You are on page 1of 1

‫)تذکیر و تانیث( ‪10.

Tazkeer o Tanees‬‬
‫مختصر یہ کہ مندرجہ ذیل الفاظ پیپر میں آنے کے چانسز ‪ ٪90‬ہیں ۔‬

‫‪:‬مذکر الفاظ‬
‫قلم‪ ،‬اخبار‪ ،‬تاش‪ ،‬ہوش‪ ،‬مزاج‪ ،‬عیش‪ ،‬قبض‪ ،‬دہی‪ ،‬درد‪ ،‬پرہیز‪ ،‬مرحم‪ ،‬جھاگ‪ ،‬مرض‪ ،‬ماضی‪ ،‬رتھ‪ ،‬پیاز‪،‬‬
‫گوند‪ ،‬چرچا‪ ،‬کھوج‪ ،‬گھاٹ‪ ،‬انجیر‪ ،‬میل‪ ،‬خلعت‪ ،‬بول‪ ،‬کالم‪ ،‬ایثار‪ ،‬انتظار‪ ،‬غار‪ ،‬سر‪ ،‬اللچ‪ ،‬کھیل‬

‫‪:‬مونث الفاظ‬
‫سائیکل‪ ،‬ناک‪ ،‬گیند‪ ،‬چھت‪ ،‬معراج‪ ،‬تپ‪ ،‬ڈکار‪ ،‬راہ‪ ،‬پتنگ‪ ،‬آواز‪ ،‬کیچڑ‪ ،‬گھاس‪ ،‬جامن‪ ،‬اردو‪ ،‬شراب‪،‬‬
‫جھارو‪ ،‬بکواس‪ ،‬دوا‪ ،‬سوچ‪ ،‬بسم ہللا‪ ،‬دسترس‪ ،‬واعظ‪ ،‬بارود‪ ،‬ترازو‪ ،‬محراب‪ ،‬میز‪ ،‬جنگ‬

‫)تلخیص کے لیے اہم پیرا گراف‬


‫‪:‬تلخیص کے لیے ہدایات‬

‫کسی عبارت کے اہم نکات اخذ کر کےخالصہ لکھنا تلخیص کہالتا ہے۔‬
‫تلخیص دیا کو کوزے میں بند کرنے کے مترادف ہے۔ کسی طریل مضمون‪ ،‬عبارت یا تقریر کے زائد‬
‫الضرورت جملو ںاور غیر اہم الفاظ کو نکال کر اس کے اصل مفہوم کو اسن طرحاختصار سے بیان کرے‬
‫کہ کوئی اہم بات نہ چھوٹے اسے تلخیص یا خالصہ نگاری کہتے ہیں۔‬

‫‪:‬تلخیص کے اصول‬
‫تلخیص عبارت کا ایک تہائی حصہ ہوتا ہے۔ اپنی آسانی کے لیے عبارت یا خالصے کے الفاظ کو گن کر‬
‫اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔‬
‫عبارت کے اصل مفہوم کو ذہن نشین کیجئے ۔ اہم باتوں کے نیچے لکیر کھینچیے اور اپنے الفاظ میں‬
‫لکھیے۔‬
‫تلخیص میں بھی واقعات کی ترتی وہی ہونی چاہیے جو اصل عبارت میں ہے۔‬
‫تلخیص چونکہ عبارت کا نچوڑ ہے اس لیے اپنے الفاظ میں لکھیں۔‬
‫عبارت کئی پیروں میں ہو سکتی ہے مگر تلخیص ایک ہی پراگراف میں ہو گی۔‬
‫تلخیص نگاری میں عبارت کے مفہوم کی کوئی تبدیی یا اضافہ نہیں کیا جاتا۔‬
‫تلخیص میں استعارہ‪ ،‬تشبیہ‪ ،‬تلمیح‪ ،‬اور ضرب االمثال وغیرہ کہ نہیں لکھا جاتا۔‬
‫اگر عبارت میں کوئی تاریخی مثال یا کوئی واقع وغیرہ ہو تو وہ حذف کر دیا جاتا ہے ۔‬

You might also like