Professional Documents
Culture Documents
Test Sheet PDF
Test Sheet PDF
ٹیسٹ شیٹ
4 May 2023
سوال 3#الف مدہ ومدہ اور ی مدہ کب ہوتا ہے ؟ .نیز ان حروف کے مخرج کا نام بھی بنائے
سوال 4#حروف صفیریہ کون سے ہیں نام بتا ئیے؟ نیز صفیر کس چیز کو کہا جاتا ہے واضح کیجئے
؟
سوال 5#الحلق کے کتنے مخارج ہیں نیز ان مخارج سے کون کونسےحروف ادا ہوتے ہیں مخارج کے
ساتھ حروف کے نام بھی بتائے ؟
اقصی السان کا مخرج بتائیے ؟ اور یہاں سے کون سے حروف ادا ہوتے ہیں نیز ان حروف کو کیا
ٰ سوال6#
کہا جاتا ہے ۔
سوال 7#وسط اللسان زبان کا کون سا حصہ ہوتا ہے اور اس مخرج سے کون سے حروف ادا ہوتے ہیں
؟
سوال 8#ض کے مخرج کا نام بتائیے؟ نیز ان الفاظ کی ادائیگی بھی کر کے بتائیے
ِض۔۔ا ُ ٘
ض اَ ٘
ض ۔۔ا ٘
سوال 9#الخشوم کیا ہے واضح کیجئے ؟اور اس مخرج سےکون سے حروف ادا ہوتے ہیں نیز اس مخرج
کی ایک خاص صفت بیان کیجئے
ب َر ِض َی س ِق َط۔ َ
غ ِض َ َق ُ
صد َ اَ ِع ُ
ظ َ