You are on page 1of 2

‫گیریژن کالج فار بوائز الہور کینٹ‬

‫پرچہ اردو سال دوم فیڈرل بورڈ‬


‫امتحان ‪2022‬ء‬
‫رول نمبر ‪:‬۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫نام‪ :‬۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫کل نمبر ‪40 :‬‬ ‫حصہ معروضی طرز‬ ‫وقت ‪60 :‬منٹ‬
‫سوال نمبر ‪ :1‬دیے گئے سواالتـ میں سے درست جوابات کی نشان دہی کریں ۔‬
‫(‪)10‬‬
‫‪.1‬رونا ہے اب ہنسی خوشی کا" اس مصرع میں کیا استعمال ہوا ہے؟"‬

‫ِ‬
‫الف۔صنعت مبالغہ‬ ‫ِ‬
‫ب۔صنعت تکرار‬ ‫ِ‬
‫ج۔صنعت لف و نشر‬ ‫ِ‬
‫صنعت تضاد‬ ‫د۔‬

‫‪ .2‬جو فورا ً سمجھ نہ آئے اور اسے سمجھنے کے لیے سوچ بچار سے کام لینا پڑے وہ کہالتا ہے‬

‫الف۔کنایہ قریب‬ ‫ب۔کنایہ بعید‬ ‫ج۔تشبیہ‬ ‫د۔مجاز مرسل‬

‫‪ .3‬جملہ معترضہـ کے شروع اور آخر میں کون سی عالمت لگائی جاتی ہے ؟‬

‫الف۔حذفـ‬ ‫ب۔واوین‬ ‫ج۔قوسین‬ ‫د۔ندائیہ‬

‫‪4‬۔"خدایا آرزو میری یہی ہے ۔ ِمرا ن ُ ِ‬


‫ور بصیرت عام کر دے" اس شعر میں امدادی فعل؟‬

‫الف۔ یہی‬ ‫ب۔میری‬ ‫ج۔ دے‬ ‫د۔ کر‬

‫‪ .5‬طرفین ِاستعارہ کون سے ہیں؟‬

‫الف۔مستعار لہ‬ ‫ب۔مستعار منہ‬ ‫ج۔وجہ جامع‬ ‫د۔مستعار لہ اور مستعار منہ‬

‫‪6‬۔ کن افعال کی موجودگی سے کام کی تکمیل کا احساس ہوتا ہے؟‬

‫الف۔فعل الزم‬ ‫ب۔فعل ناقص‬ ‫ج۔فعل متعدی‬ ‫د۔ فعل تام‬

‫‪.7‬رموز کے لفظی معنی کیا ہیں؟‬

‫الف۔اشارہ کرنا‬ ‫ب۔ راز بتانا‬ ‫ج۔ضائع کرنا‬ ‫د۔شہرت دینا‬

‫‪ .8‬اگر جملے میں مفعول جمع ہو تو فعل کیا ہو گا؟‬

‫الف۔واحدـ‬ ‫ب۔جمع‬ ‫ج۔ مذکر‬ ‫د۔ مونث‬

‫‪ .9‬مطابقت کے لفظی معنی کیا ہیں؟‬

‫الف۔مقابلـ ہونا‬ ‫ب۔مطابق کرنا‬ ‫ج۔ متبادل بنانا‬ ‫د۔طاق کرنا‬

‫‪ِ .10‬‬
‫وقف مطلق کس کو کہا جاتا ہے؟‬

‫الف۔ خط‬ ‫ب۔ختمہ‬ ‫ِ‬


‫ج۔خط فاصل‬ ‫ِ‬
‫د۔عالمت حذف‬

‫سوال نمبر ‪ :2‬درج ذیل پیراگراف پڑھ کر دئے گئے سواالت کے جوابات لکھیں ۔ )‪(05 x3=15‬‬
‫ابھی موالنا کرامت حسین کے وظیفے کو چالیس دن نہیں ہوئے تھے کہ بشارتـ ایک اورـ قضیے میں الجھ گیا۔ جو کچھ اس طرح تھا کہ‬
‫حاجی اورنگزیب خان آڑھتیان و سوداگرانـ چوب ہائے عمارتی‪ ،‬پشاور ان سے رقم وصول کرنے آ دھمکے۔ انہوں نے کوئی ایک سال قبل‬
‫اعلی درجے کی لکڑی پنجاب کے آڑھتی کی معرفت بشارت کو سپالئی کی تھی۔ یہ داغ دار نکلی۔ جب یہ سال بھر تک نہیں بکی تو‬ ‫ٰ‬
‫بشارت نےگھاٹے سے سات ہزار میں فروخت کر دی۔ بشارت کا موقف تھا کہ میں نے یہ لکڑی سات ہزار میں گھاٹے سے بیچی ہے۔خان‬
‫صاحب فرماتے تھے کہ آپ کی آدھی لکڑی تو چور لے گئے‪ ،‬آدھی پولیس والوں نے ہتھیا لی۔ آپ اسے بیچنا کہتے ہیں؟ اس کے لیے تو‬
‫پشتو میں بہت برا لفظ ہے۔‬
‫سواالت‬
‫‪1‬۔ چوب ہائے عمارتی سے کیا مراد ہے؟‬
‫‪2‬۔ بشارت کا موقف کیا تھا؟‬ ‫کبھی آنسوـ کئ بھیگی مامتاـ میں‬
‫‪ .3‬حاجی اورنگزیب کا مسئلہ لکھیے۔‬ ‫مہکتی چاندنیـ کی‬
‫‪4‬۔خان صاحب نے اپنے موقف میں کیا کہا؟‬ ‫اوڑھنی میں ۔۔۔ـ چھپ کے آتے ہو‬
‫‪5‬اس عبارت کی تلخیص کیجیے۔‬ ‫کبھی تم‬
‫روشنی کی ان گنت میخوں کی صورت‬
‫سوال نمبر ‪(03 x2=06) :3‬‬ ‫تیرگی کے جسم میں پیوست ہوتے ہو‬
‫درج ذیل اشعار کے مطابق سواالت کے جواب تحریر کیجیے۔‬ ‫نہ جیتے ہو نہ مرتے ہو‬
‫سواالت‪:‬‬
‫‪1‬۔ بڑے ڈرپوک ہو تارو‬ ‫‪1‬۔ شاعر ستاروںـ سے کیا کہہ رہا ہے؟‬
‫فقط شب کو نکلتے ہو!‬ ‫‪ .2‬یہ اشعار کس ہئیت میں لکھے گئے ہیں ؟‬
‫‪ .3‬مندرجہ باال بند کی تشریح کیجیے۔‬

‫سوال نمبر ‪ : 4‬سی پیک پر مضمون تحریر لکھیے۔‬


‫یا‬
‫"پیوستہ رہ شجر سے امی ِد بہار رکھ" پر مضمون تحریر کیجیے۔‬
‫( ‪)9‬‬

You might also like