You are on page 1of 3

‫مسئلہِ ختم‬

‫ِنبوت‬
‫موجودہ دور میں پاکستان شدید مشکالت کا شکار ہے گویا معاشی ہو یا سیاسی‪.‬‬
‫پاکستان اس وقت سخت ترین حاالت سے گزر رہا ہے لیکن پاکستان کا سب سے‬
‫دین اسالم پر ہونے والے حملے ہیں پاکستان کو ال الہ اال ہللا کی بنیاد‬ ‫ِ‬ ‫اہم مسئلہ‬
‫پر قائم کیا گیا تھا لیکن اج ان بنیادوں کو کمزور کیا جا رہا ہے اور مسلمانوں‬
‫دین حق سے جدا کیا جا رہا ہے‬ ‫ِ‬ ‫کو معاشی اور سیاسی معامالت میں الجھا کر‬
‫پچھلے دنوں فیصل اباد میں ای‪A‬ک ع‪A‬ورت نے نب‪A‬وت ک‪A‬ا دع‪A‬وی کی‪A‬ا ت‪A‬و م‪A‬یرا دل‬
‫خون کے انسو رویا‪ .‬ہم نے اس ملک کو اس لیے حاصل کیا تھا کہ ہم اس چمن‬
‫میں اس‪AAA‬الم کے پھ‪AAA‬ول ب‪AAA‬وئیں گے لیکن ہم‪AAA‬ارے اس چمن میں ائے دن ن‪AAA‬اموس‬
‫رس‪AA‬الت اور ختمِ نب‪AA‬وت پ‪AA‬ر حملے اس ب‪AA‬ات کی گ‪AA‬واہی ہے کہ پاکس‪AA‬تان ک‪AA‬و اس‪AA‬الم‬
‫مخالف قوتوں کا سامنا ہے‪.‬‬
‫ختم نبوت‬
‫سے مراد یہ ہے کہ حضرت محمد) صلی ہللا علیہ وسلم (ہللا‬ ‫مسئلہِ ِِِِِِِِِ ختم ِ نبوت‬
‫ِِِِِِِِ‬ ‫ِِِِِِِ‬
‫کے اخری نبی اور رسول ہیں اپ) صلی ہللا علیہ وسلم (پر نب‪AA‬وت ک‪AA‬ا سلس‪AA‬لہ ختم‬
‫ہو چکا ہے اور اپ) صلی ہللا علیہ وس‪AA‬لم (کے بع‪AA‬د قی‪AA‬امت ت‪AA‬ک ک‪AA‬وئی ن‪AA‬بی نہیں‬
‫ائے گا اس بات کے بے شمار دالئل قران و حدیث میں موجود ہیں‪.‬‬
‫مسئلہ ختم نبوت قران پاک کی روشنی میں‬
‫ُهَّللا ِبُك ِّل‬ ‫ما كاَن ُمَح َّم ٌد َأبا َأ َِِِِِِِِِح ٍد ِم ن ِر جاِلُك م َو ٰل ِكن َر س‪AA‬وَل ِهَّللا َو خ‪AA‬اَتَم الَّنِبّييَن ۗ َو ك‪A‬اَن‬
‫َش ي ٍء َع ليًم ا) سورۃ احزاب(‪,40‬‬
‫ترجمہ‬
‫محمد) صلی ہللا علیہ وسلم (تمہارے م‪AA‬ردوں میں س‪AA‬ے کس‪AA‬ی کے‬
‫ب‪AA‬اپ نہیں بلکہ ہللا کے رس‪AA‬ول اور خ‪AA‬اتم النب‪AA‬یین ہیں اور ہللا س‪AA‬ب‬
‫چیزوں کا جاننے واال ہے‪.‬‬
‫مسئلہ ختم ِ نبوت احادیث کی روشنی میں‬
‫حضرت ابوہریرہ) رض‪AA‬ی ہللا تع‪AA‬الی عنہ (س‪AA‬ے روایت ہے کہ اپ )ص‪AA‬لی ہللا‬ ‫ِِِِِِِِ‬ ‫‪‬‬
‫علیہ وسلم (نے فرمایا ‪:‬میری اور سابقہ انبی‪AA‬اء کی مث‪AA‬ال اس ادمی کی ط‪AA‬رح‬
‫ہے جس نے ایک عمارت بنائی اسے بہت اچھا اور خوبصورت بنایا ل‪AA‬وگ اس‬
‫کے ارد گرد چکر لگاتے اور کہتے ہم نے اس سے اچھی کوئی عمارت نہیں‬
‫دیکھی س‪A‬وائے اس اینٹ کے ج‪A‬و لگ‪A‬نی ب‪A‬اقی ہے ت‪A‬و میں وہی اینٹ ہ‪A‬وں جس‬
‫نے اس عمارت کے حسن و جمال کو مکمل کر دیا) صحیح مسلم(‪,2286‬‬
‫رسول) صلی ہللا علیہ وسلم (نے فرمایا میرے پانچ نام ہیں میں محمد ‪,‬احم‪AA‬د‬ ‫‪‬‬
‫اور ماہی ہوں )یعنی مٹ‪AA‬انے واال ہ‪AA‬وں (کہ ہللا تع‪AA‬الی م‪AA‬یرے ذریعے کف‪AA‬ر ک‪AA‬و‬
‫مٹائے گا اور میں حاشر ہوں گ‪AA‬ا اور میں ع‪AA‬اقب ہ‪AA‬وں یع‪AA‬نی خ‪AA‬اتم النب‪AA‬یین ہ‪AA‬وں‬
‫میرے بعد کوئی نیا پیغمبر دنیا میں نہیں ائے گا) صحیح بخاری(‪3532‬‬
‫حضرت ابوہریرہ )رضی ہللا تعالی عنہ (سے روایت ہے رسول) صلی ہللا‬ ‫‪‬‬
‫علیہ وس‪AA‬لم (نے فرمای‪AA‬ا ب‪AA‬نی اس‪AA‬رائیل کے) انتظ‪AA‬امی معاش‪AA‬رتی اور دنی‪AA‬اوی‬
‫(امور کی دیکھ بھال ان کے انبیاء کرام کرتے تھے جب ک‪AA‬وئی ن‪AA‬بی ف‪AA‬وت ہ‪AA‬و‬
‫جاتا تو دوسرا نبی اس کا جانشین ہوتا لیکن میرے بعد تمہارے اندر کوئی نبی‬
‫نہیں انے واال )سنن ابن ماجہ(‪,2871‬‬
‫رسول) صلی ہللا علیہ وسلم (نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہ‪AA‬وگی‬ ‫‪‬‬
‫یہاں تک کہ میری امت کے کچھ قبیلے مشرکین سے مل جائیں گے اور بتوں‬
‫کی پر ستش کریں گے اور میری امت میں عنقریب ‪ 30‬جھوٹے دعویدار نکلیں‬
‫گے ان میں سے ہر ایک یہ دعوی کرے گا کہ وہ نبی ہے حاالنکہ میں خاتم‬
‫النبیین ہوں میرے بعد کوئی دوسرا نبی نہیں ہوگا) سنن ترمذی(‪,2219‬‬
‫حضرت فیروز ویلمی) رضی تعالی عنہ(‬
‫فتنہ ‪ 10‬ہجری میں یمن میں زمانہ رسالت میں) اسود‬ ‫منکرینِ ختم ِ نبوت کا پہال‬
‫ِِِِِِِِ‬ ‫ِِِِِِِِ‬
‫ہوا اسود ہنس‪AA‬ی ک‪AA‬و حض‪AA‬رت ف‪AA‬یروز ویلمی) رض‪AA‬ی ہللا‬ ‫ہنسی (کی شکل میں شروع‬
‫کی‪A‬ا‪ .‬ن‪A‬بی ک‪A‬ریم )ص‪A‬لی ہللا علیہ وس‪A‬لم (ک‪A‬و جب یہ‬ ‫تعالی عنہ ( نے واصل ِ جہنم‬
‫ِِِِِِِِ‬
‫علیہ وسلم (نے فرمایا ف‪AA‬یروز کامی‪AA‬اب و ک‪AA‬امران ہ‪AA‬و‬ ‫خبر پہنچی تو اپ )صلی ہللا‬
‫گیا‪.‬‬
‫حضرت ابوبکر صدیق) رضی ہللا تعالی عنہ(‬
‫مسیلمہ کذاب نے ‪ 11‬ہجری میں نبوت کا دعوی کیا اس کا تعل‪AA‬ق یمن س‪AA‬ے تھ‪AA‬ا‬
‫عقیدہ ختم ِ نب‪AA‬وت کے تحف‪AA‬ظ کے ل‪AA‬یے پہلی جن‪AA‬گ دورے ص‪AA‬دیق اک‪AA‬بر) رض‪AA‬ی ہللا‬
‫ِِِِِِِِ‬
‫تعالی عنہ( میں مسلمہ کذاب کے خالف لڑی گئی جس کا نام جن‪AA‬گِ یم‪AA‬امہ تھ‪AA‬ا یہ‬
‫ِِِِِِِِ‬
‫جنگ حضرت خالد بن ولید) رضی ہللا تعالی عنہ (کی سپہ ساالری میں لڑی گ‪AA‬ئی‬
‫صحابہ کی تعداد ‪ 13‬ہ‪AA‬زار اور مس‪AA‬یلمہ ک‪AA‬ذاب کے لش‪AA‬کر کی تع‪AA‬داد ‪ 40‬ہ‪AA‬زار پ‪AA‬ر‬
‫مشتمل تھی‬
‫اس ختم نبوت کی جنگ میں حضرت ابوبکر ص‪AA‬دیق) رض‪AA‬ی ہللا تع‪AA‬الی عنہ (نے‬
‫اپنی پوری سلطنت جھونک دی اپ )رضی ہللا تعالی عنہ (نے ہر صحابی ک‪AA‬و اس‬
‫جنگ میں شریک ہونے کا حکم دیا چ‪A‬اہے وہ ب‪A‬دری ہ‪A‬و ی‪A‬ا غ‪A‬یر ب‪A‬دری اس جن‪A‬گ‬
‫میں نابینہ اور بوڑھے صحابہ نے بھی حصہ لیا ختم ِ نبوت کی حف‪AA‬اظت کے ل‪AA‬یے‬
‫ِِِِِِِِ‬
‫‪ 1200‬صحابہ شہید ہوئے جس میں حافظ قران کی تع‪AA‬داد ‪ 700‬اور ب‪AA‬دری ص‪AA‬حابہ‬
‫کی تعداد ‪ 70‬تھی‬
‫پاکستان میں ختم ِ نبوت پر ہو نے والے حملے‬
‫ِِِِِِِِ‬
‫پاکستان میں ختمِ نبوت پر حملہ مرزا غالم احمد قادیانی کی طرف سے کی‪AA‬ا گی‪AA‬ا‬
‫ِِِِِِِِ‬
‫‪ 1885‬کے اغاز میں مرزا نے ای‪A‬ک اش‪A‬تہار کے ذریعے کھلم کھال اعالن ک‪A‬ر دی‪A‬ا‬
‫کہ وہ ہللا کی ط‪AA‬رف س‪AA‬ے مج‪AA‬دد مق‪AA‬رر کی‪AA‬ا گی‪AA‬ا ہے تم‪AA‬ام اہ‪AA‬ل اس‪AA‬الم پ‪AA‬ر اس کی‬
‫اطاعت ضروری ہے‪.‬‬
‫‪1901‬میں مرزا نے نبی اور رسول ہونے کا دعوی کیا اور ف‪A‬رقہ احم‪A‬دیہ کی بنی‪A‬اد‬
‫رکھی‪.‬‬
‫اس کی مخ‪AA‬الفت میں علم‪AA‬ائے دین نے بے ش‪AA‬مار کت‪AA‬ابیں لکھی اور تحریک‪AA‬وں ک‪AA‬ا‬
‫اغ‪AA‬از کی‪AA‬ا جس میں ‪ 1953‬اور ‪ 1974‬کی ختم نب‪AA‬وت کی تح‪AA‬ریکیں نمای‪AA‬اں ہیں ان‬
‫تحریکوں میں علماء کرام نے بے شمار قربانیاں دی اور باالخر ‪ 1974‬کو ذوالفقار‬
‫علی بٹو نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا ‪.‬‬
‫امامِ اعظم ابو حنیفہ) رحمت ہللا علیہ(‬
‫اپ) رحمت ہللا علیہ (کے زمانے میں ایک شخص نے نبوت کا دعوی کی‪AA‬ا اور‬ ‫ِِِِِِِِ‬
‫کہ‪AA‬ا; مجھے موق‪AA‬ع دو کہ میں اپ‪AA‬نی نب‪AA‬وت کی عالم‪AA‬ات پیش ک‪AA‬روں ‪.‬اس پ‪AA‬ر ام‪AA‬ام ِ‬
‫ِِِِِِِِ‬
‫اعظم نے فرمایا کہ جو شخص اس سے نبوت کی کوئی عالمت طلب کرے گ‪AA‬ا وہ‬
‫بھی کافر ہ‪AA‬و ج‪AA‬ائے گ‪AA‬ا کی‪AA‬ونکہ ن‪AA‬بی پ‪AA‬اک) ص‪AA‬لی ہللا علیہ وس‪AA‬لم (فرم‪AA‬ا چکے کہ‬
‫میرے بعد کوئی نبی نہیں )مناقب امام اعظم(‬
‫لب لباب‬
‫تمام تر دالئل کے بع‪A‬د یہ ب‪A‬ات واض‪AA‬ح ہ‪A‬و چکی کہ قی‪A‬امت ت‪A‬ک حض‪AA‬رت محم‪A‬د)‬
‫ص‪AA‬لی ہللا علیہ وس‪AA‬لم (کے بع‪AA‬د ک‪AA‬وئی ن‪AA‬بی نہیں ائے گ‪AA‬ا اگ‪AA‬ر ہم پاکس‪AA‬تان کی بق‪AA‬ا‬
‫چاہتے ہیں تو ہمیں حضرت ابوبکر صدیق )رضی ہللا تعالی عنہ (کے راستے پ‪AA‬ر‬
‫چلتے ہوئے ناموس رسالت اور ختمِ نبوت پ‪AA‬ر پہ‪AA‬رہ دین‪AA‬ا ہوگ‪AA‬ا اور تم‪AA‬ام ت‪AA‬ر اس‪AA‬الم‬
‫ِِِِِِِ‬ ‫ِِِِِِِِ‬
‫دشمن عناصر کو جڑ سے ختم کرنا ہوگا‬
‫فتح ِ باب ِ نبوت پہ بے حد درود‬
‫ختم ِِِِِِِِ ِ دور ِِِِِِِِ ِ رسالت پہ الکھوں سالم‬
‫ِِِِِِِِ‬ ‫ِِِِِِِِ‬

You might also like