You are on page 1of 7

‫مضمون نویسی‬

‫(بحث)‬
‫ہدایات‬
‫عنوان پر ‪ 350‬سے ‪ 400‬الفاظ پر مشتمل مضمون‬
‫کیجیے۔(ہدایت واضح لکھیں)‬ ‫تحریر‬
‫تمہید‬
‫✓ ایک پیراگراف میں لکھیے۔‬
‫✓ چار یا پانچ سطور میں تقریبا ً ‪ 50‬سے ‪ 60‬الفاظ پر مشتمل ہو۔‬

‫متن‬
‫✓ تین پیراگراف میں لکھیے۔ہر پیراگراف ‪ 80‬سے ‪ 95‬الفاظ پر‬
‫مشتمل ہو۔‬

‫اختتامیہ‬
‫✓ ایک پیراگراف میں لکھیے۔ ‪ 50‬سے ‪ 60‬الفاظ پر مشتمل ہو۔‬
‫بحث کا مضمون لکھنے کا‬
‫کار‬ ‫طریقہ‬
‫ٴ‬
‫کار کے مطابق لکھیے۔‬ ‫طریقہ‬
‫ٴ‬ ‫نکات‬ ‫❖‬

‫نفس مضمون) ‪،‬اختتام‬


‫تمہید ‪ ،‬متن ( ِ‬ ‫❖‬
‫تمہید‬
‫عنوان کے کلیدی الفاظ پر غور کرتے ہوئے جامع لکھیے۔‬
‫متن‬
‫بحث کے مضمون میں عنوان سے متعلق ہر پہلو سے نکات‬ ‫✓‬
‫لکھے جاتے ہیں۔‬
‫فوائد‪/‬نقصانات‬
‫اچھا‪/‬بُرا‬
‫مثبت‪/‬منفی‬
‫اختتام‬
‫❖ آخر میں دو نوں پہلوؤں کا ذکر کرتے ہوئے اختتام غیر‬
‫جانبداری کے ساتھ لکھیے۔‬

‫❖ مضمون کا لُ ِِّ‬
‫ب لباب مختصر تجزیے اور آراء کے ساتھ‬
‫لکھیے۔‬
‫زبان و بیان‬
‫❖ ترتیب و تسلسل اور زبان و بیان کی درستی کا خیال‬
‫رکھیے۔‬

‫❖محاورات ‪ ،‬اشعار ‪ ،‬اقوال اور ذخیرہ ٴالفاظ کا برمحل‬


‫استعمال کیجیے۔‬

‫لکھائی‪ ،‬پیشکش اور ہجے کا خیال رکھیے۔‬ ‫❖‬

You might also like