You are on page 1of 5

‫مقالہ نگاروں کے لیے ہدایات‬

‫''تصدیق ''تحقیق و تنقیدی مجلہ ہے جس میں اردو زبان و ادب کے حوالے سے غیر مطبوعہ‬ ‫‪‬‬
‫مقالہ جات شائع کیے جاتے ہیں۔‬
‫تمام مقاالت ‪HEC‬کے طے کردہ ضوابط کے تحت شائع کیے جاتے ہیں۔‬ ‫‪‬‬
‫''تصدیق'' ششماہی مجلہ ہے۔مقاالت اشاعت سے تین ماہ قبل موصول ہوجانے چاہیئں۔‬ ‫‪‬‬
‫''تصدیق'' میں مقالہ بھیجنے کے بعد اس کے انتخاب یا معذرت کی اطالع موصول ہونے تک‬ ‫‪‬‬
‫مقالہ کہیں اور نہ بھیجا جائے۔‬
‫مقاالت اردو زبان میں ہی قابل ِ قبول ہیں۔‬ ‫‪‬‬
‫تخلیقی تحریریں ‪ ،‬تراجم ‪،‬تبصرہ کتب اور شخصیات کے حوالے سے مضامین بھیجنے‬ ‫‪‬‬
‫سے گریز کیا جائے۔‬
‫مقالہ کے مندرجات کی تمام تر ذمہ داری محقق‪ /‬مقالہ نگارپر ہوگی۔‬ ‫‪‬‬
‫''تصدیق'' کا اختصاص اردو زبان و ادب کے مخصوص زمروں میں معیاری مقاالت کی‬ ‫‪‬‬
‫اشاعت ہے جو یہ ہیں‪:‬‬
‫‪ o‬تحقیق ‪ :‬متنی‪/‬موضوعی‬
‫‪ o‬مباحث‪ :‬تنقیدی‪ /‬علمی‬
‫‪ o‬مطالعہ و تجزیہ‪ :‬اردو فکشن‪ /‬شاعری‬
‫‪ o‬اقبال شناسی‬
‫مقالے کے متعلق تمام اطالعات ای میل ‪ WhatsApp ،‬اور ‪SMS‬کے ذریعے دی جائیں‬ ‫‪‬‬
‫گی۔اس لیے اپنا ای میل اور فون نمبر ضرور درج کریں۔‬
‫بہتر ہوگا کہ مقالے کی ‪plagiarism report‬منسلک کریں۔بصورت دیگر حلف نامہ منسلک‬ ‫‪‬‬
‫کیا جائے کہ یہ مقالہ مطبوعہ یا مسروقہ نہیں ہے۔‬
‫مقالہ کم ازکم ‪ 5‬اور زیادہ سے زیادہ ‪ 15‬صفحات پر مشتمل ہو (مع حواشی و حوالہ جات )۔‬ ‫‪‬‬
‫‪‬‬
‫‪ ‬مقالہ کمپوز کرواتے ہوئے مندرجہ ذیل امور کو مدنظر رکھا جائے۔‬
‫‪ o‬تمام مقاالت ‪ MS Word 2010‬میں بھیجے جائیں۔‬
‫‪MS Word 2010 o‬میں ٹائپ کرنے سے پہلے ‪Right to Left Text Direction‬‬
‫کو منتخب کر لیا جائے۔‬
‫‪ o‬مقالہ کے کاغذ کا سائز بین االقوامی معیار کے مطابق ‪)8.27 X 11.69) A4‬‬
‫ہوگا ۔‬
‫‪ o‬اردو عبارت کے درمیان سنگل الئن کی سپیس دی جائے گی اور انگلش عبارت‬
‫کے درمیان‪1.5‬کی سپیس دی ہے ۔‬
‫‪ o‬متن کاسائز ایم ایس ورڈ میں فونٹ سائز ‪ 13‬ہوگا اور حوالہ لکھنے کا فونٹ سائز‬
‫‪12‬ہوگا۔انگریزی تحریر کےلیے متن کا فونٹ سائز ‪ 12‬اور حوالہ کا فونٹ سائز‬
‫‪ 10‬ہو گا ۔‬
‫عنوان کا سائز (‪22‬فونٹ) ‪،‬ذیلی عنوان (‪20‬فونٹ) ہوگا۔‬ ‫‪o‬‬
‫‪ o‬مارجن کی ترتیب کچھ یوں ہو گی۔‬
‫‪Top:1‬‬ ‫‪Bottom:1‬‬ ‫‪Left:1‬‬ ‫‪Right:1.5‬‬
‫اردو تحریر کے لیے (جمیل نوری نستعلیق ‪Jameel Noori Nastaleeq‬‬ ‫‪o‬‬
‫))‪،‬عربی تحریر کے لیے(ٹریڈیشنل عریبک ‪ ) Traditional Arabic‬اور‬
‫انگریزی تحریر کےلیے (ٹائمزنیو رومن ‪)Times New Roman‬ہوگا۔‬
‫سافٹ کاپی ‪farooqbaig@hotmail.com‬پر ای میل کی جائے۔‬ ‫‪o‬‬
‫مقالے میں انگریزی ‪ Abstract‬شامل ہو۔(تقریبا‪ 100‬الفاظ)‬ ‫‪o‬‬
‫مقالے کا عنوان ‪،‬مصنف کا نام اور عہدے کے متعلق تمام تفاصیل اردو اور‬ ‫‪o‬‬
‫انگریزی کے درست ہجوں کے ساتھ درج کیے جائیں۔‬
‫مقالے کے آخر میں حواشی و حوالہ جات ضرور لکھے جائیں۔اس کے بغیر مقالہ‬ ‫‪o‬‬
‫رد تصور ہو گا۔حوالہ جات کے لیے درج ذیل فارمیٹ کی پیروی کی جائے۔‬
‫قرآن کا حوالہ ‪/‬آیات قرانی کا حوالہ‪:‬‬
‫ساخت‪:‬القرآن الحکیم ‪:‬سورۃ کا نام‪:‬آیت نمبر‬
‫نمو نہ‪ :‬القرآن الحکیم ‪:‬البقرۃ‪:‬آیت ‪13‬‬
‫حد یث کا حوالہ‪:‬‬
‫ساخت‪:‬مولف کا نام ‪”:‬حدیث کی کتاب کا نام “باب کا نام ‪،‬حدیث کا نمبر‬
‫نمونہ‪ :‬محمد بن اسماعیل بخاری‪” :‬الجا مع الصحیح المسندالمختصر من امور رسول ہللا ﷺ و سنتہ و ا‬
‫یا مہ“باب ماجا فی کفارۃ المرض‪،‬حدیث نمبر ‪1456‬‬
‫کتب کا حوالہ‬
‫اس حصے کی چار ذیلی قسمیں ہیں‪:‬‬
‫‪4‬۔ متر جمہ کتب‬ ‫‪3‬۔ مدونہ کتب‬ ‫‪2‬۔ مر تبہ کتب‬ ‫‪1‬۔ مصنفہ کتب‬
‫‪1‬۔ مصنف کی کتاب کا حوالہ‪:‬‬
‫ایک مصنف ۔ایک جلد۔ ایک اشاعت‬ ‫پہلی صورت‪:‬‬
‫ساخت‪:‬مصنف کانام‪”:‬کتاب کا نام“اشاعتی ادارہ‪،‬مقام اشاعت‪،‬سال اشاعت‪،‬صفحہ نمبر‬
‫نمو نہ‪ :‬ڈاکٹر طیب منیر ‪”:‬متنی تنقید “ مکتبہ جامعہ ‪،‬دہلی ‪1977،‬ء‪ ،‬ص ‪34‬‬
‫ایک مصنف ۔دو یا دو سے زیادہ جلدیں۔ دو یا دو سے زیادہ اشاعتیں‬ ‫دوسری صورت ‪:‬‬
‫ساخت‪:‬مصنف کانام‪”:‬کتاب کا نام“(جلد نمبر) اشاعتی ادارہ‪،‬مقام اشاعت‪ ،‬اشاعت نمبر ‪،‬سال‪،‬صفحہ‬
‫نمبر‬
‫نمو نہ‪ :‬ڈاکٹر جمیل جالبی ‪”:‬تاریخ ادب اردو“(جلد اول) مجلس تر قی ادب ‪،‬الہور‪،‬طبع ہفتم‬
‫‪2007،‬ء‪،‬ص ‪33‬‬
‫دو مصنف ۔ایک جلد۔ ایک اشاعت‬ ‫تیسر ی صورت ‪:‬‬
‫ساخت‪:‬مصنف کانام‪1‬و‪”:2‬کتاب کا نام“اشاعتی ادارہ‪،‬مقام اشاعت‪،‬سال اشاعت‪،‬صفحہ نمبر‬
‫نمو نہ‪ :‬ڈاکٹر روش ند یم ‘وصالح الد ین درویش‪”:‬جد ید ادبی تحر یکوں کا زوال “گندھا رابکس‬
‫‪،‬راولپنڈی‪2002،‬ء‪،‬ص‪98‬‬
‫کسی مصنف کی کتاب میں کسی ناقد کی راے کا حوالہ‬ ‫چوتھی صورت‪:‬‬
‫ساخت ‪ :‬ناقد کا نام ‪ :‬نوعیت تحریر (مقدمہ ‪،‬پیش لفظ ‪،‬دیباچہ ‪،‬تقریظ ‪،‬فلیپ) ”کتاب کا نام “از مصنف‬
‫کانام‪:‬اشاعتی ادارہ ‪،‬مقام اشاعت ‪،‬سال اشاعت‪ ،‬صفحہ‬
‫نمونہ نمبر ‪:1‬آنند‪،‬ستیہ پال‪(“ :‬پیش لفظ ) ”غار میں بیٹھا شخص “ از رفیق سندیلوی‪ :‬کاغذی پیرہن‬
‫‪،‬الہور ‪2007،‬ء‪،‬ص ‪3‬‬
‫نمونہ نمبر ‪ :2‬ڈاکٹر وزیر آغا‪ (:‬فلیپ ) ”غار میں بیٹھا شخص “ از رفیق سندیلوی‪ :‬کاغذی پیرہن‬
‫‪،‬الہور ‪2007،‬ء‪،‬ص‪4‬‬
‫‪2‬۔مرتبہ کتاب کا حوالہ‬
‫پہلی صورت ‪ :‬ایک مرتب‪،‬ایک جلد‪،‬ایک اشاعت‪:‬‬
‫ساخت‪:‬مرتب کا نام (مرتب )‪ ”:‬کتاب کا نام “اشاعتی ادارہ ‪ ،‬مقام ‪ ،‬سال اشاعت‪ ،‬صفحہ نمبر‬
‫نمو نہ‪ :‬رشید احمد خاں(مرتب ) ‪”:‬ادبی اور لسانی تحقیق “مکتبہ جامعہ ‪ ،‬دہلی ‪1995 ،‬ء‪ ،‬ص‪55‬‬
‫دوسری صورت ‪ :‬دو یادو سے زیادہ مرتبین ۔ایک جلد ۔ایک اشاعت‬
‫ساخت ‪ :‬مرتب کانام ‪1‬و‪( 2‬مرتبین) ‪” :‬کتاب کانام“اشاعتی ادارہ ‪،‬مقام ‪،‬سال اشاعت‪،‬صفحہ نمبر‬
‫نمونہ ‪:‬قمر رئیس وعاشور کاظمی (مرتبین) ‪”:‬ترقی پسند ادب“مکتبہ عالیہ‪،‬الہور ‪،1994،‬ص ‪65‬‬
‫تیسری صورت ‪:‬مرتبہ کتاب میں سے کسی مضمو ن ‪،‬تبصرے‪،‬خاکے‪،‬انشائیےاور نظم وغیرہ کا حوالہ (جب‬
‫کتاب کا مصنف اور تحریر کا مرتب مختلف ہو)‬
‫ساخت‪:‬مصنف کا نام ‪( :‬مضمون )”تحریر کا عنوان “ مشمولہ ”کتاب کانام“(مرتبہ)مرتب کا نام ‪،‬‬
‫اشاعتی ادارہ ‪،‬مقام ‪،‬سال اشاعت‪،‬صفحہ نمبر‬
‫نمونہ نمبر ‪ :1‬ڈاکٹر محمود اختر ‪(:‬مضمون)”تحقیق کا طریقہ کار “مشمولہ ”ادبی لسانی تحقیق‬
‫“(مرتبہ)رشید احمد خاں‪،‬مکتبہ جامعہ ‪ ،‬دہلی‪1955،‬ء‪،‬ص ‪33‬‬
‫نمونہ نمبر ‪ :2‬چراغ حسن حسرت ‪( :‬نظم)”فلسفہ حیات “مشمولہ ”باتیں حسن یار کی “(مرتبہ )ڈاکٹر‬
‫طیب منیر‪ ،‬پورب اکادمی ‪،‬اسالم آباد ‪2007 ،‬ء‪،‬ص ‪33‬‬
‫چوتھی صورت ‪( :‬اگر مرتب اور مضمون نگار ایک ہی ہو)‬
‫ساخت‪:‬مضمون نگار کانام ‪( :‬نوعیت تحریر )”تحریر کا عنوان “ مشمولہ ”کتاب کانام“(مرتبہ)مرتب کانام ‪،‬‬
‫اشاعتی ادارہ ‪،‬مقام ‪،‬سال اشاعت ‪،‬صفحہ نمبر‬
‫نمونہ نمبر‪:‬محمد اسلم ‪(:‬مضمون)”اصول ترجمہ“مشمولہ ”ترجمہ نگاری کافن “(مرتبہ)محمد اسلم‬
‫‪،‬مکتبہ جامعہ‪،‬دہلی‪1955،‬ء‪،‬ص‪43‬‬
‫‪3‬۔ مدونہ کتب ‪:‬‬
‫مدون کی تحریر کا حوالہ‬ ‫پہلی صورت ‪:‬‬
‫ساخت ‪ :‬مدون کانام ‪(:‬نوعیت تحریر)”مدونہ نسخے کا نام “ (جلد نمبر ) اشاعتی ادارہ ‪،‬مقام ‪،‬سال‬
‫اشاعت ‪،‬ص‬
‫نمونہ ‪:‬اقتدارحسن‪(:‬مقدمہ)”کلیات قائم“(جلد اول) مجلس ترقی ادب‪،‬الہور‪1965،‬ء‪،‬ص‪89‬‬
‫دوسری صورت ‪:‬مدونہ کتاب سے اصل تحریر کا حوالہ‬
‫ساخت‪:‬مصنف کانام‪” :‬کتاب کا نام “(مدونہ) مدو ن کانام (جلد نمبر ) اشاعتی ادارہ‪،‬مقام‪،‬سال‬
‫اشاعت‪،‬صفحہ نمبر‬
‫نمو نہ‪ :‬قائم چاند پوری ‪” :‬کلیات قائم “(مدونہ)اقتدا حسن (جلد اول ) مجلس ترقی ادب‪،‬الہور‬
‫‪1965،‬ء‪،‬ص ‪32‬‬
‫تیسری صورت ‪( :‬اگر مر تب ‪/‬مدون ‪ /‬مضمون نگار عال حدہ عال حدہ ہو ں )‬
‫ساخت‪:‬مصنف کانام‪( :‬نو عیت ِتحریر مثالًمضمون ‪/‬دیباچہ وغیرہ )”تحریر کا عنوان “مشمولہ ”کتاب‬
‫کانام “ (مرتبہ ) مرتب کانام ‪،‬اشاعتی ادارہ‪،‬مقام‪،‬سال اشاعت‪،‬صفحہ نمبر‬
‫نمو نہ‪ :‬ڈاکٹر محمود اختر‪( :‬مضمون )”تحقیق کاطریقہ کار“ مشمولہ ”ادبی اور لسانی تحقیق “‬
‫(مرتبہ) رشید احمد خاں ‪،‬مکتبہ جامعہ ‪،‬دہلی ‪1955،‬ء‪،‬ص‬
‫مترجم کی کتاب کا حوالہ‬
‫پہلی صورت ‪ :‬ترجمہ شدہ متن کے عالوہ مترجم کی تحریر یا وضاحت کاحوالہ‬
‫ساخت‪:‬مترجم کا نام (مترجم)‪”:‬ترجمہ شدہ کتاب کا نام “از اصل مصنف کا نام‪ ،‬اشاعتی ادارہ ‪ ،‬مقام ‪،‬‬
‫سال اشاعت‪،‬صفحہ نمبر‬
‫نمو نہ‪ :‬غالم رسول مہر (مترجم) ‪”:‬تشکیل انسانیت “از رابرٹ بر یفا لٹ ‪،‬مجلس تر قی ادب ‪،‬الہور ‪،‬‬
‫‪1888‬ء‪،‬ص ‪32‬‬
‫ترجمہ شدہ متن کا حوالہ‬ ‫دوسری صورت ‪:‬‬
‫ساخت ‪ :‬اصل مصنف کا نام ‪ ”:‬کتاب کا نام“ (مترجمہ) مترجم یا مترجمین کے نام ‪،‬اشاعتی ادارہ ‪،‬‬
‫مقام ‪ ،‬سال اشاعت‪ ،‬صفحہ نمبر‬
‫نمونہ ‪:‬فرانز فینسن ‪” :‬افتاد گان خاک“(مترجمہ) محمد پرویز و سجاد باقر رضوی ‪،‬نگارشات ‪،‬الہور‬
‫‪2009،‬ء‪،‬ص ‪90‬‬
‫تیسری صورت‪ :‬ترجمہ شدہ کتاب میں مصنف اور مترجم کے عالوہ کسی تحریر کا حوالہ‬
‫ساخت ‪ :‬ناقدکانام ‪( :‬دیباچہ ‪،‬مقدمہ‪،‬پیش لفظ‪،‬فلیپ‪،‬وغیرہ)”کتاب کانام “(مترجمہ) مترجم ‪/‬مترجمین‬
‫کے نام ‪،‬اشاعتی ادارہ ‪ ،‬مقام ‪ ،‬سال اشاعت‪،‬صفحہ نمبر‬
‫نمونہ ژاں پال سارتر ‪( :‬دیباچہ )”افتاد گان خاک“(مترجمہ) محمد پرویز و سجاد باقر رضوی‬
‫‪،‬نگارشات ‪،‬الہور ‪2009،‬ء‪،‬ص ‪90‬‬
‫(غیر مطبوعہ متون کاحوالہ )‬ ‫مخطوط کا حوالہ‪:‬‬
‫ساخت‪:‬مصنف کا نام ‪”:‬نسخہ کا نام“ (نام نا معلوم ہونے کی صورت میں ”بیاض قلمی “یا ”قلمی‬
‫نسخہ “لکھا جائے گا )مخزو نہ ادارہ ‪/‬شخص ‪،‬مقام ( الئبریر ی کا دیا ہوا نمبر)‬
‫نمو نہ نمبر ‪ : 1‬محبت خا ن محبت ‪ ”:‬بیاض قلمی “مخزونہ انجمن ترقی اردو ‪،‬کراچی ( ‪) 7556‬‬
‫غیر مطبوعہ مضمون کا حوالہ ‪:‬‬
‫ساخت ‪:‬مصنف کا نام ‪”:‬نسخہ کا نام “(مضمون) مملوکہ ادارےیاشخص کا نام‪،‬مقام ( الئبریر ی کا‬
‫دیا ہوا نمبر )‬
‫نمونہ ‪:‬ڈاکٹر نوازش علی‪”:‬احمدجاوید کی افسانہ نگاری“(مضمون)مملوکہ نویدانجم‪،‬اسالم آباد( ‪7557‬‬
‫)‬
‫مقالے کا حوالہ‪:‬‬
‫ساخت‪:‬مقالہ نگار کا نام ‪”:‬مقالہ کا عنوان “(ڈگری جس کے حصول کے لیے مقالہ لکھا گیا ) شعبہ‬
‫کانام ‪ ،‬جامعہ کا نام ‪ ،‬مقام ‪،‬سنہ ‪،‬صفحہ نمبر‬
‫نمو نہ‪ :‬سعد رفیق ‪ ”:‬اردو ادب میں خواتین کا حصہ “(ایم ۔ فل اردو )شعبہ اردو‪ ،‬پنجاب یو نی‬
‫ورسٹی ‪،‬الہور ‪ 1985،‬ء‪،‬ص ‪32‬‬
‫رسائل کے مضمون کاحوالہ ‪:‬‬
‫ساخت‪:‬مصنف کانام‪( :‬مضمون )”تحر یر کا عنوان“مشمولہ ”نام جر یدہ “(اشاعت کی نو عیت مثال ً‬
‫ماہ وسال اشاعت ‪،‬جلد نمبر ‪،‬شمارہ‬ ‫ماہ نامہ ‪،‬سہ ماہی وغیرہ ) ادارہ اور مقام اشاعت‬
‫نمبر‪،‬صفحہ نمبر‬
‫نمو نہ نمبر ‪ : 1‬ڈاکٹر عزیز ابن الحسن‪(:‬مضمون ) ” اقبال کافکر وفن “ مشمولہ ”معیار“ (سہ ماہی‬
‫) بین االقوامی اسالمی یونیورسٹی ‪،‬اسالم آباد ‪ ،‬اپریل تاجون ‪2015‬ء‪،‬ص‪78‬‬
‫(اگر رسالہ کسی یو نی ورسٹی کا نہیں ہے تویو نی ورسٹی کی جگہ صرف شہر کا نام لکھا جا ئے‬
‫)‬
‫ساخت‪:‬مصنف کانام‪(:‬تبصرہ)”تحریرکاعنوان“مشمولہ ”رسالہ کانام“مقام اشاعت ‪،‬ماہ سا ِل اشاعت‬
‫‪،‬صفحہ نمبر‬
‫نمونہ‪ :‬ڈاکٹر انورسدید‪(:‬تبصرہ)”چندغیرملکی کتابیں“ مشمولہ ” ماہ نامہ‬
‫تخلیق“الہور‪،‬دسمبر‪2010‬ءجلد‪،41‬شمارہ‪،12‬ص‪12‬‬
‫اخبار کا حوالہ‬
‫ساخت‪ :‬مصنف کانام یا کالم نگار ‪( :‬تحریر کی نو عیت مثال ً مضمون ‪ ،‬اداریہ‪،‬کالم و غیرہ)”تحر یر‬
‫کا عنوان“مشمولہ” اخبارکا نام“مقام اشاعت‪،‬تاریخ ‪،‬صفحہ نمبر‬
‫نمو نہ نمبر ‪ : 1‬محمد دین‪( :‬مضمون ) ” ادبی جمالیات “مشمو لہ ”روز نامہ نوائے وقت “الہور ‪2،‬‬
‫مئی ‪1988‬ءص ‪7‬‬
‫مکتو ب کا حو الہ‪:‬‬
‫اگر خط مطبوعہ نہ ہوتو‪:‬‬
‫ساخت‪:‬خط نگارکا نام ‪ :‬بنام مکتو ب الیہ کا نام محررہ تا ریخ وسال‬
‫نمو نہ‪ :‬احمدندیم قاسمی ‪ :‬بنام ڈاکٹر قا ضی عابد محر رہ ‪ 2‬جون ‪ 2008‬ء‬
‫اگر خط رسالے میں ہو تو ‪:‬‬
‫ساخت ‪:‬خط نگار کا نام ‪:‬بنام مکتوب الیہ کانام محررہ تاریخ مشمولہ ”کتاب کانام یارسالہ‬
‫کانام“مقام‪،‬جلد نمبر ‪،‬شمارہ نمبر‪ ،‬تاریخ یاسال‬
‫نمو نہ‪ :‬احمدندیم قاسمی ‪ :‬بنام ڈاکٹر قا ضی عابد محر رہ ‪ 2‬جون ‪ 2008‬ءمشمولہ ”سیپ “کراچی‬
‫‪،‬شمارہ نمبر ‪2006،10‬ء‬
‫اگر خط مطبوعہ کتاب میں ہوتو ‪:‬‬
‫ساخت‪:‬خط نگار کا نام‪:‬بنام مکتوب الیہ کانام محررہ تاریخ وسال مشمولہ ”کتاب کانام “(مرتبہ) مرتب‬
‫کانام‪،‬ادارے کانام‪،‬شہر کانام‪،‬سال‬
‫نمو نہ‪ :‬احمدندیم قاسمی ‪ :‬بنام ڈاکٹر قا ضی عابد محر رہ ‪ 2‬جون ‪ 1994‬ءمشمولہ ”مکاتیب احمد‬
‫ندیم قاسمی “(مرتبہ) عالیہ نوشین ‪،‬ادارہ جمالیات ‪،‬الہور ‪2008،‬ء‬
‫برقی خط(‪)E-Mail‬کا حوالہ‬
‫ساخت‪:‬بھیجنے والےکا نا م‪:‬ای میل ایڈریس”موضوع ِ میل “مو صول کنندہ کا ای میل ایڈریس ‪،‬‬
‫تاریخ ‪،‬ای میل کر نے کا وقت‬
‫نمو نہ‪”Format“M.Naeem Mubshar :naeemmubshar123@gmail.com:‬‬
‫‪Kashifnomani1@gmail.com 17-07-2017,06:30P.M‬‬
‫دستاویزات کا حوالہ‬
‫ً‬
‫ساخت‪ :‬دستاویز کا نام‪(:‬متعلقہ فرد کا نام)نوعیت مثال اصل دستاویز ‪ ،‬عکسی نقل ‪ ،‬مخزو نہ (جس‬
‫کے پاس ہو فرد‪/‬کتب خانہ وغیرہ )‬
‫نمو نہ‪ :‬سند میڑک ‪(:‬رشید امجد )عکسی نقل مخزو نہ راقم‬
‫مصاحبہ (انٹرویو)‬
‫ساخت‪:‬انٹر و یو دینے والے کا نام ازانٹرویو لینے والے کا نام‪ ،‬مقام‪،‬تا ریخ‬
‫نمو نہ‪ :‬احمدندیم قاسمی از راقم‪،‬الہور ‪15،‬مارچ‪ 2016‬ء‬
‫ویب سائٹس‪www.rekhta.com.dated :15 May .2016,Time:5:30P.M‬‬

You might also like