وقت 1 :گھنٹہ پرچہ :ــــــــــــــــــــــــــــــــ کل نمبر 20 : سوالنمبر 1:درست جواب کا انتخاب کریں ۔ ۔ عرب جس پہ قرنوں سے تھا۔1 ج۔ کہر چھایا ب۔ جہل چھایا الف۔ سحر چھایا ۔ دعائے مقبول نے لکھی ہے۔2 ج۔ صادق حسین کاظمی ب۔ مرزا ادیب الف۔ موالنا الطاف حسین حالی ۔ فعل ماضی کی کتنی قسمیں ہیں ۔3 ج۔ چھ ب۔ پانچ الف۔ چار ۔ سورۃ الفاتحہ کو کہا جاتا ہے۔4 ج۔ قلب قرآن ب۔سورۃ الجزا الف۔ سورۃ الشفا ۔ انسان کی خوارک کے لیے کافیـ ہیں ۔5 ج۔ چند دانے ب۔ چند لقمے الف۔ چند پھل ۔ جس فعل میں قریب کا گزرا ہوا زمانہ پایا جائے اسے کہتے ہیں ۔6 ج۔ فعل ماضی استمراریـ ب۔ فعل ماضی بعید الف۔ فعل ماضی قریب ۔ " پڑھا ہوتا " کیا ہے۔7 ج۔ فعل ماضی تمنائی ب۔ فعل ماضی شکیہ الف۔ فعل ماضی مطلق ۔ اس نے چائے پی ہو گی۔ قوعد کی رو سے کیا ہے۔8 ج۔ فعل ماضی شکیہ ب۔ فعل ماضیـ استمراری الف۔فعل ماضی شرطیہ ۔ بیماریوں کے عالج اور بچاو کی دعائیں تعلیم کی گئی ہیں ۔9 ج۔ اقوال زریں ب۔ احادیث ِ مبارکہ ت مبارکہ الف۔ آی ِ ۔ ـــــــــــــــ کے طریقہ عالج میں جسم کو کوئی نقصان نہیں ہوتا۔10 ج۔ یومیوپیتھک ب۔ میڈیکل ادویات ب نبوی الف۔ ط ِ