Professional Documents
Culture Documents
4615
4615
س
ن یوع ی ت فورسس ی ،ا الم ٓاب اد پو ا ال ب ا المہ ع
ل ہشعر قی و لوم ا الم ہ ک
ی( ع بہ رٓان و س ر) ی
ی تب ت خ تق تف ن
سمسٹ ر:ب ہار2023،
ئ )1( )4615
ف کورس کا ام:علوم سی ر اور اس کا ار اق(
س
طح :ای م اے علوم اسالمی ہ(
ب ست ہ براے طل ب اء
صص رٓان و سی ر)
1
ن ٹ ق
س
ور فس ی ،ا الم ٓاب اد عالمہ ا ال اوپ ن یو ی
ب کلشہ عر قی وعلوم تاسالم ہ
( ی عب ہب رٓان و سی ر ی)
خط برائے طلبہ
عزیز طلبہ :الّسالم علیکم و رحمة ہللا و برکاتہ:
امید ہے کہ آپ بعافیت ہوں گے۔آپ کے کورسز کے ساتھ مش++قی س++واالت بھی
بھیجے جا رہے ہیں۔آپ مشق حل کرنے کے سلسلے میں درج ذیل امور ک++ا خ++اص
خیال رکھیئے۔
٭ یونیورس+ٹی کی ن+ئی پالیسی کے مط++ابق امتح++انی مش+ق کمپ+وز ک++ر کے جم++ع
کروانا ضروری ہے ،اس سلسلے میںد رج ذیل امور کا خیال رکھیے:
مشق حل کرنے سے پہلے سوال اچھی طرح پڑھ اور سمجھ لیج++ئے ۔س++وال 1
کے تمام اجزاءکا جواب دیجئے۔
جوابات تحریر کرنے سے قب+ل کتب ک++ا ب+ار ب+ار مط++العہ ک++ر کے اس س+ے 2
جواب اخذ کیجئے۔
جوابات تحریر کرنے کے لیے صرف درسی کتاب پر اکتف++انہ کیج +یے بلکہ 3
کت++اب میں م++ذکور ام++دادی کتب اور دیگ++ر مستند اور مفی++د کتب س++ےبھی
ضرور استفادہ کیجیے۔
جواب اپنے الفاظ میں تحریر کیجئے ۔ اگر کہیں اقتباس دینا ضروری ہو ت++و 4
اس کا (تحقیقی انداز میں)ح+والہ حاش+یہ میں دیج+ئے۔ اگ+ر کسی ماخ+ذ س+ے
حاصل ش++دہ معلوم++ات اپ++نے الف++اظ میں لکھ رہے ہیں ت++و بھی مکم++ل ح++والہ
دیجئے۔
امتحانی مشق کمپوزنگ میں اردو کے لیے اردو رسم الخط کا فونٹ منتخب 5
کیجیے۔
عربی عبارات کے لیے عربی فونٹ استعمال کیجیے۔ 6
2
امتحانی مشق کے ہر صفحہ پ++ر اپنا ن++ام ،رول نم++بر اور رجسٹریش++ن نم++بر 7
الزمی درج کیجیے۔
جواب لکھنے کے بعد نظ+ر ث+انی کیج+ئے۔ ق+رآنی آی+ات ،اح+ادیث نب+ویہ اور 8
امالءکی غلطیاں ناقابل قبول ہیں۔
امتح++انی مش++ق مکم++ل ک++رنے کے بع++د مکم++ل مش++ق ک++و پی ڈی ای++ف ( 9
PDFفارمیٹ جو کہ 5MBسے زیادہ نہ ہو) میں منتقل کر کے ای +ل ایم ایس
()LMSاکاﺅنٹ کے ذریعے اپنے متعلقہ ٹیوٹر ک++و ب++روقت ارس++ال کیج+یے۔
(امتحانی مشق الگ سے ڈاک میں بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے)۔
کسی معاملے میں کوئی مشکل درپیش ہو یا ابہام ہو تو اپنے ٹیوٹر ک++و ب++راہ ٭
راست یا ہمیں خط لکھ کر وضاحت حاصل کیجئے۔
کورس کے حوالے سے تعلیمی رہنمائی کے ل +یے اپ++نے ٹی +وٹر س++ے رابطہ ٭
کیجیے۔ کورس کے اختتام پر اپنی رائے اور تجاویز رابطہ کار کو ض++رور
ارسال کیجئے۔ محبت اور کامیابی کے ساتھ۔
ع
والسالم ل ی کم ورحمۃ ہللا و
ب رکات ہ
کورس فراب طہ کارش ق ٹ
ڈاک نر حا ظ فدمحم شار قد ا ب ت ف
ال
ٹپرو یسر عبہ رآنو سیر سس ف ت فا ٹ
ون د ر0519057269 :
3
ن ٹ ق
ور فس ی ،اسالم ٓاب اد عالمہ ا ال اوپ ن یو ی
ب کلشہ عر قی وعلوم تاسالم ہ
( ی عب ہب رٓان و سی ر ی)
وارننگ
عزیز طلبہ! آپ یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ:
1۔ متح %%انی مش %%ق میں اگ %%ر آپ کسی اور کی تحری %%ر میں سے م %%واد چ %%وری ک %%رکے لکھیں گے ی %%ا آپ اپ %%نی
امتح%% %انی مش%% %ق کسی دوس%% %رے ط%% %الب علم سے لکھ%% %وائیں گے ت%% %و آپ س%% %رٹیفکیٹ ی%% %ا ڈگ%% %ری سے
محروم ہو سکےت ہیں۔ خواہ اس کا علم کسی بھی مرحلے پر ہو جائے۔
2۔ کسی دوس %%رے ط %%الب علم سے ادھ %%ار لی گ %%ئی ی %%ا چ %%وری کی گ %%ئی امتح %%انی مش %%ق پ %%ر عالمہ اقب %%ال
ت ت تف ن
یونیورسٹی ،کی ''مواد کی چوری '' Plagiarismپالیسی کے مطابق سزا دی جائے گی۔ اوپن
ٹ ق خ ع
سمس ر:ب ہار2023، )1( )4615 کورس کا ام :لوم سی ر اور اس کا ار اق( ت ف
س طح :ای م اے علوم اسالمی ہ( صص رٓان و سی ر)
برائے مہربانی امتحانی مشقیں حل کرنے سے پہلے درج ذیل ہدایات کو
غور سے پڑھیے۔
ہدایات برائے طلباء ایسوسی ایٹ ڈگری ،بی ایس ،بی ایڈ ،ایم اے ،ایم ایس
سی ،ایم ایڈ(ODLموڈ)
1۔ تمام سواالت کے نمبر مساوی ہیں البتہ سوال کی نوعیت کے مطابق نمبر تقسیم ہوں گے۔
2۔ سواالت کو توجہ سے پڑھیے اور سوال کے تقاضے کے مطابق جواب تحریر کیجیے۔
3۔ ہاتھ سے تحریر شدہ یا سکین ()scannedکی گئی امتحانی مشقیں قبول نہیں کی جائیں گی۔
صرف اردو اور عربی میں اپنی مشقیں حل کرنے والے طلبہ اپ++نی ہ++اتھ س++ے لکھی ہ++وئی
مشق سکین کر کے اپنے LMSپورٹل پر َاپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ فائ++ل کازی++ادہ س++ے زی++ادہ
سائز 5MBہونا چاہیئے۔
4۔ ٹائپ کی گئی امتحانی مشقیں)wordیا PDFفارمیٹ) میں LMSپر بروقت یا مقررہ تاریخ
سے قبل َاپ لوڈ کیجیے۔
5۔ مقررہ تاریخ کے بعد/تاخیر کی صورت میں امتحانی مشقیں اپ لوڈ نہ ہو سکیں گی جس
کی تمام تر ذمہ دار ی طالب علم پر ہو گی۔
6۔ آپ کے تجزیاتی اور نظریاتی طرِز تحریر کی قدر افزائی کی جائے گی۔
7۔ غیر متعلقہ بحث /معلومات اور کتب ،سٹڈی گائیڈ یا دیگر مطالعاتی مواد سے ہو بہو نقل
کرنے سے اجتناب کیجیے۔
ن ن
کام ی ابی کے مب ر40 : کل مب ر 100:
4
ت ن ش ن
ق مب ر 1
ام حا ن ی نم ت
ج ئ ئ ٹ ف ت (یو نٹ مب ر 1:ا)5 ت تف ن
ے ی ز کسی ای ک کی طرف ھوس دال ل سے را ح راے ک
تسوال مب ر 1۔ سی ر اور اوی ل می ں رق حریر یج ی
تض ت ق ے۔ ت ف( 20ق) حریر یکجنی
ے۔ ک
ے اور ہ ر ای ک صورت کی و ی ح مث الوں سے یج ی ک
سوال مب ر 2۔ سی ر ال رآن ب ال رآن کی صور ی ں ب ی ان یج ی
ت ن ئ ف ت ئ ت ف ت ف( )20ئ ن
ے اور م ل
ان کرے ہ وے ،سی ر ب الراے ا م وع کی صور ی ں ب ی ان یکج ی ہوم ب ی ظ م
الرافے کا ئ سوال مب ر 3۔ ئسی ر ب ت
ق ()20
ع
ت کب ہ وا؟ ت ف ق ے کا ہورخ ئ
ے کہ سی ر مفی ں را ت ق بخت ا ی ن
ل م
سوال مب ر 4۔ وارج کے ا کار و مع دات ،صا ص اور سی ر رآن کے ق ان کے مو ف کو ب ی ان
ک ل
ن تف ن ()20ض ے۔ ن یکج ی
()20 ے۔ سوال مب ر 5۔ صحاب ہ ر ی ہللا ع ہم کے سی روں پر وٹ یھ
ن ن
کام ی ابی کے مب ر40 : ت ن ش ن کل مب ر 100:
ام حا ن ی نم قت مب ر 2
(یو ٹ مب ر 6:ا)9
س ت ف ف ث ؒی ت ن
()20 ے۔ ی ک
ی
ی جتان ب لوب ف ت ا اور عارف ؒی کا ور ان ی ی س ر س ۔1 ر سوال ن ب
م
ئ
()20 ے۔ سوال ن مب ر 2۔ امام اب و دمحم حسن عسکر اورت فان کی سی ر قکا ج امع تعارف کرا ئی
ت ()20 خ ے؟ عارف کرا ی رآن کا کام ال ت ھراسی اور ان تکیف سی نر ا سوال ن مب ر 3۔ امام الک اال
ئ ح ؒی ی
ے اور اس کی صوص ی ات حریر سوال مب ر 4۔ عالمہ ب ی ض او اور ان کی سی ر ا وار ا تل زی ل کا عارف کرا ی
ن
خ ئ ت ق تف ؒ )20ی ( ق ے۔ ن یکج ی
ے اور اس کی صوص ی ات ل
تسوال مب ر 5۔ امام ر بط اور ان کی سی ر الج امع االحکام ا رآن کا عارف کرا ی
ے۔ ()20 حریر یکج ی
5