Professional Documents
Culture Documents
Document
Document
۱ قرٓان پر ایمان نہ النے والوں کے صفات بتائے گئے۔:۱۵ تا۱ ۔تمہید ٓایات
1. Kaainaat ki tashkiil aur Hazrat Adam (AS) ka qissa bataa kar Allah Subnaha Wa Ta’alaa ki taraf
rujoo hone ka hukm.
۱۔کائنات کی تشکیل اور حضرت ٓادؑم کا قصہ بتا کر ہللا کے طرف رجوع ہونے کا حکم ۔
2. Farishtaon ka Hazrat Ibraheem (AS) aur Hazrat Luut (AS) ke paas aana.
۲۔ فرشتوں کا حضرت ابراہیم اور حضرت لوط علیہم السالم کے پاس آنا۔
3. Ayka waalo ka qissa (Hazrat Shoaib (AS) ki qoum. Ayka Tabook ka qadeem naam thaa)
۳)۔ایکہ والوں کاذکر (ایکہ والوں سے مراد حضرت شعیؑب کی قوم کے لوگ۔ َایکہ تبوک کا قدیم نام تھا
۴ ۔اصحاب الجر کا ذکر (اس سے مراد قوِم ثمود کا مرکزی شہر تھا۔ اس کے کھنڈر مدینہ کے شمال مغرب میں موجودہ
شہر الُعالء سے چند میل کے فاصلہ پر واقع ہیں۔
5. Shaitaan ka zor toh sirf unn behke hue logon par hii chale ga jo usski pairvi karein, aur unn sab ke
liye Jahannam ki waeed hai.
۔شیطان کا زور تو صرف ُان بہکے ہوئے لوگوں ہی پر چلے گا جوُاس کی پیروی کریں ،اور ان سب کے لیے جہّنم کی ۵
وعید ہے۔