‬‬

‫تقریبا ‪ 12‬سال‬

‫دور خالفت کتنا عرصہ رہا؟(‪312‬‬


‫حضرت علی رضی ہللا عنہ کا ِ‬

‫سال ‪5‬‬

‫حضرت عثمان غنی رضی ہللا عنہ کی شہادت کے کیا نتائج نکلے؟(‪313‬‬

‫٭ خانہ جنگی شروع ہو گئی۔‬


‫٭ فتوحات رُک گئیں۔‬
‫٭ شورائی نظام درہم برہم ہو گیا۔‬
‫٭ اسالمی قوت کمزور ہو گئی۔‬

‫آپ رضی ہللا عنہ کو کہاں دفن کیا گیا؟ (‪314‬‬

‫جنت البقیع کے قبرستان میں‬

‫جنگ صفین کن کے درمیان لڑی گئی؟(‪315‬‬

‫امیر معاویہ اور حضرت علی رضی ہللا عنہ کے درمیان‬

‫جنگِ جمل کا یہ نام کیوں دیا گیا؟(‪316‬‬

‫حضرت عائشہ اور حضرت علی رضی ہللا عنہ کے درمیان جنگ تھی‪ ،‬حضرت عائشہ اونٹنی رسول پر‬
‫سوار تھیں‪ ،‬عربی میں اونٹ کو جمل کہتے ہیں۔ اس وجہ سے یہ جنگ اس نام سے مشہور ہوئی۔‬

‫حضرت عثمان رضی ہللا عنہ کتنے غزوات میں شریک ہوۓ؟(‪317‬‬

‫حضرت عثمان رضی ہللا عنہ غزوہ بدر کے عالوہ تمام غزوات میں شریک ہوۓ کیونکہ‪ h‬غزوہ بدر میں‬
‫آپ کی زوجہ محترمہ حضرت رقیہ بیمار تھیں‪ ،‬اس لیے آپﷺ نے آپ رضی ہللا عنہ کو ان کی‬
‫تیماداری کے لیے روک دیا تھا۔‬
‫غزوہ خیبر کی وجوہات کیا تھیں؟(‪318‬‬

‫٭ یہودیوں کا مدینے سے اخراج‬


‫٭ بنو قریظہ کا قتل‬
‫٭ یہود کی بنو غطفان سے ساز باز‬
‫٭ یہود کی جاسوسی‬
‫٭ یہود کی جنگی تیاری سے آگاہی‬

‫سیف ہللا کا لقب کس کو مالَ؟(‪319‬‬

‫حضرت خالد بن ولید کو‬

‫فتح مکہ کے نتائج کیا نکلے؟(‪320‬‬

‫٭ عرب کے مزہبی مرکز پر مسلمانوں کا قبضہ ہو گیا۔‬


‫٭ اسالم کوبہت بڑی کامیابی ملی‬
‫٭ مسلمان عرب کی واحد عظیم قوم بن گۓ‬
‫اہل مکہ پر اسالم کی صداقت ظاہر ہو گئی‬
‫٭ ِ‬
‫٭ خانہ کعبہ کو بتوں سے پاک صاف کر دیا گیا‬

You might also like