You are on page 1of 14

Click icon to add picture

2: ‫سوال نمبر‬
‫تقریر نگاری‬
‫تقریر کا تعارف‬

‫✏یہ بیس نمبر کا سوال ہوتا ہے ۔‬

‫✏جس کی تقسیم ‪ 15+5‬ہے۔‬

‫‪✏5‬نمبر مواد جبکہ ‪ 15‬نمبر زباندانی کے ہوتے ہیں۔‬

‫✏ حد الفاظ دوسو سے دوسوپچاس ہوتی ہے۔‬

‫حصوں میں تقسیم کر لیتے ہیں۔‬


‫✏اپنی آسانی کے لٸے ہم اسے پانچ ّ‬
‫✏اس میں کم از کم پانچ بار مخاطب کرنا ہے اورہرمرتبہ مختلف الفاظ کا استعمال مختلف اندازمیں کرنا ہے۔‬
‫✏الفاظ کی تکرار تحریر کو بوجھل کر دیتی ہے ۔‬
‫✏پہلے مخاطب پر تقریر کا تعارف دیں۔‬
‫✏دوسری مرتبہ اہمیت بیان کریں۔‬
‫ِ‬
‫پیشنظر اقسام یا فواٸد پر لکھیں۔‬ ‫✏پھر عنوان کی جامعیّت کے‬
‫✏چوتھے پیراگراف میں عنوان کے تحت اس کے اثرات‪ ،‬فراٸض‪،‬استعمال یا نقصانات بیان کریں۔‬
‫✏آخری مخاطب میں ہم اختتام کی طرف بڑھ رہے ہیں اس لٸے یہ ضروری ہے کہ سامعین آپ کے ہم خیال بن‬
‫چکے ہوں۔‬
‫✏تقریر کے الفاظ معیاری اور دلچسپ ہونےچاہئیں‬
‫۔‬
‫✏دالئل اور آراءبتدریج لکھے جاٸیں گے۔‬

‫تلفظ درست ہونا چاہئے۔ ✏‬

‫اندز بیان جب تک موءثر اور جوشیال نہیں ہو گا قاری آپ کو پڑھنے پر آمادہ نہیں ہوگا۔✏‬
‫ِ‬

‫✏تحریر میں جامعیّت کے لٸیے ترتیب کا تعین طالبعلم نے کمرہ ٕ امتحان میں خود ہی کرنا‬
‫ہوتا ہے۔‬
‫✏مثال ۔۔ہم عنوان کے مطابق آغاز ‪،‬متن اور اختتام کا تعین خود کرتے ہیں۔۔۔۔کیونکہ اس‬
‫سوال میں تخلیقی لکھاٸی کی طرح اہم نکات نہیں دٸیےجاتے ۔‬
No /extra
‫تعارف‬ ‫ابتداٸیہ‬
‫عنوان‬
charges

Say‫ہم‬NO
‫خیال‬ to
/‫اختتامیہ‬ Experienced
‫اہمیّت‬
tuitions
‫بنانا‬ Teachers
‫تقریر نگاری‬

Individual Availability
and
‫ اثرات‬/special
‫نقصانات‬ of
‫اقسام‬Multi-
/ ‫فواٸد‬
attention Media
‫آٸیے ایک عدد دھواں دھار تقریرکی ایک جھلک دیکھتے ہیں۔‬
‫‪:‬چند عام غلطیاں‬

‫امال کی غلطیاں •‬
‫جملے کی ساخت درست نہ ہونا •‬
‫پیراگراف نہیں بنانے •‬
‫تحریرکا ‪ ٢٥‬سطور سے زیادہ ہونا •‬
‫نکات غیرواضح ہونا •‬
‫نکتہ کی غلطی کا مطلب ہے کہ زبان دانی کے نمبر بھی نہیں ملیں گے اس لٸے •‬
‫احتیاط الزم ہے‬
‫!!!!اصول کبھی نہ توڑیں‬
‫جزاک ہللا‬

You might also like