You are on page 1of 6

‫المرتضی اسکول سینئر برانچ‬

‫ٰ‬

‫تعلیمی سال ‪21‬۔‪2020‬‬


‫مضمون‪ :‬اسالمیات‬

‫جماعت‪ :‬دہم‬

‫عنوان ‪:‬ہجرت وجہاد دورانیہ‪15:‬منٹس‬


‫حاصالت تعلّم (‪: )S.L.O,s‬‬
‫‪ : 7.5‬ہجرت وجہاد‬
‫‪7.5.1‬۔ ہجرت و جہاد کے لغوی معنی بتاسکیں گے۔‬
‫‪7.5.2‬۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں ہجرت و جہاد کا مفہوم بیان کرسکیں گے۔‬
‫‪7.5.3‬۔ ان حاالت اور واقعات پر بحث کرسکیں گےجن کی وجہ سے رسولؐ اور دوسرے‬
‫مسلمانوں نے مدینہ کی طرف ہجرت کی۔‬
‫تصو ِر ِہجرت ‪،‬اس کی ضرورت اور اصولوں پر بحث کرسکیں گے۔‬
‫ّ‬ ‫‪7.5.4‬۔ قرآنی‬
‫‪7.5.5‬۔جہاد کی اقسام بیان کرسکیں گے۔‬
‫تصور ِ جہاد ‪،‬اس کی ضرورت اور اصولوں پر بحث کرسکیں گے۔‬
‫ّ‬ ‫‪7.5.6‬۔ قرآنی‬
‫‪7.5.7‬۔انفرادی اور اجتماعی زندگی میں جہاد کی اہمیت کا جائزہ لے سکیں گے ۔‬
‫آغازعنوان‬
‫ِ‬
‫اس ویڈیو میں ہم ہجرت و جہاد سے متعلق شروع کےدو ایس۔ایل۔اوزپڑھیں گے ‪:‬‬
‫‪ 7.5.1‬۔ ہجرت و جہاد کے لغوی معنی ‪:‬‬

‫ہجرت ‪ :‬ہجرت کے معنی ایک جگہ چھوڑ کر کسی دوسری جگہ منتقل ہوجانا ہے۔‬

‫قرآن و حدیث کی روشنی میں ہجرت کا مفہوم ‪ :‬کسی ایک جگہ سے مسلمانوں کا‬
‫کسی دوسری جگہ منتقل ہوجانا جہاں وہ محکوم اور مظلوم ہوں اور بر س ِر اقتدار لوگ‬
‫انہیں اسالم پر عمل کرنے پر تکلیف دیتے ہوں اور اسالمی تعلیمات کے مطابق انہیں‬
‫زندگی گذارنا مشکل ہوجائے۔‬
‫قرآن میں ہجرت سے متعلق آیا ت ہے ‪:‬‬

‫‪1‬۔”جن لوگوں نے ظلم سہنے کے بعد ہللا کے لئے وطن چھوڑا ہم ان کو دنیا میں اچھا ٹھکانا‬
‫دیں گے اور آخرت کا اجر بہت‬
‫بڑا ہے ۔کاش وہ اسے جانتے۔“ (سورۂ نحل آیت نمبر ‪)41‬‬

‫‪2‬۔”پھر جن لوگوں نے بالئیں اٹھانے کے بعد ترک ِ وطن کیا ‪،‬پھر جہاد کیا اور ثابت قدم رہے۔‬
‫بیشک تمہارا پروردگار ان‬
‫آزمائشوں کے بعد بخشنے واال اور ان پر رحم کرنے واال ہے۔ “‬
‫(سورۂ نحل آیت ‪)110‬‬

‫‪3‬۔”اور جو شخص ہللا کی راہ میں گھربار چھوڑ جائے ‪،‬وہ زمین میں بہت سی جگہ اور‬
‫رسول اور دوسرے‬ ‫ؐ‬ ‫‪7‬۔‪5‬۔‪:3‬ان حاالت و واقعات پر بحث کیجئے جن کی وجہ سے‬
‫مسلمانوں نے مدینۂ منّورہ کی طرف ہجرت کی ‪:‬‬
‫• آپؐنےجب اعالن ِ نبوت کیا اور دین ِ اسالم کی تبلیغ کا آغا کیا تو م ّکہ کے بڑے بڑے‬
‫آپ کے خلف ہوگئے۔‬ ‫سردار ؐ‬
‫• مکہ والوں نے بنی ہاشم کا بائیکاٹ کردیا ۔جس کی وجہ سے تین سال شعب ِ ابی طالب‬
‫میں گذارے اور بڑی سخت میں گذارے۔‬
‫• جو بھی اسالم لے آتا اس پر تش ّدد کرتے ۔اس کی مثال حضرت عمار کے والدین کی‬
‫ہےجن کا نام سمیّہ اور یاسر تھا ۔انہیں اتنی اذیتیں اور تکلیفیں پہنچائیں گئیں یہاں تک کہ‬
‫شہید کردئیے گئے۔‬
‫• بالل ِ حبشی کے اسالم النے پر جلتی ریت پر لٹایا گیا اور سینے پر تپتا ہوا بھاری‬
‫پتھررکھا گیا ۔‬
‫• رسول ؐ پر عبادت کے دوران سجدے کی حالت میں جانور کی آالئش ڈال دی جاتی ۔‬
‫• مکہ میں مسلمانوں کے لیے گھٹن کا ماحول تھا ۔نہ اپنے اسالم کو ظاہر کرنے کی آزادی‬
‫تھی اور نہ عبادت کرنے کی آزادی تھی۔‬

You might also like