You are on page 1of 2

‫ٹیسٹ برائےاردو لینگویج ‪2‬‬

‫تاریخ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫جماعت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬


‫سوال نمبر ‪: 1‬مندرجہ ذیل محاورات کے معنی سمجھتے ہو ئے جملے تحریر کریں۔‬
‫٭آپے سے با ہر ہو نا‬

‫٭آبرو خا ک میں مال نا‬

‫٭آڑے ہا تھو ں لینا‬

‫٭آبرو پر حرف آنا‬

‫٭آڑے آنا‬

‫سوال نمبر ‪:2‬دئیے گئے الفاظ کی مدد سے خا لی جگہ پر کریں۔‬


‫کی شکل میں ہو تے ہیں اور دیکھنے میں مرغی کے انڈو ں‬ ‫٭کچھوے کے انڈے‬
‫سے با لکل مختلف ہو تے ہیں ۔یہ‬
‫بالکل غلط ہے کہ ما رکیٹ میں مرغی کے انڈو ں کی جگہ فرو خت کر دئیے جا تے ہیں‬
‫سے انڈو ں‬ ‫۔عموما ً ‪ 40‬سے ‪ 60‬دنو ں میں انڈو ں سے بچے نکل آتے ہیں۔‬
‫میں سے نکلنے والے تمام بچے سمندر تک زندہ حالت میں نہیں پہنچ پا تے۔سا حل سمندر‬
‫کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔یہا ں وہ کتوں ‪،‬گیدڑوں ‪،‬کوؤں‬ ‫پر ان کو بہت سا رے‬
‫جا تے ہیں۔‬ ‫اور کبھی پیدل چلنے والوں کو نشا نہ بن جا تےیا پھر گا ڑیوں تلے‬

‫الفاظ‪-:‬‬
‫چوکور۔خطرات۔خالی۔سنہری۔کچلے۔پانی۔اندازہ۔بدقسمتی۔قیمت۔نشا نہ۔گول۔آبادی۔جا‬
‫نور۔مفروضہ۔زیرآب‬
‫ِ‬

‫سوال نمبر‪: 3‬درج ذیل عبا رت کو پڑھیے۔پھر نیچے دئیے گئے سواالت کے جوا با ت جہا ں‬
‫تک ممکن ہو سکے اپنے الفا ظ میں تحریر کریں۔‬
‫کالج میں کئی لڑکوں سے میری دو ستی تھی۔ایک ہم جماعت اشرف تھا جو بہت کم گو اور‬
‫نرم طبیعت واال تھا ۔میں نے کبھی اس کی طرف تو جہ نہ دی تھی۔مجھے ایسے لڑکے‬
‫اچھے نہیں لگتے تھے۔گرمیوں کی چھٹیوں میں ‪،‬میں نے را ولپنڈی اپنے چچا کے گھر جا‬
‫نے کا پرو گرا م بنا یا ۔ٹرین پر چڑھتے ہو ئے مجھے اشرف دکھا ئی دیا۔کو ئی اور دو ست‬
‫دکھا ئی دیتا تو مجھے خو شی ہو تی مگر اسے دیکھ کر مجھے شدید بو ریت ہو ئی کہ اگر‬
‫اس نے مجھے دیکھ لیا تو گپ شپ کے لئے میرے پا س ہی نہ آجا ئے ۔خیر ایک رسالہ‬
‫۔دوران سفر مجھے پیٹ میں شدید درد اُٹھاجو کسی صورت ختم نہ ہو‬‫ِ‬ ‫خریدا اور پڑھنے لگا‬
‫رہا تھا ۔را ستے میں گا ڑی اسٹیشن پر رکی تو میں با ہر آگیا۔پیٹ کے درد سے میں دہرا ہو‬
‫تا گیا اور مشکل سے ایک بینچ تک پہنچ کر اس پر لیٹ گیا ۔پلیٹ فا رم پر مو جو د لو گو ں‬
‫میں سے کسی نے مجھ پر تو جہ نہ دی ۔اچا نک ایک آوا ز آئی "سلیم بھا ئی خیریت تو‬
‫ہے۔کیا ہوا آپ کو۔"میں نے آدھ کھلی آنکھوں سےدیکھا ۔درد نے مجھے بو لنے ہی نہ‬
‫دیا۔پیٹ پر ہا تھ رکھا اور بے ہو ش ہو گیا۔‬
‫اگلے رو ز آنکھ کھلی تو ہسپتال میں تھا ۔اشرف اسی شہر کا رہنے واال تھا۔وہ‬
‫اسٹیشن سے سیدھ ا مجھے ہسپتا ل لے آیا تھا اور ڈ اکٹرو ں نے اپنڈکس کا آپریشن کر دیا‬
‫تھا ۔جس کے لئے رقم کا انتظام بھی اشرف نے کر دیا تھا۔بروقت یہ عال ج نہ ہو تا تو میری‬
‫آنت پھٹ سکتی تھی جو جا ن لیوا ثا بت ہو تی۔اس وقت سے اشرف میرا دو ست نہیں میرا‬
‫محسن بھی ہے۔‬
‫سواالت‪:‬‬
‫‪1‬۔سلیم کو کس قسم کے لڑکے اچھے نہ لگتے تھے؟‬

‫‪2‬۔سفر میں وقت گزا رنے کے لئے سلیم نے کیا طریقہ اختیا ر کیا؟‬

‫‪3‬۔سفر میں یہ طریقہ سلیم نے کس لئے اختیا ر کیا ؟‬

‫‪4‬۔سلیم ایک اجنبی شہر کے پلیٹ فا رم میں گا ڑی سے با ہر کیوں نکال؟‬

‫‪5‬۔سلیم نے اب اشرف کو دو ست کیو ں بنا یا؟‬

You might also like