You are on page 1of 3

‫اردو نصاب جماعت دوم‬

‫پہال سہمائی‬
‫بولنے اور تقریر کر مہارت‬
‫کم از کم ڈیڑھ ہزار بنیادی الفاظ کی درست ادائی کرنا۔‬ ‫‪۱‬‬
‫گھر اور اسکول میں روزمرہ استعمال ہونے والے الفاظ کی جملوں‬ ‫‪۲‬‬
‫میں درست ادائیگی کرنا۔‬
‫اردو میں سادہ اور مختصر کہانیاں اور خطبات سن کر بیان کرنا۔‬ ‫‪۳‬‬
‫دو یا زائد حروف والے الفاظ کو درست حروف میں توڑ کرنا مثالّ‬ ‫‪۴‬‬
‫""نانی میں نا اور نی‬
‫الفاظ کی ابتدائی آواز تبدیل کر کے نئے الفاظ بنانا۔‬ ‫‪۵‬‬
‫سوال سمجھ کر درست جواب دینا۔‬ ‫‪۶‬‬
‫فعل امر و نہی کے جملے ادا کرنا۔‬ ‫‪۷‬‬
‫اپنے گھر‪ ،‬اسکول اور ماحول کے بارے میں چار سے پانچ‬ ‫‪۸‬‬
‫جملے بولنا۔‬
‫کسی عنوان پر چند جملے یا لکھی ہوئی عبارت دیگر افراد کے‬ ‫‪۹‬‬
‫سامنے ادا کرنا‬
‫پڑھنے کی مہارت‬
‫پڑھتے ہوئے حروف ‪ ،‬الفاظ ‪ ،‬جملوں اور تحریر کی پہچان اور‬ ‫‪۱‬‬
‫ادراک کرنا۔‬
‫سادہ عبارت درست تلفظ اور روانی کے ساتھ پڑھنا۔‬ ‫‪۲‬‬
‫جدید ٹیکنالوجی " موبائل فون ‪ ،‬ٹیپ ‪ ،‬کمپیوٹر ‪ ،‬لیپ ٹاپ ‪ ،‬انٹرنٹ"‬ ‫‪۳‬‬
‫کا استعمال کر کے اپنا پسندیدہ موار " نظم یا کہانی " منتخب کر‬
‫کے پڑھنا۔‬
‫لکھنے کے مہارت‬
‫دو یا زائد حروف کے توڑ جوڑ کر کے لکھنا۔‬ ‫‪۱‬‬
‫بھاری الفاظ کی توڑ جوڑ کرکے لکھنا۔‬ ‫‪۲‬‬
‫مختلف الفاظ کے جملے بنانا اور ان کو لکھنا۔‬ ‫‪۳‬‬
‫مخصوص ذخیرہ الفاظ کی زبانی امال لکھنا۔‬ ‫‪۴‬‬
‫ایک سے پندرہ تک گنتی اُردو ہندسوں اور لفظوں میں لکھنا۔‬ ‫‪۴‬‬
‫اردو نصاب جماعت دوم‬
‫پہال سہمائی‬
‫اپنے گھر اور سکول کا پتہ لکھنا۔‬ ‫‪۵‬‬
‫تصویر دیکھ کر اشیا کے نام لکھنا۔‬ ‫‪۶‬‬
‫اپنے اور اپنے گھر کے بارے میں پانچ سے سات سادہ جملے‬ ‫‪۷‬‬
‫تحریر کرنا۔‬
‫تخلیقی لکھائی کی مہارت‬
‫تصویر یا خاکہ دیکھ کر جملے لکھنا‬ ‫‪۱‬‬
‫اپنے مشاہدات ‪ ،‬خیاالت ‪ ،‬معلومات اور احساسات کو سادہ جملوں‬ ‫‪۲‬‬
‫میں لکھنا۔‬
‫زبان شناسی کی مہارت‬
‫کلمہ اور مہمل میں فرق کرنا۔‬ ‫‪۱‬‬
‫سادہ جملوں کو زنانے کے لحاظ سے تبدیل کرنا۔‬ ‫‪۲‬‬
‫اسم کی پہچان اور جملوں میں استعمال کرنا۔‬ ‫‪۳‬‬
‫واحد سے جمع اور جمع سے واحد بنانا۔‬ ‫‪۴‬‬
‫بے ترتیب الفاظ کو ترتیب دے کر جملے بنانا۔‬ ‫‪۵‬‬
‫حروف جار " میں ‪ ،‬سے ‪ ،‬کو ‪ ،‬پر ‪ ،‬تک ٰوغیرہ" کو پہچان کر ان‬ ‫‪۶‬‬
‫کا صحیح استعمال کرنا۔‬
‫جملوں میں رموزاوقاف میں سوالیہ ‪ ،‬ختمہ ‪ ،‬سکتہ اور وقفہ کا‬ ‫‪۷‬‬
‫درست استعمال کرنا۔‬
‫استحسان اور تنقیدی مہارت‬
‫اپنی پسند و نا پسند کا موزوں تحریری اور زنانی اظہار کرنا۔‬ ‫‪۱‬‬
‫نظم ‪ ،‬کہانی یا واقعہ پڑھ‪/‬سن کر پسند کا اظہار کرنا۔‬ ‫‪۲‬‬
‫کسی منظر‪ ،‬تصویر اور تقریب کو دیکھ کر اپنی پسند اور نا پسند کا‬ ‫‪۳‬‬
‫اظہار کرنا۔‬
‫الئبریری میں اپنی پسند کی کتابیں منتخب کرنا۔‬ ‫‪۴‬‬
‫روزمرہ زندگی کی مہارتیں‬
‫گفتگو کے آداب کا خیال رکھتے ہوئے روز مرہ بول چال میں‬ ‫‪۱‬‬
‫اردو نصاب جماعت دوم‬
‫پہال سہمائی‬
‫حصہ لینا۔‬
‫موقع محل کے مطابق تشکر ‪ ،‬تہنیت ‪ ،‬انکسار اور تاسیف کے‬ ‫‪۲‬‬
‫کلمات ادا کرنا۔‬
‫گھر ‪ ،‬اور سکول میں پیش آنے والےچھوٹے چھوٹے مسائل کا حل‬ ‫‪۳‬‬
‫بات چیت اور اتفاق رائے سے تالش کرنا۔‬
‫روز مرہ معامالت " گھر ‪ ،‬محلے ‪ ،‬سکول ‪ ،‬کھیل کے میدان" میں‬ ‫‪۴‬‬
‫رواداری اختیار کرنا۔‬

You might also like