You are on page 1of 2

‫﷽‬

‫الحبل المتین اکیڈمی‬

‫ٹیسٹ شیٹ‬
‫‪4 May 2023‬‬

‫سوال ‪ 1#‬تجوید کے لغوی اور اصطالحی معنی بیان کیئے؟‬

‫سوال ‪ 2#‬قرآن پاک کے کتنے حقوق ہیں ؟‬

‫سوال‪ 3#‬الف مدہ ومدہ اور ی مدہ کب ہوتا ہے ؟‪ .‬نیز ان حروف کے مخرج کا نام بھی بنائے‬

‫سوال ‪ 4#‬حروف صفیریہ کون سے ہیں نام بتا ئیے؟ نیز صفیر کس چیز کو کہا جاتا ہے واضح کیجئے‬
‫؟‬

‫سوال‪ 5#‬الحلق کے کتنے مخارج ہیں نیز ان مخارج سے کون کونسےحروف ادا ہوتے ہیں مخارج کے‬
‫ساتھ حروف کے نام بھی بتائے ؟‬

‫اقصی السان کا مخرج بتائیے ؟ اور یہاں سے کون سے حروف ادا ہوتے ہیں نیز ان حروف کو کیا‬
‫ٰ‬ ‫سوال‪6#‬‬
‫کہا جاتا ہے ۔‬

‫سوال‪ 7#‬وسط اللسان زبان کا کون سا حصہ ہوتا ہے اور اس مخرج سے کون سے حروف ادا ہوتے ہیں‬
‫؟‬

‫سوال‪ 8#‬ض کے مخرج کا نام بتائیے؟ نیز ان الفاظ کی ادائیگی بھی کر کے بتائیے‬

‫ِض۔۔ا ُ ٘‬
‫ض‬ ‫اَ ٘‬
‫ض ۔۔ا ٘‬
‫سوال ‪ 9#‬الخشوم کیا ہے واضح کیجئے ؟اور اس مخرج سےکون سے حروف ادا ہوتے ہیں نیز اس مخرج‬
‫کی ایک خاص صفت بیان کیجئے‬

‫سوال‪10#‬ان حروف کی ادائیگی کر کے بتائیے‬

‫ب َر ِض َی‬ ‫س ِق َط۔ َ‬
‫غ ِض َ‬ ‫َق ُ‬
‫صد َ‬ ‫اَ ِع ُ‬
‫ظ َ‬

You might also like