You are on page 1of 36

‫اعضاء کی لڑائی‬

‫اہداف‬

‫کسی ڈرامے میں زبان کے استعمال‪/‬مکالمے کی ادائیگی سے واقف ہونگے ●‬

‫عبارت پڑھ کر اس میں موجود معلومات اور تصورات اخذ کر سکیں ●‬


‫متن پڑھ کر سواالت کے جوابات دے سکیں ●‬
‫حاصل تعلم‬

‫اعضاء کی لڑائی “ ڈرامے میں زبان کے استعمال‪/‬مکالمے کی ادائیگی سے ●‬


‫واقف ہونگے‬
‫عبارت پڑھ کر اس میں موجود معلومات اور تصورات اخذ کر سکیں گے۔ ●‬
‫متن پڑھ کر سواالت کے جوابات دے سکیں گے ●‬
‫‪ 10‬منٹ‬ ‫گفت و شنید‬

‫انسانی ج‪2‬سم تم‪2‬ام عوام‪2‬ل کے لئے جو چیزیں استعمال ہوتی ہیں انہیں اعضاء کہا جاتا‬
‫ہے ۔اعضاء لفظ عضوکی جمع ہے۔‬
‫اعضاء کی لڑائی کا سرورق دیکھ کر آپ بتا سکتے ہیں کہ اس ڈرامے میں کیا ہوا‬
‫ہوگا؟‬
‫کیا یہ کردار حقیقی ہیں یا تخلیاتی ؟‬
‫پڑھائی ‪ 20‬منٹ‬

‫معلمہ امن کہانی کی کتاب “اعضاء کی لڑائی “ کا پس منظر پڑھیں گی۔‬


‫تشکیلی جانچ ‪5‬منٹ‬

‫اعضاء نے معدے کے خالف بغاوت کا اعالن کیوں کیا تھا؟‬


‫معلمہ پہال ایکٹ کی بلندخوانی کریں گی۔‬
‫تشکیلی جانچ‬

‫اعضاء بادشاہ کی عدالت میں کیوں حاضر ہوئے تھے؟‬


‫کون کون سے اعضاء بادشاہ کے دربار میں حاضر ہوئے تھے؟‬
‫معلمہ دوسرے ایکٹ کی بلند خوانی کریں گی۔‬
‫‪ 5‬منٹ‬ ‫تشکیلی جانچ‬

‫معلمہ طلبہ سے درج ذیل سوال پوچھیں گی۔‬

‫بادشاہ نے کیا فیصلہ سنایا؟‬


‫‪ 30‬منٹ‬ ‫لکھائی‬

‫اردو کی عملی کتاب صفحہ نمبر ‪ 5‬ورک شیٹ نمبر‬


‫طلبہ سواالت نمبر ‪ ،3 ،2 ،1‬کے جوابات تحریر کریں گے۔‬
‫‪ 5‬منٹ‬ ‫گھر کاکام‬

‫اردو کی عملی کتاب صفحہ ‪ 5‬کے سوال نمبر ‪ 5 ،4‬اور ‪ 6‬کاپی پر کریں۔‬
‫اختتامیہ ‪ 5‬منٹ‬

‫آج کے سبق سے آپ نے کیا سیکھا؟‬


‫پلین ‪2#‬‬
‫ہدف‬

‫واقعہ یا ماحول کا مشاہدہ کرکے تحریری اظہار کرسکیں‬


‫حاصل تعلم‬

‫اس سبق کو پڑھنے کے بعدطلبہ اس قابل ہوجائیں گے کہ واقعہ یا ماحول کا‬


‫مشاہدہ کرکے تحریری اظہار کرسکیں گے۔‬
‫گفت وشنید‬

‫معلمہ طلبہ کو دستاویزی فلم دیکھائیں گی۔‬


‫‪https://youtu.be/1SDdmWsbkWg‬‬
‫فلم کی پہلی خبر کو آگے بڑھا کر باقی فلم دیکھائی جسئے گی۔‬
‫طلبہ سے ان کی کوئی مزاحیہ خبر سنانےکا کہا جائے گا۔‬
‫‪ 10‬منٹ‬ ‫پڑھائی‬

‫اردو کی عملی کتاب صفحہ نمبر ‪ 6‬پر دی گئیں شہ سرخیاں پڑھیں گے۔‬
‫تشکیلی جانچ‬

‫شہ سرخی پڑھ کر آپ کیا سمجھ سکے؟‬


‫کیا آپ اپنی مدد آپ کے تحت مزاحیہ خبر بنا سکتے ہیں ؟‬
‫اس کا جواب فیسٹ آف فائب کے ذریوے دیجیئے۔‬
‫‪ 20‬منٹ‬ ‫لکھائی‪ (:‬گروہی کام )‬

‫اردو کی عملی کتاب صفحہ نمبر ‪ 6‬ورک شیٹ نمبر ‪2‬‬


‫طلبہ گروہ میں عملی کتاب پر دیا گیا کام کریں گے۔‬
‫تشکیلی جانچ ‪ 5‬منٹ‬

‫ط‪2‬لبہ کے کام کے دوران کچھ طلبہ سے ان کا لکھا کام پڑھنے کو کہا جائے گا۔‬
‫اختتامیہ ‪ 5‬منٹ‬

‫آج آپ نے نیا کیا سیکھا؟‬


‫کیا ہم اسے مزید بہتر انداز سے سیکھ سکتے ہیں؟‬
‫پلین ‪3#‬‬
‫ہدف‬

‫نظم و نثرپڑھ کر اس کے کرداروں کے بارےمیں اپنی رائے قائم کرسکیں ●‬


‫شعر یا نظ‪2‬م پڑھ کر اس کا مفہوم لکھ سکیں ●‬
‫م‪2‬تن پڑھ کر سوال کے جواب دے سکیں ●‬
‫حاصل تعلم‬

‫ط‪2‬لبہ اس قابل ہوجائیں گےکہ‬


‫نظم و نثرپڑھ کر اس کے کرداروں کے بارےمیں اپنی رائے قائم کرسکیں گے۔‬
‫شعر یا نظ‪2‬م پڑھ کر اس کا مفہوم لکھ سکیں گے‬
‫م‪2‬تن پڑھ کر سوال کے جواب دے سکیں گے‬
‫ابتدائیہ ‪ 10‬منٹ‬

‫کیا آپ جانتے ہیں نظم شاعری کی وہ قسم ہے جو کسی ایک عنوان کے تحت کسی ایک‬
‫موضوع پرلکھی جاتی ہے۔نظم میں خیال کا تسلسل وربط برقرار رہنا چاہیئے۔نظم زندگی کے‬
‫کسی بھی موضوع یا مسلئے پر لکھی جاسکتی ہے۔‬
‫پڑھائی ‪ 20‬منٹ‬

‫امن کہانی کی کتاب میں دی گئی نظم “شکر رب کا” معلمہ پڑھیں گی۔‬
‫نظم میں دی گئی نعمتوں کو طلبہ سے انہیں خط کشید کرنے کو کہا جائے گا۔‬
‫کچھ طلبہ سے نظم کی پڑھائی کروائی جائے گی۔‬
‫نظم‬
‫تشکیلی جانچ ‪ 5‬منٹ‬

‫ہماری آنکھیں ہمارے کس کام آتی ہیں؟‬


‫اس نظم کے مطابق ہماری ناک کس کام آتی ہے؟‬
‫‪ 30‬منٹ‬ ‫لکھائی‬

‫اردو کی عملی کتاب ورک شیٹ نمبر ‪ 3‬صفحہ نمبر ‪8‬‬


‫پر دیا گیا کام طلبہ سے کروایا جائے گا۔‬
‫کمزور پہلو کے طلبہ کوان کی ضرورت کے مطابق ذخیرہ الفاظ دیئے جائیں گے‬
‫‪ 5‬منٹ‬ ‫اختتامیہ‬
‫شکر رب کا نظم سے آپ نے کیا سیکھا‬
‫گھر کا کام‬
‫نئے الفاظ کی امال اگلے پیر کو لی جائے گی‬

You might also like