You are on page 1of 5

DIALOGUE WRITING

‫‪Fundamental Rules To Be Followed‬‬


‫‪When Writing A Dialogue‬‬

‫‪ o‬مکالمے کے انداز میں منظر اور کرداروں کا تعارف کروانا‬


‫چاہیے۔‬
‫‪ o‬بات چیت مختصر کرنی چاہیے۔‬
‫‪ o‬لہجے میں بے تکلفی اور شگفتگی ہونی چاہیے۔‬
‫‪ o‬مکالمے میں مخاطب کے مقام اور مرتبے کا پورا پورا خیال‬
‫رکھنا چاہیے۔‬
‫‪ o‬مکالمے کی زبانی شگفتہ‪ ،‬دلچسپ اور واضح ہونی چاہیے۔‬
‫‪ o‬تہذیب و اخالق میعار سے گرا ہوا کوئی لفظ اور جملہ نہیں بولنا‬
‫چاہیے۔‬
‫‪ o‬ایک ہی بات بار بار دہرانے سے بھی گفتگو میں پھیکا پن پیدا ہو جاتا ہے۔‬

‫‪ o‬موضوع اشعار آیات اور احادیث کا استعمال میں مکالمے کو بہتر بنا دیتے ہیں۔‬

‫‪ o‬ظرافت اور شوخی مکالمے کا ُحسن ہے۔‬

‫‪ o‬مکالمے کو ہمیشہ کسی منطقی انجام تک پہنچایا جاتا ہے۔‬

‫‪ o‬مکالمے میں جاری گفتگو میں تسلسل ہونا چاہیے۔‬


‫موضوع کا انتخاب کرتے ہوئے یہ بات ذہن نشین رہے کہ اپ اس موضوع کو منتخب کر رہے ہیں‬
‫اس کی بنیادی اور اہم معلومات رکھتے ہیں۔‬
‫مکالمے کا اغاز رسمی ہو ابتدا میں تھوڑی بہت منظر کشی کی جا سکتی ہے۔‬
‫مکالمے کی زبان نہایت عام سادہ روزمرہ کے مطابق ہو۔ مشکل الفاظ لکھنے سے یا مشکل نثر‬
‫اپنانے سے جتنا ممکن ہو بچا جائے‬
‫کرداروں کے مقام و مرتبہ کا خیال رکھنا چاہیے۔ بے تکلفی میں بھی ادب کا دامن یا معیار سے گری‬
‫بات نہ کی جائے۔ ایسے محسوس ہو جو اپ لکھ رہے ہیں یہ حقیقت میں ہو رہا ہے بناوٹی الفاظ سے‬
‫بچا جائے۔‬
‫ختتام بی فورا نہ کر دیا جائے بلکہ دونوں کی گفتگو سے ایک متوازن نتیجہ نکاال جائے۔ تاکہ‬
‫پڑھنے والے کو ساری گفتگو کا محاصل بھی میسر ہو۔‬

You might also like