You are on page 1of 2

‫‪Sadiq Public School‬‬

‫‪Do the right, fear no man‬‬

‫‪Subject: Urdu‬‬ ‫‪Class: C1‬‬ ‫‪Day: Friday/12/May/2023‬‬

‫‪Lesson :‬‬
‫‪Language Usage‬‬

‫‪Vocabulary/ Cloze passage/Sentence transformation‬‬

‫‪1- Inquiry:‬‬
‫ے؟"‪1-‬‬ ‫روز مرہ "سے ک ی ا مراد ہ‬
‫۔"اصطالح "کسے کہتے ہیں؟‪2‬‬
‫علم البیان" سے کون سا علم مراد ہے؟"‪3-‬‬
‫۔"محاورہ "کسے کہتے ہیں؟‪4‬‬
‫خالی جگہ "ُپر کرنے کا بنیادی مقصد کیا ہے؟" ‪5-‬‬
‫۔"جملوں کی بناوٹ "میں تبدیلی کرتے وقت کس بات کو مِد نظر رکھنا چاہیے؟‪6‬‬
‫‪2-‬‬ ‫‪Information:‬‬
‫"روز مرہ "علم البیان کی ایک اصطالح ہے۔ س‪EE‬وال یہ پی‪EE‬دا ہوت‪EE‬ا ہے کہ علم ا لبی‪EE‬ان کس‪EE‬ے کہ‪EE‬تے ہیں؟ بی‪EE‬ان کے‬ ‫٭‬
‫معنی ہیں ‪ :‬وہ ُش ستہ اور جامع تقری‪EE‬ر ی‪EE‬ا تحری‪EE‬ر جس کے ذریعے انس‪EE‬ان اپنے دل کی ب‪EE‬ات ی‪EE‬وں ظ‪EE‬اہر ک‪EE‬رے کہ‬
‫سننے یا پڑھنے والے پر مطلب واضح ہوجائے۔تقریر و تحریر کی خوبیوں کے ذک‪EE‬ر اور ُاس کی بحث ک‪EE‬و " علم‬
‫البیان" کہتے ہیں۔دوسری وضاحت طلب بات یہ ہے کہ "اصطالح " کیا ہے؟اص‪EE‬طالح س‪EE‬ے م‪EE‬راد یہ ہے کہ جب‬
‫ہم اس بات پر اتفاق کر لیں کہ کسی لفظ ک‪EE‬و اس کے اص‪EE‬لی معن‪EE‬وں س‪EE‬ے ہٹ ک‪EE‬ر کس‪EE‬ی اور مفہ‪EE‬وم میں اس‪EE‬تعمال‬
‫کریں تو ایسا استعمال "اصطالح" کہالتا ہے۔مثال کے طور پر "صلٰو ۃ "کے لغ‪EE‬وی مع‪EE‬نی " دع‪EE‬ا" کے ہیں ‪،‬لیکن‬
‫امِت مسلمہ نے اس کے معنی" نماز" مقرر کر لیے ہیں۔‬

‫"محاورہ "کے لغوی معنی گفتگو اور بات چیت کے ہیں چاہے وہ گفتگو اہِل زبا ن کے اسلوِب بیان کے مط‪EE‬ابق‬ ‫٭‬
‫ہو یا نہ ہو۔لیکن اصطالح میں اس کلمے یا کالم کو محاورہ کہتے ہیں جو اہِل زب‪E‬ان کے اس‪E‬لوِب بی‪E‬ان کے مط‪E‬ابق‬
‫ہو اور اپنے حقیقی معنی میں نہیں ‪،‬مجازی معنوں میں استعمال ہو۔مثال کے طور پر" تین پانچ "اور "پانچ س‪EE‬ات‬
‫"ان دونوں کے لغوی معانی ادنٰی اعلی ‪،‬چھوٹے بڑے سب جانتے ہیں ۔لیکن پہلے مرکب تین پانچ کے اصطالحی‬
‫یعنی مجازی معانی لڑائی جھگڑے ‪ ،‬دنگا فساد اور مک‪EE‬ر و ف‪EE‬ریب کے ہیں۔اس‪EE‬ی ط‪EE‬رح دوس‪EE‬رے م‪EE‬رکب " س‪EE‬ات‬
‫پانچ" کے بھی اصطالحی معانی حیلہ ‪،‬بہانہ‪،‬عیاری‪،‬مکاری اور لڑائی جھگڑے کے ہیں۔مزید غور ک‪EE‬ریں "شیخ‬
‫صاحب بڑے سیدھے آدمی ہیں انہیں سات پانچ ذرا بھی نہیں آتی‬
‫"خالی جگہ ُپر کرنا" ایک ایسی مشق ہے جس کا تعلق ہر مضمون سے ہے۔اکثر و بیشتر طلبا کے لیے یہ بہت‬ ‫٭‬
‫دلچسپ اور آسان کام ہوتا ہے۔اردو او لیول سلیبس بی کے حوالے سے بھی دوسرے سواالت کی نسبت یہ ایک‬
‫آسان کام ہے۔اگر آپ جملوں کی بن‪EE‬اوٹ اور الف‪E‬اظ کے مع‪EE‬انی و مفہ‪E‬وم پر عب‪EE‬ور رکھ‪EE‬تے ہیں ت‪EE‬و کس‪EE‬ی قس‪EE‬م کی‬
‫دشواری کا سامنا نہیں ہو گا۔ ‪1‬۔سب سے پہلے عبارت کے آخر میں دیئے گئے الفاظ کو بغور پڑھیں اور ُان کے‬
‫معانی سمجھیں۔‬
‫الفاظ پڑھنے کے بعد عبارت کا غور سے مطالعہ کریں۔‬ ‫‪2‬۔‬
‫خالی جگہوں کو مناسب لفظ کی مدد سے اس طرح ُپر کریں کہ جملہ مکمل ہوجائے۔‬ ‫‪3‬۔‬
‫اگر کسی جگہ پر آپ کو بے یقینی محسوس ہو تو وہ جملہ چھوڑ کر اگلے جملوں کو مکمل کریں۔‬ ‫‪4‬۔‬
‫جب سارے جملے مکمل کر لیں تو باقی رہ جانے والے الفاظ کی م‪EE‬دد س‪EE‬ے چھ‪EE‬وڑ دی‪EE‬ئے ج‪EE‬انے والے جملے کی‬ ‫‪5‬۔‬
‫تکمیل باآسانی ممکن ہے۔‬
‫جب ساری مشق مکمل کر لیں تو عبارت کو غور سے پڑھیں کہ ہر جملہ مکمل تاثر دے رہا ہے یا نہیں۔‬ ‫‪6‬۔‬
‫"جملوں کی بناوٹ میں تبدیلی"ایک ایسی مشق ہے جس کی مدد سے طلبا مختصر مش‪EE‬ق کے ذریعے س‪EE‬یکھنے‬ ‫٭‬
‫کے عمل کو آگے بڑھاتے ہیں۔او لیول کے سلیبس بی میں اس طرح کی مشق اس لیے بھی خصوص‪EE‬ی اہمیت کی‬
‫حامل ہے کہ اس کی بدولت اردو میں کمزور طلبا باآسانی نم‪EE‬بر حاص‪EE‬ل ک‪EE‬ر س‪EE‬کتے ہیں۔جمل‪EE‬وں کی بن‪EE‬اوٹ میں‬
‫تبدیلی کرتے وقت درج ذیل باتوں کا خاص خیال رکھیں‪:‬‬
‫فعل سے مرا د وہ کلمہ ہے جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا پایا جائے۔‬ ‫‪1‬۔‬
‫مثال‪ :‬عامر نے کتاب پڑھی۔‬
‫اس جملے میں"پڑھنا" فعل کہالئے گا۔‬
‫فعل کا تعلق زمانے سے ہوتا ہے اور زمانے تین ہیں۔‬ ‫‪2‬۔‬
‫جو گزر چکا ہو ُاسے زمانہ ماضی کہتے ہیں۔‬ ‫زمانہ ماضی‪:‬‬ ‫٭‬
‫مثال‪ :‬احمد گیا۔‬
‫کت‬
‫ے ہ ی ں۔‬‫ے اسے حال ہ‬ ‫توہ زمانہ جو موج ود ہ‬ ‫ش‬ ‫زمانہ ئ‬
‫حال‪:‬‬ ‫٭‬
‫ے۔ مست ق ک ت‬‫ہزمان‬
‫ال‪:‬ست ق عا ہ کت ئ ناب پڑھنی‬
‫مث ن م‬
‫ے ہ ی ں۔‬‫ہ‬ ‫ل‬ ‫ب‬ ‫ہ‬ ‫کو‬ ‫ے‬ ‫زما‬ ‫دہ‬ ‫آ‬ ‫ل‪:‬‬ ‫ب‬ ‫زما ہ‬
‫مث ال‪ :‬م ن اہ ل کت اب پڑھے گی ۔‬
‫٭‬

‫‪3. Synthesizing/absorbing:‬‬
‫آپ کے خیال میں او لیول کے سلیبس بی میں قواعد کی کتنی اہمیت ہے؟‬
‫مہارت قکے لیے مطالعے نکی ضرورت ہے؟‬ ‫دانی میں ت‬ ‫خ‬
‫کیا زبان‬
‫ے؟‬ ‫ہ‬ ‫ن‬ ‫ک‬
‫محاورات اور الی ج گہ ُپرکرے و ت کن اصولوں کو مِد ظ ر ر ھ ا چ ا ی‬
‫‪4. Practising:‬‬
‫‪:‬درج باال وضاحت کی مد د سے اپنی نوٹ بک پر مشق کریں‬
‫‪1-Vocabulary‬‬
‫‪:‬٭ محاورات کو اپنی نوٹ بک پر جملوں میں اس طرح استعمال کریں کہ مفہوم واضح ہوجائے‬
‫۔آسمان کے تارے توڑنا ۔‪2‬۔آب و دانہ اٹھ جانا ۔‪3‬۔ایڑی چوٹی کا زور لگانا ۔‪4‬۔پاپڑ بیلنا ‪5‬۔بول باال ہونا ۔‪6‬۔بال بال بچنا۔‪7‬۔‪1‬‬
‫پھوال نا سمانا ۔‪8‬۔پیٹ کاٹنا ۔‪9‬۔بھانڈا پھوڑنا ۔‪10‬۔باتوں میں آنا ۔‬

‫۔‬
‫خ‬
‫ن ت کو ت ب دی ٹل کریٹں ۔‬
‫‪3-Sentence Transformation‬‬
‫لوں کی سا‬ ‫٭ج م ق‬
‫آموں کاٹ وکرا ا ھای ا ۔‬ ‫مثق ال‪ :‬لی ے ٹ‬
‫سے آموں کا وکرا ا ھای ا گ ی ا‬ ‫‪ -‬لی ش‬
‫ہ‬
‫‪ ‬ش ہر می ں سڑکی ں ب ن ر ی ہ ی ں۔‬
‫کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫ئ‬ ‫ہر می ں سڑکوں‬ ‫‪‬‬
‫ن‬
‫ے نلی می ں کسی کی آہ ٹ س ا ی دی۔‬ ‫گ‬ ‫ھ‬ ‫ج‬
‫م‬ ‫‪‬‬
‫‪ ‬می ں ے ئلی مخی ں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫گ‬
‫ے۔‬ ‫‪ ‬عزیز خکی لکھا ی وب صورت ہ‬
‫صورت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫ٹ‬ ‫‪ ‬بعزیز وبن‬
‫چ وں ے دری ا کی سی ر سے لطف ا ھای ا۔‬ ‫‪‬‬
‫ب‬
‫سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫ن‬ ‫ر‬ ‫ی‬ ‫س‬ ‫کی‬ ‫ا‬ ‫در‬
‫ئ ی‬ ‫ن‬ ‫ے‬ ‫چ‬ ‫‪‬‬
‫ک‬ ‫ہ‬ ‫ن‬
‫ے۔‬ ‫نسا سی ایہ ج ادات ے آج کل د ی ا می ں لچ ل مچ ا ر ھی ہ‬ ‫‪‬‬
‫‪ ‬د ی ا می ں چ ل کا سب ب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫ل‬
‫ن‬ ‫ت‬ ‫ن ن‬ ‫خ‬
‫‪:‬ج ملوں کی سا ت کو ت ب دی ل کری ں اور اپ ی وٹ ب ک پر حریر کری ں۔ وٹ‬

You might also like